![醫生啊 Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1384846974030127107/nm7bgFv9_x96.jpg)
醫生啊
@doc_farqaleet
Followers
1K
Following
14K
Statuses
82K
لاکھوں ہم جیسے ملتے ہیں نایاب نہیں ہیں ہم احمدؔ ہاں اُن کے لئے جو دل سے ملے وہ جانتے ہیں کم یاب ہیں ہم
Far from verses
Joined November 2009
@Aslam_Brohi1 @Nazli519 ڈاکٹر صاحب حفاظت کرنی تھی ناں 🤣 #تم_نے_جب_پکارا_ہمیں_اے_وطن #میرا_ووٹ_واپس_کرو
1
0
2
@ImranRiazKhan وہ کیا مثال ہے پوری یاد نہیں آرہی صرف آخری الفاظ یاد ہیں ----- کاٹتے نہیں #تم_نے_جب_پکارا_ہمیں_اے_وطن #میرا_ووٹ_واپس_کرو #لاہور_پاکستان
0
0
0
@ImranRiazKhan صرف ایک بار کہ دو کسی پروگرام میں کسی ویلاگ میں ٹکر کے لوگ ملے ہیں #تم_نے_جب_پکارا_ہمیں_اے_وطن #میرا_ووٹ_واپس_کرو #لاہور_پاکستان
0
0
0
@muzamil_ah80529 @samrinahashmi @MaidahMuhammad @ImranRiazKhan پروگرام میں پہلے کی طرح صرف ایک بار کہ دے کہ ٹکر کے لوگ ملے ہیں #تم_نے_جب_پکارا_ہمیں_اے_وطن #میرا_ووٹ_واپس_کرو #لاہور_پاکستان
0
0
1
@samrinahashmi @MaidahMuhammad @ImranRiazKhan صرف ایک 10 منٹ کا پروگرام کرے اور صرف 1 کہ دے ٹکر کے لوگ ملے ہیں اسکی بیعت کرلوں گا جیل سے رہائی والد اور وکیل صاحب کی گارنٹی پر ملی کہ آئندہ مرتے دم تک یہ فقرہ نہیں کہے گا میری بات کو غلط ثابت کردے صرف 1 بار کہ کر #تم_نے_جب_پکارا_ہمیں_اے_وطن #میرا_ووٹ_واپس_کرو #لاہور_پاکستان
0
0
0
@IramKiani Not such foolish I m 😁🤣 #تم_نے_جب_پکارا_ہمیں_اے_وطن #میرا_ووٹ_واپس_کرو #لاہور_پاکستان
1
0
1
@SpeakPakistani @chiefofstars دھندا ہے پر گندا ہے گندا ہے پر دھندا ہے #تم_نے_جب_پکارا_ہمیں_اے_وطن #میرا_ووٹ_واپس_کرو #لاہور_پاکستان
0
0
1
@SpeakPakistani @chiefofstars ریچ کا چکر ہے بھائی #تم_نے_جب_پکارا_ہمیں_اے_وطن #میرا_ووٹ_واپس_کرو #لاہور_پاکستان
1
0
1
@soldierspeaks لڑکا ؟؟؟ یہ تو لڑکھا ہے ہر وقت لڑکھ جاتا کبھی اس طرف کبھی اس طرف بن پیندے کے لوٹے کی طرح😅😁
0
0
4
@KazimiNadir @ChotiSheikhni @soldierspeaks صرف رقبہ نہیں عوام بھی خلاف ہے مرکز کے مقامی لوگ جانوروں سے بد تر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں وسائل پر چند افراد قابض ہیں سو جنکی زمین وہ اسکے ہر پیچ و خم سے واقف ہیں اور انکے خلاف آپریشن انتہائی مشکل کام
1
1
5
@KhanMobeena @rpo_multan کیپٹن ریٹائرڈ کو مائی جندو میجر ارشد جمیل کا کیس یاد دلائیں کہ ماتحت کی خلاف قانون حرکت کا خمیازہ co اور 2c سمیت سب کو بھگتنا ہوتا div کمانڈر ٹک ڈی موٹ ہوا تھا
0
0
0
@UmarFarooqJatoi @rpo_multan یہ جس ادارے سے آیا ہے وہاں کا طریقہ کار کے مطابق یہ ڈی موٹ ہوجاتا کیوں کہ اصول ہے کہ ایسا افسر نا اہل ہوتا جسکا ماتحت اسکی قیادت کے نیچے خلاف قانون حرکت کرے مائی جندو میجر ارشد جمیل کا کیس ایک بہت بڑی مثال ہے
0
0
0