حسن ابدال سے جہانگیرہ تک کے گردونواح میں بہت ہی خشک لوگ رہتے ہیں حیرت ہے کوئی ڈھنگ کا کپل ہی نہیں ہے🤔 اور اس سے بھی بڑی چیز کہ کوئی اچھا سنگل بھی نہیں ہے
ویسے Vlog کے نام پر یوٹیوب اور ٹک ٹاک پرجو تن شادی شدہ پاکستانی عورتوں نے مچائی ہوئی ہے نا اسے دیکھ کر لگتا ہے کہ جون جولائی کی گرمی سے زیادہ گرمی تو انکے اندر ہے اور انکے مرد پیسے کے لیے کچھ بھی کروانے کو تیار ہیں
اپنے اپنے علاقے کی عجیب بات بتائیں. ہمارے علاقےاٹک کے آس پاس کے لوگ چھاچھی کہلاتے ہیں اور یہاں کی سب سے عجیب حرکت یا رواج موٹر سائیکل کو اسپیڈومیٹر اتار کر چلانے والی ہے. نیا موٹر سائیکل لیتے ہیں اسپیڈومیٹر اتار کر رکھ دیتے ہیں.
اچھا ویسے سچی بات یہ ہے کہ صرف مرد حضرات ہی عورتوں کو نہیں تاڑتے، بیگمات بھی اچھی پرسنیلٹی اور اعتماد والے مردوں کو تاڑتی ہیں. اور 15-20٪ تاڑنے سے اگلا کام بھی چاہتی ہیں 💯
Hud hai waisy. Negativity Ki intiha pe hai yeh Qaum. Ab is baat mein behtar cheez zruri tu nahin k jo apky negative mind me hai wohi ho. husband icecream laye, achi na lagy tu khud market se khareed kar enjoy ker leny mein bura kiya hai?
Which
#Movie
Inspired You the Most In Your Life 🤔....
.
Suggest us To
#MustWatchmovie
.
کونسی فلم ایسی تھی جس نے آپکو بے حد متاثر کیا اور آپ دوسروں کو بھی دیکھنے کا مشورہ دیں گے؟
.
میری زندگی کی بہترین فلم 👌👇
"Ardaas (Punjabi)