Assalam-O-Alaikum❣️❣️
,
Dear ALLAH, I’m Nothing Without You. I’m Lost Without Your Guidance. I’m Dead Without
Your Love. Don’t Leave Me To Myself...🤲🤲
#RamadanKareem
2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے۔آئندہ تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں گزر جائے گا اور 2037 کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا۔2031 اور 2032 کا رمضان المبارک سردیوں کا سب سے چھوٹا ترین رمضان ہوگا.
#Ramadan