Prisoner 804 Profile Banner
Prisoner 804 Profile
Prisoner 804

@beingSSK20

Followers
2,753
Following
903
Media
8,598
Statuses
46,213

Proud to be a part of PTI-SMT-UK روک سکو تو روک لو، ہمارا خان ہماری ضد

Earth
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@beingSSK20
Prisoner 804
12 days
بڑی بیتاب ہے دنیا بڑا بیتاب ہے یہ دل بڑے بیتاب ہے ہم پاکستانی بڑا بیتاب ہے یہ پورا پاکستان تیری پرواز ویکھن نوں۔۔۔ #قومی_لیڈر_پھر_سرخرو #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
0
0
0
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
میرے بہادر مرد مجاہد،تم ہمارے لیے اس راہ حق میں فرنٹ فٹ پر لڑنے والے غازی ہو، تم نےایک ایسی تاریخ رقم کی ہے جو پاکستان میں رہنے والا ہر بچہ ہر ماں ہر مرد تاعمر یاد رکھے گا، اب یہ دلوں میں پیوست ہونے والی نا مٹنے والی داستان ہے #لندن_پلان_ناکام_کریں_گے
24
854
3K
@beingSSK20
Prisoner 804
2 years
اس جوش و جذبہ کو اس ہمت و حوصلے کو تم جیسے مطلبی اور مفاد پرست اور چوروں کا ٹبر کبھی نہیں ہرا سکتے مان لو ہماری بات، یہ بازی ہم جیت چکے ہیں #FIR_Rejected #رُکنانہیں_جھُکنانہیں
33
590
2K
@beingSSK20
Prisoner 804
2 years
نئے سال کے آغاز میں آئیےسب مل کر یہ دعا کریں کہ ہمارے پیارے وطن کو ریاست مدینہ بنانے کا جو خوبصورت خواب خان صاحب اور ہم سب نے مل کر دیکھا ہے، اس سال ۲۰۲۳ میں اللہ تعالی ہم سب کو اس کی تکمیل دکھانا نصیب کرےآمین #عمران_خان_ضروری_ہے #TheYearOfImranKhan
Tweet media one
56
312
1K
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی اپنے لیڈر عمران خان، اپنے وطن پاکستان اور اپنے پیارے پاکستانیوں کے حقوق کے حق میں جاری مظاہرے میں جوق در جوق آمد کاسلسلہ جاری ہے #ConspiracyAgainstPTIExposed #TwitterSpaceWithIK
8
381
997
@beingSSK20
Prisoner 804
10 months
یہ ہوتاایک محب وطن لیڈر اور اس کی عوام کے درمیان عقیدت ومحبت کا رشتہ جسے آپ جیسے بے حس بے ضمیر اور انا پرست بونے کبھی نہیں مٹاسکتے، آج5 اکتوبر کےدن بچےاور فیملیز شوکت خانم ہسپتال آئیں اوراپنے لیڈر کی سالگرہ پرجوش انداز میں منائی #HappyBirthdayImranKhan
11
324
957
@beingSSK20
Prisoner 804
10 months
مبارک ہوپاکستانیوں تسی واقعی چھاگئے ہو،آج پی ٹی آئی کےامریکہ نیویارک میںUNکےسامنے بڑی تعداد میں اوورسیز پاکستانیوں کی شرکت نےایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ کھڑےتھے، کھڑے ہیں اورکھڑے رہینگے اپنے ملک وقوم اور اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ #PTIUSAProtest
12
284
873
@beingSSK20
Prisoner 804
2 years
الحمداللہ آج بروز 29 نومبر پاکستان کے ایک سیاہ دور اپنے انجام کو پہنچا اور جن لوگوں نے اپنے مطلب اور مفاد کی خاطر پاکستان کو آج تباہی کے دہانے پہ لاکھڑا کیا ہے جن کے لیے کرپشن کوئی مسلہ نہیں تھی، ان سے نجات حاصل ہوئی اب خان صاحب باقی چوہوں سے بھی نمٹ لینگے #یوم_نجات_29_نومبر
Tweet media one
25
234
893
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
Uffff Mashallah Mashallah this billion dollar smile ❤️❤️❤️❤️, khan sahab tuaddi ya qateelana smile, asee pakistanio da kee banay ga, kuch to reham karo 😍😍 #PTIFoundationDay #ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان
14
180
661
@beingSSK20
Prisoner 804
7 months
The Economist invites people to write to its magazine, one cannot write to The Economist by himself. It is a big deal that the Economist valued Imran Khan's ideas so much that they wanted him to write in their magazine. 👏🏻👏🏻 #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
10
336
709
@beingSSK20
Prisoner 804
10 months
آج لندن میں منعقدہ پی ٹی آئی UKاور یورپ کنونشن میں برٹش پاکستانیوں کی بڑی تعداد نےشرکت کی اوربازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اپنےمحب وطن لیڈرعمران خان کی غیر قانونی گرفتاری اور ملک میں جاری ظلم و فسطائیت اور لاقانونیت کے خلاف اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا #PTIUKWorkersConvention
6
196
669
@beingSSK20
Prisoner 804
8 months
کیا آپکو پتا ہے ہم سب پاکستانی عمران خان کے پیچھے ڈٹ کے کیوں کھڑے ہیں؟ کیوں بدترین فسطائیت کے باوجود بھی ہمارے جذبے کم کیوں نہیں ہورہے !!! #عمران_خان_تو_آئے_گا #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
20
232
647
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
In Pakistan,Every day is a day of gross Human Rights violations where the vulnerables are dragged, harassed & beaten up by the police/ forces of fascist govt. the world needs to ask them #Release7000Pakistani @UN @Declaracion @hrw @UNWomenWatch @amnestyusa
17
364
543
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
بے شرم بے حیا خدا غارت کردے نیست و نابود کردے ان بے ضمیر ملک دشمن غداروں کو، اتنا ظلم و بربریت !ہم تو کشمیر میں بھارتی فوج کےکیے ظلم و ستم بھول گئے،دشمن سے لڑنے کے بجائے اپنے بھائیوں اور بہنوں کو مار رہے ہو؟ اللہ کو کیا منہ دکھاوگے #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
31
488
540
@beingSSK20
Prisoner 804
10 months
آج لندن میں UK اور یورپ ورکرز کنونشن کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں تمام لوگ بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر اپنے لیڈر عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری اور پاکستان میں جاری ظلم و فسطائیت کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروارہے ہیں #PTIUKWorkersConvention #آزاد_کرو_عمران_خان_کو
Tweet media one
13
152
540
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
Pakistan under worst fascism by the military establishment, PTI leader @UdarOfficial 70 years old mother was harassed & treated so harshly, a clear violation of international Human Rights #PakistanUnderSiege @UN @hrw @amnestyusa @Declaracion @BBCNews @CNN
47
257
498
@beingSSK20
Prisoner 804
11 months
کل اتوار ۲۷ اگست شام ۵بجے اپنے محب وطن لیڈر عمران خان کے ساتھ ہونے والی ظلم و زیادتی اور حق و سچ کی آواز بلند کرتے ہوئے خوف کے بت توڑکر پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا ہرے اورلال غباروں کے ساتھ فضا میں بلند کریں #عمران_خان_کو_انصاف_دو #میں_بھی_804_ہوں
Tweet media one
12
178
472
@beingSSK20
Prisoner 804
9 months
Ya baazi haq ki baazi hay… ya baazi hum he jeetay gay.. Distributing leaflets among British Pakistanis living/working on Ilford Lane to raise awareness about the hunger strike & protest happening on 3rd November. @PTIofficial @UKPTIOfficial @MrsSFaisall #ووٹ_صرف_عمران_کا
12
185
424
@beingSSK20
Prisoner 804
9 months
جیت ہوگی، ہار ہوگی وہ بات بعد میں ہوگی فی الحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سر عام ہوگی #ووٹ_صرف_عمران_کا #کپتان_کامنتظر_پاکستان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
158
419
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
ایک طرف لاتعدادجھوٹے مقدمے دوسری طرف ایک سےدوسری دوسری سے تیسری عدالت میں پیشی پھرکہتے کہ جان کو خطرہ ہےتوسب مقدمےایک ہی جگہ کیوں نہیں سن لیتے،ہم چیف جسٹس سے یہ اپیل کرتے ہیں کہ سیکورٹی رسک کے سبب خان صاحب کےسب مقدمے ایک عدالت میں سنےجائیں #زمان_پارک_پهنچو
6
153
382
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
الحمداللہ اپنی کمیونٹی کے اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ مل کر گھروں سے باہر نکلے اور اپنے لیڈر کی کال پر عدلیہ اور آئین بچاو ریلی میں اپنا کچھ حصہ ادا کیا، ہم سب اپنے آئین، عدلیہ اور چیف جسٹس کے ساتھ اپنی بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں #I_StandWithSupremeCourt #NationStandswithCJP
4
100
327
@beingSSK20
Prisoner 804
7 months
چلو چلو پی ٹی آئی کے ورچوئل جلسے میں چلو !!! 17دسمبر بروز اتوار پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے یو کے کے وقت کے مطابق شام 4 بجے #PTIVirtualJalsa #عمران_احمد_خان_نیازی
13
148
373
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
Today,The military establishment in pakistan today have crossed all the limits of barbarism after the abduction of Imran Khan, the world needs to take notice #PakistanUnderSiege @UN @hrw @amnestyusa @Declaracion @FoxNews @BBCNews @Reuters @AlJazeera @CNN
25
222
338
@beingSSK20
Prisoner 804
7 months
میں نے بھی #PTIFundraisingTelethon میں اپنا حصہ ڈالا۔۔آپ بھی آگے آئیں اور حقیقی آزادی کی اس تحریک میں اپنا حصہ ڈال کر پوری دنیا کو یہ بتادیں کہ ہم پاکستانی کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہینگے۔۔یقین کے ساتھ، اعتمادکے ساتھ۔۔اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ… #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
Tweet media one
Tweet media two
7
100
343
@beingSSK20
Prisoner 804
7 months
ہر ظلم کا بدلہ ووٹ سے ہر ستم کا ُبدلہ ووٹ سے ہر جبر کا بدلہ ووٹ سے حق تلفی کا بدلہ ووٹ سے نا انصافی کا بدلہ ووٹ سے عمران خان کو ہم واپس لائینگے ووٹ سے۔۔۔ #معصوم_صادق_امین #ReleaseImranKhan
10
111
320
@beingSSK20
Prisoner 804
2 years
یہ درحقیقت فواد چوہدری کے الفاظ نہیں، یہ پورے پاکستان کی ۲۲ کروڑ عوام کے منہ سے نکلے الفاظ ہیں، جن کو یہ پیغام دیا ہے کاش کہ وہ اس بات کو سنجھ جائیں، خدارا اپنی بے جا ضد اور انا کے پیچھے ملکو قوم کو تباہی کی طرف نہ دھکیلیں #زرداری_کا_بچہ_نامنظور
5
140
292
@beingSSK20
Prisoner 804
8 months
نہ کبھی کرپشن کی نہ ملک سے دم دبا کر بھاگا نہ اپنے رشتے داروں کو آگے لایا صادق اور امین ٹھہرایا گیا اپنے ملک کو اپنا گھر سمجھا اور ہر ظلم اور جبر کے باوجود نہ ڈرا، نہ جھکا، نہ پیچھے ہٹا۔۔یہ ہے عمران خان ۔۔جو ہے 25کروڑ عوام کی جان #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
6
156
308
@beingSSK20
Prisoner 804
10 months
Our female prisoner Mrs. Summaya Asad wrote a heartbreaking letter to her daughter saying her feet are swollen which might indicate a kidney issue.she is begging for an urgent medical tests and is totally eligible on a medical bail but authorities aren’t taken any action. 1/1 🧵
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
10
226
303
@beingSSK20
Prisoner 804
7 months
میرے پاکستانیوں !! الیکشن کمیشن جو ن لیگ کی سلیکشن کمیشن بن کر آپ سے آپ کے ووٹ کا حق چھین کرایک سرٹیفائیڈ چورکو ہم سب پر مسلط کرنے کےلیے ظلم و جبر کی ہر حد پار کررہی ہے۔۔آپ نےانکی ہر چال کو ناکام بناناہے۔۔8 فروری کے لیے ۂمت خاطر جمع رکھنی ہے #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے #اب_نکلنا_ہوگا
11
136
300
@beingSSK20
Prisoner 804
2 years
A very strong & powerful message to the fascist PDM govt. & their handlers “ you cannot stop, detach, defeat & destroy our leader because he is honest to his people & his beloved country with all his heart & soul “ #آخری_جنگ_خان_کے_سنگ
5
120
243
@beingSSK20
Prisoner 804
9 months
دیکھو ہماری جان آیا پورے پاکستان کی شان آیا سبج دھج کے شان بان سے آیا جلسے کی پہچان آیا دیکھو پاکستان آیا ہمارا کپتان آیا عمران خان آیا #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #جلسہ_تو_وڑ_گیا
1
94
223
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
آج پورے پاکستان نےگھروں سے نکل کر اپنے لیڈرکی آواز پر لیبک کہتے ہوئے مزدور مارچ میں بھرپور شرکت کر کے اس امپورٹڈ کرپٹ PeeDMکی نکمی حکومت کے خلاف ایک بار طبل جنگ بجادیا ہے، ہمارا مطالبہ فوری صاف اور شفاف الیکشن، تم چوروں کے ہاتھوں ملک کی مزید تباہی نامنظور #مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ
Tweet media one
6
69
185
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
پاکستان کی آنے والی یہ نئی نسل نے خان صاحب سے محبت کو اپنی ضد اور انا بنالیا ہے اور دیکھنے کی بات یہ ہے کہ وہ خان صاحب کے ساتھ ہونے والی ہر زیادتی کو کتنا سیریس لیتے ہیں، ان کا کھیل ان کا شوق ان کا جنون اب صرف خان ہے #WontLeaveYouAloneIK
4
70
192
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
پاکستان میں اس وقت جس فاشسٹ حکومت کا قبضہ ہے،اس میں نہ کسی کی جان محفوظ نہ عزت و آبرو، نہ مال، ہر جگہ آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، لاقانونیت نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے، نہ عدالتوں کا احترام نہ انسانی حقوق، یہ سب دنیا کو دکھانا ہوگا #انسانی_حقوق_کا_احترام
2
82
168
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
ہم پورے برطانیہ کو یہ دردناک منظر دکھائینگے کہ کیسےملک کے سب سے مقبول اورہر دلعزیز لیڈر عمران خان کو ریاستی قوتوں نے بے دردی کے ساتھ غیر قانونی طور پر عدالت کے احاطے سے گرفتار کیا،اس فسطائیت کااصل چہرہ دنیا کے سامنے لانا ناگزیر ہوچکا #PakistanUndarFascism
2
118
174
@beingSSK20
Prisoner 804
2 years
I am so surprised & thinking does he even knew what she is talking about & his way of responding uffff so embarrassing 😳 khan sahab no one can replace you in our opinion as a PM of pakistan #ReadyForFinalCall #ImranKhanOurLifeLine
15
112
154
@beingSSK20
Prisoner 804
6 months
ہے حق ہمارا آزادی ہم چھین کے لینگےآزادی ہم لے کے رہے نگےآزادی پر امن ملک گیر احتجاج ہمارا آئینی اورقانونی حق ہے پاکستانیوں! تیار ہوجاو۔۔اتوار28جنوری دن 2بجے اپنےلیڈر عمران خان کی کال پراحتجاجی ریلیاں نکلیں گی اور ایک جگہ جمع ہونگی #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
5
63
172
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
The Islamabad police of PDM govt.have crossed all the limits of fascism & barbarism, harassing & beating the peaceful protestors today,the world needs to take action. #PakistanUnderSiege @UN @Declaracion @hrw @UNWomenWatch @amnestyusa @BBCNews @FoxNews
25
203
165
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
بےغیرتوں کیااندرکوئی دہشت گرد بیٹھا ہوا ہے جس کے لیے چادراور چار دیواری کاتقدس پامال کیا جارہا ہے؟بے شرمی کی ہرحد پارکی جارہی ہے؟آئین و قانون اورانسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں؟کیا رات کے اس سمے یہ ظلم دیکھ کر کوئی عدالت کھلے گی #PakistanUnderFascism
23
87
138
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
بعض اوقات کچھ لمحے کچھ تصویریں کچھ منظر ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنی زبان آپ ہوتے ہیں، انہیں بیان کرنے کے لیے اکفاظ ناکافی لگتے ہیں، یہ تصویر بھی کچھ ایسا ہی منظر پیش کررہی ہے ❤️❤️❤️ #زمان_پارک_پہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
2
53
152
@beingSSK20
Prisoner 804
5 months
Insha Allah Tomorrow, PTI will present all the form 45 to the local & International Media at Morroitt Hotel Islamabad at 2pm, Salman Akram Raja will be presenting all the forms. Please spread this news as much as possible. #MandateThieves #وہ_غدار_باجوہ_تھا
0
103
154
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
Qatil patel sharing his own created fake medical report with khan sahab 😂😂😂 qasmay in say bara jahil koi nahe hosakta #PTIWillWin #BehindYouSkipper
4
59
139
@beingSSK20
Prisoner 804
11 months
بے شک جھوٹ اور باطل کے نصیب میں غروب ہونا ہے اور حق اور سچ نے طلوع ہو کے رہنا ہے #عمران_خان_دلیر_لیڈر #بےگناہ_قید_عمران_خان
3
51
145
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
وطن عزیز کی عظیم بیٹیاں ❤️❤️صنم فلک اور طیبہ راجا، حق و سچ کا ساتھ دینے کے جرم میں اب تک اس فاشسٹ حکومت کی تحویل میں ہیں، نہ چہرے پر کوئی مایوسی نہ لہجے میں کوئی خوف،ہم ۲۳ کروڑ پاکستانی آپ کی ہمت و عظمت کو دونوں ہاتھوں سے سلام کرتے ہیں #پولیس_گردی_بند_کرو
10
64
130
@beingSSK20
Prisoner 804
9 months
کراچی کے باشعور لوگوں!!! عزم عالیشان کی خاطر مزدوروں بیمار کی خاطر اک نئی اڑان کی خاطر اپنی آنے والی نسلوں کی خاطر اپنے ملک و قوم کی خاطر اپنے لیڈر خان کی خاطر نکلو پاکستان کی خاطر #12NovemberKarachiJalsa #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
2
93
139
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
ہمارے پیارے بھائی بلال شہید کے خون کا بدلہ ہم ضرور لینگے، آپ کی شہادت پورے پاکستان کوایسا زخم دے گئی ہے جو کبھی نہیں بھرے گا، ہم اپنے بھائی کا قیمتی خون رائیگاں نہیں جانے دینگے #Fascist_PDM #PakistanUnderFascism @UN @Declaracion @EU_Commission @amnesty
5
49
131
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
الحمداللہ عوام کالاڈلہ ہمارا شہزادہ سب گھناونی سازشوں کو شکست دے کر ساتھ خیر کے زمان پارک واپس اپنے گھر آگیا ہے ، حق و سچ پر کھڑے رہنے والا، نہ ڈرنے والا ہمارا کپتان ، تیرے عزم و حوصلے کو پوری قوم کا سلام ❤️❤️ #نظریہ_ضرورت_نامنظور #آرہا_ہے_کپتان_اسلام_آباد
2
32
122
@beingSSK20
Prisoner 804
8 months
نہ بھٹو، نہ شریف نہ ہی بھان متی کا کنبہ پورے پاکستان کا انتخاب میرا، آپکا اور ہم سب کا انتخاب صرف عمران خان ۔۔۔ #اب_صرف_عمران_خان #LookingLikeAWow
5
71
128
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
اس سادگی پے کون نہ مرجائے اے خدا لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہی ❤️❤️❤️ #WontLeaveYouAloneIK #خان_میں_تمھارے_ساتھ_ہوں
3
60
121
@beingSSK20
Prisoner 804
9 months
فرخ حبیب کی گن پوائنٹ پر کروائی گئی پریس کانفرنس وہ تمام بے شرم ڈھیٹ اور دو ٹکے کے لوگ جو گن پوائنٹ پر یہ گھناونا کام کرواتے ہیں۔۔ان سب کے لیے پاکستان کی 25 کروڑ عوام کا ایک ہی جواب!! ہماری امید سحر،ہماری امیدوں کا سورج ،صرف عمران خان #کپتان_تو_واپس_آئےگا
2
43
115
@beingSSK20
Prisoner 804
10 months
خدارا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے آواز اٹھاو۔۔۔ #PakistanUnderFascism
3
59
106
@beingSSK20
Prisoner 804
2 years
پانچ روپے والا بسکٹ بیس روپے کا! ایک غریب انسان کے دل کی آہ ہے،مگر تم جیسے بے حس لوگ کیسے سمجھو گے؟اس کے لیے سینے میں دل چاہیے پتھر نہیں،اس کے بعد بھی تم یہ کہتے ہو کہ ابھی ہم کہیں نہیں جارہے بے شرموں اب کیا گلا دبانے کے لیے بیٹھے ہو #کٹھ_پتلی_الیکشن_کمیشن
2
41
105
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
الحمداللہ 🤲🤲 کتنا سکون ملتا ہے دل اور دماغ کو جب ہم خان صاحب کو ان بے شرم فاشسٹ فروعونوں کے بنائے جھوٹے اور بوگس مقدمات کا سامنا کرنے کے بعد واپس زمان پارک آتا ہوا دیکھتے ہیں، اللہ تعالی آپ کو ہماری عمر بھی لگادے خان صاحب ❤️ آمین #عوام_نہیں_مان_رہی
8
44
98
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
کس قسم کے بے حس اور بے شرم لوگ ہیں،بھیک ملنے پر ایسے خوش ہوتے ہیں جیسے چاند پرپہنچ گئے ہوں ،او بھکاریوں اوبے شرموں ، خود کی عزت اور خوداری کا گلہ توتم نے گھوٹ دیا ہے مگر ہماری غیرت تب تک جاگی رہے گی جب تک ہم تم جیسے ناسوروں کو اس نظام سے اکھاڑ کر باہرنہ پھینک دیں #الیکشن_تو_ہوگا
Tweet media one
6
37
102
@beingSSK20
Prisoner 804
10 months
And we pakistani believe….if we don’t fight for our beloved leader Imran Khan then who will ?? #HappyBirthdayImranKhan #ایک_جھلک_کا_اتنا_خوف
2
56
103
@beingSSK20
Prisoner 804
7 months
عمران خان کے ہاتھوں سے لکھی ایک تحریر اور اس کے ذہن سے تخلیق کیے چند لفظوں نے اس فاشسٹ کرپٹ مافیا کی جئی تہی پھیردی ہے۔۔انکی کانپیں ٹانک چکی ہیں۔۔جتنی شہرت اور عزت خان صاحب کے آرٹیکل کو ملی،2007کے بعد سے۔ #TheEconomist میں چھپے کسی آرٹیکل کو نہیں ملی۔۔
1
49
105
@beingSSK20
Prisoner 804
8 months
باجوڑ بھی ہوا کپتان کا!! باجوڑ کے بہادروں نے بھی تمام تر ریاستی فسطائیت کے باوجود حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کردیا ہے۔۔۔بس کردیں اب اور کتنا ڈرائےنگے، اور کتنا اپنے لوگوں کے ساتھ لڑے نگے؟ #باجوڑ_کپتان_کا #اياک_نعبد_و_اياک_نستعين
1
43
98
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
امپورٹڈ کرپٹ فاشسٹ حکومت نا منظور سپریم کورٹ پر حملہ نا منظور آئین پاکستان کی آئین شکنی نہ منظور ایک ریاست دو دستور نا منظور نا منظور #سپریم_کورٹ_پر_حملہ_نامنظور #آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
Tweet media one
2
57
97
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
پورا مانچسٹر آج حقیقی آزادی کے رنگوں سے جگمگا اٹھا❤️💚 ہم اوورسیز پاکستانی کسی کے باپ سے نہی ڈرتے جب بات آجائے اپنے محب وطن لیڈر عمران خان کا ساتھ دینے کی تو پھر ہم ڈنکے کی چوٹ پر پی ٹی آئی کے جھنڈے بھی لہراتے اور نغمے بھی گاتے ہیں #PTIUKCarRally
0
23
78
@beingSSK20
Prisoner 804
2 years
عزم عالیشان کی خاطر۔۔ نکلو پاکستان کی خاطر #ملتے_ہیں_پنڈی_میں #November26
Tweet media one
1
41
80
@beingSSK20
Prisoner 804
2 years
ہماری آنکھوں کا تارا، ہمارے دلوں کی ٹھنڈک، ہماری زندگیوں کا سکون، ہمارا تاحیات وزیراعظم ، ہمارے وطن کی آن، بان اور شان، ۲۴ کروڑ پاکستانیوں کی جان صرف عمران خان ❤️❤️ #خان_تیری_جرأت_کو_سلام #فاشسٹ_حکومت_معاشی_تباہی
3
29
86
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
Very alarming news coming about Pakistan's Renowned Brave Journalist @ImranRiazKhan Reportedly he is being brutally torchered & Critical. @UN @hrw @BBCWorld @cnni @jeremycorbyn @DrMahmood40 @Declaracion @hrw @amnestyusa @amnestysasia @pressfreedom @ICFJ
5
68
82
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
اس دلچسپ انٹرویو میں ان شااللہ آپ کو ہر وہ سوال سننے کو ملے گا جو آپ خان صاحب سے کرنا چاہیں اور ہر جواب بھی نہایت عمدہ اور بہترین ہوگا کیونکے صابر شاکر عام آدمی کی آواز ہیں،میڈیا پر پابندی کے دور میں خان صاحب کا ہر انٹرویو ہمارا لیے چین و سکون کا باعث ہے #عوام_نہیں_مان_رہی
Tweet media one
2
24
70
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
آج بھی لندن میں ہاوس آف پارلیمنٹ کے سامنے پی ٹی آئی یو کے کی اوئیرنس کمپین نے پاکستان میں جاری فسطائیت اور یذیدیت کی اصلیت پوری دنیا کو دکھانے کا سلسلہ جاری رکھا #PTIUKProtest #انسانی_حقوق_کا_احترام
3
34
73
@beingSSK20
Prisoner 804
2 years
خان صاحب یہ تاریخی الفاظ اور اس امپورٹڈ حکومت کہ حلف لیتے ہی وہ پریس کانفرنس جو ان کی سپورٹ میں کی گئی، وہ ہم سب پاکستانیوں کے دلوں میں ساری عمر ایک ناسور بنکے زندہ رہے گی اور ہم یہ زیادتی کبھی نہیں بھولے نگے #پاکستان_مانگے_الیکشن #چوروں_کے_8_مہینے
3
19
79
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
۲۵ مئی ۲۰۲۳ کو جس طرح ریاستی اداروں نے اس فاشسٹ چور اور کرپٹ حکومت کو سہولتکاری دیتے ہوئے پرامن پاکستانیوں پرفسطائیت کی ہو حد ہار کی تھی،اس کی تکلیف آج بھی ہمارے دلوں میں تازہ ہے اور ہم یہ ظلم و جبر کبھی نہی بھولینگے #May25_2022_BlackDay #IamWithKhan
3
52
66
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
اے راہ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کرتی ہیں ❤️❤️ #May25_2022_BlackDay #IamWithKhan
Tweet media one
5
39
72
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
ہاہاہاہا یہ بھی ٹھیک ہے ویسے پیسہ تو عوام کا ہی نہ جس کی بریانی کینو اور نیسلے کا پانی خریدا ہے، تو پھر آو، کھاو پیو عیش کرو اور گھر جاو #خوف_کے_آگے_جیت_ہے #پانامہ_رانی_پھرناکام
4
44
75
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
شرم کرو حیا کرو عطاالرحمن کو رہا کرو ایک ریاست دو دستور نامنظور نامنظور #ReleaseAttaUrRahman #PakistanUnderFascism
0
42
67
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
The gross human rights violations taking place on women under custody of interior minister of fascist PDM govt. who did a press conference just to cover up the crime they have made. He said tht any woman who comes up with rape allegation under custody will be lying @hrw @UN @CNN
Tweet media one
11
68
71
@beingSSK20
Prisoner 804
7 months
ہمارا عشق ہمارا جنون پاکستان ہمارا عشق ہمارا جنون عمران خان #عمران_احمد_خان_نیازی #جاگ_گیا_سارا_پاکستان
0
23
78
@beingSSK20
Prisoner 804
8 months
ماں صدقے جائے ❤️❤️ ہم کھڑے ہیں۔۔۔پنجاب پولیس کو بتادو۔۔آجائیں اور پکڑلیں ہمیں۔۔۔ہم اب کسی سے نہیں ڈرتے۔۔۔آزادی ہمارا حق ہے۔۔۔یہ تو وقعی 2 نہیں بلکے خان صاحب نے تو آنے والی سب نسلیں بگاڑ دیں۔۔یہ تو آپ سے اپنی آزادی چھین کے دم لینگے #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
0
36
74
@beingSSK20
Prisoner 804
2 years
The best part of this live session was when i was besides my leader Mashallah #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
6
83
73
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
میرا نام عمران خان ہے اور میں دہشت گرد نہیں ہوں My name is Imran Khan & I am not a terrorist #I_StandWithImranKhan #پولیس_گردی_بند_کرو
2
31
64
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
ماشااللہ آج پاکستان کے ہر خاص و عام کا سپریم کورٹ، چیف جسٹس اور آئین و قانون کے لیے بھرپور خراج تحسین ❤️❤️ #I_StandWithSupremeCourt #NationStandswithConstitution
2
31
63
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
Mashallah massive crowd at PTI London convention ✌️✌️✌️ haqeeqi azaadi kay sab rang apnay kaptaan kay sung #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران #PTILondonWorkersConvention
0
14
64
@beingSSK20
Prisoner 804
2 years
A true leader can always feels the pain of his people specially when it comes to hardworking gp of his country i.e farmers, thank you @ImranKhanPTI for always supporting your people #Pakistanunderfascism #تم_ہوتے_کون_ہو_ڈرانے_والے
1
31
64
@beingSSK20
Prisoner 804
9 months
شیر پنجرے میں بھی ہو، وہ شکار کرنا نہیں بھولتا، وہی ہوتا ہے جنگل کا اصل بادشاہ، ہزار گیدڑ مل کر بھی شیر کو نہیں ہرا سکتے۔۔عمران خان تو واپس آئے گا اور ان گیدڑوں کو انکی اوقات یاد دلائے گا #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان
0
48
65
@beingSSK20
Prisoner 804
6 months
سیالکوٹ کے حلقہ NA-71کے باشعور لوگوں کا ایک ہی نعرہ ہمیں ہمارا مینڈیٹ واپس کرو ہمارے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنا بندکرو ہم نے ریحانہ ڈار کو ووٹ دیا تھااوروہی ہماری امیدوار ہیں ہم خواجہ وینٹیلیٹر کو مسترد کرچکے ہیں۔۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #PrimeMinisterImranKhan
1
39
72
@beingSSK20
Prisoner 804
5 months
PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS PMLN WON ONLY 17 SEATS #مجھے_کیوں_بلایا #عوام_کو_اپنا_حق_دو
1
84
72
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
جب آئے گا عمران سب کی جان بڑھے گی اس قوم کی شان بنے گا نیا پاکستان ❤️❤️❤️ #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران #PTILondonWorkersConvention
3
21
62
@beingSSK20
Prisoner 804
10 months
خان صاحب کی 71ویں سالگرہ کو مزید خوبصورت بنانے کے لیے آج PTI UK نے اپنے آفیشل tik tok اکاونٹ کا آغاز کردیا ہے۔آپ سب سے گزارش ہے کہ ہمیں جوائن کریں اور خان صاحب کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں مزید رنگ پیدا کیجیے #PTIUKSMT #HappyBirthdayImranKhan
1
32
66
@beingSSK20
Prisoner 804
2 years
At 10 Downing street London protest with my haqeeqi azaadi team @SaffinaEllahi1 @5Naureen @SobiaQuresh1 to support the cause of our leader Imran Khan #چلو_چلو_پنڈی_چلو #November26
Tweet media one
8
28
63
@beingSSK20
Prisoner 804
9 months
We love you pakistanio dil say…..🇵🇰🇵🇰 #اشتہاری_مجرم_بنا_لاڈلا #چور_پھر_آرہا_ہے
2
51
67
@beingSSK20
Prisoner 804
10 months
آج لندن میں پی ٹی آئی ایسٹ لندن کے زیر اہتمام ایک زبردست کار ریلی نکالی گئی جس میں برٹش پاکستانیوں نے بھرپور انداز میں شرکت کر کے یہ ثابت کردیا کہ وہ ہر حال میں کھڑے تھے۔کھڑے ہیں اور کھڑے رہینگے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ اعتقاد کے ساتھ عمران خان کے ساتھ #PTIUKCarRally
1
25
64
@beingSSK20
Prisoner 804
10 months
ماشا اللہ میری8سال کی بیٹی جو اپنی ماں کی طرح خان صاحب پر جان نچھاور کردینے والی مداح ہے،خان صاحب کی 71ویں سالگرہ کے موقع پر بہت پیارسے اورپرخلوص انداز میں ان کی سالگرہ کا پوسٹر بنارہی ہے۔بلاشبہ اس جوش و جذبے اورعشق کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہی دے سکتی #HappyBirthdayImranKhan
Tweet media one
Tweet media two
@PTIofficial
PTI
10 months
Let us pay tribute to the man, the captain, the philanthropist, the leader, the legend, the ideology - Imran Khan! October 5th, 2023 is our Captain’s 71st birthday. Let us all celebrate him by doing what he does BEST - Help others unconditionally! Share your act of kindness by
Tweet media one
53
810
2K
1
34
65
@beingSSK20
Prisoner 804
9 months
برٹش پاکستانی اپنے لیڈر عمران خان ،اپنے ملک پاکستان سے محبت اور اظہار یکجہتی کے لیے آج بروز جمعہ 3 نومبر پارلیمنٹ ہاوس لندن کے باہر بھوک ہڑتال کے لیے جمع ہونا شروع ہوچکے ہیں #OverseasPakistanisProtest #NeverForgetNov3
1
37
65
@beingSSK20
Prisoner 804
2 years
آواور ہماری ضد کے آگے ہار کر جاو، ہارنا تم مفاد پرستوں کو ہی ہوگا کیونکہ تم اپنے روپے پیسے سے پیار کرتے ہو مگر ہمارا لیڈر اپنی ملک و قوم سے اتنا پیار کرتا ہے کہ ان کے حقوق کے حصول کی راہ میں اپنی جان دینے سے بھی گریز نہیں کرتا #سازشیں_مکاؤ_الیکشن_کراؤ
4
19
61
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
پاکستان کی جان ہیں آپ پاکستان کی آن ہیں آپ پاکستان کی شان ہیں آپ پاکستان کی عزت و بقا کے ضامن ہیں آپ پاکستان کی آنے والی نسلوں کے حکمران ہیں آپ پاکستانیوں کے اور پاکستان کے عمران خان ہیں آپ #WontLeaveYouAloneIK #خان_میں_تمھارے_ساتھ_ہوں
0
31
59
@beingSSK20
Prisoner 804
2 years
ایون فیلڈ کے چوری کے فلیٹوں میں چوروں کی طرح چھپ کے بیٹھے چوروں اور مفاد پرست ٹبر، ہمت ہے تو باہر آو اور سامنا کرو ہماری باشعور اور باہمت عوام کا #حقیقی_آزادی_مارچ۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
4
23
60
@beingSSK20
Prisoner 804
11 months
ہم پاکستانی آپ کا کس طرح شکریہ ادا کریں @AdvSalmanShahid ،آپ جس طرح پی ٹی آئی کے کارکنان اورسپورٹرز کی بحفاظت رہائی کے سلسلے میں جان مارکر دن رات کوششیں کررہے ہیں، اس پر پوری قوم آپ کی دل سے مشکور ہے، اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین #میرے_پاکستانیو
3
18
59
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
پاکستانیوں سچ سچ بتاو کیا آج تک ہمیں کبھی کوئی ایسا لیڈر ملا جو ہمیں حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حیات مبارکہ اس طرح بیان کرے؟ بے شک خان صاحب نے ہمیں ایک اچھا پاکستانی، ایک اچھا انسان اور اچھا مسلمان بھی بنادیا ہے #EidWithImranKhan
3
30
64
@beingSSK20
Prisoner 804
9 months
وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا، جوآج وقت کےفرعون بن کریٹھے ہیں،انہیں ہم یہ یاد دلادیں کہ یہ ملک ہم سےہے اور ہم ہیں اسکے اصل حقدار،ہمارا لیڈرعمران خان ہےاورہم اوورسیز پاکستانی اپنےملک اور لیڈر کےحق کےلیےآخری دم تک آواز اٹھاتے رہینگے #OverseasPakistanisProtest
1
25
60
@beingSSK20
Prisoner 804
9 months
میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے !!! #چور_پھر_آرہا_ہے #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا
0
27
65
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
جن سے پیار کیا،بے انتہا عشق کیاجن کے خلاف اگر کوئی کچھ بھی غلط بول دیتا تھا تو ہم اس کے گلے پڑھ جاتے تھے، مگر انہوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا؟ یہ ظلم جو ڈھایا گیا، یہ ایسا زخم دے گیا جو کبھی نہیں بھر سکتا، ہم بھی ٹوٹ گئے ہمارا بھرم بھی ٹوٹ گیا #زمان_پارک_پهنچو
3
31
58
@beingSSK20
Prisoner 804
2 years
ویسے تو جانے والے نے بہت سے کارنامے کیے مگر آج یہ بھی پتا چلا کہ وہ #وہ_دھوکےباز_بھی_تھا #کپتان_کا_یارکر_PDM_بولڈ
2
33
58
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
آج لندن میں PTI کے ورکرز کنونشن کے کچھ مناظر، ہمیشہ کی طرح آج بھی اورسیز پاکستانیوں نے اپنے کپتان اور اس کے بیانیے کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا مظاہرہ کیا اور ثابت کیا کہ ہم بظاہر باہر ہیں مگر ہمارے دل اپنے ملک و قوم کے لیے دھڑکتے ہیں #جیل_بھرو #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران @SaraMirGBP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
14
60
@beingSSK20
Prisoner 804
1 year
یاد رکھیں میرے پاکستانیوں، ہم سب کی حقیقی آزادی کا حصول تب ہی ممکن ہوگا جب ملک میں آئین اور قانون کی پاسداری ہوگی،اس لیے کل اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ آپ بھی ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کے لیے آواز اٹھائیں، آئین بچاو، پاکستان بچاو #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
3
40
55
@beingSSK20
Prisoner 804
7 months
یو کے کے شہر لندن میں پی ٹی آئی کے آج ہونے والے ورچوئل جلسے کے چند مناظر ۔۔۔۔ #PTIVirtualJalsa #حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ
0
22
58
@beingSSK20
Prisoner 804
6 months
Robbery on the right of people unacceptable, PTI independent candidate from NA-57 seemabiya tahir explained how their win has been rigged & manipulated at the RO office & despite waiting for the whole night, the staff didn’t give them the final results. #RespectMandate #PTIWon
1
36
60