✨ *Hadith of the Day*✨
_مسکرانا خوش اخلاقی کی علامت ہے♥️_
حضرت عبداللہ بن حارث کہتے ہیں
*" رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر مسکرانے والا میں نے کسی کو نہیں دیکھا۔"*
Good morning
جو ٫ ایک شخص میرے مسائل کا حل بنا
کیسے کروں اُسے میں گوارہ کسی کے ساتھ
اچھا تو کوئی بھی تیرا نعم البدل نہیں
کرنا پڑے گا یعنی گزارہ کسی کے ساتھ
جرار حیدر
I'll tell you all one thing
To take as you will
There's worse things than breaking
There's being rebuilt
While fearing the falling
And learning to fly
With a heart burned to ash
That refuses to die
And if it all kills me
If that is my end
Find me in poetry
And know me again.
جینے کے لیے کسی خاص وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی صرف اتنا کافی ہے کہ کوئی اداس شخص آپ کی راہ دیکھ رہا ہوگا اور آپ کی ایک جھلک اس کے لبوں پر مسکراہٹ لے آئے گی۔" ✨💜
لوگوں کو بتایا گیا کہ وہ اپنے خدوخال، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں۔
حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے۔
*اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ »*
اس سال کو ہمارے اوپر امن ، ایمان ، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور شیطان کے بچاؤاور رحمن کی رضامندی کے ساتھ داخل فرما۔
*آمین
تمہارا حوصلہ جواب دینے لگے،
تو یاد کر لینا
اپنے مشکل ترین حالات کو
جب تم نے سنبھالا تھا وہ تم ہی تھے،
جو تمہارا سب سے مضبوط سہارا تھے
اورآج بھی جب مشکل نے پھر سے دستک دی
یہ تم ہی ہو
جو خود کو سنبھال سکتے ہو
یہ تم ہی جانتےہوکہ
تمہیں کتنی نرمی سے پرویا گیا ہےکیونکہ تم اہم ہو
��اباجی کاندھے پر بندوق لٹکائے جا رہے تھے
راستے میں کچھ لڑکوں کے پاس سے ان کا گزر ہوا تو ایک لڑکے نے مذاق بولا:
بابا جی خیر اے؟
بندوق لئی پھردے او,
بندہ مارن تے نئی چلے؟
جواب میں بابا جی نے ایک کمال کی بات کہی
پُتر بندہ تے گل نال ای مر جاوندا اے بندوق تاں سوراں لئی رکھی ہوئی اے
Tahajjud is like a miracle prayer, you won't believe how your duas come into reality. Don't waste that opportunity even for once. Do wudu and pray Tahajjud ask whatever you want. But make sure that you have tawakkul and sabr on your duas.
Cutting toxic people off from your life doesn't mean that you hate them. It just means that you respect yourself enough to remove negativity and stress from your life by not having to deal with them anymore.
تو کہاں چلی گئی تھی
تیرا بے قرار انشاء
تیری جستجو میں حیراں
تیری یاد میں سلگتا
کبھی بستیوں بنوں میں
کبھی سوۓ کوہ صحرا
کبھی سورشوں میں کھویا
کبھی بے کس تنہا
لیے دید کی تمنا
بنا آرزو سراپا
تجھے ہر جگہ پکارا
تجھے ڈھونڈ ڈھونڈ ہارا
تو کہ روح زندگی تھی
تو کہاں چلی گئی تھی❤️
ابنِ انشاء
میرے معبود میری عزت کے لیے یہی کافی ہے کہ میں تیرابندہ ہوں
میرے فخر کے لیے یہی کافی ہے کہ تومیرا پروردگار ہے
توایسا ہے جیسا میں چاہتا ہوں پس مجھے ویسا بنا دے جیسا توچاہتا ہے
@NASA
Exciting times ahead as
@NASA
teams up with
@NorthropGrumman
and
@SpaceX
for the next
@Space_Station
cargo launch on Jan. 29 at 12:29pm ET! The scientific journey aboard the Cygnus capsule promises groundbreaking discoveries. Don't miss out, watch it unfold:
یہ کونسی کتاب میں لکھا ہے کہ محبوب بہترین ہی ہوتا ہے۔۔؟
محبوب بُرا بھی ہو سکتا ہے ، گنہگار بھی۔۔
محبت کا کام تو ہوتا ہے بس اپنا لینا،،
ہر عیب کو ڈھانپ دینا۔۔۔♡
❤😍🔥
تمہیں پتہ ہے یہ محبت کی ستر فیصد کہانیاں کہاں جا کر ختم ہوتی ہ��ں ،؟!!____
کہاں جا کر ختم ہوتی ہیں ،؟!
جب دونوں میں سے کسی ایک کا رشتہ
کہیں اور طے ہو جاتا ہے ۔__!!