فلسطین کی مساجد میں قیامت خیز اعلان
ہے کوئی جو ہماری مدد کرے💔
یہ الفاظ امام حسین( ر ض) نے پہلی مرتبہ ادا فرمائے تھے تو سوچے ہم سب بھی تو کوفی نہیں ہوگئے؟
یہ لمبا راستہ ایک دن ختم ہوجائےگا یہ تکلیفیں ضرور دور ہوجائیگی اور یہ دن بھی گزر جائینگے یہ جو دل میں طور پھوڑ ہے اسکو بھی اللہ تعالیٰ دور کردینگے 🥀اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہیے🍂
میں نے بہت گناہ کیے ہیں اللہ مجھے معاف نہیں کریگا🥀
پھر جو شخص گناہ کے بعد توبہ کرلے اور نیکوکار ہوجائے تو اللہ اُسّے معاف کردیگا کچھ شک نہیں اللہ بخشنے والا مہربان ہے
(سورۃ المائدہ 39)
دیر لگی لیکن میں نے سمجھ لیا کے کسی بھی معاملے میں زبردستی کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہمیں بس اپنے اپنے حصے کی کوشش کرنی چاہیے اور اللہ پاک سے خیر کی دعا مانگنی چاہیے پھر جو نصیب میں ہوا مل جائیگا اور جو نہ ہوا اللہ انکی حقیقت ہم پر واضح کردیگا♥️