فرض کریں آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بات کرنے کا موقع ملے
تو آپ کیا بات کریں گے
صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
#hazratmuhmmad
(saw)
Itnii tuu main nay apnii porii life main good morning,good night , wslam words Nii use kiyay jitna aik month Twitter join karny k bad kar liyayy😐😐😐
#Islamabad
Salam
Need help
Aisa q huta k AP ka account khud ba khud log out hu jata phr JB login karny lagy tuu saee password pay bh aata k password wrong??
Aisa q huu raha .Sath yai k Jo inbox main random msgs aaty aik trha k Kiya wo open Nii krna hutyy ?
عارف حمید بھٹی صاحب کو زبردستی آف ائیر کرویا گیا،کئی ماہ سے وہ آف ایئر تھے ،اب ان کو استعفیٰ دینے پر مجبور کیا گیا ،
لگتا ہے اب 175 ارب ڈالر کی انویسٹمنٹ آ جائے گی ،
کیونکہ عارف حمید بھٹی صاحب کی وجہ سے ملک ترقی نہیں کررہا تھا ،
عارف حمید بھٹی صاحب ۔۔۔۔آ
@arifhameed15
ایسےشخص کے ساتھ غداری کتنی بری ہے جس نے خود کو تمہارے سپرد کیا ہو
اور اخر میں تم اس سے بیزار ہو جاؤ۔
رابطہ ختم کر دو اور اسے ایک نفسیاتی مریض بنا دو اور پھر کہو کہ مجھے اب ازاد کر دو
#FINTWIT
اسٹیبلشمنٹ اس وقت پھنس چکی ہے۔۔محمد بن سلمان نے بھی اپنا دورہ کینسل کیا جس کا بہت منفی اثر پڑا۔۔پنجاب کے کسان حکومت کے خلاف ہیں جبکہ پنجاب پولیس کا بہاولنگر واقعے کے بعد مورال بہت ڈاؤن ہے۔۔۔
صدیق جان۔۔۔🔥
#KimJiWon
سب کو قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنا چاہیے
کیوں کہ دین میں اتنی سختی ہے نہیں
جتنا مولویوں نے ہمیں بتایا ہوا
ہر کچھ آیات کے بعد تو اللّٰہ فرماتے
اور اللّٰہ کی رحمت سے نا امید نہ ہو
2 اللّٰہ اپنے بندوں پہ بہت مہربان ہے
پوری قوم کو عمران خان کا قانونی پروسس کرکے لئے گئے ایک کروڑ کی گھڑی کے پیچھے لگا کر گندم سے 85 ارب روپیہ کما لیا۔
عوام صرف ٹرک کے پیچھے لال بتی دیکھ کر تالیا بجانے کے لئے ہیں۔
3
#کشمیر_انقلاب_زندہ_باد