Desi Virals Profile Banner
Desi Virals Profile
Desi Virals

@desevirals

Followers
4,561
Following
3,326
Media
315
Statuses
145,940
Explore trending content on Musk Viewer
@desevirals
Desi Virals
4 years
نہیں جی پایا میں زندگی کو.. تیرا لاڈلا تھک گیا ہے ماں۔۔۔
Tweet media one
151
595
2K
@desevirals
Desi Virals
5 years
پتہ نہیں یہ روڈ کس انجنیئر نے بنایا ہو گا 🤔 چہ دا روڈ بہ کوم انجنیئر جوڑ کڑے وے۔ او پہ کوم زے کے بہ وی۔😍
Tweet media one
222
154
911
@desevirals
Desi Virals
5 years
جب بیگم 17ویں سکیل پر ہو اور آپ بےروزگار ہوں 😂 🙈
Tweet media one
85
119
898
@desevirals
Desi Virals
4 years
اسلام نے عورت کو عزت دی ہے اسکا یہ مطلب نہیں کہ فیک اکاؤنٹ بنا کے عورتیں بن جاؤ۔ مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو🤣😂
Tweet media one
88
73
697
@desevirals
Desi Virals
4 years
انٹرنیت کی دنیا میں جہاں بُرے لوگ ملے وہاں بہت اچھے لوگ بھی ملے جن سے عزت و احترام کا مضبوط رشتہ بن گیا ہے ان سے شاید زندگی میں کبھی ملاقات نہ ہو مگر دعاؤں میں ہمیشہ یاد رہیں گے🥀☺️ شب بخیر
Tweet media one
29
101
680
@desevirals
Desi Virals
4 years
بیک وقت پاکستان اور چین کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں بھارتی آرمی چیف 😈😈😂😂😂
Tweet media one
63
196
592
@desevirals
Desi Virals
4 years
ارتغرل کے بعد پیش خدمت ہے... ڈکیت اعظم سلطان شریف الدین گنجنتغرل فاتح اعظم پانامہ و ایون فیلڈ.. دیکھیے 24 گھنٹے صرف جیو نیوز پر😂
Tweet media one
49
202
605
@desevirals
Desi Virals
4 years
لوگوں کی ضرورتوں کا تم سے وابستہ ہونا....!!! اس بات کی دلیل ہے کہ خدا تم پے کتنا مہربان ہے❤ امام حســینؓ
Tweet media one
12
119
477
@desevirals
Desi Virals
4 years
دھوکہ ہے اک فریب ہے منزل کا ہر خیال سچ پوچھئے تو سارا سفر واپسی کا ہے....!
Tweet media one
12
107
442
@desevirals
Desi Virals
4 years
میڈیکل سائنس جب کسی ریسرچ میں کامیاب ہو کر فوائد کا دروازہ کھولتی ہے تو سامنے سنت نبوی ﷺ پہلے سے موجود ہوتی ہے 💖 🦋࿇━✥◈✥━࿇🦋
Tweet media one
19
85
393
@desevirals
Desi Virals
4 years
السلام علیکم باجی تمھاری زبان نے ذلیل کروا دیا ورنہ کرنل بڑے کام کا تھا۔۔ اس کی وجہ سے کرنل سیاچن کی سختیاں سہہ لیتے ہیں کہ جیسا بھی موسم ہے ، بیوی سے بہتر ہے کرنل تباہ دے 🥴
Tweet media one
69
95
374
@desevirals
Desi Virals
4 years
میٹرک فیل عاشق جب مستری کے ساتھ کام پر لگ جاتا ھے تو پھر ایسی حرکتیں کرتا ھے 😂😂
Tweet media one
28
94
358
@desevirals
Desi Virals
5 years
اس عمر میں ھماری پوری ”آنکھیں“ بھی نہیں کھلتی تھیں😏
Tweet media one
48
82
356
@desevirals
Desi Virals
4 years
وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیَّا وَّ کَفٰی بِاللّٰہِ نَصِیرًا○ "اور تمہاری حمایت اور مدد کے لیے اللہ ہی کافی ہے"۔💕 سورة النساء (٤٥)
Tweet media one
10
95
338
@desevirals
Desi Virals
4 years
کچھ لوگ 35 سال سے دھوکہ کھا رہے تھے 🤣🤣
Tweet media one
18
80
304
@desevirals
Desi Virals
4 years
مسلسل 4 سال سے فیل ہونے والے نالائق طلباء بنا پیپروں کے پاس ہونے پر عمران خان کے شکر گزار ۔۔ 😜😂
17
125
307
@desevirals
Desi Virals
4 years
دنیا کی سب سے بڑی جہنمی اولاد وہ ہے جو اپنے ماں باپ کو تنہا مرنے کیلئے چھوڑ کر خود خوشگوار زندگی گزار رہی ہوتی ہے۔۔۔
Tweet media one
18
89
290
@desevirals
Desi Virals
5 years
تنہا رہ لیں !!! مگر اپنا معیار مت گرائیں عزت کے بغیر "محبت" کا کوئی وجود نہیں!!🌹
Tweet media one
32
86
279
@desevirals
Desi Virals
4 years
حضرت محمدؐ کا فرمان ہے اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ "میں خاتم النبیّین ہوں ، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا"
Tweet media one
27
81
278
@desevirals
Desi Virals
4 years
آپکے ﷺ حُســـن کے مُقابل سب پڑ جاتے ہیں ماند قوس و قزاح ، ہـلالِ عیـــد اور چودہویں کا چانــد ❤❤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم⁦❤️⁩⁦❤️⁩
Tweet media one
16
88
261
@desevirals
Desi Virals
4 years
وفا محبت یا احساس ❤ اور کوئی الفاظ ہی نہیں مل رہے مجھے💯 مرد کا ایک خوبصورت روپ💞
Tweet media one
17
79
256
@desevirals
Desi Virals
4 years
حضرت علی رضی اللہ نے فرمایا — جہاں سچائی اور خلوص نظر آئے وہی دوستی کا ہاتھ بڑھاؤ ورنہ تمھاری تنہائی بہترین ساتھی ہے.. @HerShayyy
Tweet media one
5
95
257
@desevirals
Desi Virals
5 years
رانا ثناء اللہ کی رہائی کا جشن مناتے ہوئے😤😅
Tweet media one
25
89
257
@desevirals
Desi Virals
4 years
گھروں میں رہیے پلیز!!! ایسا نا ہو کہ سوجی لینے جائیں اور "سوجی ہوئی" لے کر واپس آئیں.........😂
Tweet media one
25
78
251
@desevirals
Desi Virals
4 years
جس کی کوئی گارنٹی نہیں اس کا نام زندگی ھے۔۔ اور جس کی فل گارنٹی ھے اس کا نام موت ھے۔۔ لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف
Tweet media one
13
90
255
@desevirals
Desi Virals
5 years
دنیا میں لوگ اسطرح بھی رہتے ہیں، یہ اٹلی کے ایک قصبے کی گلی ہے😍
Tweet media one
22
50
235
@desevirals
Desi Virals
5 years
حلال ٹک ٹاک 😂
44
79
237
@desevirals
Desi Virals
4 years
جس نے بن مانگے عطا کیا ' وہ مانگنے پر کیوں مایوس کرے گا۔۔ واصف علی واصف
Tweet media one
3
68
235
@desevirals
Desi Virals
4 years
ایک بات ثابت ہوگئی کہ گلگت بلتستان کے لوگوں نے مریم صفدر کو صرف "ٹوپیاں" ہی دی ہیں🤠
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
51
41
217
@desevirals
Desi Virals
4 years
بچے کو تو یقین ہے کہ وہ ارتُغرل ہے 😁😍 لیکن اس نے گدھے کو کیسے سمجھایا کہ وہ گھوڑا ہے🤣😂
23
84
226
@desevirals
Desi Virals
5 years
چوروں نے ڈیزل کو اکیلا چھوڑ دیا اور خود لندن چلے گئے 😂
15
85
214
@desevirals
Desi Virals
5 years
ایسے ترسے ھوئے کو مینشن کریں۔ غریب تباہ دے 😂😂
44
73
219
@desevirals
Desi Virals
4 years
یار آصف لندن دی فلائٹ دا پتا کر ✈️ میں وزیراعظم نہیں بن سکدا او نمبر بند ہو گیا ای جدے تو کال آئی سی 😅
Tweet media one
13
84
221
@desevirals
Desi Virals
4 years
ممکن ہی نہیں کہ شب الم کی سحر نہ ہو، 🌹اللہ تعالی فرماتا ہے "ان مع العسر یسرا" 🌹بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
Tweet media one
9
83
229
@desevirals
Desi Virals
4 years
وہ کریم ذات جو درخت کی پتلی اور نازک سی شاخ پر سوئے ہوئے پرندوں کو رات بھر تھامے رکھتی ہے اور گرنے نہیں دیتی، بھلا احسن تقویم میں خلق کئے ہوئے انسان کو کیسے تنہا اور بے یار و مددگار چھوڑ سکتی ہے صبح بخیر
Tweet media one
17
91
229
@desevirals
Desi Virals
4 years
اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیوں کے بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں💯
Tweet media one
20
82
207
@desevirals
Desi Virals
4 years
🌸" صرف پِیسے کا ہونا رزق نہیں ہے نیک اولاد، اچھا اخلاق اور مُخلص دوست بھی بِہترین رزق میں شامل ہے " ( حضرت عَلیؓ ) @HerShayyy
Tweet media one
15
91
218
@desevirals
Desi Virals
4 years
بدقسمتی سے یہ دونوں برائیاں ہمارے معاشرے میں عام ہیں۔ اللہ پاک امت کو ہدایت نصیب فرمائے۔ آمین
Tweet media one
12
86
201
@desevirals
Desi Virals
4 years
بارش کا قطرہ سیپی اور سانپ دونوں کے منہ میں گرتا ھے جبکہ سانپ اسے زھر بنا دیتا ھے اور سیپی اسے موتی۔ جس کا جیسا ظرف اس کی ویسی تخلیق۔
Tweet media one
10
82
185
@desevirals
Desi Virals
4 years
دعائیں رد نہیں ہوتی، بس ہم انتظار نہیں کرتے، ہمارا رب ہمیشہ بہترین وقت پر ہمارے حق میں بہترین فیصلہ کرتا ہے۔۔ 🌾 🌾
Tweet media one
8
70
166
@desevirals
Desi Virals
4 years
💞 "بےشک زندگی تھکا دینے والی چیز ھے. اورجب تم تھک جاؤ تو اپنے رب کا ذکر کیا کرو کیونکہ سکون تو صرف "الله" کے ذکر میں ھے." (القرآن)
Tweet media one
13
78
174
@desevirals
Desi Virals
4 years
🌹﷽🌹 ہم چاہیں تو کچھ بھی شروع نہیں ہوتا مگر اللہ چاہے تو اختتام کے بعد بھی آغاز ہوتے ہیں۔۔ 🍁 وَكَانَ اللّٰهُ عَلٰـى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرًا 🍁 اور اللہ کریم ہر شـےپـر قادر ہـے❤
Tweet media one
6
78
158
@desevirals
Desi Virals
5 years
حریم شاہ اپنی اصلی مالکن ڈوڈو چارجر کے ساتھ 🤗 عورت کارڈ مارکیٹ میں پھینکنا مسلم لیگ ن کی پرانی عادت ہے...🙄
Tweet media one
Tweet media two
9
61
174
@desevirals
Desi Virals
4 years
”مضبوط ایمان“ کی پہلی نشانی یہ ہے کہ آپ پہلے سے بہت کم پریشان ہونا شروع کر دیتے ہیں کیونکہ یہ آپکا دل جانتا ہے کہ مضطرب دلوں کی سننے والا آس پاس ہی تو ہے💞 بیشک وہ انسان کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے
Tweet media one
9
79
168
@desevirals
Desi Virals
4 years
حکیم لقمان سے پوچھا گیا کہ موت سے زیادہ تکلیف دہ کوئی لمحہ ہے؟ فرمایا ہاں جب کوئی سفید پوش مجبور ہوکر کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے۔ الله خیر کرے کبھی کسی پہ ایسا وقت نہ آئے۔ آمین
Tweet media one
23
87
169
@desevirals
Desi Virals
5 years
شاباش۔۔Well'done تمام وکیلوں کو مبارک ہو۔۔۔👏 ملک بھر سے لعنتیں اور گالیاں سمیٹنے کا پٹواریوں کا 6 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔😂😂
Tweet media one
17
73
172
@desevirals
Desi Virals
4 years
میں کسی کے میلے کفن کو کیوں دیکھوں؟؟ میری اپنی قبر کے معاملے بہت سخت ہیں۔۔۔
Tweet media one
5
86
166
@desevirals
Desi Virals
4 years
چاہنے والے ہزار مل جایئں گے، تم ڈھونڈنا کوئی نبھانے والا۔۔۔۔
Tweet media one
4
66
169
@desevirals
Desi Virals
4 years
دھڑکنیں احساسات سے چلتی ہیں احسانات سے نہیں اس لیے جس سے جب تک رشتہ رکھیں احساس کا رکھیں نہ کہ احسانات کا انسان کے لئے دشمنوں کو معاف کردینا آسان ہے لیکن اپنوں کو معاف کرنا بہت مشکل ہے..!!
Tweet media one
13
73
167
@desevirals
Desi Virals
4 years
لحت جگر ہال کے اندر NTS TEST دے رہا ہے۔ اور اسکی ماں ہال کے باہر تلاوت کر رہی ہیں کہ بیٹا پاس ہوجائے۔ بیچاری کو نہیں پتہ کہ............ ۔تقرریاں کیسے ھوتی ہیں💔
Tweet media one
12
59
149
@desevirals
Desi Virals
4 years
اتنا بھی کمپرومائز نہیں کرنا چاہیئے کہ لوگ بھول ہی جائیں کہ آپ بھی ایک انسان ہیں۔۔۔
Tweet media one
12
68
164
@desevirals
Desi Virals
4 years
دنیا کی تین حسین ترین جگہیں ❤ خانہ کعبہ روضہ رسولؐ اور ماں کی گود۔۔ ❤
Tweet media one
11
59
153
@desevirals
Desi Virals
4 years
﷽ وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ○ اور تمہارا رب اس سے بے خبر نہیں جو تم کرتے ہو__💕 ⚘⚘سورۃ_النمل⚘⚘ @HerShayyy
Tweet media one
8
84
157
@desevirals
Desi Virals
4 years
ﮐﻮﺋﯽ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ ﮐِﺲ ﮈﻭﺭ ﺳﮯ ﺑﺎﻧﺪﮪ گئے ﮨﻮ ﺗﻢ__؟ ﻧﮧ ﻣﮑﻤﻞ ﺍَﺳﯿﺮﯼ ﻧﮧ ﮨﯽ ﻣﮑﻤﻞ ﺭﮨﺎﺋﯽ ﭘﻨﺠﺮﮦ ﮐﮭُﻼ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﭘَﺮ ﮐﺎﭦ گئے ﮨﻮ ﺗﻢ___!!!
Tweet media one
13
69
156
@desevirals
Desi Virals
4 years
فِدَاكَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْل اللّٰہﷺ 🌸🍂
Tweet media one
6
62
154
@desevirals
Desi Virals
4 years
حضرت علی رضی اللہ نے فرمایا — جہاں سچائی اور خلوص نظر آئے وہی دوستی کا ہاتھ بڑھاؤ ورنہ تمھاری تنہائی بہترین ساتھی ہے ۔
Tweet media one
2
58
148
@desevirals
Desi Virals
4 years
دوسروں کی مدد کرنے کیلئے ضروری نہيں کہ آپ بہت طاقتور اور امیر ہوں صرف رحم دل ہونا ہی کافی ہوتا ہے،،،
Tweet media one
3
47
157
@desevirals
Desi Virals
4 years
توں کی جانے یار فریدا۔۔ روٹی بندہ کھا جاندی اے۔۔۔
Tweet media one
12
61
150
@desevirals
Desi Virals
4 years
آپ ﷺ کے نام سے ہوتا ہے ہر غم کا علاج... آپ کے نام میں قـدرت نے شـفا رکـھی ہے... صلی اللہ علیہ والہ وسلم.!❤ ❤🌸
Tweet media one
5
58
161
@desevirals
Desi Virals
4 years
اچھے لوگوں سے اللہ بہت امتحان لیتا ہے پر ساتھ نہیں چھوڑتا اور برے لوگوں کو بہت کچھ دیتا ہے پر ساتھ نہیں دیتا۔۔ @HerShayyy
Tweet media one
8
86
154
@desevirals
Desi Virals
5 years
جدہ ائیرپورٹ میں ایک پاکستانی چاچا کے پاس سامان زیادہ ہو گیا اسے بتایا گیا کہ یا تو 5کلو سامان کم کرو یا 300ریال دو چاچا نے کمبل نکال کر اپنے ساتھ لپیٹ لیا کہ مجھے سردی بہت لگتی ہے اب وزن بھی برابر ہو گیا اور کمبل بھی ساتھ لے آیا دیکھو ہمارے پاکستانیوں کا دماغ کیسے چلتا ہے.😂😍
Tweet media one
14
61
156
@desevirals
Desi Virals
5 years
یہ ایک ایسا عظیم بچہ ھے جو چاھتا ھے کہ پاپا کے پاس ماما واپس آئے❤️ اور ساتھ ھی اسکی خواھش ھے کہ پاپا کیساتھ ایک نئی بچی بھی سیٹ ھوجائے🤗 اس ملک میں ایسے اعلی ظرف بچوں کی شدید قلت ھے 🔥 ھم رومی کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں میرے پاس تم ہو 🙄
Tweet media one
14
56
154
@desevirals
Desi Virals
5 years
وزیراعظم صاحب ! آپکو اس کی محبت کا واسطہ مہنگائی پر قابو پائیں۔🙏 ہم تو سہ لیں گے آپ کی خاطر غریب نہیں سہ سکتا @ImranKhanPTI
Tweet media one
12
70
150
@desevirals
Desi Virals
5 years
ایران نے امریکی اڈہ پر 60 میزائل مارے اور ماشاءاللہ 60 کے 60 میزائلوں نے وہاں پر موجود افراد کو مارنے سے صاف انکار کر دیا... 😬🤔
Tweet media one
19
65
162
@desevirals
Desi Virals
4 years
اگر ماں موبائل چھوڑنے کو بولے تو چھوڑ دینا چائیے۔ کیونکہ یہ نہیں بھولنا چائیے کہ ماں کے قدموں کے نیچے جنّت ہونے کے ساتھ ساتھ جوتی بھی ہوتی ہے۔😒🤕😦
14
63
138
@desevirals
Desi Virals
4 years
بڑے خوابوں کی شروعات چھوٹی چیزوں سے ہوتی ہے۔ آپ نے صرف ان کا تعاقب کرنا ہے۔۔
Tweet media one
4
60
145
@desevirals
Desi Virals
4 years
"دعا آنے والی مصیبت کو روکتی ہے، اور جو مصیبت اتر چکی اس کو ہلکا کرتی ہے، اور دعا مومن کا سب سے بڑا ہتھیار ہے۔" بے شک السلام علیکم
Tweet media one
30
80
153
@desevirals
Desi Virals
4 years
اِمکان پیدا ہونے سے پہلے کسی کام میں جلد بازی کرنا اور موقع آنے پر دیر کرنا دونوں حماقت میں داخل ہیں __ (حضرت علیؓ) @HerShayyy
Tweet media one
7
49
144
@desevirals
Desi Virals
4 years
مہمان ماہ رمضان ہے یا ہم؟ اس بار ماہ رمضان میں بہت سے ایسے لوگ شامل نہیں تھے جو پچھلی بار تھے۔. 💫جب گزر جائیں گے ماہ گیارہ تیری آمد کا پھر سے شور ہوگا کیا بھروسا میری زندگی کا الوداع الوداع ماہ رمضان
Tweet media one
8
65
149
@desevirals
Desi Virals
5 years
دسمبر جب بھی آتا ہے یہی انجام ہوتا ہے۔۔ کبھی کھانسی کبھی نزلا کبھی زکام ہوتا ہے۔۔ 🤒
Tweet media one
13
62
146
@desevirals
Desi Virals
4 years
کرونا کیا کرونا کا پیو بھی آجائے ہم عورتوں کو بازار جانے سے نہیں روک سکتا، ہاں اگر کرونا خود کو اپ ڈیٹ کرکے اپنی شکل و صورت "چھپکلی" جیسی اختیار کرلے تو ممکن ہے پھر باہر نکلنے کا ڈر خوف پیدا ہوجائے 😍😂😂
Tweet media one
23
59
141
@desevirals
Desi Virals
5 years
جب بیوی صوفے کے کور کا کپڑا لاۓ اور کپڑا بہت زیادہ بچ جائے ۔۔۔۔۔ 🙊😂😂
Tweet media one
18
54
134
@desevirals
Desi Virals
5 years
بے شک قرآن سے دُوری دلوں کو سخت کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن پڑھنے کی توفیق عطا فرماٸے، آمین ❤
Tweet media one
11
54
143
@desevirals
Desi Virals
4 years
رحمتوں کا نزول ہوتا رہتا ہے اُن پر پڑھتے رہتے ہیں جو درود نبیﷺ پر⁦❤️🥀 ⁩صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💙 🖤🍂
Tweet media one
10
55
144
@desevirals
Desi Virals
4 years
دیکھو بھائی چلان کے پیسے سہی سہی جائز سے لگاؤ میں ہمیشہ یہیں سے چلان کرواتی ہوں۔۔۔😂
Tweet media one
17
55
137
@desevirals
Desi Virals
4 years
لہجے کتنی دیر تک میٹھے رکھنے ہیں یہ ضرورت طے کرتی ہے۔۔۔
Tweet media one
8
70
145
@desevirals
Desi Virals
5 years
لاڑکانہ کے کتے اور پنجاب کے وکیل أپس میں کزن ہیں مفتی کفایت اللہ کا انکشاف
Tweet media one
12
51
146
@desevirals
Desi Virals
5 years
جب امی کہتی ہے بس بڑے کی شادی ہوجاۓ پھر اگلا نمبر تیرا ہی ہے 😂😂
Tweet media one
17
42
144
@desevirals
Desi Virals
4 years
"اگر تم حق کو نہ پہچان سکو تو باطل کے تیر دیکھو، جہاں گریں وہی حق ہے" ( حضرت علیؓ)
Tweet media one
7
72
135
@desevirals
Desi Virals
4 years
Nice Lines ❤💯
Tweet media one
9
47
142
@desevirals
Desi Virals
4 years
ﺍُﺳﯽ ﻧﮯ ﻣﻮﺕ ﺍﻭﺭ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﯿﺎ ﺗﺎ ﮐﮧ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﮐﺮﮮ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﯿﮟسے ﮐﻮﻥ ﺍﭼﮭﮯ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﺍﻭﺭ ﺑﺨﺸﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ۔ ( ﺳﻮﺭۃ ﺍﻟﻤﻠﮏ ﺁﯾﺖ ۲)
Tweet media one
0
65
134
@desevirals
Desi Virals
4 years
مرشد کہہ دو یہ خبر جھوٹی ہے 😨
Tweet media one
40
59
139
@desevirals
Desi Virals
5 years
پڑوسی کے گھر جھگڑا دیکھنے کا شوق 😀😀
17
70
136
@desevirals
Desi Virals
5 years
پٹواریوں مشرف کے فیصلے پر ایک بات ذہن میں رکھنا مٹھائی نہ کھانا ورنہ الٹیاں کرنا پڑے گی 😂😀😜 #Musharraf
Tweet media one
8
61
137
@desevirals
Desi Virals
4 years
ہر شے تیرے جمال کی آئینہ دار ہے⁦❤️⁩ ہر شے پکارتی ہے تو پروردگار ہے۔🤲📿 🥀
Tweet media one
5
32
132
@desevirals
Desi Virals
4 years
روزے دارو، اللہ نبی دے پیارو اُٹھ جاؤ، پراٹھوں پر شب خون مارو سحری دا ٹیم ہو گیا جے 😂
17
65
129
@desevirals
Desi Virals
4 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: “يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ” اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ (جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
Tweet media one
4
58
130
@desevirals
Desi Virals
5 years
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز😂
Tweet media one
13
58
140
@desevirals
Desi Virals
4 years
اگر لوگ آپ کو ضرورت کے وقت ہی یاد کرتے ہیں تو برا مت مانیئے کیونکہ چراغ کی یاد تب ہی آتی ہے جب اندھیرا ہو..
Tweet media one
6
70
128
@desevirals
Desi Virals
4 years
پرندے جب کھاتے ہیں تو ان کا سر جھک جاتا ہے اور جب پانی پیتے ہیں تو ان کی نگاہ آسمان پر اٹھ جاتی ہے، اللہ پاک نے پرندوں میں عاجزی اور شکرگذاری کی خوبصورت صفت رکھی ہے. اللہ پاک ہمیں عاجزی اور شکرگذاری کی توفیق نصیب فرمائے. آمین
Tweet media one
6
55
125
@desevirals
Desi Virals
4 years
"وقت" اور "بخت" کبھی ساتھ نہیں چلتے، کبھی "وقت" ہاتھ چھڑا لیتا ہے تو کبھی "بخت" اگر اتفاق سے دونوں مل جائیں تو انسان کی تقدیر بدل دیتے ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ میرے تمام فرینڈز کا "وقت" اور "بخت" ہمیشہ ایک ساتھ رہے۔۔۔
Tweet media one
10
64
122
@desevirals
Desi Virals
5 years
ایسی بارات کبھی دیکھی 😍😂😂
22
45
125
@desevirals
Desi Virals
4 years
ڈرو اُس شخص سے جو تمہارے مقابلے میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد اور تمہیں اللہ کے حوالے کردے۔۔
Tweet media one
3
64
123
@desevirals
Desi Virals
4 years
اور الله کی اور رسول(ﷺ) کی فرمانبرداری کرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ (سورۃ آل عمران 132) السلام علیکم 🌸
Tweet media one
16
59
122
@desevirals
Desi Virals
4 years
قـــــــــرآن دل و دمـــــاغ کھــــول دیتــــــــا ہـــــــے لیکـــن اسـں کــــے لیـــے قــــرآن کھـــولنـــا پـــڑتـــا ہــــے ⚫✨〰️
Tweet media one
8
59
115
@desevirals
Desi Virals
5 years
سال 2019 کی شاندار باتیں 1۔ جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے 2۔ جان اللہ کو دینی ہے 3۔پلیٹ لیٹس 4۔پلان اے بی سی 5۔لال لال 6۔انڈے،مرغیاں،کٹے 7۔کسی کو نہیں چھوڑوں گا 8۔فیر کندے بوٹا گالاں کڈدا ہے 9۔وقت اور جگہ کا تعین ہم خود کریں گے 10۔ 45 % چھوٹے دماغ والے شہرت کس کو زیادہ ملی؟😍
Tweet media one
20
53
116
@desevirals
Desi Virals
4 years
انسان کے بس میں کچھ بھی نہیں ہوتا سوائے اس کے کہ وہ اپنا کام بخوبی انجام دے کر اپنا معاملہ خلوص دل سے اللہ پاک کے سپرد کر دے، اور بے شک اللہ پاک کے ہاتھ میں سب کچھ ہے۔۔ پھر اللہ معجزے بھی وہیں رونما فرماتا ہے جہاں اسکی ذات پر کامل یقین کیا جاتا ہے۔ @HerShayyy
Tweet media one
6
67
119