bisp_pakistan Profile Banner
Benazir Income Support Programme Profile
Benazir Income Support Programme

@bisp_pakistan

Followers
87K
Following
2K
Statuses
14K

Official Twitter handle of the Benazir Income Support Programme (BISP) - @GovtofPakistan’s social protection vehicle.

Islamabad, Pakistan
Joined March 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@bisp_pakistan
Benazir Income Support Programme
1 month
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد کا بینظیر کفالت قسط 10,500 روپے سے بڑھا کر 13,500 روپے کرنے اور بینظیر ہنر مند پروگرام کے آغاز کےحوالے سے اہم ویڈیو پیغام۔ 1/2 @RubinakhalidPPP @GovtofPakistan
49
15
79
@bisp_pakistan
Benazir Income Support Programme
2 hours
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت،امدادی رقوم کی ادائیگی اور متعلقہ سوالات کےجوابات جاننے کےلیے صوبہ پنجاب کے رہائشی ڈائریکٹر جنرل پنجاب سے لائیوای-کچہری میں مورخہ12 فروری 2025 بروز بدھ دن2:00بجے سے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ 042-35415143
Tweet media one
1
0
0
@bisp_pakistan
Benazir Income Support Programme
3 hours
بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے ڈائنامک سروے میں اندراج کا طریقہ کار۔
Tweet media one
2
2
8
@bisp_pakistan
Benazir Income Support Programme
3 days
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی کراچی میں گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد سے ملاقات۔ملاقات کے دوران بی آئی ایس پی کی مستحق خواتین کے بینک اکاؤنٹس کھولے جانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کو مستحق خواتین کے بینک اکاؤنٹ کھلوانے کے عمل میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی۔ #BenazirIncomeSupportProgramme #ChairpersonBISP #Visit #Karachi #Meeting #Governor #StateBankofPakistan #FinancialInclusion #PovertyAlleviation @RubinakhalidPPP @StateBank_Pak
2
2
9
@bisp_pakistan
Benazir Income Support Programme
3 days
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد کی کراچی میں گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد سے انکے دفتر میں اہم ملاقات۔ملاقات کے دوران بی آئی ایس پی کی مستحق خواتین کے بینک اکاؤنٹس کھولے جانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال۔سینیٹر روبینہ خالد کا مستحق خواتین کو رقوم کی تقسیم صاف و شفاف طریقے سے یقینی بنانےپر زور۔ ملک بھر میں نئے ادائیگی کے نظام کے تحت 06 بینکوں کے ذریعے بینظیر کفالت کی سہہ ماہی قسط کی تقسیم کی جاری ہے ۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کو مستحق خواتین کے بینک اکاؤنٹ کھلوانے کے عمل میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی۔ملاقات میں ڈائریکٹر جنرل کیش ٹرانسفر نوید اکبر بھی موجود تھے۔ #BenazirIncomeSupportProgramme #ChairpersonBISP #Visit #Karachi #Meeting #Governor #StateBankofPakistan #FinancialInclusion #PovertyAlleviation
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
32
0
3
@bisp_pakistan
Benazir Income Support Programme
3 days
Provincial Steering Committee (PSC) Meeting for SOPRAN Project held in Lahore, Punjab, chaired by DG Punjab, brought together key stakeholders from BISP, GIZ, NI, CERP, WFP, Education, and the Food Authority to review project progress and strengthen collaborative efforts for adolescent girls' nutrition. #BISP #BMGF #BMZ #GIZ #SOPRAN #NutritionMatters #AdolescentHealth #Lahore #PSC
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
0
2
@bisp_pakistan
Benazir Income Support Programme
4 days
آل پاکستان بی آئی ایس پی ایمپلائیز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدرسردار شیراز کی سربراہی میں ایسوسی ایشن کے دیگر ممبران اور ملازمین کی چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد سے بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں ملاقات۔ چیئرپرسن روبینہ خالد کی منتخب ممبران کو مبارکباد۔ ملاقات کے دوران بی آئی ایس پی ملازمین کیلئے میڈیکل پالیسی سمیت دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال۔ چیئرپرسن روبینہ خالد کی ایسوسی ایشن کے ساتھ ملکر ملازمین کے تمام مسائل حل کرنے کی یقین دہانی۔ سیکرٹری جنرل ناظم طاہر، نائب صدر شفق ناز، سیکرٹری مالیات احسن احسان مغل بھی ملاقات میں موجود۔ #BenazirIncomeSupportProgramme #AllPakistanBISPEmployeesWelfareAssociation #Meeting #Chairperson #MedicalPolicy #BISPHQ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
0
4
@bisp_pakistan
Benazir Income Support Programme
4 days
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد نے آج اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نصیر خان کاشانی سے بی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی ۔ملاقات کا مقصد بینظیر ہنر مند پروگرام کے تحت مستحق گھرانوں کے افراد کی بین الاقوامی ڈیمانڈ کے مطابق سکل ٹریننگ اور بیرون ملک ملازمت کیلئے روزگار کے بہتر مواقعوں کی فراہمی پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے مستحق گھرانوں کی زندگیوں میں معاشی طور پر بہتری لانے کیلئے بی آئی ایس پی، منسٹری آف اورسیز، نیوٹیک سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کے مابین اشتراک اور سیمنارکے انعقاد کی اہمیت پر زور دیا۔ #BenazirIncomeSupportProgramme #ChairpersonBISP #Meeting #ManagingDirector #OEC #SkillTraining #BenazirHunarmandProgramme #BISPHQ @RubinakhalidPPP
1
0
3
@bisp_pakistan
Benazir Income Support Programme
4 days
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نصیر خان کاشانی سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران بی آئی ایس پی مستحقین کی بین الاقوامی ڈیمانڈ کے مطابق سکل ٹریننگ اور بیرون ملک ملازمت کیلئے روزگار کے بہتر مواقعوں کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا۔ ابتدائی طور پر 5000 گھرانوں سے ہیلتھ اینڈ ہوم کیئر کے شعبےمیں دلچسپی رکھنے والے افراد کو ملازمت کیلئے بیرون ملک بھیجنے پر گفتگو ہوئی ۔مستحق گھرانوں کا ڈیٹا بی آئی ایس پی فراہم کرے گا جبکہ سکل ٹریننگ کی ذمہ داری NAVTTC کی ہوگی۔ اس حوالے سے بی آئی ایس پی ، منسٹری آف اورسیز اور نیوٹیک کے نمائندگان آئندہ ملاقات میں حتمی لائحہ عمل تشکیل دیں گے۔ #BenazirIncomeSupportProgramme #ChairpersonBISP #Meeting #ManagingDirector #OEC #SkillTraining
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
25
0
2
@bisp_pakistan
Benazir Income Support Programme
4 days
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام پیغامات صرف8171 کے ذریعے ہی بھیجے جاتے ہیں۔ دوسرے نمبرز سے بھیجے گئے تمام پیغامات جعلی ہیں۔
Tweet media one
1
1
13
@bisp_pakistan
Benazir Income Support Programme
5 days
شہید بینظیر بھٹو کے کشمیر کے بارے میں بیانات پاکستانی عوام کے حقیقی جذبات کی ترجمانی کرتے ہیں۔ ایک جلسے میں خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کشمیریوں کی رگوں میں مجاہدوں اور غازیوں کا خون ہے، وہ لڑنا بھی جانتے ہیں اور وہ جینا بھی جانتے ہیں اور اگر وہ جیئیں گے تو وہ عزت کے ساتھ جیئیں گے کشمیر کی عوام بہادری کے ساتھ ، دلیری کے ساتھ اپنی آزادی خود لیں گے، ہر شہر سے ایک ہی آواز بلند ہوگی ،آزادی، ہر ایک گاوں سے ایک ہی آواز بلند ہوگی، آزادی بچہ بچہ کہے گا آزادی، آزادی، آزادی #KashmirDay #KashmirSolidarityDay #5february2025 @RubinakhalidPPP
0
2
7
@bisp_pakistan
Benazir Income Support Programme
5 days
آزادی کی منزل تک ہرقدم تمھارےساتھ ہیں:آج بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نیلم ویلی آزاد کشمیر کی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر سید ممتاز حسین شاہ کی قیادت میں لائن آف کنٹرول کے قریب آٹھمقام میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے نکالی گئی مرکزی ریلی میں شرکت کی اور کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کے مظالم کی مذمت کی۔ #BenazirIncomeSupportProgramme #NeelumValley #AJK #KashmirDay #KashmirSolidarityDay #5february2025
1
1
5
@bisp_pakistan
Benazir Income Support Programme
5 days
آج بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نیلم ویلی آزاد کشمیر کی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر سید ممتاز حسین شاہ کی قیادت میں لائن آف کنٹرول کے قریب آٹھمقام میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے نکالی گئی مرکزی ریلی میں شرکت کی اور کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کے مظالم کی مذمت کی۔ #BenazirIncomeSupportProgramme #NeelumValley #AJK #KashmirDay #KashmirSolidarityDay #5february2025
Tweet media one
Tweet media two
1
1
5
@bisp_pakistan
Benazir Income Support Programme
5 days
آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں خصوصی ریلی نکالی گئی۔ جس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی آئی ایس پی راجہ فاروق نے سٹاف کے ہمراہ شرکت کی. #BenazirIncomeSupportProgramme #Bagh #AJK #KashmirDay #KashmirSolidarityDay #5february2025
Tweet media one
Tweet media two
1
3
13
@bisp_pakistan
Benazir Income Support Programme
5 days
آج بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نیلم ویلی آزاد کشمیر کی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر سید ممتاز حسین شاہ کی قیادت میں لائن آف کنٹرول کے قریب آٹھمقام میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے نکالی گئی مرکزی ریلی میں شرکت کی اور کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کے مظالم کی مذمت کی۔ #BenazirIncomeSupportProgramme #NeelumValley #AJK #KashmirDay #KashmirSolidarityDay #5february2025
Tweet media one
Tweet media two
1
0
4
@bisp_pakistan
Benazir Income Support Programme
5 days
جنوبی ایشیا کے خطے میں دیر پاامن،سلامتی اور خوشحالی کے لیے ضروری ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرادادوں کے مطابق حل کیا جائے :محترمہ بینظیر بھٹو شہید #ShaheedBenazirBhutto #KashmirDay #KashmirSolidarityDay #5february2025
Tweet media one
1
1
3
@bisp_pakistan
Benazir Income Support Programme
5 days
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام آزاد کشمیر کا عملہ اور مستحقین انسانی ہاتھوں کی زنجیر بناتے ہوئے کشمیری بہن بھائیوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں۔ #BenazirIncomeSupportProgramme #AJK #KashmirDay #KashmirSolidarityDay #5february2025 @RubinakhalidPPP
1
0
2
@bisp_pakistan
Benazir Income Support Programme
5 days
کشمیری عوام موت سے نہیں ڈرتے کیونکہ وہ مسلمان ہیں،انکی رگوں میں مجاہدوں اور غازیوں کا خون ہے۔وہ لڑنا بھی جانتے ہیں اور جینا بھی جانتے ہیں اور اگر وہ جئیں گے تو عزت سے جئیں گے :محترمہ بینظیر بھٹو شہید #BenazirBhutto #KashmirDay #KashmirSolidarityDay #5february2025
Tweet media one
3
6
15