بنتِ شاکر Profile Banner
بنتِ شاکر Profile
بنتِ شاکر

@bint_e_shakir

Followers
2,762
Following
3,619
Media
488
Statuses
19,317

اللّٰه ایک، محمدﷺ آخر ، جو نہ مانے وہ پکا کافر ! جمعیتی🫀 - ماہنامہ الجمعیة

لاہور - پاکستان 🇵🇰
Joined October 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
9 months
محبت ، عقیدت ، اخوت کا اِک تاریخی رشتہ ! #MaulanaInKabul
Tweet media one
Tweet media two
3
13
25
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
ان شاءاللّٰه شہیدِ اسلام کا لہو رنگ لائے گا باب الاسلام پر جمعیت کا پرچم لہرائے گا! قائدِ سندھ ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے ۔۔ #صرف_کتاب
3
75
360
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
ناظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان مولانا محمد حنیف جالندھری صاحب دامت برکاتہم العالیہ ملتان میں اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے۔۔ #صرف_کتاب
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
40
243
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
7 months
"قبلۂ اول مجھے اپنےبیٹےسےزیادہ عزیز ہے،خائن اپنابیٹا ہی کیوں نہ ہو وطن کی خاطر کسی کی پرواہ نہیں" فلسطین کےشہرجنین میں ماں کواپنےبیٹےپرجاسوسی کاشک ہوا،جس نےتین مجاہدین کوشہید کروایا تھایقین ہونےپر ماں نےخوداپنےبیٹےکومجاہدین کےحوالےکیا پھراس خائن کےاپنےبھائی نےاسے60 گولیاں ماریں۔۔
2
105
185
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
سوال: غزہ کہاں واقع ہے؟ "غزہ کا آدھا حصہ جنت میں اور باقی آدھا زخموں سے چور صحرائے سینائی کے جنوب میں بحیرہ روم کے کنارے ایڑیاں رگڑ رہا ہے"۔ - ایک نو سالہ فلسطینی بچی کا جواب 💔 #FreePalestine
Tweet media one
2
115
169
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
اے الله باطل قوتوں کو للکارنے والے اس مردِ درویش کو کامیابی عطا فرما! #صرف_کتاب
Tweet media one
Tweet media two
3
17
161
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
9 months
چترال - طلحہ محمود صاحب کا جھوٹے پروپیگنڈے کرنے والوں کو میدان میں آکر مقابلہ کرنے کا چیلینج ! یاد رہے کہ چترال میں راشن تقسیم کرنے کا کام ان کا ادارہ 'MTM فاؤنڈیشن' سالوں سےکررہا ہے، صرف چترال ہی نہیں بلکہ ملک بھر میں اور دوسرے ممالک تک بھی امداد پہنچائی جاتی ہے ۔۔ #TeamJUIPak
3
73
155
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
خود اپنے کارکنان کے ساتھ میدان میں موجود ہیں اور پھر جب کہتے ہیں کہ ہمارے کارکن کی طرف بڑھنے والا ہاتھ توڑ کر رکھ دیں گے تو اس پر عمل بھی کرتے ہیں قائد سندھ، شیر جمعیت نے اپنے کارکن کی طرف بڑھنے والے پولیس آفیسر کو بازو سے پکڑ کر پیچھے دھکیل دیا! یہ ہوتا ہے لیڈر! #سندھ_بچانےنکلو
7
106
159
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
لاہور سے چترالی"کتاب" پر مہر لگانے چترال پہنچ چکے ہیں ! #امن_کانشان_کتاب
0
44
151
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
9 months
امریکہ کےپجاریوں کو رب کی مدد سےتکلیف! طاغوتی قوتوں کی"فارن فنڈنگ"پرپلنےوالوں کومولانا کےجواب "اللّٰه کی غیبی مدد" سےتکلیف ہورہی ہےوہ جان لیں کہ رب نے"اپنے بندوں"کو اپنےخزانوں سےرزق کی فراہمی کاوعدہ کررکھا ہےاور"طاغوت کےبندوں"کےنصیب میں دارین میں رسوائی ہی رسوائی ہے! #TeamJUIPak
0
52
140
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
یارب! مدارس کی چٹائیوں پربیٹھ کرعلم دین حاصل کرکےاسمبلی میں مدارس کامقدمہ لڑنےوالے، ببانگ دہل حق کہہ کرباطل کوللکارنے والےاس نڈرشیر کوکامیابی عطافرما-🤲🏻 Today is the re-polling in six polling stations of NA-43 constituency Tank. Remember Mufti Shaib in your Prayers. #TeamJUIPak
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
24
119
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
روک سکتے ہو تو روکو انقلاب آکر رہے گا پرچم قرآن و سنت دنیا پہ چھا کر رہے گا! ✊🏻 #ایوان_نہیں_میدان #KingOfPoliticsMaulana
1
36
117
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
9 months
ڈیرہ اسماعیل خان مفتی صاحب رحمہ الله کا تھا، ہے، اور رہے گا - ان شاءاللّٰه! #TeamJUIPak
1
40
108
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
جمعیت کےان دو شیروں کو ایک ساتھ اسمبلی میں گرج کر باطل قوتوں کوللکارتےہوئے دیکھنےکی دلی خواہش تھی - خیر اس بار یہ خواہش پوری نہ ہوسکی تو ان شاءاللّٰه اگلی بار صحیح ۔۔ اگلی بار ان شاءاللّٰه یہ دونوں شیر بھی اسمبلی میں گرج کرباطل قوتوں کی نیندیں حرام کریں گے ! #Election2024pakistan
4
24
104
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
9 months
مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی افغان سپریم لیڈر ، امیر المؤمنین ملا ہیبت الله اخوندزادہ صاحب دامت برکاتہم سے ملاقات ۔۔ #MaulanaInKabul
2
15
78
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
پیر پگاڑہ کے فرزند کی قائد سندھ کے گھر آمد، میدان سیاست کے غازی بننے پر مبارکباد دی اور پیر صاحب کی جانب سے نیک خواہشات اور دعاؤں کا پیغام پہنچایا، پھول کی پتیاں نچھاور کرکے شیر سندھ، للکار جمعیت علامہ راشد محمود سومرو صاحب سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ۔۔ #سندھ_بچانےنکلو
0
34
86
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
9 months
میں وزیرِ اعظم پاکستان بننے کے لیے الیکشن نہیں لڑ رہا، میں غریب ہوں اور غریبوں کے لیے الیکشن لڑ رہا ہوں - مفتی کفایت الله صاحب حفظہ الله ۔۔ #TeamJUIPak
0
33
66
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
10 months
امیر جمعیت علمائے اسلام اسلام آباد حضرت مولانا عبد المجید صاحب حفظہ الله کا اپنے قریبی دوست اور ساتھی ، رہنماء اہلسنت والجماعت علامہ مسعود الرحمٰن عثمانی شہید رحمہ الله کی شہادت پہ کارکنوں سے خطاب ۔۔ #TeamJUIPak #TeamJUIPunjab
1
25
63
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب حفظہ الله تین روزہ دورے پر کل کراچی پہنچ چکے ہیں، جے یو آئی سندھ کے تمام اضلاع کے اراکین کا اہم اجلاس آج ہوگا ان شاءاللّٰه ۔۔ #TeamJUIPak #MaulanaInKarachi
0
33
73
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
7 months
اور جب وہ جہدِ مسلسل کرتے کرتے تھک جاتے ہیں تو اپنی تسکین کے لیے روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دیتے ہیں ۔۔✨ #TeamJUIPak
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
20
62
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
7 months
فرزندِ قائدِ جمعیت مولانا اسجد محمود صاحب مسجد نبوی ﷺ میں ۔۔ #TeamJUIPak
1
15
61
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
سندھ کے بعد کے پی کے میں "PTI کی دس سالہ کارکردگی" ابل ابل کر باہر آنے لگی ! یہ آج بارش کے بعد پشاور کے حالات ہیں ۔۔ ایک مرتبہ پھر صوبہ ان کے "حوالے" کردیا گیا ہے تاکہ "مکمل ڈوب" جائے !! میں تو ہر طرح سے اسبابِ ہلاکت دیکھوں اے وطن کاش تجھے اب کہ سلامت دیکھوں 💔 #Peshawar #rain
0
43
59
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
9 months
ووٹ کی امانت اصل حقداروں کو دیجئے گا ، ایمان دار ، دیانت دار قیادت کا انتخاب کیجئے گا ، 8 فروری کو صرف کتاب پر مہر لگائیے گا !
Tweet media one
@Ghazanf95497223
Hafiz Ghazanfar Aziz
9 months
انقلاب چاہیے تو ووٹ دو کتاب کو
2
45
124
2
16
59
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
(فَسَبِّـحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ اِنَّهٝ كَانَ تَوَّابًا) لاہور : حضرت امامِ سیاست نماز کی امامت کرتے ہوئے ۔۔🫀✨ #TeamJUIPak
1
21
53
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
مولانا کے بیان کے بعد وزارتِ عظمیٰ کی کرسی کچھ یوں بن چکی 🤭😂 #KingOfPoliticsMaulana #ایوان_نہیں_میدان #TeamJUIPak
Tweet media one
2
23
49
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
آج کےبعدمیرےساتھ وہ چلےجو اپنی گردن کٹواسکے،گرفتاریاں دےسکے،جیلیں کاٹ سکے،بزدل میرے ساتھ نہیں چل سکےگا،اب یا تو زرداری کی حکومت ہوگی یا پھر ہماری گردنیں ہوں گی،��م زندہ رہیں اور زرداری کی جعلی حکومت چلے یہ نہیں ہوسکتا! #سڑکوں_پر_آؤ_سندھ_بچاؤ #PakistanElections2024 #TeamJUISindh
0
32
47
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
زرداری صاحب! اسٹیبلشمنٹ آپ سے ڈرتی ہوگی، جمعیت کے جیالے نہیں ڈرتے، اسٹیبلشمنٹ آپ کی غلامی کرتی ہوگی ہم آپ کے غلام نہیں ہیں ہمیں ہماری ماؤں نے آزاد جنا ہے - قائدِ سندھ کی للکار ! #سڑکوں_پر_آؤ_سندھ_بچاؤ #TeamJUIPak #TeamJUISindh #Elections2024Pakistan
1
33
45
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
ڈیرہ کومیگا پروجیکٹس سےنوازنےوالے،ڈیرہ کوترقی کی راہ پرگامزن کرنےوالےایک باعمل عالم دین سےغداری کی گئی ووٹ کی امانت میں خیانت کی گئی اور ان کےخلاف ایک ڈاکو،قاتل،شرابی،ملک دشمن،دہشتگرد،اسلام سےعاری کوجتادیاگیا! ہائےافسوس اپنےمحسنوں کوہرادیا اپنےدشمنوں کوجتادیا! #PakistanElection
Tweet media one
6
14
43
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
آپ نے ہمارا معصوم چہرہ دیکھا ہے، شرافت کا چہرہ دیکھا ہے آپ نے ہمارا جہاد والا جذبہ دیکھا کہاں ہے؟ اب ہم آپ کو دیکھائیں گے کہ ہم شوق شہادت لے کر نکلے ہیں - قائدِ سندھ کی للکار ! #Election2024pakistan
1
24
44
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
7 months
ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے امین و شہباز نہ کوئی چور رہا ، نہ کوئی بوٹ نواز !!
Tweet media one
0
17
41
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
فرعونِ عہدِ حاضر رہ نہ سکیں ہم پر قادر ہم سے الجھتے ہیں، جڑ سے اکھڑتے ہیں ! صفِ کفار گرانے جوش سے بڑھتے ہیں پرچمِ حق لہرانے شوق سے چلتے ہیں ! ہم کرار ؓ و عمر ؓ والے، ہم چیتے کے جگر والے جب بھی جھپٹتے ہیں، تخت الٹتے ہیں ! #TeamJUIPak
1
18
42
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
11 months
لاڑکانہ🫀 #طوفان_الاقصٰی_و_شہیداسلام_کانفرنس 🇵🇰🫀🇵🇸
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
11 months
یہ جلسہ نہیں بلکہ ریفرنڈم ہے #طوفان_الاقصٰی_و_شہیداسلام_کانفرنس
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
125
320
1
11
35
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
9 months
راہِ منزل میں کئیں سخت مقام آئیں گے اس گھڑی احمد مرسل ﷺ کی لگن لے کے چلو ! #کتاب_پرمہرلگائیں #TeamJUIPak
1
28
42
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
لاہور : جے یو آئی پنجاب کے زیر اہتمام وکلاء کنونشن سے حضرت قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب حفظہ الله، امیرِ پنجاب حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب حفظہ الله، اور قائدِ پنجاب حضرت مولانا نصیر احمد احرار صاحب حفظہ الله خطاب کرتے ہوئے ۔۔ #کٹھ_پتلی_نظام_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
20
38
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
7 months
مدینہ منورہ - حضرت قائدِ جمعیت دیارِ حبیب ﷺ میں سید سلمان گیلانی صاحب سے نعت سنتے ہوئے ۔۔ #TeamJUIPak
0
10
40
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
11 months
ان شاءاللّٰه - آج پنجاب میں میدان سجے گا 🌸 #بہاولپور #TeamJUIPak
2
11
34
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
للکارِ جمعیت ، قائدِ سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب دھاندلی کرنے والوں کو للکارتے ہوئے ! اللّٰه تعالیٰ اپنے حفظ وامان میں رکھے کامیابی عطا فرمائے - آمین ثم آمین ۔۔ #Election2024pakistan
2
14
39
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
10 months
ماشاء اللّٰه - تاروں کے جھرمٹ میں چاند بڑا خوبصورت لگتا ہے ویسے بھی - 💗🌙 @SoomroOfficial تیری خاطر لڑیں گے ہر گھڑی ہر آن ✊🏻 #مولانا_پر_قربان
2
9
29
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
11 months
یہ پنجاب ہے ، مولانا کا پنجاب ✊🏻 یہ عظیم الشان مجمع اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ پنجاب بھی جمعیت کا ہے - ان شاءاللّٰه🫀✨ #طوفان_اقصٰی_کانفرنس_بہاولپور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
7
30
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
7 months
مولانا محمود الحسن قاسمی صاحب امیر جمعیت علماء اسلام ضلع شیخوپورہ وفات پا گئے ہیں۔۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
Tweet media one
Tweet media two
3
6
32
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
حضرت قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب حفظہ الله دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں، صوبائی قیادت حافظ نصیر احمد احرار صاحب، عکاشہ میاں صاحب، حافظ غضنفر عزیز صاحب، حافظ امیر حمزہ صاحب، و دیگر نے ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔۔ #TeamJUIPak #MaulanaInLahore
0
15
28
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
7 months
یہ ہے ہمارے ملک کا بوسیدہ ترین نظام عدل ! "10 سال" سے علامہ خالد محمود سومرو شہید کے قاتلوں کو عدالت سزا نہیں سنا پا رہی۔ جنہیں فجر کی سنتیں ادا کرتے ہوئے سجدے کی حالت میں ظالموں نے گولیوں سے چھلنی کرکے شہید کردیا تھا -اللّٰه تعالیٰ قاتلوں اور ان کے سہولت کاروں کو نشان عبرت بنائے
Tweet media one
2
15
26
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
7 months
نہ اپناگھرملبےکےڈھیرمیں تبدیل ہونےپر،نہ ہی جائیداد،دولت،آسائش کےتباہ وبربادہونےپر،نہ ہی اپنےپیاروں کےچھن جانےپرشکوہ کیااس سخت ترین آزمائش کی گھڑی میں بھی رب کاشکربجالائےاورسرخروہوگئے،یہ ہیں اہل غزہ صبرواستقامت کاپہاڑ! اپنےخیمےپرلکھاہواہےکہ"یہ میرےرب کےفضل سےہے" اورایک ہم ناشکرے!
Tweet media one
2
10
26
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
10 months
تھریٹ الرٹس ملنے کے باوجود زور وشور سے جماعتی کام کرتے ہوئے قائدِ محترم اور قائد ابنِ قائد محترم ۔۔ سر پر کفن باندھ کر میدانِ کار زار میں اترنے والوں کو تم "موت" سے ڈراتے ہو ؟ اللّٰه ان نڈر شیروں کی ہر گھڑی ، ہر دم حفاظت فرمائے - آمین ثم آمین ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
7
21
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
7 months
🔻خان یونس شہر کے شمالی علاقے القرارہ میں مجاہدین نے ایک مکان کو پہلے سے بارودی مواد سے سجا رکھا تھا، جب قابض فوج کے دجالی خچر اس مزین مکان میں داخل ہوئے تو جانبازوں نے اسے دھماکے سے اڑا دیا، نتیجتاً کئی قابض سور ہلاک اور زخمی انہیں نکالنے کے لیے صہیونی ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ۔
Tweet media one
0
8
22
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
یارب یہ سر تیرے علاؤہ کسی کے آگے نہیں جھکا، عالم کفر اور اسکے پجاریوں کو للکارنے والے اپنے اس نڈر شیر کو آج سرخرو فرمانا! #صرف_کتاب
Tweet media one
4
14
25
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
اللّٰه تعالیٰ ان کی مکاریوں کو ناکام کرے، اہل حق کی جماعت کو کامیابی عطا فرمائے بےشک اللّٰه بہترین کارساز ہے ۔۔ آمین ثم آمین حسنا اللّٰه ونعم الوکیل ۔۔
@sadaqatkhan_95
Sadaqat Khan
8 months
بلوچستان میں جےیوآئی کے نتائج بدلے جارہے ہیں، جیتے ہوئے سیٹ کے نتیجے تبدیل کررہے ہیں۔
8
70
227
0
5
22
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
7 months
مکہ مکرمہ : دیوبند کے دو عظیم ہیرے حضرت قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور حضرت مولانا یونس پالنپوری صاحب دامت برکاتہم العالیہ ایک ساتھ ۔۔ اللّٰه تعالیٰ ان ہیروں کو سدا سلامت رکھے - آمین ثم آمین #TeamJUIPak
2
6
20
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
لاہور : حضرت قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہٗ جےیوآئی پنجاب کی صوبائی مجلس عمومی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ۔۔ #TeamJUIPak #JUIDigitalMediaCellPunjab
0
12
20
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
حلقہ NA-43 سے مفتی اسعد محمود صاحب نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست جمع کرادی ہے - ان شاءاللّٰه کامیاب ہوں گے پہلے دھاندلی سے ان کے 5000 سے زائد ووٹ مسترد کیے گئے تھے۔۔ جمعیت علمائے اسلام کے احباب سے دعاؤں کی درخواست۔۔ #Election2024pakistan
Tweet media one
2
10
22
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
مولانا آ نہیں رہا مولانا آگیا ہے، اب باطل کے پجاری، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر منصب پر براجمان ہونے والے اپنی خیر منائیں !! #TeamJUIPak
1
10
21
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
امیرِ پنجاب شیخ الحدیث حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی پبلک نیوز کے اینکر فہد شہباز سے گفتگو۔۔ #کٹھ_پتلی_نظام_نامنظور #ایوان_نہیں_میدان #TeamJUIPak
0
10
18
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
سندھ میں سومرو کے جیالے انقلاب لا کر دم لیں گے - ان شاءاللّٰه! #سڑکوں_پر_آؤ_سندھ_بچاؤ #جےیوآئی_مینڈیٹ_پرڈاکہ_نامنظور #Election2024pakistan #TeamJUIPak #TeamJUISindh
0
17
21
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
7 months
قرآنِ مجید کو نذرِ آتش کرنے والا لعین جہنم واصل - خس کم جہاں پاک! الحمدللّٰه رب العالمین #SalwanMomika burn in hell!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
10
23
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
10 months
قدرِ زر ، زرگر شناسد ! افغانستان پہنچنے پر امارتِ اسلامی کے شہزادوں کی طرف سے مولانا کو ملنے والا پروٹوکول💗 #TeamJUIPak #MaulanaFazlurRehman
0
4
18
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
7 months
ڈئیر @MaryamIkram93 ان خاتون کوکون سی سبزی کالقب عنایت فرمائیں گی؟ مولاناکاسیاسی کردارجانناہےتو جیل میں موجوداپنےسابقہ قائدسےپوچھ لیں کہ اس کاتخت کس نےالٹاتھا؟ یاموجودہ قائدسےپوچھ لیں کہ وہ اپناتخت الٹنےسےبچانےکےلیےکس کےدرپرباربارحاضری دےرہےہیں؟ آپ کوکافی و شافی جواب مل جائےگا۔
2
10
21
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
10 months
وہ آگیا تھا ہمیں ڈرانے ، ہمیں جھکانے ، ہمیں مٹانے ہمیں کہاں خوف تھا عدو کا کہ ہم ہمیشہ نڈر تھے لوگو ! ✊🏻 #TeamJUIPak
Tweet media one
0
7
14
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
ہم ہارتے نہیں ہیں ہمیں "ہرایا" جاتا ہے! سندھ میں بلاول کیسے الیکشن جیتا ہے وہ ملاحظہ فرمائیں ۔۔ پولنگ سٹیشن نہ ہوا اپنے باپ کا گھر ہوا ، نعرے لگ رہے ہیں ، دیگیں بنٹ رہی ہیں ، بغیر شناختی کارڈ کے ووٹ ڈال رہے ہیں - واہ رے واہ👏🏻 #Election2024pakistan @ECP_Pakistan
0
14
19
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
7 months
نبی اکرم شفیع اعظمﷺ دکھے دلوں کا پیام لے لو تمام دنیا کے ہم ستائے ہوئے کھڑے ہیں سلام لے لو حضرت قائدِ جمعیت روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دیتے ہوئے❣️ #TeamJUIPak
Tweet media one
0
5
17
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
9 months
اکتوبر 2001 میں ڈکٹیٹر مشرف کے امریکی جنگ میں شامل ہونے،امریکا کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنےاور ڈرون حملوں کی اجازت ��ینے پر مشرف وامریکا کے خلاف مولانا نےریلی نکالی تھی اس ریلی کی وجہ سے مولانا فضل الرحمٰن صاحب حفظہ الله کو مشرف نے جیل میں ڈال دیا تھا ۔۔ #MaulanaInKabul
2
16
17
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
11 months
قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب حفظہ اللّٰه کی ڈیجیٹل میڈیا کنونشن لاڑکانہ کے اسٹیج پر آمد 🫀 #JUIDigitalMediaSindh
Tweet media one
0
10
18
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
9 months
طلحہ محمود صاحب کو ہم چترالیوں کی طرف سے خوش آمدید ! #TeamJUIPak #TeamJUIKPK
0
7
15
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
الحمدللّٰه رب العالمین - نور عالم خان صاحب ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد ووٹ لے کر کامیاب! #ElectionResult #GeneralElectionN0W #PakistanElection
Tweet media one
Tweet media two
1
5
19
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
11 months
افغانستان کا،کشمیرکا،عافیہ کا،شام،برما،فلسطین کامسئلہ ہو تاریخ چھان لیں یاآج کی مثال دیکھ لیں مظلوم کےحق اورحمایت میں سب سےتواناآواز اورکردارآپ کوجمعیت کاہی ملےگا،یہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب حفظہ الله ہی آپ کوظالموں،جابروں کوللکارتےہوئےمیدان عمل میں دکھیں گے! #JUIReliefWorkInGaza
0
8
15
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
9 months
مولانا کی سیاست کا نام و نشان ختم کرنے کے خواہشمند خود اپنے "نام" و "نشان" سمیت ختم ہوگئے !
Tweet media one
0
5
17
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
9 months
خانوادہِ مفتی محمود رحمہ الله کے ایک اور شیر کی سیاست میں اینٹری ۔۔ فرزندِ قائد جمعیت مولانا اسجد محمود صاحب حفظہ الله باطل قوتوں کے لیے دردِ سر بننے کے لیے اس میدانِ کار زار میں قدم رکھ چکے ہیں ! #جےیوآئی_چھائےگی #TeamJUIPak #MaulanaAsjadMehmood #سفیرامن_مولانا
0
3
19
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
جمعیت علماء اسلام پنجاب میں ترقی کیوں نہیں کر رہی؟ جمعیت علماء اسلام پنجاب میں طاقت کیوں حاصل نہیں کرسکی؟ قائدِ پنجاب مولانا نصیر احمد احرار صاحب حفظہ الله کا درد دل سماعت فرمائیں ۔۔ #TeamJUIPak
0
7
17
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمٰن !! ان کی اہمیت سے پورا "اتحادی ٹبر" بخوبی "واقف" ہے اسلیے بار بار "پھیرے" لگا رہے ہیں ۔۔ #سیاست_کا_امام_مولانا
@RashidMurad
Rashid Murad
8 months
مولانا فضل الرحمن کی سیاسی اہمیت کا اندازہ لگا لیں۔۔۔سارا اتحادی ٹبر ان کے گھر پہنچا ہوا ہے
38
370
2K
0
6
17
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
@RashidMurad طاغوتی قوتوں کی سرمایہ کاری ڈبونے والے مرد قلندر کو صد سلام ! ان شاءاللّٰه - اب #صرف_کتاب
0
6
15
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
9 months
باطل قوتوں پر بھاری دو ملاؤں کی ملاقات! #MaulanaFazlurRehman #TeamJUIPak
Tweet media one
0
4
14
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
11 months
پشاور - خیبرپختونخوا 🇵🇰🫀🇵🇸 #یوم_یکجہتی_فلسطین
0
11
15
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
یارب آج جمعے کی مبارک ساعتوں میں ہم تجھ سے دعا مانگتے ہیں کہ اپنے حبیب صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کی ختمِ نبوت اور ناموس کےچوکیداروں کو اپنے حبیب صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے صدقے کامیابیوں سے ہم کنار فرما ان کے خلاف جو سازشیں کی جارہی ہیں انہیں ناکام کردے - آمین ثم آمین ۔۔
Tweet media one
1
5
16
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
یا الله دین کی خدمت میں مصروف ان درویشوں کو کامیابی عطا فرما! #صرف_کتاب
Tweet media one
0
6
17
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
9 months
8 فروری کتاب کی فتح کا دن ہوگا - ان شاءاللّٰه! میرے پیارے چترال کی فلک بوس چوٹیوں سے کتاب کی جیت کی نوید سنائی دے رہی ہے ! #ووٹ_صرف_کتاب_کا
1
8
14
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
11 months
ستاروں کے جھرمٹ میں چاند 🌙🫀✨ #طوفان_الاقصٰی_و_شہیداسلام_کانفرنس
0
9
12
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
نہ جانے کیسے ان درویشوں، قال الله، قال رسول الله پڑھانے والوں کے خلاف لوگ ووٹ ڈالتے ہیں نہ جانے کیسے ان کا ضمیر ان کو اجازت دے دیتا ہے، نہ جانے کیسے روز محشر اس کا جواب دیں گے نہ جانے کیسے۔۔💔 #Elections2024
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
1
17
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
7 months
یہ محبتیں، یہ عقیدتیں، یہ عزت یہ سب رب کے حبیب ﷺ کی غلامی اور ان کی ناموس و ختم نبوت کی چوکیداری کرنے پر رب کی طرف سے انعام ہے !! #TeamJUIPak
0
4
17
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی دربدر غم کرسی تیرا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا دربدر بھٹکنے کے بعد پی ٹی آئی کے وفد کی مولانا کے در پر بھیک مانگنے کے لیے حاضری! اڈیالہ جیل میں مکافات عمل کا شکار ایک قیدی بہت اچھے سے جان چکا ہے کہ "مولانا" ہیں کون! #ایوان_نہیں_میدان
4
15
16
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
کراچی ائیرپورٹ پر مولانا جی کا استقبال 💗✨ #TeamJUIPak #MaulanaInKarachi
0
8
15
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
کتاب اللّٰه کے نفاذ کے لیے #صرف_کتاب پر مہر لگائیے !
Tweet media one
0
9
16
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
7 months
اے امیں ان ﷺ کا کرم ہے کہ دل ان کا ہی رہا ورنہ دل لینے کو کتنے ہی خریدار آئے ❣️ #TeamJUIPak
Tweet media one
Tweet media two
0
5
15
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
9 months
چترال کا #ووٹ_صرف_کتاب_کا !
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
9
14
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
7 months
حضرت قائدِ جمعیت مدینہ منورہ میں ۔۔🌸 #TeamJUIPak
0
5
16
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
حلقہ NA-128 کے "ووٹ کو عزت دو" کا نعرہ لگانے والے احباب سے گزارش ہے کہ اپنا "قیمتی" ووٹ "فصلی بٹیروں" کو دے کر "ضائع" کرنے ��ے بجائے اور اپنے ووٹ کی "عزت" کے لیے حافظ غضنفر عزیز صاحب کو ووٹ دیجئے گا ! #امن_کانشان_کتاب #Punjab #Lahore #NA128 #PMLN #Elections
1
9
12
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
مولانا کےدر پراک واری فیرPTIکی بھیک(اوہ سوری ووٹ)مانگنے کےلیےحاضری،کہتےہیں ہماراکام"مانگنا"ہے(سچ ہی کہتے ہیں!)اورووٹ دینامولاناکالیکن مولاناتوپہلےہی کہہ چکے ہیں ووٹ کسی کونہیں ملےگا! سب نےمل کرپہلےمولاناکےووٹ چرائےاب سب مل کرمولانا سےووٹ کی بھیک مانگ رہےہیں! واہ سبحان تیری قدرت!
1
6
15
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
دین حق کے فدائی ہم اور باطل کی تباہی ہم راہ حق کے راہی ہم ! Mufti Sahib in Tank. #KingOfPoliticsMaulana #TeamJUIPak #ایوان_نہیں_میدان
0
9
14
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
8 months
لاہور میں سینکڑوں وکلاء کنونشن میں شریک ہوئے اور انہوں نے جمہوریت کی بحالی اور آئین کی بالادستی کے لئے مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے شانہ بشانہ جدوجہد کا اعلان کیا۔۔ #کٹھ_پتلی_نظام_نامنظور
Tweet media one
1
8
14
@bint_e_shakir
بنتِ شاکر
11 months
7دسمبریوم شہادت-مبلغ اسلام،عروج شہرت پراپنی زندگی کو رب کی رضا کی خاطر یکسر تبدیل کرنے والے،اپنی خوبصورت آواز میں رب کی ثنا و رب کے حبیب صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی نعت خوانی کرنےوالے،تبلیغ کرتےکرتے رب کی راہ مقام شہادت پانےوالے،ہمارے دلوں میں بسنے والے شہید جنیدجمشید رحمہ الله ۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
3
11