@AbidAandleeb
😭😭😭خان صاحب کو اپنی ذات کی فکر ہوتی تو کب کے ڈیل کر کے باہر کسی ملک چلے گئے ہوتے، مرشد ہم پاکستانیوں کی خاطر کیا کچھ برداشت کر رہے ہیں، اللہ پاک حفظ وامان میں رکھیں خان صاحب کو
یہ ملاقات اک بہانہ ہے
پیار کا سلسلہ پرانا ہے!
قاضی نے بلا چھین کر، آر اوز انکے لگوا کر،
ہر ممکن تعاون کر کے، ڈگی والے فارم 47کے شبانہ روز بوٹ چاٹنے والے کو وزیراعظم کے عہدے تک پہنچایا ہے۔
توہوا نا پیار کا سلسلہ پرانا!
آپ کا کیا خیال ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ!
اللہ پاک کسی نفس کو اسکی استطاعت سے ذیادہ نہیں آزماتے!
بیشک اللہ پاک اپنے ہر بندے سے ستر مائوں سے بھی زیادہ پیار کرتے ہیں۔
انسان کی فطرت میں جلدبازی شامل ہے اور کیونکہ انسان کو اللہ پاک کی مصلحت کا پتہ نہیں ہوتا،تو انجانے میں اپنے لئے شرایسے مانگتا ہے جیسے کہ خیر مانگی جاتی ہے،
اللہ کریم سب کو اپنے فضل وکرم میں رکھیں۔ آمین ثم آمین!
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ!
اللہ پاک سب کے والدین پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیں، اور جواس دنیا سے چلے گئے ہیں ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں آمین!
دیکھنے والا اک نہیں ملتا
آنکھ والے کثیر ہوتے ہیں
جن کو دولت حقیر لگتی ہے
اُف! وہ کتنے امیر ہوتے ہیں
ہےخوشی بھی عجیب شےلیکن
غم بڑے دلپذیر ہوتے ہیں
اے عدم احتیاط لوگوں سے
لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں!!!
#عبيد_الوسمي