🌶چئیرمین نیب اس بیچاری پولش لڑکی پر تو ایسے جھپٹے جیسے چیل گوشت پر جھپٹتی ہے
پہلی مرتبہ اپنا سبز ہلالی پرچم کسی زندہ جسم پر دیکھا ورنہ تو جنازوں پر دیکھتے تھے.
🖤میں آپ سے معافی مانگتی ہوں میں قصوروار ہوں..آپکا نیوزی لینڈ میں تحفظ نہیں کر سکی(وزیر آعظم نیوزی لینڈ)
ریاست مدینہ کا نام لینا آسان ہے,"اصل چیز عمل ہے
سانحہ ساہیوال کے بچے ابھی تک انصاف کے منتظر ہیں
🌶️ثاقب نثار کی بہو کا شادی کا جوڑا حلال انڈین ڈریس ڈیزائنر انیتا ڈونگر نے مبلغ ڈیڑھ کروڑ میں تیار کیا جسکے لئے بہو کو ناپ کیلئے دبئی بلایا گیا.. اب انکے بیٹے "ہنی مون" پر روانہ ہو رہے ہیں دردمند پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ دل کھول کر چندہ دیں. پلیز
🎈بریکنگ نیوز
نیویارک ٹائمز نے یہ بڑا دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان عملی طور پر اپنے عہدے سے فارغ ہو چکے ہیں اور اس وقت حکومت کسی اور کے پاس ہے..
"چلو یوتھیوں اپنے سر پر مٹی ڈالنا شروع کر دو"
🐦مجھے بھی کاش کوئی کال کرے میں بھی موبائل کی گھنٹی بجنے پر چھپ کر مسکراتی کمرے سے باہر نکل جاؤں اور گھر والوں سے ایک طرف ہو کر ہنس ہنس کر باتیں کروں اور گھر والے مجھ پر شک کریں 😊😊
آخر میں بھی انسان ہوں.
🎈سر پر دوبٹہ اور مکمل لباس جس چینل پر نا ہو وہ چینل بند کر دیا جائے... کیونکہ اگر مسجدیں بند کروائی جا سکتی ہیں تو کنجروں کو لگام کیوں نہیں ڈالی جا سکتی .
👏بریکنگ نیوز
حریم اور صندل خٹک کینیڈا جا رہی ہیں جہاں یہ ایک یو ٹیوب چینل چلائیں گی اور ایک ایک کر کے وڈیوز اپلوڈ کریں گی.. وڈیوز کافی زیادہ ہیں 5سے 6سال کی محنت ہے
جس میں pti کے سیاستدان، بیوروکریسی اور اینکرز شامل ہیں جبکہ ایک موجودہ خاتون وزیر کی وڈیو بھی شامل ہے.
ل ع ن ت
🌶️ایک میراثی گاؤں میں چوری کرتا پکڑاگیا
گاؤں والوں نے سزا کے طور پر میراثی کا سر گنجا کردیا
میراثی گاؤں واپس آیا اور اعلان کیا "او میں حج کرکے آیاواں کوئی دیگاں شیگاں ونڈو"
( جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کی چوری پکڑی گئی ہے لیکن یوتھئیے پھربھی جشن منا رہےہیں، لعنت)
😎ایک طوائف نے شادی
کر لی، شادی کے کچھ عرصے بعد دھندے کو دل کیاتو طلاق لےلی.. دھندہ کیا اور پھر شادی کر لی.
(فروغ نسیم ایک مرتبہ پھر مستعفی ہو کر کیس میں پیش ہو گئے)
🐸خان کی گھر میں روتے ہوئے کی مووی دیکھ کر میرے تو اپنے آنسو نہیں تھم رہے 😢یہ قوم اس قابل ہے ہی نہیں، یااللہ تو خان کو فوراً اپنے پاس بلا لے.. سب ملکر بولو آمین ثم آمین.
🐸2 بیویوں کو طلاق دینے
بیٹی کو نا اپنانے والا، بیٹے مطلقہ بیوی کے سپرد کرنے اور 5 بچوں کی ماں کو طلاق دلوا کر شادی کرنے والا ہمیں مغرب کے خاندانی نظام پر بھاشن دے رہا ہے..
واہ
🌶ایشیاء کے مرد یورپ جا کر اس لڑکی سے بھی شادی کر لیتے ہیں جو کنواری نہیں ہوتی عمر بھی دوگنی ہوتی ہے مگر اپنے ملک میں ان ٹچ,جوان,پاکییزہ اور شرمیلی لڑکی چاہئیے.
🎈ایک وقت تھا جب دیہاتوں گاؤں میں میراثی سال میں 2 بوری گندم لیتے اور پورا سال اپنے چوہدری کے سیاہ کرتوتوں پر پردہ ڈال کر اسے عمل صالح بیان کرتے اور اپنی روزی حلال کرتے تھے
آج کے دور میں وہ میراثی صحافی کہلاتے ہیں اور گندم کی جگہ لفافہ قبول کرتے ہیں.
🎈واہ
ہمارے مراثی بھی تبصرہ نگاری کرنے لگے..
ان کی والدہ محترمہ ایک مشہور ڈانسر تھیں شاہ ایران کی خواہش پر جنرل یحییٰ خان انہیں تہران بھجواتے جہاں گلچھڑے اڑانا اور دولت سمیٹنا انکا کام تھا اور آج
انکا یہ میراثی بیٹا ہمیں بھاشن دے رہا ہے.
🎈بریکنگ نیوز!
امریکہ کے نو منتخب صدر "جو بائیڈن" نے عمران خان کو باقاعدہ طور پر اپنی حلف برداری کی تقریب CNN پر دیکھنے کی اجازت دے دی ہے
جبکہ آصف علی زرداری اور بلاول کو بلا لیا ہے..
🌶️جہانگیر ترین قوم کو چینی کا ٹیکہ لگا کرنکل لیا
شبر زیدی اپنے کلائنٹس کو ٹیکس ریفنڈ دیکر پھُٹ گیا
ظفر مرزا انڈیا سے دوائیں امپورٹ میں کمیشن کھا کر رفو ہوگیا..عامر کیانی دوا ساز کمپنیوں سے کمیشن لیکر دوائیں 500فیصد مہنگی کر کے اُڑ گیا.
لیکن پلیز کوئی حکومت کو چور نا کہے
🌱سلام اس امتی کو جس نے
اس انتہاپسند دہشتگرد کو
چرچ کے سامنے موجود سینکڑوں لوگوں کے سامنے قرآن جلانے سے روکا اور اللہ کے دین کی حفاظت کی..
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اتنی ہی جرآت دے.. سلام
🐸ایک رقاصہ رقص کے دوران تماشائیوں کے روئیے سے بہت تنگ تھی
اپنی نائیکہ کو شکایت لگائی کہ لوگ بہت مزاق اور رقص کے دوران چھیڑاچھاڑی کرتے ہیں
نائیکہ بولی اب وہ راجے مہاراجے تو رہے نہیں انہی کنجروں سے گذارا کرنا ہوگا.
"حفیظ شیخ اور رضا باقر کو تبدیل نہیں کیا جائے گا(عمران خان)
🐓جس طرح زرتاج گل کی بہن نیکٹا کی ڈائیریکٹر لگی اور کپتان نے نوٹس لیا...جو ابھی تک اپنے عہدے پر برقرار ہے
اسی طرح کپتان نے 228 ارب
بانٹنے کا بھی نوٹس لیا.
(آگے آپ خود سمجھدار ہیں)
🌶️بیچاری دونوں یتیم بچیوں
عظمیٰ خان اور ہما خان کو پلاٹ مل گیا اب یہ اگلے سال اپنے گھر میں اعتکاف کر سکتی ہیں... بحریہ ٹاؤن کو اللہ صدا آباد رکھے آمین.
🐸جس شخص کو مراسیاں دا مُنڈا ارشاد بھٹی قوم کو یہ بتاتا رہا کہ احمد چیمہ وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف کی جان ہے اسکا آج نیب نے کیس ہی Close کر دیا..
کیا لوگ او تُسی، لعنت
👽اہم ترین!
ن لیگ نے اپنے پتے بہت ہوشیاری سے کھیلے ہیں کیونکے نیازی کا جانا ٹھہر گیا ہے..اصل گیم کل سے شروع ہو جائے گی
12 سے 14 لوٹے اپنا کام دکھائیں گے.. جمہوری طریقے سے مرحلہ وار نیازی کو دفن کیا جائے گا.
Stay tuned 👍
🎈شہلا رضا صاحبہ
جب آصف زرداری جیسے صدر کی ذلالت پاکستان جھیل گیا
اب کوئی بھی بدذات آ جائے کیا فرق پڑتا ہے؟
لیکن مطمئن رہو پاکستان جتنا گر سکتا تھا گر چکا اسے اب اوپر ہی اٹھنا ہے اور انشاءاللہ
سربلند ہونا ہے اپنا رنڈی رونا بند کریں.
🌶️بیغیرتی اور بےحسی کا لیول چیک کریں!
حریم شاہ وزارت خارجہ میں کیسے داخل ہوئی حکومت آج تک معلوم نہیں کر سکی لیکن ٹرین میں آگ مسافر کی غلطی سے لگی فوراً معلوم ہو گیا..
🌶️بریکنگ نیوز*
ترکی کی خاتون اول نے ہماری والی خاتون اول سے اعلیٰ نسل کے جن کا بچہ مانگ لیا..
کہا گیا ہے کہ بچہ خاندانی طور پر انتخابات جتوانے کی صلاحیت رکھتا ہو.
نیوز ذرائع
📢اطلاع ہے کہ
یوتھیوں کی تیسری امی بشریٰ بی بی نے سال پہلے جولائی میں اپنا نام "ایف بی آر" میں بشریٰ خاور مانیکا کے نام سے رجسٹر کروایا تھا جبکہ وہ
کپتان کی زوجیت میں تھیں.
پین دی سری، اے کی شٹوری ہے؟؟؟ 😗
روشنی پاؤ
🛑مُجھے بالکل بھی سمجھ نہیں آ رہی
کپتان کو ٹانگ پر گولیاں لگیں جب کہ فیصل کو منہ پر گولی لگی.. اب معلوم نہیں
فیصل کا منہ نیچے تھا یا
نیازی کی ٹانگیں اوپر؟؟
سوچنگ
🐸ویسے عمران خان سے لاکھ اختلاف سہی لیکن یہ حقیقت ہے کہ خان پاکستان کا وہ واحد لیڈر ہے جو بھارت تباہ کر سکتا ہے... اگر خان کو
بھارت کا وزیراعظم بنا دیا جائے.
😡ہڈیوں کے 1 ڈاکٹر کی زوجہ محترمہ کو شراب کی حالت میں پکڑا گیا..
میڈیکل ٹیسٹ کیلئے جب شیخ زید ہسپتال "رحیم یار خان" لیکر جایا گیا تو محترمہ نے پولیس افسر اور لیڈی کانسٹیبل سے بدتمیزی کی...
پولیس کے حوصلے کو سلام...لیکن یہ ویسے کسی رعایت کی مستحق نہیں تھی
♨️میراثی کی بیوی میراثی سے
اج تے مینوں پسینوں پسین کر
چھڈو..
میراثی نے آٹھ کر پنکھا بند کر دیا.
"5 اگست کو ہم بھارت کے خلاف ایک منٹ کی خاموشی اختیار کریں گے"
معید یوسف
🐒نیازی کی کل کی تقریر
کے بعد صرف ایک انہونی بات ہوئی ہے کہ وہ یوتھئیے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر نمودار ہو گئے ہیں جو کافی عرصہ سے اپنا منہ چھپائے پھر رہے تھے.