@Mirhayy_
میں جنوبی پنجاب کے ایک دور دراز گاؤں میں اپنے دادے سے ملنے گیا ہوا تھا وہاں موبائل سگنلز بھی نہیں آتے۔ میرے بھائی نے لینڈ لائن سے کال کر کے بتایا کہ آپ نے ٹویٹ کی ہے میں نے فوراً چاچے کا موٹر سائیکل لیا اور آناً فاناً بیس میل دور ایک قریبی قصبےمیں آکر موبائل آن کیا واہ 🙊
To All the heroes of Pakistan and all over the world who are risking their lives for people suffering from
#COVID_19
May Allah protect all of us and forgive us. Ameen
اے اللہ!جس نے مجھے کبھی کسی پہلو سے اپنے آپ پر ترجیح دی، یہ اس کا مجھ پراحسان ہے۔
اےاللہ! اس پر ہر پہلو سے احسان فرما. آمین
Jumma Mubaraakkkk. Remember me in your prayers. ❤️❤️💞
ہمارے معاشرے میں بھی لباس کی ایسی آزادی ہو جانی چاہئے۔ جو بظاہر پردے کے اندد چھپے لوگ ہیں اور جن کو ایسی آزاد خیال لڑکی بھی چاہیے ان کی دلی مراد تو پوری ہو جائے گی۔
@UrduVirsa
کیلنڈر بھی کہاں تک خستہ حالی کو چھپائیں گے
نئ جگـــــہوں سے روزانہ پلســـــــتر ٹوٹ جاتا ہے
میرا دشمن پریــشان ہے میری ماں کی دعاوں سے
وہ جب بھی وار کرتا ہے خنـــــــــجر ٹوٹ جاتا ہے