Deputy Commissioner Jhelum Profile Banner
Deputy Commissioner Jhelum Profile
Deputy Commissioner Jhelum

@dcjhelum

Followers
4,018
Following
28
Media
1,642
Statuses
1,779
Explore trending content on Musk Viewer
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے بعد پورے شہر میں عرق گلاب کا سپرے کیا جا رہا ہے۔
95
274
2K
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
آئیں ملیں سلامت مسیح سے، جو گزشتہ 2 دن سے صبح 5 بجے سے لے کر شام 8 بجے تک قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو اٹھانے کا کام کر رہا ہے تاکہ جہلم شہر کو صاف ستھرا بنایا جائے۔ ہم سلامت مسیح اور اس جیسے ہزاروں ورکرز کی خدمات کو تہہ دل سے تسلیم کرتے ہیں اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
Tweet media one
117
247
2K
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
نئے آنے والے ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
Tweet media one
30
8
337
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے بعد پورے شہر میں عرق گلاب کا سپرے کیا جا رہا ہے۔
17
20
178
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
عیدالاضحی پر ضلع جہلم میں صفائی کے مثالی اقدامات، جہلم پنجاب بھر میں پہلے نمبر پر۔
14
13
72
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
جی ٹی روڈ پر سفر کرتے ہوئے خصوصاً فیملی کے لیے مناسب واش روم کی سہولت ناپید ہے، اسی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے جی ٹی روڈ پر مختلف جگہوں پر اس طرح کے خصوصی واش رومز بنائے گئے ہیں اور انکی حالت کو بہتر کیا گیا ہے تاکہ بچوں بلخصوص اہل خانہ کے لیے 1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
2
67
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
ہمارا خوبصورت شہر جہلم۔ سٹریٹ لائٹس فعال، کرب سٹون پر رنگ و روغن کا کام مکمل، غیر قانونی اشتہارات کا خاتمہ اور صفائی کا کام روزانہ کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
17
8
67
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
جی روڈ ہمارے ضلع جہلم کا چہرہ ہے، یہاں سے گزرنے والا ہر شخص ضلع جہلم کے بارے میں ایک عکس لے کے جاتا ہے، آپ کی رائے میں جی ٹی روڈ کی بحالی اور دیکھ بھال کا کام شروع ہونا چاہیے؟ (ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق)
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
30
9
62
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے ضلع جہلم میں بغیر سیفٹی ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول دینے پر پابندی عائد کردی۔
Tweet media one
8
12
52
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
سپر اجوا مارٹ جہلم سے سرکاری آٹا برآمد ہونے پر مارٹ کو سیل کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے محکمہ فوڈ کے ہمراہ مارٹ پر چھاپہ مارا اور بڑی مقدار میں سرکاری آٹے کے تھیلے برآمد ہونے پر مارٹ کے کریانہ والے حصے کو سیل کر دیا۔ قانونی کارروائی شروع۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
7
53
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
3 years
جہلم( ): ضلع جہلم میں نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ، اس سے قبل وہ ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن گوجرانولہ ڈویژن کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔
Tweet media one
10
4
50
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
11 months
Maintenance of GT Road green belt.. It's truly a sight to behold now. Let's continue working hand in hand to maintain the beauty of our City.
Tweet media one
Tweet media two
8
10
51
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
جہلم کے ہیروز۔ 1- اگر آپ نے تعلیم کے میدان میں قومی یا بین الاقوامی سطح پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے تو ہم سے رابطہ کریں۔ 2- اگر آپ نے کھیل کے میدان میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے تو ہم سے رابطہ کریں۔ 3- اگر آپ نے ملک و قوم کے لیے اپنی جان جوکھوں میں ڈال کے 1/2
Tweet media one
8
6
45
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی بہترین حکمت عملی سے صرف تین ماہ میں عرصہ دراز سے بلدیہ جہلم کی دوکانوں کے کرایہ جات کی مد میں دس کروڑ سے زائد کی وصولی، جس سے سرکاری خزانے کو بھاری فائدہ ہوا ہے۔
Tweet media one
9
4
47
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
ہمارے شہر جہلم کو صاف اور خوبصورت بنانے کے لیے اہم شاہراوں کے ساتھ ساتھ کرب سٹون پر رنگ و روغن کا کام بھی شروع کر دیا گیا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
4
5
41
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
جی ٹی روڈ جہلم کی خوبصورتی کو بحال کرنے کے لیے گرین بیلٹس کی صفائی ستھرائی کا کام مکمل ہونے پر شجرکاری مہم شروع کردی گئی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
4
43
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
8 months
جہلم شہر اور بلال ٹاؤن کے مکینوں کے لیے بڑی خوشخبری، بلال ٹاؤن کی سڑکوں اور سیوریج کی تعمیر کا ٹینڈر جاری کر دیا گیا۔
Tweet media one
8
11
42
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
Tweet media one
5
2
42
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
ہزاروں سال پرانے ضلع جہلم کے تاریخی مقامات، اگر آپ نے یہ مقامات نہیں دیکھے تو آپ ان تاریخی مقامات کی سیر ضرور کریں۔ #Jhelum #DCjhelum @CommissionerRwp @GovtofPunjabPK
6
6
40
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
جہلم میں ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے نئی مشینری اور کوڑے دان خریدے جا رہے ہیں، اگلے دو دنوں میں شہر بھر میں کوڑے دان نصب کر دیے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
2
41
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
10 months
"𝐎𝐮𝐫 𝐁𝐞𝐚𝐮𝐭𝐢𝐟𝐮𝐥 𝐉𝐡𝐞𝐥𝐮𝐦" Together, we're making it even more special!
8
11
40
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
عوامی شکایات پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انٹری فیس ختم کر دی ہے، مریضوں کو ڈراپ کرنے کے لیے کوئی فیس نہیں لی جائے گی، اس کے علاوہ ڈے پاس کی بھی اجازت دے دی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
10
8
37
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
10 months
The rehabilitation of Altaf Park has started. Making it vibrant and lively again.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
5
37
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
4 years
وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان القادر یونیورسٹی جہلم کا افتتاح کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین اور ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر بھی ہمراہ ہیں۔
Tweet media one
1
4
37
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق عید قرباں کے دوسرے روز بھی فیلڈ میں متحرک، صفائی آپریشن کا تفصیلی جائزہ لینے کے لئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، ورکرز کے کام کو سراہا اور اسی ذمہ داری کے ساتھ فرائض سر انجام دینے کی ہدایت۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
5
35
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
ایم سی جہلم کی ناکارہ مشینری کو مرمت کروا کہ فعال بنا دیاگیا ہے،مکینکل سویپر مشین سے سڑکوں کی صفائی اور پانی کا چھڑکاؤ بھی کیا جا رہا ہے اور تمام سٹریٹ لائٹس کو فعال بنایاجا رہا ہے۔ عوام کو بہت جلد صفائی ستھرائی کی صورتحال میں بہتری نظر آئے گی۔ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
5
35
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
آئیں ملیں شہزاد سلطان سے، شہزاد سلطان ایک سینیٹری ورکر ہے، جس کے دن کا آغاز صبح 5 بجے ہوتا ہے اور وہ جادہ کے علاقہ میں صبح 5 سے دوپہر 12 بجے تک جھاڑو لگاتا ہے، اردگرد کے محلوں میں صفائی کرتا ہے، عید جیسے خوشی کے اس تہوار پر وہ اپنی چھٹیوں کی قربانی دے کر پچھلے 3 دن سے ڈبل شفٹ 1/2
Tweet media one
3
2
37
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
جہلم کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری، ورلڈ بنک کے تعاون سے 35 کروڑ روپے کی لاگت سے سیوریج اسکیم منظور، کنسلٹنٹ ٹیم کا ��پٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کے ہمراہ شہر کا دورہ۔
5
11
35
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
ضلع بھر کی تمام سڑکوں کی مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے، ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کی ہدایت پر محکمہ ہائی وے کی جانب سے تمام سڑکوں کی حالت کو بہتر بنایا جارہا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
2
36
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
Beautiful Jhelum city.
3
6
35
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
سی ایم ایچ تا نوگراں روڈ کو ریکارڈ مدد میں مکمل کر لیا گیا، سو فیصد کام مکمل کر کے روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے روڈ کے معیار کا خود جائزہ لیا، محکمہ ہائی وے کی کارکردگی پر اظہار اطمینان۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
5
35
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
سوہنا میرا جہلم ۔
3
11
35
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
11 months
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کی کم از کم اجرت پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے جی ٹی روڈ پر واقع مختلف شاپنگ مالز اور میرج ہالز کی انسپکشن، منیمم ویجز ایکٹ کی پاسداری نہ کرنے والوں کو جرمانے۔
3
7
35
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
جادہ تا شاندار روڈ پر کرب سٹون پر رنگ و روغن کا کام اتوار کے روز بھی جاری ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
3
35
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
نواحی علاقے دھنیالہ میں سماجی شخصیات کی جانب سے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کی اپرگریڈیشن کے لیے 7کنال اراضی محکمہ تعلیم کو وقف، ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت، اپرگریڈیشن کے کام کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
6
34
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا جلالپور ایریگیشن منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ، کام کی رفتار کو تیز کرنے کی ہدایت، 115 کلومیٹر طویل نہر کی تعمیر سے جہلم اور خوشاب کے علاقوں میں 1لاکھ 74ہزار ایکڑ رقبے کو آبپاشی کی سہولت میسر آئے گی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
4
30
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
پنڈدادنخان میں صفائی کی ابتر صورتحال پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے سی او میونسپل کمیٹی کو عہدے سے فارغ کر دیا، خدمات سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کے حوالے کر دی گئی۔ چیف آفیسر کو پہلے بھی ناقص کارکردگی اور فرائض میں لاپروائی برتنے پر وارننگ جاری کی گئی تھی۔ #jhelum #DCjhelum
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
10
8
31
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
ایک سال سے زیرالتوا اسلامیہ اسکول سڑک کو مکمل کر لیا گیا۔ زیر تعمیر سڑکوں کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا تاکہ عوام کو آمدورفت میں آسانی ہو۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق
Tweet media one
5
4
32
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
Beautification of GT Road greenbelt, Jhelum.
3
5
31
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
سوہنا میرا جہلم۔
10
6
29
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
10 months
جہلم شہر کے سب سے بڑے اور واحد عوامی پارک کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے، جہلم میں ایک جدید ترین اور خوبصورت پارک کی کمی پوری ہونے جارہی ہے، شہریوں کا یہ دیرینہ مطالبہ آج ہم پورا کرنے جا رہے ہیں۔
4
9
32
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
10 months
جہلم شہر کی تمام مرکزی سڑکوں کو خوبصورت بنانے اور واکنگ ٹریک کے لیے ٹف ٹائل لگانے کا کام تیزی سے جاری۔
4
5
29
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
Tweet media one
Tweet media two
2
9
27
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
No Helmet No Petrol.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
3
27
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا جہلم ٹول پلازہ تا راٹھیاں کا دورہ، میڈینز اور گرین بیلٹ کی صفائی اور بیوٹیفکیشن کے کام کا جائزہ لیا۔ شہر کو صاف ستھرا اور خوبصورت رکھنے کے لیےسماجی تنظیموں، شہریوں سمیت ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ ڈپٹی کمشنر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
3
29
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
11 months
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)سمیع اللہ فاروق نے مجاہدہ آباد اولڈ جی ٹی روڈ پر برسوں سےبے کار پڑی زمین کومثبت استعمال میں لاتے ہوئےگرین بیلٹ میں تبدیل کر کےایک خوبصورت رنگ دے دیا،ڈپٹی کمشنر کا کام کا جائزہ لینے کے لیے صبح سویرے دورہ۔گرین بیلٹ منصوبہ شہر کی خوبصورتی میں اہم اضافہ ثابت ہو گا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
2
29
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
کیا جہلم شہر کے داخلی و خارجی راستوں کو خوبصورت ہونا چاہیے؟ ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا ریلوے انڈرپاس اور جادہ انٹری پوائنٹ کو اپنی مدد آپ کے تحت خوبصورت بنانے کے لیے منصوبے کا آغاز۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
6
27
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)سمیع اللہ فاروق کا تحصیل آفس پنڈدادنخان میں کھلی کچہری کا انعقاد، سائلین کے مسائل سنے،ہیوی ٹریفک اور جائیداد سرٹیفیکٹ کے اجراء کی بندش کے مسئلے کو جلدحل کرنے کی یقین دھانی۔ شہریوں کے تمام مسائل کو ہر ممکن حد تک جلد ازجلد حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
17
4
28
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
آج گورنمنٹ ہائی اسکول جادہ جہلم وزٹ کرنے کا اتفاق ہوا، یہ دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی کہ ہمارے سرکاری اسکولوں کے بچے بھی انتہائی پر اعتماد ہیں، انگلش اور اددو میں اپنا مکمل تعارف کروا سکتے ہیں، ڈرائنگ میں بھی بہت قابل ہیں۔ بے شک ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
2
28
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کی ہدایت پر ضلع جہلم میں دیواروں پر کی جانے والی وال چاکنگ، بینرز اور غیر قانونی اشتہارات کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
7
3
26
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
جی ٹی روڈ گرین بیلٹ کی بحالی اور خوبصورتی کا کام جاری ہے، پہلے مرحلے میں سولہ کلومیٹر کے ٹارگٹ ایریا پر کام کیا جا رہا ہے۔ گرین بیلٹ کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے بہت جلد گرین بیلٹ کی صفائی اور شجر کاری کا کام مکمل کر لیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
2
27
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
Rehabilitation and upgradation of DHQ Hospital.
3
9
26
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
Largest Pakistani flag displayed today in Jhelum.
6
12
25
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
4 months
ستھرا پنجاب مہم کے تحت ضلع جہلم کے تمام علاقوں میں صفائی اورنکاسی آب کی صورتحال کومثالی بنانے کے لیے کام تیزی سے جاری،عرصہ درازسےپڑے کوڑے کے ڈھیروں کومکمل صاف کیاجارہا ہے،اس حوالےسے ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کاکوٹلی اللہ یار،چک جمال،موہڑہ کریم بخش،سمیت ضلع کے مختلف علاقوں کا دورہ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
1
23
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
11 months
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا صبح سویرے سبزی منڈی کا دورہ، سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کی مکمل نگرانی، مارکیٹ کمیٹی کو قیمتوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
6
27
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق، صبح سویرے خود فیلڈ میں موجود رہ کر شہر کی مختلف شاہراہوں، گلیوں اور مارکیٹس میں صفائی ستھرائی کا جائزہ لے رہے ہیں۔ (16 فروری 2023)
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
1
23
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
6 years
DC Jhelum visited different villages and route of Jalalpur Canal & Chak Nizam Bridge to verify price / compensation of land under acquisition. He was accompanied by AC PD Khan and Revenue staff. Project of Jalalpur canal will be launched in the last week of February 2019 IA.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
2
23
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا عیدالفطر کے موقع پر خصوصی پیغام۔
3
3
26
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
گرین بیلٹ جی ٹی روڈ جہلم کی بحالی و خوبصورتی کا کام تیزی سے جاری، شجرکاری کے لیے صفائی اور تراش خراش کا عمل جاری ہے۔ گرین بیلٹ کی بحالی سے نہ صرف ماحول خوشگوار ہو گا بلکہ شہر کی خوبصورتی میں بھی مزید اضافہ ہوگا اور یہاں سے گزرنے والے لوگوں پر شہر کے حوالے سے بہتر تاثر قائم ہو گا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
4
26
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
آج سے دو ماہ پہلے جہلم جمخانہ منصوبے کا آغاز کیا، آج الحمداللہ جمخانہ کلب کے تمام تر منصوبوں پر کام شروع کر دیا گیا ہے،میں جہلم کی عوام کا بھی انتہائی مشکور ہوں جن کی سپورٹ سے یہ پراجیکٹ تیزی سے پایا تکمیل کی طرف گامزن ہے، ممبر شپ کا بھی بہت اچھا رسپانس آ رہا ہے، جہلم کی عوام 1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
10
2
25
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا انتہائی منفرد انداز، گورنمنٹ گرلز اور بوائز ہائی سکول سنگھوئی کا دورہ کرتے ہوئے خود طلباء وطالبات کو پڑھانا شروع کر دیا اور بچوں سے نصابی سوالات بھی کیے، مختلف کلاسوں میں جا کر تعلیمی سرگرمیوں کو مانیٹر کیا.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
5
26
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق، صبح سویرے شہر کے مختلف علاقوں میں پیدل مارچ کرتے ہوئے صفائی ستھرائی کا جائزہ لے رہے ہیں۔ صفائی مہم میں شہر کو کوڑا کرکٹ اور گندگی سے پاک کرنا اولین ترجیح ہے۔ ڈپٹی کمشنر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
4
25
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
میری طرف سے ضلع جہلم کی عوام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں،میں اور میری پوری ٹیم اپنی عید جہلم کی عوام کے ساتھ منا رہے ہیں اورشہریوں کی خدمت کے لیے ہمہ وقت حاضر ہیں،ہماری کوشش ہے کہ ضلع کو مکمل طور پر صاف رکھا جا سکے جس کے لیے انتظامیہ اور بلدیہ کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
Tweet media one
5
2
26
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
ضلع جہلم کے طلباء وطالبات کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے پورے ضلع میں تمام سکولز کی مرمت و بحالی اور اپ گریڈیشن کا کام تیزی سےجاری۔
4
4
25
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا پی ایم اے ہاؤس میں "مہربانی شاپ" کا افتتاح، مہربانی شاپ کا مقصد معاشرے میں مہربانی کے تصور کو عام کرنا ہے، شاپ میں شہری عطیہ کردہ کپڑے اور جوتے چھوڑ جاتے ہیں اور ضرورت مند اپنی ضرورت اور پسند کے مطابق وہاں سے چیزیں لے جاتے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
5
26
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں۔ ڈسٹرکٹ پبلک اسکول جہلم میں پرائمری کلاسز کے داخلے جاری، 3 اپریل سے باقاعدہ کلاسز کا اجراء کر دیا جائے گا۔
Tweet media one
2
4
24
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
11 months
جہلم کی عوام سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا، میونسپل سروسز کو جدید خطوط پر استوار کر دیا گیا، جدید مشینری جن میں کمپیکٹر مشین، منی ٹرپرز، مکینیکل سویپر، کوڑے دان اور یونیفارم میونسپل کمیٹی کے حوالے کر دی گئی۔ نئی مشینری سے شہر میں صفائی کی صورتحال میں مزید بہتری آئے گی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
5
25
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین میں عالمی یوم شہری دفاع کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بحثیت مہمان خصوصی شرکت۔ ہنگامی صورتحال میں لوگوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے سمیت آگ بجھانے کے کامیاب مظاہرے بھی پیش کئے گئے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
4
22
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
شہر بھر میں غیر منظور شدہ اور بے ترتیب بورڈز اتارنے کی مہم شروع، ایک ہی طرز کے خوبصورت بورڈز لگائے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی نے کام شروع کر دیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
2
24
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
3 years
Tweet media one
5
0
23
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
جرمنی میں منعقد ہونے والی اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں میڈلز جیت کر جہلم کا نام روشن کرنے والی القاسم انسٹیٹیوٹ برائے اسپشل بچگان کی طالبات سے ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کی خصوصی ملاقات، بچیوں کو کامیابی پر مبارکباد دی اور ان کے روشن مستقبل کے لئے خصوصی دعا کی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
7
22
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
آج سے 20 دن پہلے ایک سرکاری اسکول کا دورہ کیا اور کچھ بچوں کے یونیفارم کی حالت دیکھ کر دل رنجیدہ ہوا، اس دن ضلع بھر میں 10 ہزار یونیفارم دینے کا منصوبہ بنایا، آج اسکی پہلی کڑی میں مخیر حضرات کے تعاون سے 100 سے زائد ضرورت مند بچوں کو یونیفارم مہیا کر دیے گئے ہیں1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
8
24
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
8 months
انتخابی مہم کے دوران شہر کے مختلف مقامات اور شاہراہوں پر لگائے گئے اشتہارات، بینرز اور اسٹیمرز اتارنے کا سلسلہ بلا تفریق جاری۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
2
25
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
9 months
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے بلال ٹاؤن کی تمام اسٹریٹ لائٹس کی فوری مرمت کا کام میونسپل کمیٹی کو سونپ دیا۔ اگلے تین دن کے اندر سٹریٹ لائٹس کو فعال کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
5
24
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
آج صبح ایک سرکاری اسکول کا دورہ کیا، اسکول اسمبلی میں بچوں سے بھی ملاقات ہوئی اور یہ دیکھ کر دکھ ہوا کے کافی سارے بچے جو کے بہت قابل ہیں لیکن ان کے پاؤں میں بند جوتے نہیں تھے، اس حوالے سے سرکاری سطح پر بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ 1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
2
25
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا ڈی ایچ کیو اسپتال اور پناہ گاہ کا دورہ، سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا، ایم ایس کو اسپتال کے دونوں اطراف میں شجرکاری کرنے، دیواروں کو رنگ و روغن، روڈ کی مرمت، پناہ گاہ میں بہتر صفائی کے انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
3
24
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
ریلوے انڈرپاس برج پر آرائشی کام تیزی سے جاری ہے، جہلم شہر کے باسیوں سے بھی التماس ہے کہ وہ اپنی آراء سے ضرور آگاہ کریں۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق خود روزانہ کی بنیاد پر کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
5
22
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
وچلا بیلا کے مکینوں کی مشکلات کو ختم کرنے کے لیے پل کی تعمیر کا کام دوبارہ شروع، پل کی تکمیل سے ہزاروں افراد کو جہلم شہر آمد و رفت میں آسانی ہوگی۔
Tweet media one
Tweet media two
2
4
25
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
10 months
الطاف پارک کی بحالی کا کام تیزی سے جاری، ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا دورہ۔
2
1
22
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کی ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کے ہمراہ پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں شجرکاری کے حوالے سے آگاہی سیمینار میں شرکت۔ پودے لگانے کے ساتھ اس کی حفاظت بھی کی جائے، سوسائٹی کے تمام افراد شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ کمشنر راولپنڈی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
3
23
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
ضلع جہلم گزشتہ چار سال سے پنجاب میں سب سے زیادہ شجرکاری کرنے والے اضلاع میں سرفہرست، اس سال ایک دن میں سب سے زیادہ پودے لگانے کا ریکارڈ بھی ضلع جہلم نے حاصل کر لیا۔ بیک وقت ریکارڈ 40 ہزار پودے لگائے گئے۔
6
4
24
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا جنرل بس اسٹینڈ، سبزی و فروٹ منڈی، ڈی پی ایس اسکول، ڈی ایچ کیو اسپتال سمیت شہر کے دیگر مقامات کا دورہ۔
4
6
24
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
11 months
ہمارےشہرکے چوک اور چوراہےشہرکی زینت اور چہرہ ہیں،ان کے اوپرسیاسی،مذہبی یاکسی بھی قسم کےاشتہارات لگانا نہ صرف ہمارےشہر کاحسن تباہ کرتے ہیں بلکہ انکو ہٹانےکے لیےکافی محنت درکار ہوتی ہے،لہذا تمام احباب سےگزارش ہے کہ چوک چوراہوں پر اشتہار بازی سے پرہیز کریں،تاکہ شہر کا حسن برقرار رہے
5
4
23
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
Pakistani flag of the size of a football Ground. Pakistan zindabad 🇵🇰
6
5
24
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
شہر میں صفائی کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کیلئے 5 منی ٹرپرز، 4 گاربیج کولیکٹررز، منی شاول اور ایک مکینیکل سویپنگ مشین پر مشتمل جدید ترین مشینری میونسپل کمیٹی کے حوالے کر دی گئی۔ جہلم شہر کو صاف شفاف اور خوبصورت بنانا مشن ہے۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
5
22
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد تمام روٹس کے لئے نیا کرایہ نامہ جاری کردیا گیا۔ ٹرانسپورٹ کرایوں میں 17 فیصد تک کمی کر دی گئی۔
Tweet media one
5
6
23
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
3 years
جہلم( ): ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کی ہدایت پر قبضہ مافیا کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر جہلم ذولفقار احمد نے ایک بڑی کارروائی کے دوران ڈھوک منور میں واقع 2368 کنال سرکاری چراگاہ اراضی واگزار کروا لی۔ڈپٹی کمشنر نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ میرٹ پر قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری رکھا جائے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
3
21
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا القاسم انسٹی ٹیوٹ برائے سپیشل بچگان کا دورہ، بچوں کو دی جانے والی روایتی تعلیم اور ٹیکنکل تربیت کا جائزہ لیا، بچوں کے ساتھ گل مل گئے، ان سے تعلیمی اور تفریحی سرگرمیوں بارے گفتگو کی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
0
22
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
پنڈدادنخان کی عوام کے لیے بڑی خبر، ڈیول کیرج وے منصوبے کے للہ تا پنڈدادنخان 20 کلومیٹر کے حصے کو دو ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا، 5 کلومیٹر کا حصہ اسفالٹ ہو چکا ہے، بقیا 15 کلومیٹر کو ڈیڑھ ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا.1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
2
23
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
جہلم جمخانہ ممبرز کے لیے بہترین تحفہ، کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے جہلم جمخانہ کلب کو راولپنڈی جمخانہ کلب کے ساتھ الحاق کر دیا، اب جہلم جمخانہ ممبرز راولپنڈی کلب کی تمام سہولیات استعمال کر سکتے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
5
22
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
10 months
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا پی ایم اے ہاؤس میں "مہربانی شاپ" کا افتتاح، ضرورت مند افراد میں کپڑے، جوتے، بچوں کو سائیکلیں اور دیگر سامان تقسیم کیا۔
2
5
23
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا ترکی اور شام میں زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے شہریوں کے نام ایک پیغام۔
2
6
18
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)سمیع اللہ فاروق کا تاریخی قلعہ روہتاس کا دورہ، قلعے کے مختلف حصوں میں جاری تزئین وآرائش کے کام کا جائزہ لیا، تجاوزات کو روکنے کے لیے جامع پلان تیار کرنے کی ہدایت۔ سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے تاریخی مقامات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
3
21
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
جہلم کے شہریوں کے لئے خوشخبری، چار ماہ سے رکے ترقیاتی فنڈز جاری، حکومت کی جانب سے گزشتہ روز ترقیاتی فنڈز بحال کر دیے گئے۔ ترقیاتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کرکے شہریوں کی مشکلات کو دور کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق
Tweet media one
3
5
22
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ جہلم شہر کی صفائی کے مسئلے کا مستقل بنیادوں پر حل نکالا جا رہا ہے، بذات خود روزانہ فیلڈ میں موجود رہ کر کام کی نگرانی کر رہا ہوں، شہر سے کوڑے کے ڈھیروں کو جلد ٹھکانے لگا دیا جائے گا۔
Tweet media one
3
1
20
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)سمیع اللہ فاروق صفائی آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے صبح سے فیلڈ میں موجود،جہلم اور دینہ شہر کا دورہ،سینٹری ورکرز میں عید کے تحائف تقسیم کیے۔ڈپٹی کمشنر صفائی آپریشن کی خود نگرانی کر رہے ہیں، تمام مشینری اور سٹاف فیلڈ میں موجود ہے،آلائشوں کو بروقت اٹھایا جا رہا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
5
20
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
5 months
Tweet media one
4
4
21
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
ڈسٹرکٹ پبلک اسکول جہلم۔
1
3
21
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
2 years
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے بلال ٹاؤن میں سامان باہر رکھ کر روڈ بلاک کرنیوالی چار دکانوں کو سربمہر کردیا۔ سامان دکان کےباہر روڈ پر رکھنے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی اور لوگوں کو آمدورفت میں خلل پڑ رہا تھا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
3
21
@dcjhelum
Deputy Commissioner Jhelum
1 year
یہ یورپ یا امریکا نہیں بلکہ ہمارا اپنا جہلم ہے ۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نےجو وعدہ کیا پورا کر دکھایا ۔ ۲ ماہ کے قلیل مدت میں جہلم جمخانہ کلب میں بین الاقوامی مِیعار کا اسپورٹس ارینا مکمل-
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
5
22