باختر نیوز ایجنسی Profile Banner
باختر نیوز ایجنسی Profile
باختر نیوز ایجنسی

@bnaurdu

Followers
5,464
Following
53
Media
4,807
Statuses
7,674

باختر افغانستان کی پہلی اور واحد سرکاری نیوز ایجنسی @bnapashto @bnaarabic @bnaenglish @bnadari1 @bnauzbek @bnachinese @bnarussian +93788111193

Afghanistan
Joined December 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
13 days
وال سٹریٹ جرنل نے لکھا ہے کہ حماس رہنما یحییٰ السنوار کی اسرائیلی فوج سے جھڑپ میں شہادت کی ویڈیو نے فلسطینیوں اور دیگر عربوں میں ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ کردیا اور ان کی بہادری نے لوگوں کو حیران کردیا ہے۔ السنور دور حاضر کے اسلامی دنیا کے ان چند رہنماؤں میں سے ایک تھے جنہوں
Tweet media one
10
439
2K
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
افغانستان میں امارت اسلامیہ کی فتح کی دوسری سالگرہ کےموقع پرجاپانی ڈپلومیٹ نامی اخبار نے لکھاہے کہ امارت اسلامیہ افغانستان کی معیشت کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے میں کامیاب ہوئی ہےـ اخبار نے وضاحت کی ہے کہ امارت اسلامیہ خطے کے ممالک کے ساتھ بات چیت میں ایک مستحکم پوزیشن رکھتی ہے 1/2
Tweet media one
6
41
340
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
آج روس نے وطن لوٹنے والے مہاجرین کیلئے 40 ٹن امداد کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچ گئی جسے ذمہ داران کے حوالے کرلیا گیا ـ امداد میں کھانے پینے کی اشیاء، کپڑے اور کمبل شامل ہیں ـ
Tweet media one
12
43
314
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
2 years
عیدالفطر کے موقع پر ملک بھر میں تقریباً 2 ہزار افراد کو جیلوں سے رہا کیا گیا۔ افغان حکومت نے عیدالفطر اور رمضان کے مقدس مہینے کے موقع پر ملک بھر کی جیلوں سے ہزاروں قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ۱/۲
Tweet media one
4
18
220
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
#چین کی وزارت خارجہ نے #امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ #افغانستان کے منجمد اثاثے واپس کرے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِن نے کل #بیجنگ میں کہا کہ افغانستان پر سے یکطرفہ پابندیاں ہٹا دینی چاہئیے۔
Tweet media one
2
38
207
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
حماس اور اسرائیل کے درمیان جھڑپ میں آج درجنوں اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں ـ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجی غزہ پر حملے کے دوران مارے گئے، اسی دوران اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ حماس نے ایک اسرائیلی طیارہ مار گرایا جو فوجیوں کو غزہ لے جا رہا تھا ـ 1/2
Tweet media one
10
39
200
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
امارت اسلامیہ #افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو سالوں میں تقریباً 20 لاکھ #افغان بیرون ممالک سے اپنے ملک واپس آچکے ہیں۔
Tweet media one
18
44
201
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
2 years
اسلامی ممالک امارت اسلامیہ افغانستان کی حکومت کو تسلیم کریں مصر، سوڈان، فلسطین اور لیبیا کے علمائے کرام کے وفد نے ایک میڈیا کانفرانس میں اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امارت اسلامیہ کے ساتھ تعلقات استوار کریں اور اس نظام کو تسلیم کرکے ان کی ہر طرح سے مدد کریں۔
Tweet media one
6
46
218
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
2 years
ویڈیو: افغانستان آنے والے غیر ملکی سیاحوں نے افغانستان کے بارے میں مثبت تاثرات کا اظہار کیا جرمن سیاح نکولس ثقافت کو دلکش اور لوگوں کو دوستانہ، مہمان نواز اور پرامن سمجھتے ہیں۔آئرش سیاح موری نے بھی تاریخی مقامات کا دورہ کیا اور اپنے دورے کے دوران لوگوں کو پرامن اور عاجز پایا۔ ۱/۲
3
42
179
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
داعش کو شکست دینے میں شہید امیر المومنین کے کارنامے ناقابل فراموش ہیں۔ آرمی چیف قاری فصیح الدین فطرت نے شہید امیر المومنین ملا اختر محمد منصور کی ساتویں برسی کی یاد میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امارت اسلامیہ کی صفوں کے اتحاد کو برقرار رکھنے، خانہ جنگی سے بچنے ۱/۲
Tweet media one
2
10
173
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
#ملا_محمد_یعقوب مجاہد نے گزشتہ رات #طلوع نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران کہا، ہم اپنے ملک کا دفاع جرات کے ساتھ کرتے ہیں، اور ہم اس پر کسی قسم کی تجاوزات برداشت نہیں کریں گے۔ ۱/۲
Tweet media one
3
5
175
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
سوشل میڈیا کے محترم صارفین! افغانستان کے وزارت اطلاعات و ثقافت کے تحت کام کرنے والا آفیشل نیوز ادارہ ”باختر نیوز ایجنسی“ اردو زبان جاننے والوں کیلئے مستند خبریں بر وقت نشر کرنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے ـ 1/2
Tweet media one
5
40
188
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
وزیر داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی نے صوبہ پنجشیر کے دورے کے دوران کہا کہ اس صوبے کے عوام اس صوبے کی سابقہ ​​انتظامیہ کے اہلکاروں کے اقدامات کی وجہ سے مشکلات کا شکار تھے لیکن افغانوں کے مسائل کے حل کے لیے ہم اب انہیں دعوت دیتے ہیں کہ وہ وطن واپس آئیں ـ 1/2
Tweet media one
2
10
163
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
گزشتہ سال عدالتوں نے تقریباً 134,000 مقدمات حل کئیے: ذبیح اللہ مجاھد امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امارت اسلامیہ افغانستان کی عدالتوں نے گزشتہ سال میں کُل 134,249 مقدمات حل کئیے جن میں سے 10,520 خواتین کے حقوق اور 4,492 منشیات سے متعلق تھے ۱/۲
Tweet media one
2
20
153
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
11 months
امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں منگل کو ہونے والے حملے سے لاتعلقی کا اظہار کرلیاـ ذبیح اللہ مجاہد نے میڈیا کو بتایا کہ اگر وہ ہمارے ساتھ تفصیلات شیئر کرکے تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں تو ہم تحقیقات کریں گے۔
Tweet media one
5
16
155
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
رتبے کے لحاظ سے نچلے طبقے کے مجاہدین کی اصلاح کی جا رہی ہے، وزیر داخلہ وزیر داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی نے صوبہ لغمان کے سول و فوجی حکام، علمائے کرام، قبائلی عمائدین اور بااثر افراد سے ملاقات میں کہا کہ امیر المومنین حفظہ اللہ کی خصوصی ہدایات پر ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، 1/2
Tweet media one
4
15
147
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
10 months
آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں 30 آسٹریلوی خواتین نے دین اسلام قبول کرلیا۔ انہوں نے غزہ کی موجودہ صورتحال سے متاثر ہونے کے بعد اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا ہے ـ
Tweet media one
1
24
145
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
صوبہ فراہ کے سنٹرل جیل میں 17 قیدیوں نے ناظرہ قرآن پاک کا 5 ماہ پر مشتمل کورس مکمل کرلیا ـ
Tweet media one
0
12
119
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
قوشتیپہ کینال، جو افغانستان کو ترقی اور خوشحالی کی طرف لیجانے میں اہم کردار کے طور پر جانا جا رہا ہے ـ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
11
121
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
11 months
بینک آف افغانستان کے گورنر ملا ہدایت اللہ بدری نے بحرین میں ”اکنامک ڈائیورسیفیکیشن اور اسلامی بینکاری کی روشنی میں مستقبل کے معاشی جمود کو روکنے اور تیل کے بغیر عالمی حکمت عملی“ کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں کہا کہ افغانستان میں اس وقت تمام سودی لین دین ممنوع ہے 1/3
Tweet media one
2
21
121
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
2 years
امارت اسلامیہ کے ترجمان نے چینی سفیر سے ملاقات کی امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں چین کے سفیر وانگ یو سے سیاسی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
Tweet media one
3
24
113
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
امارت اسلامیہ #افغانستان کی وزارت خارجہ نے #جنین شہر میں #صیہونی افواج کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ امارت اسلامیہ ان کارروائیوں کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کرتی ہے، اطلاعات کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں 11 بے گناہ فلسطینیوں کی شہادت، متعدد زخمی ۱/۲
Tweet media one
3
13
99
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
افغانستان کے رئیس الوزراء ملا محمد حسن اخوند نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں مقیم افغانوں کو تکلیف دینا بند کرے، ان کے اثاثے ضبط نہ کیے جائیں اور انہیں عزت کے ساتھ اپنے ملک واپس جانے کے لیے کافی وقت دیا جائے ـ
Tweet media one
3
21
104
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
10 months
پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی نے کراچی میں ”حرمت اقصیٰ“ کنونشن سے خطاب میں کہا کہ اس وقت تمام نفلی عبادات سے افضل عبادت غزہ کے لوگوں  اور  مجا ہدین کی مالی امداد ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میری رائے ہے جو لوگ نفلی عمرے کا  ارادہ رکھتے ہیں وہ  یہ 1/2
Tweet media one
6
34
105
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
امیر المؤمنین شیخ الحدیث ہبۃ اللہ حفظہ اللہ نے صوبہ روزگان کا دورہ کیا اور مذکورہ صوبے کے مقامی حکام سے ملاقات کی اور انہیں ضروری ہدایات دیں ـ امیر المؤمنین نے سڑکوں، بجلی اور ڈیموں کی تعمیر نو کو اہم منصوبے قرار دیتے ہوئے ان کی بحالی کا یقین دلایا ـ 1/2
Tweet media one
1
4
93
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
7 months
طورخم دروازہ کئی گھنٹے بند رہنے کے بعد کھول دیا گیا ـ دروازی پاکستانی حکام کی جانب سے بند کیا گیا تھا جس کی وجہ ایف سی اور ایف آئی اے کے اہلکاروں کے درمیان ہاتھاپائی تھی ـ
Tweet media one
8
17
96
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
2 years
پہلی بار افغان حجاج کے لیے 3 وقت کے کھانے کے معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ وزارت حج و اوقاف کے وزیر شیخ الحدیث مولوی نور محمد ثاقب کا کہنا ہے کہ افغانستان کی تاریخ میں پہلی بار افغان حجاج کے لئیے مدینہ منورہ میں تین وقت خصوصی کھانے کے معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔
Tweet media one
0
10
91
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ بارڈر پولیس نے طورخم بندرگاہ سے 49 ہزار امریکی ڈالرز کی غیر قانونی طور پر اسمگل کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے ـ
Tweet media one
4
8
94
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے خلاف امارت اسلامیہ افغانستان کی فتح کی دوسری سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں کہا کہ دشمنوں کے پروپیگنڈوں کے باوجود اسلامی نظام نافذ ہے اور ملک کی معاشی صورتحال روز بروز بہتر ہو رہی ہے ـ
Tweet media one
0
17
85
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
وزارت خارجہ افغانستان کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے کہا کہ اسرائیلیوں نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے لیے پانی، خوراک، ادویات اور بجلی منقطع کر دی جس سے 143 بچوں اور 105 خواتین سمیت 704 شہری جاں بحق اور 2000 سے زائد زخمی ہوئے ـ
Tweet media one
2
27
90
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 month
امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امارت اسلامیہ کی اسپیشل فورسز کی جانب سے دبائے جانے کے بعد داعش خراسان کے باقی رہ جانے والے رہنماؤں اور کارندوں کو بعض انٹیلیجنس تنظیموں کی مدد سے بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں منتقل کردیا گیا ہے، جہاں سے افغانستان اور 1/2
Tweet media one
2
26
91
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
پنجشیر مائنز اینڈ پیٹرولیم ڈپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ پہلی بار اس صوبے میں قانونی طور پر نکالے گئے زمرود کو 24 لاکھ 569 ہزار افغانی میں فروخت کیا گیا ـ اس سے قبل پنجشیر کے زمرد یورپ اور امریکہ کی منڈیوں میں فروخت ہوتے تھے لیکن یہ پہلا موقع ہے کہ ملک کے اندر 150 ملکی تاجران1/2
Tweet media one
3
14
82
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
ننگرہار کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کا کہنا ہے کہ گزشتہ پانچ ماہ کے دوران چیک، سلواکیہ، جرمنی، فرانس، کینیڈا، برطانیہ، چین، امریکہ اور بنگلہ دیش سے تقریباً 107 سیاح طورخم بارڈر کے ذریعے افغانستان آئے ہیں ـ موریس، جو ابھی جرمنی سے افغانستان واپس آئے ہیں، کہتے ہیں: 1/2
Tweet media one
1
10
82
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
صوبہ قند��ار کے عینو مینہ میں 350 بستروں پر مشتمل ہسپتال کے دورے پر عالی مقام امیر المؤمنین شیخ الحدیث مولوی ہیبت اللہ اخندزادہ نے اس ہسپتال میں مریضوں کا حال احوال دریافت کیا اور اللہ تعالیٰ سے ان کی مکمل صحتیابی کی دعا کی ـ
Tweet media one
2
5
79
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
2 years
غزنی، کابل، بلخ اور بادغیس میں سینکڑوں افراد نے قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے کے ردعمل میں احتجاج کیا اس پرامن احتجاج کے دوران سینکڑوں افراد نے سویڈن میں قرآن مجید کی توہین اور جلانے کی مذمت کی اور اسے غیر انسانی فعل قرار دیا۔
@bnapashto
باختر خبري آژانس
2 years
په کابل، غزني، پنجشیر، غور، بغلان، لغمان، بلخ، بادغيس او یو شمیر نور ولایتونو کې نن سلګونو تنو د یوه سوله يیز لاریون په ترڅ کې په سویډن کې قرانکریم ته سپکاوی او سوځول وغندل او دا یې یوه غیرې انساني کړنه وبلله.
3
22
144
1
19
78
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
2 years
1/2 افغانی کرنسی کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کی فہرست ایک امریکی ڈالر، 89.10 افغانی۔ ایک کینیڈین ڈالر، 65 افغانی۔ ایک برطانوی پاؤنڈ، 106.50 افغانی۔ ایک یورو، 94.25 افغانی۔ ایک ہزار ہندوستانی روپے، 1000 افغانی۔ ایک ہزار پاکستانی روپے، 345 افغانی۔
Tweet media one
2
17
82
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
افغانستان کو ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن کرنے والے ایشیا کے سب سے بڑے پراجیکٹ قوش تیپہ کینال کے چند مناظر ـ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
9
82
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
11 months
وزیر داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی نے صوبہ پکتیا کے ضلع شواک میں ایک مسجد کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ کچھ جماعتیں اب بھی امارت اسلامیہ پر الزامات لگا رہی ہیں لیکن تاریخ امارت اسلامیہ کی سچی اور غیر مشروط محبت کو عوام کے سامنے ثابت کرے گی ـ 1/2
Tweet media one
1
5
84
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
9 months
افغانستان الیکٹرسٹی کمپنی کے ترجمان حکمت اللہ میوندی کا کہنا ہے کہ سابقہ حکومت کے دور سے ازبکستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ایران کے افغانستان پر بجلی کے 627 ملین ڈالر قرضہ تھا جو کہ فتح کے بعد ادا کر دیے گئے۔ 1/2
Tweet media one
3
15
84
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
آج کابل میں رئیس الوزراء کے نائب برائے معاشی امور ملا عبدالغنی برادر اخوند کی سربراہی میں بھکاری جمع کرنے والی کمیٹی کے اراکین، وزارتوں اور ایجنسیوں کے درمیان ہونے والی میٹنگ میں ملا برادر نے فیصلہ کن امر جاری کیا کہ کابل شہر سے بھکاریوں کو مکمل طور پر اکٹھا کیا جائے ـ 1/2
Tweet media one
1
4
76
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے دعؤوں کے رد عمل میں کہا کہ امارت اسلامیہ جس طرح افغانستان میں امن و استحکام چاہتی ہے اسی طرح پاکستان میں بھی امن چاہتی ہے ـ 1/3
Tweet media one
5
15
72
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
11 months
امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مخلوط حکومت کے قیام کی بات چیت اور ناموں کی فہرست دینے کے دعوے درست نہیں ہیں ـ ان کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان نے کسی کے ساتھ ایسی حکومت بنانے کا کوئی وعدہ نہیں کیا ـ 1/2
Tweet media one
1
8
73
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
10 days
امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب ترجمان ملاحمداللہ فطرت کا کہنا ہے کہ افغانستان برکس اقتصادی معاہدے کے رکن ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔ انہوں نے برکس تنظیم کے ایجنڈے میں افغانستان کی موجودگی کا خیرمقدم کیا اور درخواست کی کہ یہ معاہدہ خطے کے معاشی استحکام کو برقرار
Tweet media one
0
12
82
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی اور یوناما کی سربراہ روزا اتون بائیفا سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان مختلف مقاصد کے لیے بشری مسائل اور پناہ گزینوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے ـ 1/3
Tweet media one
1
8
71
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
امیر المؤمنین کے فرمان کی بنیاد پر، وزارت ٹرانسپورٹیشن اورسول ایوی ایشن کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو رجسٹریشن کے عمل کے بعد وطن واپس آنے والوں کو ان کے رہائشی علاقوں میں بلا معاوضہ لے جائے گی ـ وزارت دفاع،وزارت داخلہ اور انٹیلی جنس کے ارکان اس کمیٹی کے ارکان ہیں ـ
Tweet media one
0
13
70
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا اور غزہ میں اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں کی مذمت کی جن میں زیادہ تر عام شہری شہید ہوئے ہیں ـ1/2
Tweet media one
1
9
65
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
2 years
خواتین کی تعلیم پر پابندی کا فیصلہ مستقل نہیں ہے: وزیر اعلی تعلیم وزارت اعلیٰ تعلیم کے سربراہ مولوی ندا محمد ندیم نے آج جامعہ عبداللہ بن مسعود کے گریجویشن کے اجلاس میں کہا کہ معاشرے کی ترقی کے لیے تعلیم بنیادی شرط ہے اور ایک ان پڑھ معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ ۱/۲
Tweet media one
1
3
56
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
2 years
۱/۲ افغانستان کی معیشت پروان چڑھ رہی ہے امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ 9 ماہ کے اندر افغانستان کی برآمدات تقریباً دو ارب ڈالر تک بڑھ جائیں گی جو ملکی معیشت کی بحالی اور ترقی کی طرف اشارہ کرتی ہے
Tweet media one
2
5
65
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
2 years
امیر المومنین نے ملک کی ارضی سالمیت کے دفاع پر تاکید کی عالیقدر امیر المومنین حفظہ اللہ نے 215 ملٹری کور کے دورے کے دوران مجاہدین کے ساتھ متعدد موضوعات پر گفتگو کی اور ملک کی ارضی سالمیت کے دفاع اور مزید فعالیت پر تاکید کی۔
Tweet media one
0
4
65
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
10 months
امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے خبر دی ہے کہ وزارت فوائد عامہ افغانستان امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے حکم پر ملک بھر کے تمام صوبوں کی شاہراہوں پر ایک سے چار مساجد تعمیر کریگی جس میں خواتین کیلئے بھی جگہ مختص ہوگی ـ مساجد میں گرم پانی اور ساتھ پارکنگ کی سہولت 1/2
Tweet media one
1
8
66
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
مائنز اینڈ پیٹرولیم کے وزیر شیخ شہاب الدین دلاور نے #قندھار میں ایک اجلاس کے دوران کہا کہ ملک میں 5 اہم سیمنٹ کی فیکٹریاں بنانے کے منصوبے جاری ہیں۔ ان کے بقول، ان کارخانوں کے قیام سے افغانستان سیمنٹ کی پیداوار میں خود کفالت حاصل کرے گا ۱/۲
Tweet media one
1
5
56
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
انٹرنیشنل یونین آف ریلویز نے افغان ریلوے کے لیے امداد بڑھانے کا وعدہ کیا ہے۔ افغانستان ریلوے اتھارٹی کے سربراہ ملا بخت الرحمن شرافت نے ترکی کی سرپرستی میں انٹرنیشنل یونین آف ریلوے کی مشرق وسطیٰ کے 31ویں اجلاس میں شرکت کی۔ ۱/۲
Tweet media one
1
1
61
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
بلخ کے صوبائی حکام نے پہلی بار حیرتان پورٹ کے ذریعے روس کو انگور برآمد کرنے کی خبر دی ہے ـ مذکورہ صوبے کے چیمبر آف کامرس اینڈ انویسٹمنٹ نے بتایا کہ حیرتان پورٹ کے ذریعے 2000 کارٹن انگور روس کو برآمد کرلیے گئے ـ 1/2
Tweet media one
4
6
58
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
اطلاعات و ثقافت کے نشریاتی معین مولوی مہاجر فراہی نے آج تخار کے ضلع رستاق میں ”شریعت غگ“ ریڈیو کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانوں کے درمیان قومی اتحاد ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط ہو رہا ہے ـ
Tweet media one
2
3
59
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
چیف آف آرمی اسٹاف قاری فصیح الدین فطرت نے ”ذمہ دار نظام اور خوشحال عوام“ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی انسانی حقوق اور خواتین اور بچوں کی مدد کرنے والی بین الاقوامی تنظیموں نے غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ اور ظالمانہ کارروائیوں پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں ـ 1/2
Tweet media one
1
10
58
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
6 months
پاکستانی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع پاکستان خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں آج بھی ”طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے“ والی ٹویٹ پر قائم ہوں جو طالبان کی فتح پر کیا تھا ـ انہوں نے کہا کہ کمزور ملک نے سوپر پاور کو شکست دی ہے ـ یاد رہے کہ حال ہی میں پاکستان امریکی پابندیوں کے باجود 1/2
Tweet media one
1
12
58
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
7 اکتوبر وہ دن ہے جب افغانستان پر امریکی جارحیت کا آغاز ہوا تھا ـ امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ یہ دن ثابت کرتا ہے کہ کوئی بھی متکبر افغان سرزمین پر قبضہ کرنے کا خواب نہیں دیکھ سکتا، کیونکہ افغان پکے مسلمان، اپنے مذہب اور ملک سے محبت کرنے والے اور آزادی کے 1/2
Tweet media one
1
8
56
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
امارت اسلامیہ افغانستان نے ایک اعلامیے میں ہمسایہ ممالک سے کہا ہے کہ وہ اسلامی اخوت کے اصول کو مدنظر رکھتے ہوئے افغان مہاجرین کے ساتھ اچھا سلوک کریں اور انہیں بغیر تیاری کے واپس جانے پر مجبور نہ کریں ـ
Tweet media one
1
13
56
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
9 months
وزارت دفاع کے 205البدر کور میں چالیس فوجی گاڑیوں کی مرمت کرلی گئی ـ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
7
58
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
9 months
کابل شہر کے پہلے ضلع میں ”سپاہی گمنام“ چوک سے ”پلِ خشتی“ کے درمیان زیر زمین مارکیٹ کی تعمیر کے لیے ابتدائی کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔ یہ بازار کابل میونسپلٹی نجی شراکت داری کے ذریعے اقتصادی ترقی اور مذکورہ علاقے میں ازدحام کو کم کرنے کے لئے تعمیر کر رہی ہے جس میں جدید اور 1/2
Tweet media one
1
7
60
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
افغانی کی قدر کو مزید مستحکم کرنے کے لیے، بینک آف افغانستان کل بروز منگل ستمبر کی 5 تاریخ کو 16 ملین ڈالرز فروخت کر رہا ہے ـ
Tweet media one
1
6
55
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
11 months
وزیر داخلہ افغانستان خلیفہ سراج الدین حقانی نے کابل یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا جہاد تمہارے خلاف نہیں تھا بلکہ اس وطن کی آزادی کیلئے تھا ـ مزید کہا کہ ہم سے جتنا اطمئنان اور خوشی مانگو ہم تمہیں دلانے کی کوشش کریں گے ـ
Tweet media one
1
12
53
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
قطری حکومت نے خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ پر اسرائیل کے حملے بند نہ کیے گئے تو وہ دنیا کو گیس کی برآمد روک دے گا ـ
Tweet media one
4
11
53
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
11 months
برطانوی اخبار ’دی انڈیپینڈنٹ‘ کے مطابق ان سے بات کرتے ہوئے”لوپین ٹریول“کمپنی کے بانی ڈیلن ہیرس نے کہا کہ ناقابل یقین طور پر اس سال افغانستان ہماری سب سے مقبول منزل ہے اور اس نے مجھے مکمل طور پر حیران کر دیا ہے ـ خبر کے مطابق ان کی کمپنی کے اگلے سال کے تمام 8ٹورز کی بکنگ ہو چکی1/2
Tweet media one
1
6
54
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
11 months
ترکی کی جانب سے 508 ٹن غذائی اور غیر غذائی اشیاء کی امداد آج ہرات کی بندرگاہ پر پہنچ گئی اور اسے افغان ہلال احمر کے حوالے کر دیا گیا ـ
Tweet media one
0
7
55
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ شب اسپیشل فورسز نے کابل کے ضلع پغمان کے علاقے پشتہ بادام میں انسانی اغوا کاروں کے خلاف خفیہ آپریشن کیا ـ مزید بتایا کہ آپریشن کے دوران فریقین کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں 4 اغوا کار مارے گئے اور ایک مغوی کو بازیاب کرا لیا گیا ـ 1/2
Tweet media one
1
2
48
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
وزارت دفاع کے غربی زون میں واقع 207 الفاروق کور کے تعلیمی مرکز سے 650 فوجیوں نے تین ماہ کی عسکری، پیشہ ورانہ اور عقیدوی تربیت کے بعد گریجویشن کرلیا ـ
Tweet media one
0
2
47
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
9 months
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز اتوار کو ڈرون طیارے نے اردن میں شامی سرحد کے قریب امریکی افواج کے فوجی اڈے پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور 34 زخمی ہوگئے۔ پینٹاگون اور وائٹ ہاؤس نے اس حملے کی تصدیق کی ہے اور خطے میں موجود بعض امریکی فوجی 1/2
Tweet media one
1
8
53
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
10 months
امارت اسلامیہ افغانستان نے امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے یمن پر بمباری کی شدید مذمت کی اور ان حملوں کو بین الاقوامی اصولوں کی صریح خلاف ورزی اور خطے میں تنازعہ کو مزید پیچیدہ کرنے کا سبب قرار دیا۔مزید کہاکہ مشرق وسطیٰ اورخطےکےتمام ممالک کی سلامتی اور استحکام کوشدیدخطرات لاحق ہیں۔
Tweet media one
0
7
53
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
چیف آف آرمی سٹاف قاری فصیح الدین فطرت نے ”خوشحال عوام اور ذمہ دار نظام“ کے عنوان سے منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 20 سالوں میں افغانستان کے دشمنوں نے افغانستان کو تقسیم کرنے اور اس کے لوگوں کو مختلف ناموں سے الگ کرنے کی بھرپور کوشش کی 1/2
Tweet media one
1
12
49
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
افغان فاسٹ بالر نوین الحق نےانسٹاگرام سٹوری پر لکھا ہے:”سیریز کھیلنے سے انکار،یہ دیکھنادلچسپ ہوگاکہ آسٹریلیاورلڈکپ کےدو پوائنٹس کو زیادہ اہمیت دیتا ہےیا انسانی حقوق کو؟“ـ یادرہے کہ آسٹریلیا نے2020 میں انسانی حقوق کی پامالی کوسبب بتلاکر افغانستان سے سیریز کھیلنے سے انکار کیا تھا ـ
Tweet media one
1
8
50
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
10 months
ملک بھر میں دینی مدارس کے عالمیہ، عالیہ اور ثانویہ درجات کے امتحانات شروع ہوگئے، یہ امتحانات ملک کے تمام صوبوں میں بیک وقت شروع ہوں گے اور چھ روز تک جاری رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق اس امتحان میں لگ بھگ 50ہزار طلبہ کرام شریک ہیں ـ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
5
53
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
اسرائیل، غزہ اور قطر کے بعض سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ آج جنگ بندی کا اعلان ہونا ہے ـ حماس نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی افواج اشیاء خورد و نوش اور دیگر سامان سے لدے ٹرکوں کو غزہ کے تمام علاقوں میں جانے اور زخمیوں کو بیرونی ممالک میں لے جانے کی اجازت دے گی ـ 1/2
Tweet media one
1
7
48
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
امارت اسلامیہ افغانستان کے فوجی دستے!
1
7
50
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
قطر میں امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کے سربراہ سہیل شاہین نے جاپان کے سفیر تاکاشی اوکاڈا سے دونوں ممالک کے باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا، اس دوران جاپانی سفیر نے کہا کہ ان کا ملک پرامن اور خوشحال افغانستان کی حمایت کرتا ہے ـ
Tweet media one
0
3
49
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
”وزارت خارجہ افغانستان نے غزہ کی پٹی میں ہونے والے حالیہ واقعات کا بغور جائزہ لیا ہے اور ایسے واقعات کے رونما ہونے کو اسرائیلی صیہونیوں کے ہاتھوں مظلوم فلسطینی قوم کے حقوق کی پامالی اور مقدس مقامات کی بار بار توہین اور بے حرمتی کا نتیجہ قرار دیا ہے“ـ 1/3
Tweet media one
1
3
47
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
6 months
وزارت عدلیہ کا کہنا ہے کہ امیر المؤمنین حفظہ اللہ نے بھکاریوں کو جمع کرنے اور بھیک مانگنے کی روک تھام کے قانون کی منظوری دی۔ اس قانون کے 3 فصلیں اور 27 آرٹیکل ہیں۔ قانون کے مطابق جو لوگ صحت مند یا کام کرنے لائق ہو اور ان کے پاس ایک دن کا کھانا ہے ان کے لیے بھیک مانگنے پر 1/2
Tweet media one
1
2
52
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
ترجمان بینک آف افغانستان حسیب اللہ نوری نےکہاکہ افغانی کےمقابلے میں غیرملکی کرنسی کی قیمت میں کمی کی وجہ بینک آف افغانستان کی مثبت مانیٹرنگ پالیسیز ہیں،مزیدکہاکہ ملک میں افغانی کےفروغ اور مارکیٹوں میں افغانی کی مانگ میں اضافےسےغیر ملکی کرنسیوں کےمقابلے افغانی کی قدرمیں اضافہ ہواـ
Tweet media one
0
6
48
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
رئیس الوزراء کے نائب برائے انتظامی امور مولوی عبدالسلام حنفی کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے پاکستان سے وطن لوٹنے والے مہاجرین کے مسائل پر بات چیت کے لیے طورخم کا دورہ کیا ـ 1/3
Tweet media one
1
9
48
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
11 months
افغان وزیرداخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی نےترک علماءکےوفد سے ملاقات میں کہاکہ ان کی آمدسےترکی وافغانستان کی حکومتوں اورعوام کےدرمیان تعلقات مزید وسعت اورمضبوط ہوں گے۔علماء کےوفدکےسربراہ شیخ ابراہیم سردارنےآزادی کی جدوجہدمیں افغانوں کی قربانیوں اورامارت اسلامیہ کی کامیابیوں کوسراہا۔
Tweet media one
0
4
47
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
6 months
امیر المؤمنین حفظہ اللہ کی ہدایات پر صوبہ ہلمند میں یتیموں کے لیے ٹاؤن تعمیر کیا جا رہا ہے جس کا افتتاح کرلیا گیا ہے۔ مذکورہ ٹاؤن کو قطر کے شاہی خاندان کی چیریٹی فاؤنڈیشن کی جانب سے 500 یتیم بچوں کے لیے جدید اور بنیادی شکل میں تعمیر کیا جا رہا ہے۔
Tweet media one
0
5
48
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
2 years
غیر ملکی سیاح جنہوں نے حال ہی میں افغانستان کا دورہ کیا ملک کی سیکورٹی، تنوع اور خوش آمدید کہنے والے لوگوں سے بے حد متاثر ہوئے۔ انہوں نے سیاحت کے لیے نئی حکومت کے بنیادی ڈھانچے پر بھی بات کی۔ ۱/۲
3
4
39
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
فلائی دوبئی دو سال سے زائد وقفے کے بعد کل سے افغانستان کے لیے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کرے گی ـ
Tweet media one
1
5
44
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
7 months
امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ آج صوبہ قندہار کی مرکزی عیدگاہ میں ہزاروں افراد نے امیرالمؤمنین شیخ ہبۃ اللہ اخوندزادہ حفظہ اللہ کی امامت میں نماز عیدالفطر ادا کی ـ
Tweet media one
1
9
48
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
6 months
آج پہلی بار، افغانستان کے ”ملی شفا فارماسیوٹیکل“ ڈرِپ پروڈکشن فیکٹری نے عراق کو تقریباً 6لاکھ ڈالر مالیت کی 18لاکھ ڈرِپ کی بوتلیں برآمد کیں۔
Tweet media one
Tweet media two
0
2
48
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
10 months
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں وفد نے امارت اسلامیہ کی کابینہ کے بعض ارکان کی موجودگی میں رئیس الوزراء کے نائب برائے سیاسی امور مولوی عبدالکبیر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا کہ ان کا پاکستان کی سیاست میں 1/2
Tweet media one
1
5
45
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
7 months
امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت دفاع کے 201 خالد بن ولید کور میں 100 مختلف النوع فوجی گاڑیاں مرمت اور استعمال کے لیے تیار کرلی گئیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
6
47
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
2 years
امارت اسلامیہ قوم کے تمام شرعی حقوق کی پاسداری کرتی ہے۔ وزیر داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی نے متحدہ عرب امارات کے علماء کے وفد سے ملاقات میں ملک کے سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔ ۱/۲
Tweet media one
1
2
38
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
”افغانستان کے تجارتی اور اقتصادی تعلقات“ کے عنوان سے ہونے والی کانفرنس میں امریکی تجارتی وفد کے ارکان نے اس بات کا اعتراف کیا کہ دنیا کے سامنے افغانستان کی غلط تصویر پیش کی جا رہی ہے ـ یہ طے ہے کہ اس وفد کا ایک رکن امریکی کانگریس کو بھی اس بارے میں رپورٹ کرے گا ـ
Tweet media one
0
6
41
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
افغان ہلال احمر کے سربراہ مولوی مطیع الحق خالص نے افغانستان میں ترکی کے سفیر جہاد ارگینائی سے الوداعی ملاقات میں کہا ہے کہ وہ اپنے مشن کے بعد بھی افغانستان کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھیں اور دنیا کے سامنے افغانستان کی حقیقی تصویر اور افغانستان کے ساتھ بین الاقوامی تعلقات اور 1/2
Tweet media one
1
4
42
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
امیر المؤمنین شیخ الحدیث مولوی ہیبت اللہ اخوندزادہ کی ہدایات کی بنیاد پر رئیس الوزراء کی سربراہی میں بعض وزارتوں کے وزراء سے ملاقات میں مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا گیا ہے ـ
Tweet media one
1
6
43
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
10 months
افغانستان کے لیے برطانوی ناظم الامور رابرٹ چارٹرٹن ڈکسن نے رئیس الوزراء کے نائب برائے سیاسی امور مولوی عبدالکبیر سے ملاقات میں کہا کہ ان کا ملک افغانستان میں مستقل امن و استحکام کا حامی ہے اور اس کی کوشش کر رہا ہے کہ افغانستان کے بارے میں دنیا کی غلط معلومات ختم ہو۔ 1/2
Tweet media one
2
4
42
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
9 months
صوبہ پنجشیر کے پولیس ہیڈکوارٹر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ رواں (ہجری شمسی) سال کے پہلے مہینے سے لے کر اب (گیارہویں مہینے) تک پنجشیر کے مرکز اور اضلاع میں 40 جرائم ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ امارت اسلامیہ کے قیام کے بعد سے پنجشیر میں قتل، اغواء، چوری، 1/2
Tweet media one
2
2
46
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
8 months
افغانی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو کم کرنے کے لیے بینک آف افغانستان کل جمعرات کو ایک نیلامی میں 17 ملین امریکی ڈالر فروخت کر رہا ہے۔
Tweet media one
1
5
46
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
10 months
امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ نے ایران اور پاکستان کے درمیان حالیہ تشدد کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے دونوں ہمسایہ ممالک پر زور دیا کہ وہ علاقائی استحکام کو مضبوط بنانے اور متنازعہ مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کریں۔
Tweet media one
1
5
47
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
2 years
ملک کے اندر تیز رفتار کار بنانا خود انحصاری کی طرف ایک قابل قدر قدم ہے۔وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد نے افغانستان کے ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن سینٹر کا دورہ کیا اور تیار شدہ تیز رفتار گاڑی کو ملک کے روشن مستقبل، خود انحصاری اور فلاح و بہبود کے لیے ایک قابل قدر قدم قرار دیا
Tweet media one
2
7
40
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
8 months
پکتیا کے سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ رواں سال کے دوران اس صوبے کے پولیس سینٹر سے 4 ہزار پولیس اہلکار پیشہ ورانہ اور نظریاتی تربیت حاصل کرکے فارغ ہوئے ہیں۔ ان کے مطابق گریجویٹس اس وقت پکتیا، خوست، پکتیکا اور لوگر کے صوبوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔
Tweet media one
0
3
47
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد نے سفر حج کے دوران سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
Tweet media one
1
3
39
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
کابل کی سب سے بڑی کرنسی ٹریڈنگ مارکیٹ سرائے شہزادہ کے حکام کا کہنا ہے کہ آج افغانی کرنسی کی قدر میں گزشتہ دو سالوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے ـ ان کے مطابق آج ملک کی اوپن مارکیٹوں میں ایک ڈالر 70 افغانیوں سے بھی کم میں خریدا گیا اور فروخت ہوا ـ
Tweet media one
0
8
41
@bnaurdu
باختر نیوز ایجنسی
1 year
وزیر مائنز و پیٹرلیم شیخ شہاب الدین دلاور نے ترک، ایرانی اور بیرون ملک رہائش پزیر افغان سرمایہ کاروں سے ملاقات کی ـ ملاقات میں ترک سرمایہ کاروں نے تیل، گیس، بجلی اور کیمیائی کھاد کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی درخواست کی ہے ـ 1/2
Tweet media one
2
7
39