کاش میں تیرے حسین ہاتھ کا کنگن ہوتا
تو بڑے پیار سے چاؤ سے بڑے مان کے ساتھ
اپنی نازک سی کلائی میں چڑھاتی مجھ کو۔۔۔
اور بے تابی سے فرقت کے خزاں لمحوں میں
تو کسی سوچ میں ڈوبی جو گھاتی مجھ کو۔۔ میں ترے ہاتھ کی خوشبو سے مہک سا جاتا جب کبھی موڈ میں اگر مجھے چوما کرتی