صبر کرنے والوں کو اللّه پسند کرتا ہے اور آخرت میں اس کا اجر ضرور ملے گا ۔ انسان اگر یہ سمجھ جاۓ تو اسی میں اس کی بھلائی ہے وہ ذات اپنے بندے سے بہت پیار کرتی ہے۔
#AyodhyaRamMandir
#دبي_الان #กันสมาย
#HareemShah
اس کے سامنے رو جس نے تجھے پیدا کیا نہ کے اس کے سامنے جسے تمھارے رونے کی کوئی فکر نہیں ۔ اللّه کے آگے گرا ایک آنسو ہماری زندگی اور قسمت بدل سکتا ہے
#AllahHuAkbar
#الهلال_العين_ابطال_آسيا
اگر قدر نہ ہو تو یہ ڈر بھی ایک حد تک رہتا ہے اور ہمارے ہاں ہر کام کرنے والا پہلے یہی سوچتا ہے کے لوگ کیا کہیں گے اگر کامیاب ہونا ہے تو اس ڈر کو ختم کر کے آگے بڑھو
ایران کا حملہ روکنے کی کوشش میں اسرائیل کو ایک عرب 35 کروڑ ڈالر سے زیادہ اخراجات برداشت کرنے پڑے ڈرون حملہ ناکام بنانے والے ایک ایرو میزایل کی قیمت 35 لکھ ڈالر تھی !!
صبر کرنا تو مشکل ہے انسان کے لئے پر جو اسے سمجھ جاۓ وہی اللّه کو بھی پسند ہے اور اس کے لئے اللّه بہت سے راستے کھول دے گا اور آخرت میں بھی اسے اس چیز کا اجر ملے گا
Asalam u Alaikum my sweet X family💕
Goodnight everyone🌹☘️
Wishing you a peaceful night’s rest, so you wake up refreshed and ready to conquer a brand new day💕
See you tomorrow with new hope🫠
#TsunamiAlert
#النصر_ابها
#สึนามิ
#Taiwan
ایران نے تحویل میں لئے اسرائیلی عرب پتی کے جہاز پر موجود پاکستانیوں کو جانے کی اجازت دے دی ایران کی جانب سے اجازت پاکستانی دفتر خارجہ کی کوششوں پر دی گئی .
#Iran
#Israel
#war
اَللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیٰی۔
اے اللہ ! میں تیرا نام لے کر مرتا اور جیتا ہوں
Good Night 😴💤💤
How are you Guys?, keep your worries out of sight 😘
𝙎𝙬𝙚𝙚𝙩 𝘿𝙧𝙚𝙖𝙢 ---------💜
CMNT----- PLZ-----💜
#HardikPandya
#QueenOfTears
#نساء_غزة_تغتصب
#Moscow
اللّه ہمیں خود کو درست کرنے کی توفیق دے نہ کہ دوسروں کے عیب نکالنے میں ہم مصروف رہیں ہمیں اپنے آگے پانچ وقت سجدہ کرنے کی توفیق دے اور اس فانی دنیا سے ہمیں بچا اور آخرت میں کامیابی دے 🥀🍀
#IranAttackIsrael
#cryptocrash
#Iran
💕Good evening 💞
اے رب العالمین 🤲
*تیرے نام ، تیری رضاء اور تیرے ہی عطا کردہ رزق سے ہم اپنی شام کا آغاز کرتے ھیں. بس ہمیں اپنی نعمتوں سے نوازنا اور کسی غیر کے آگے جھکنے نہ دینا. دنیا اور آخرت کی کامیابی اور بھلائی عطا فرمانا* ۔
*آمین
#Moscow
#Russia
#งานบอล54ปีช่อง3