Bella Profile Banner
Bella Profile
Bella

@bella_menteuse

Followers
1,235
Following
283
Media
814
Statuses
12,371

خیر ! تم ضروری بھی نہیں ۔۔

United Arab Emirates
Joined December 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@bella_menteuse
Bella
3 years
جس نے دنیا بنائی ہے، اُس کا فرمان ہے! "یہ دنیا فقط دھوکہ ہے!!"
24
16
185
@bella_menteuse
Bella
3 years
تیری خیرات پتھر کی میرا کشکول شیشے کا
3
9
57
@bella_menteuse
Bella
3 years
ذہنوں پہ صدموں کے بوجھ لیے ہم نے مرنے تک تو جینا ہی ہے
4
6
52
@bella_menteuse
Bella
5 years
مجھے خبر نہ ہوئی، کیا تلاش تھی اُس کی جو میری ذات کے، صفحے پلٹ گیا یونہی
5
5
45
@bella_menteuse
Bella
2 years
♥️♥️
Tweet media one
7
3
42
@bella_menteuse
Bella
2 years
ایک یہ خواہش کہ کوئی زخم نہ دیکھے دل کا ایک یہ حسرت کہ کوئی دیکھنے والا ہو
7
5
41
@bella_menteuse
Bella
3 years
Humble Request to all Remember my FATHER in your prayer tonight Thank you
17
2
42
@bella_menteuse
Bella
5 years
اچھے اعمال، بررے اعمالوں کو، مٹا دیتے ہیں..
2
6
42
@bella_menteuse
Bella
3 years
اگر آپ کے ہونے اور نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا. تو آپ کا نہ ہونا ہی بہتر ہے
2
3
41
@bella_menteuse
Bella
2 years
تم پر فخر واجب ہے آخر تم محبت ہو میری
3
4
39
@bella_menteuse
Bella
3 years
عجیب رنگوں میں ڈھلتی جا رہی ہوں میں جیسی نہیں تھی، ویسی بنتی جا رہی ہوں
6
7
38
@bella_menteuse
Bella
3 years
آنکھیں بند کر کے محسوس کرنے کے علاوہ میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی راستہ نہیں
5
4
34
@bella_menteuse
Bella
2 years
Tweet media one
3
0
33
@bella_menteuse
Bella
2 years
محبت کے بغیر ہر موسیقی شور ہے، ہر رقص پاگل پن ہے اور ہر عادت بوجھ ہے
1
3
32
@bella_menteuse
Bella
2 years
آخری ڈر تیرا بچھڑنا تھا آخری بار ڈر چکے ہم
6
4
30
@bella_menteuse
Bella
3 years
تو تنگ بہت تھا مرے اظہار جنوں سے لے آج سے میں بھول گیا تیری طلب، خوش!
4
8
33
@bella_menteuse
Bella
2 years
میری ایک چھوٹی سی بات مان لو سفر بہت لمبا ہے ذرا ہاتھ تھام لو
7
3
31
@bella_menteuse
Bella
2 years
یہ انسان کی فطرت ہے کہ مکمل مل جانے والی چیز سے دل بھر جاتا ہے
3
2
28
@bella_menteuse
Bella
2 years
مجھے اُس کی آواز کا مرہم چاہیے اُسے کہو نہ کہ میرا نام پکارے
3
3
31
@bella_menteuse
Bella
3 years
تشخیص بجا ہے، کہ ہمیں عشق ہوا ہے نسخے میں لکھو ان سے ملاقات مسلسل
3
6
30
@bella_menteuse
Bella
2 years
Hy Twitter Family ♥️
Tweet media one
14
1
25
@bella_menteuse
Bella
2 years
کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں، بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے، لفظ کہتے ہیں مرہم لگتے ہیں کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے، وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں، سکون ہوتا ہے
8
1
27
@bella_menteuse
Bella
3 years
طبیب یوں کوشش نہ کر، تجھے کیا خبر میرے مرض کی تو عشق کر، پھر چوٹ کھا، پھر لکھ دوا میرے درد کی
3
5
28
@bella_menteuse
Bella
5 years
خالی ہاتھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز کس طرح لوگ لکیروں سے نکل جاتے ہیں...
8
4
25
@bella_menteuse
Bella
2 years
تم تو حل تھے میری ازیتوں کا تم نے بھی مشکلوں ڈال دیا!
3
1
26
@bella_menteuse
Bella
2 years
My father's and my birthdays fall on the same day. It's my first birthday without him. I know you want me to be happy but a part of me will always be sad. Birthdays will never be the same for me. 😢 Happy Birthday Baba 💔
8
1
26
@bella_menteuse
Bella
1 year
جے راوی وِچ پانی کوئی نئیں تے اپنی کہانی کوئی نئیں جے سنگ بیلی یار کوئی نہ تے کسے نوں سنانی کوئی نئیں اکھاں چی دریا کول کے میں زخماں دی تھاں تے روڑ لاں جے ایتھوں کدی راوی لنگ جاوے
5
3
26
@bella_menteuse
Bella
2 years
A text from love one can actually cure anxiety
5
2
26
@bella_menteuse
Bella
2 years
My life has been so much better since the day i met you I never want to lose you
7
0
25
@bella_menteuse
Bella
1 year
مبُتلا ہم کسی ۔۔۔ written by: @malang_baba1
12
4
25
@bella_menteuse
Bella
3 years
ہر لذت کی انتہا بیزاری ہے!
4
1
21
@bella_menteuse
Bella
2 years
میں کچی عمر کی وہ سمجھدار لڑکی ہوں، جس نے خواب دیکھنے کی عمر میں خوابوں کو ٹوٹتے دیکھا ہے اور پھر ان ویران آنکھوں میں کوئی رنگدار خواب سجانے سے، خود کو روکنے کی کوشش میں، وقت سے پہلے خود کو بوڑھا ہوتے دیکھا ہے۔
5
1
24
@bella_menteuse
Bella
2 years
میں سمجھتی تھی جاوداں تھے تم در حقیقت تو داستاں تھے تم وہ محبت نہیں تصور تھا ہو گیا ہے یقیں گماں تھے تم ایک وعدہ وفا نہ ہو پایا؟ کتنے وعدوں کےپاسباں تھے تم بھاگ کے مجھ کو روک سکتے تھے اس زمانے میں تو جواں تھے تم خدا نے سب بتا دیا ہے مجھے وہ وہیں تھا سنو! جہاں تھے تم
0
6
23
@bella_menteuse
Bella
1 year
جانِ من خالص کیجئے بے شک بغرتی کیجئے
3
2
20
@bella_menteuse
Bella
2 years
تم سے خاک اُلجھے گا ! حالات سے اُلجھا ہوا شخص
3
3
25
@bella_menteuse
Bella
2 years
لہجہ یار میں زہر ہے بِچھُّو جیسا وہ مجھے آپ تو کہتا ہے مگر تو کی طرح
4
1
24
@bella_menteuse
Bella
2 years
ہمیں بدن اور نصیب دونوں سنوارنے ہیں ہم اس کے ماتھے کا پیار لے کر گلے ملیں گے
3
1
21
@bella_menteuse
Bella
2 years
Tweet media one
4
0
22
@bella_menteuse
Bella
1 year
ہم دونوں کو ہم دونوں جیسے بہت ملیں گے بس ہم دونوں کو ہم دونوں نہیں ملیں گے
3
0
18
@bella_menteuse
Bella
3 years
مجھے عشق میں منصب یا مقام نہیں مجھ کو روح میں "ھو" چاہیے مجھ کو بس "تو" چاہیے
1
1
22
@bella_menteuse
Bella
1 year
کیا شخص تھا کہ جس کو نہیں جیت پائے ہم کیا شخص تھا کہ ہم سے جو ہارا نہیں گیا
0
3
18
@bella_menteuse
Bella
2 years
ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا ہو بھی سکتا ہے پھر نہ دیکھ پاؤ ہمیں
3
2
19
@bella_menteuse
Bella
2 years
اسکی آنکھیں حسین ہیں لیکن وہ توجہ سے دیکھتی ہی نہیں
5
1
21
@bella_menteuse
Bella
2 years
♥️
Tweet media one
2
0
20
@bella_menteuse
Bella
2 years
About 6 months ago, my neighbor asked me for the Wi-Fi password. I gave it to him because it didn't cost me anything and I got along with him. Yesterday, I was walking home and he was at the door. I stopped to talk a bit as usual and he happily told me that he now has Netflix. 👇🏻
6
1
22
@bella_menteuse
Bella
2 years
ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا کئی مزاجوں کے دشت دیکھے، کئی روی٘وں کی خاک چھانی
2
0
22
@bella_menteuse
Bella
2 years
قہقہ دیکھ کر میرا فقیر نے کہا صدقہ دیا کرو اپنی اداسی کا
4
2
20
@bella_menteuse
Bella
2 years
A person who left in ANGER will always COME BACK. but the one who left with a SMILE will NEVER BE BACK AGAIN.
2
1
19
@bella_menteuse
Bella
2 years
ایک ادا سے دل چھلنی، ایک ادا تسلی کی یارِ من ستم گر بھی، پار من مسیحا بھی
2
2
17
@bella_menteuse
Bella
2 years
I don’t feel anything anymore
6
0
21
@bella_menteuse
Bella
2 years
Every relationship needs time. Give it some time, it will definitely END!
6
1
20
@bella_menteuse
Bella
2 years
عورت کو ناقص العقل کہنے والے عورت کی ایک ادا پر اپنی عقل کھو بیٹھتے ہیں
5
0
19
@bella_menteuse
Bella
2 years
کہاں ہم؟ کہاں محبت؟؟ جانے دیجیے، رہنے دیجیے بس کیجیے، یہ جو “ع” یہ جو “ش” یہ جو “ق” کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جائے، اسے برباد کرتا ہے ریاضی دان بھی حیران ہیں اس بات پہ آکر یہ کس کُلیے کی نسبت سے جُفت کو طاق کرتا ہے
3
2
21
@bella_menteuse
Bella
1 year
Ball ko aese dekh rhy thy Jese side bachi ja rhi ho 🤣🤣 #PAKvIND #AsiaCup2023
6
4
18
@bella_menteuse
Bella
3 years
جنابِ حضرتِ دل بھی عجب اُلّو کے پٹھے ہیں جہاں دیکھا حسین کوئی، بگڑ بیٹھے، مچل بیٹھے ~داغ دہلوی
4
2
21
@bella_menteuse
Bella
2 years
تنہائیاں تھیں، رات تھی، تیرا خیال تھا شور ایسا تھا کہ، آنکھ لگنا محال تھا
3
0
19
@bella_menteuse
Bella
2 years
Me always to the guys 🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️
Tweet media one
7
1
19
@bella_menteuse
Bella
2 years
ایک شام اور ڈھل گئی ایک دن اور جی لیا
4
0
19
@bella_menteuse
Bella
2 years
جن کی طلب تھی اُن سے رہیں دُوریاں بہت وہ مِل گئے ہیں جن سے طبیعت نہیں ملی
4
1
18
@bella_menteuse
Bella
1 year
اک روز کوئی آئے گا ساری فرصتیں لے کر اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
2
2
19
@bella_menteuse
Bella
3 years
وہ میرے دل کا پسندیدہ شخص ہے اس کے ذکر پر تو روح بھی مسکراتی ہے
2
1
19
@bella_menteuse
Bella
2 years
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے ویراں ہےمیکدہ خم و ساغر اداس ہیں تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے اِک فرصتِ گناہ ملی،وہ بھی چار دن دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے 👇🏻
2
4
17
@bella_menteuse
Bella
2 years
آپ جیسوں کو رسائی نا مِل سکی مجھ تک آپ جیسے تو کہیں گے “انگور کھٹے ہیں” 😅
3
0
19
@bella_menteuse
Bella
2 years
karachi shifted on the planet sun.
5
0
19
@bella_menteuse
Bella
2 years
♥️♥️🎊🎊🎉🎉
10
0
19
@bella_menteuse
Bella
2 years
Every pain gives a lesson and every lesson change a person
2
3
19
@bella_menteuse
Bella
3 years
Never express too much love, affection or care to someone, because it is human tenancy to underestimate anything that is free of cost.
3
3
17
@bella_menteuse
Bella
2 years
They never spoke to me again. Here are the lessons that can be learned from this story: - Friendship must be mutual. - Love must be mutual. - Affection must be mutual. - Respect must be mutual. (Copied)
4
0
19
@bella_menteuse
Bella
2 years
اے میرے رب..!! میں تجھے پکار کر کبھی نامراد نہ رہا
3
1
18
@bella_menteuse
Bella
2 years
عشق میں احساس تھا ہم در بدر ہو جائیں گے یہ نہیں معلوم تھا کہ اس قدر ہو جائیں گے
1
2
15
@bella_menteuse
Bella
2 years
پتہ ہے مجھے زندگی کب مشکل لگی؟ جس بات پر رونا آرہا ہو، اس بات پر سب کے سامنے ہمیشہ مسکرانا پڑا۔۔
2
0
17
@bella_menteuse
Bella
2 years
Im deactivating Twitter Will rejoin after a month ☺️
14
1
18
@bella_menteuse
Bella
2 years
گلاب رُت میں ___حسین چہرو ہمیں بتاؤ ___ اُداس کیوں ہو؟؟ دلوں پہ بیتی ____ سب کہانیاں سبھی سناؤ __ اُداس کیوں ہو؟؟ فریب کھانا ____ بھی مشغلہ ہے فریب دینا ____ بھی مشغلہ ہے تو دِل کے لُٹنے پہ __ کیسا ماتم؟؟ خوشی مناؤ __ اُداس کیوں ہو؟؟
1
1
18
@bella_menteuse
Bella
1 year
زندگی دیکھ تیرے دیدۂ تمسخر کی قسم ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشا نہ بنا
3
4
19
@bella_menteuse
Bella
5 years
#merajismmerimerzi Wel ladies you should know you are in Islamic country, its not America where Muslim Woman are fighting to get their rights & freedom where they can do Hijab freely Talk about the rights which are needed for Pakistani Women Stop misleading Pakistani Muslim Women
4
2
18
@bella_menteuse
Bella
2 years
چاہنے سے زیادہ، چاہے جانے کا احساس خوبصورت ہے
2
2
18
@bella_menteuse
Bella
2 years
JazakAllah ♥️
Tweet media one
1
0
17
@bella_menteuse
Bella
2 years
مانگنی پڑ رہی تھی سو رد کر دی میں نے محبت چھوڑ دی یعنی حد کر دی
1
1
19
@bella_menteuse
Bella
3 years
اک غلطی روز کر رہے ہیں ہم جو ملے گا نہیں اسی پہ مر رہے ہیں ہم
2
3
17
@bella_menteuse
Bella
2 years
مجھ کو نہیں رہی کوئی رغبت تری قسم تو نے مجھے ہر شخص سے بیزار کر دیا
2
2
19
@bella_menteuse
Bella
2 years
سب کو مل رہے ہیں شریکِ حیات اور ہمیں مل رہے ہیں لوگ واحیات
8
2
16
@bella_menteuse
Bella
2 years
Tweet media one
@bella_menteuse
Bella
2 years
Itni koi mast biryani bani h
1
0
1
7
0
15
@bella_menteuse
Bella
2 years
کوئی زنجیر بھی نہیں پھر بھی قید ہوں تجھ میں نہیں معلوم تھا کہ ، تجھے ایسا ہنر بھی آتا ہے
2
2
17
@bella_menteuse
Bella
2 years
This feeling of emptiness, killing me😔
3
0
17
@bella_menteuse
Bella
2 years
Sanso ki mala pe Jhinga LaLa 😂
7
1
16
@bella_menteuse
Bella
2 years
ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے مری زندگی بدل دے گا ترا اقرار بھی، انکار بھی
2
2
17
@bella_menteuse
Bella
2 years
اب اُس نے وقت نکالا ہے حال سُننے کو بیان کرنے کو جب کوئی داستاں بھی نہیں
1
0
18
@bella_menteuse
Bella
3 years
اس نے اقرار کیا مجھ سے مگر یہ بھی کہا کوئی پوچھے گا تو میں صاف مکر جاؤں گا
2
1
16
@bella_menteuse
Bella
2 years
محبت مُشق ہے، ہو جائے تو عِشق ہے مِلے تو مَست ہے، نہ مِلے تو رَقص ہے
2
1
15
@bella_menteuse
Bella
2 years
Aesi koi tabahi neend arhi h
7
0
14
@bella_menteuse
Bella
2 years
“ع” کے بعد “غ” لازم ہے عشق ہو اور غم نہ ہو؟ نا ممکن!
2
1
15
@bella_menteuse
Bella
2 years
میں نے پوچھا، مسجد ہے معتبر یا میخانہ اچھا کہا، جہاں ملاقاتِ یار ہو جائے وہ آستانہ اچھا
0
2
17
@bella_menteuse
Bella
3 years
صورت کی دیوانی دنیا!! من کے اندر جھانکنے کون
0
0
14
@bella_menteuse
Bella
5 years
We get mature with damage... Not with years
5
3
15
@bella_menteuse
Bella
2 years
اے گردش ایام مجھے رنج بہت ہے کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے
1
1
16