اللہ کی بارگاہ میں ایسے مانگو جیسے بچے کو بھوک لگی ہو اور وہ خوراک کہ لیے روتا ہے❤️
سلامت رہیں 💐
Asslam Alikum🥰
Good Morning X Family ❣️
Have a great day ❤️
@BilalY4142
رمضان اپنے ساتھ بہت خوبصورت پیغام اور خوشخبری لاتا ہے❣️
اس رمضان بہت عطیات کریں اور جنت کمائیں بے شک جنت کہ دروازے کھول دیئے جاتے ہیں💐
Assalam Alikum❣️💐
Good Afternoon 🌅❣️
@BilalY4142
Lead such a life that, when you die, the people may mourn you, and while you are alive, they long for your company.
Ali Ibn Abi Talib ❤️
Assalam o alaikum🖤
Goodnight everyone ❤️😴
@BilalY4142
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
Assalam Alikum💞
Good Morning 🌞 X Family💐
Have a great day 💗
@BilalY4142
زندگی بے چین ہے مولا تھوڑا سا چین دے
اور کچھ نہ دے بس زیارت حسین دے
🤲
Assalam o Alaikum!
کیسے ہیں آپ سب؟
Enjoy your beautiful day with smile🥰
@BilalY4142
"No wealth like education and no poverty like ignorance"
Mola Ali Ibn e Abi Talib
اسلام علیکم! 🙌
جہالت ہی غربت کی وجہ ہے🖤۔
تعلیم کی اہمیت کو سمجھے❤️
Good night...
we will meet tomorrow inshaAllah...💞
@BilalY4142
حضرت علیؓ نے فرمایا
"انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے
اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو"
Assalam o Alaikum !
JUMMAH Mubarak ❤️ to everyone💐💐
Good morning.. 🌄
PLEASE COMMENT ME..🔙
@BilalY4142
بے شک ہمارے نبی تمام نبیوں کے سردار ہیں سلام ہو آپ پر سلام ہو آپ کے ساتھیوں پر بے شک علی مرتضیٰ نبی کہ بھائی اور سچے ساتھی تھے❣️💐
Assalam Alikum❤️
Good Night X Family💐
@BilalY4142
✍ *صرف پیسے کا ہونا رزق نہیں ہے*
*نیک اولاد*
*اچھا اخلاق*
*اور مخلص دوست بھی بہترین رزق میں شامل ہیں...!💕😘*
Assalam o alaikum
Aap k paas konsa rizq majood hai?🔙
@BilalY4142
اللہ تعالیٰ سے مایوس بہت بڑا کفر ہے اس کہ رحمت سے ہمیشہ امیدیں وابستہ رکھو تم اس کی نہیں سن سکتے وہ سب کی سنتا ہے💐
Good Afternoon X Family☺️❤️
Kesa hain sab 🧐
Say Alhamdulillah 💐💕
@BilalY4142
#Vina2024
#viralvideo
#ParisFashionWeek
ایسا رشتہ میرے نزدیک ماں باپ کا ہی ہوتا ہے اور کچھ بھی ہو جائے وہ ہمیشہ ساتھ دیتے ہیں🤍🥺❣️
اللہ سب کہ ماں باپ کو اپنے امان میں رکھے❤️
Assalam Alikum❣️
Good Night X Family 😴💐
@BilalY4142
اللہ کتنا پیار کرتا ہے اپنے بندوں سے مگر انسان کتنا نافرمان ہے اس کی نعمتوں کا شکر ہی نہیں کرتا🥺🥀
ہر حال میں الحمد للّٰہ کیا کرو💖💐
Assalam Alikum💖
Good Night X Family❣️💐
@BilalY4142
#DunkleyByelection
"بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے"
Assalam o Alaikum!💐💐
Kaisa raha aaj ka din??🙌
Reply me I will comment you back..😊
Good night my friends XFamily🥱😴
@BilalY4142
حضرت علی ؓ نے فرمایا💖
"اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے
اور انہیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر"
Assalam o alaikum 🦋
Kaisy hain sb?♥️
Good night...😴
@BilalY4142
صرف اللہ تعالیٰ کی زات ایسی ہے کہ جو غلطی کرنے پر یہ نہیں پوچھتی کہ غلطی کیوں کی تھی🥺❣️
اے اللہ ہمیں معاف کر دے💟
Assalam Alikum❣️✨
Good Morning X Family💐💕
@BilalY4142
#KimPau
#instagramdown