Ayesha Profile Banner
Ayesha Profile
Ayesha

@ayesha_060

Followers
2,873
Following
3,011
Media
172
Statuses
7,969

Proud to be a Muslim, Alhamdulillah

Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@ayesha_060
Ayesha
28 days
وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ" اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ۔❤️ شب بخیر
Tweet media one
29
1
30
@ayesha_060
Ayesha
6 months
وَلَلۡآخِرَةُ خَیۡرُلَّكَ مِنَ الاُؤلٓی. تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا.القرآن ❤️ اسلام وعلیکم! صبح بخیر ۔۔۔ #SundayMorning
Tweet media one
30
0
22
@ayesha_060
Ayesha
7 months
السلام وعلیکم میرا پرانا اکاؤنٹ suspend ہو گیا ہے سب اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور فالو بیک لیں شکریہ🫀🌺 @tanveer8851
@ayesha_060
Ayesha
7 months
Tweet media one
7
0
6
22
0
21
@ayesha_060
Ayesha
6 months
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "اﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" (آمین)
20
0
20
@ayesha_060
Ayesha
6 months
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِیْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَاۚ اے ہمارے پروردگار! اگر ہم سے کوئی بھول چوک ہو جائے تو ہماری گرفت نہ فرما۔ آمین ۔ صبح بخیر زندگی
Tweet media one
22
3
23
@ayesha_060
Ayesha
6 months
کبھی کبھی ہمیں لمحوں کی قدر کا اندازہ نہیں ہوتا جب تک کہ وہ ہمارے لیے یادیں نہ بن جائیں۔ Good Evening ✨
Tweet media one
20
1
23
@ayesha_060
Ayesha
6 months
حضرت علیؓ نے فرمایا : صبح کا آغاز صدقے سے کیا کرو کیونکہ مصیبت صدقے سے آگے قدم نہیں بڑھاتی ، اللہ تعالیٰ صدقے کی وجہ سے 70 بیماریوں کو دور فرماتا ہے..❤️🥀 صبح بخیر۔🌄
16
1
15
@ayesha_060
Ayesha
6 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 صبح بخير 🍁 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! میں آپ سے مانگتا ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین یارب العالمین 🤲
Tweet media one
29
3
21
@ayesha_060
Ayesha
6 months
اِنَّ الصَّدَقَةَ لَتُطْفِئُ عَنْ اَھْلِھَا حَرَّ الْقُبُوْرِ وَاِنَّمَا یَسْتَظِلُّ الْمُـؤْمِنُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِیْ ظِلِّ صَدَقَتِهٖ یعنی بے شک صَدَقہ کرنے والوں کو صَدَقہ قبر کی گرمی سے بچاتا ہے اور بِلاشُبہ مسلمان ، قيامت کے دن اپنے صَدَقے کے سائے میں ہوگا۔ 🌺صبح
Tweet media one
21
1
21
@ayesha_060
Ayesha
1 month
یااللہ ہماری مدد فرما۔ یا اللہ ہمارے مسائل حل فرما۔ یا اللہ ہماری دعائیں قبول فرما۔ یا اللہ ہماری زندگی میں خوشیاں عطا فرما۔ یا اللہ ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما۔ آمین صبح بخیر
Tweet media one
30
0
22
@ayesha_060
Ayesha
20 days
کچھ کام تھے اپنی مرضی کے کچھ کام فقط مجبوری تھے پھر وقت بہت ہی تھوڑا تھا اور سارے کام ضروری تھے. دوپہر بخیر
Tweet media one
19
1
20
@ayesha_060
Ayesha
1 month
اے میرے پروردگار مُجھے تنہا نہ چھوڑ، تو سب سے بہتر وارث ہے۔ ✨شب بخیر ✨
Tweet media one
22
0
19
@ayesha_060
Ayesha
6 months
فَاِذَا عَزَمۡتَ فَتَوَكَّلۡ عَلَى اللّٰهِؕ اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الۡمُتَوَكِّلِيۡنَ پھر آپ نے فیصلہ کر لیا، اللہ پر بھروسہ رکھیں۔ یقیناً اللہ تعالیٰ توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔ (القرآن 3:159) 🌺GOOD NIGHT🌺 #cryptocrash
Tweet media one
16
1
13
@ayesha_060
Ayesha
30 days
اللّہ ان سے محبت کرتا ہے جو اس پر بھروسہ کرتے ہیں۔ صبح بخیر ❤️
Tweet media one
17
1
18
@ayesha_060
Ayesha
6 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر عید مبارک خدا آپ کو اس عید کے مقدس موقع پر تمام خوشیاں عطا فرمائے اور آپ کی عبادت قبول کرے. آمین #عيد_الفطر_المبارك
Tweet media one
20
1
17
@ayesha_060
Ayesha
6 months
چلو آؤ۔۔!! کسی وادی کے دامن میں۔۔!! زرد پتوں سے ڈھکے۔۔!! کسی بنچ پہ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں۔۔!! آؤ زندگی جیتے ہیں۔۔!!
Tweet media one
14
1
17
@ayesha_060
Ayesha
6 months
وَ اَنْ لَّیْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلَّا مَا سَعٰى اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کے لیے وہ کوشش کرتا ہے🌺 Asalam o alaikum 🥀 Good Morning ☀️🌼🥀❇️
14
0
14
@ayesha_060
Ayesha
6 months
کوئی تردید کا صَدمہ ھے ، نہ اَثبات کا دُکھ جب بچھڑنا ھی مقدر ھے تو ، کس بات کا دُکھ؟ 💐🌺 میز پر چائے کے_ دو بھاپ اُڑاتے ھُوۓ کپ اور ساتھ رَکھا ھے , نہ ھونے والی ملاقات کا دُکھ۔..!. 🌺صبح بخیر 🌺
Tweet media one
20
1
13
@ayesha_060
Ayesha
6 months
طبیب دیکھ ، نا جانے کیا ہوا ھے آنکھوں کو سب نظر آتا ھے مگر ، محبوب نظر نہیں آتا. شام بخیر
Tweet media one
14
2
15
@ayesha_060
Ayesha
6 months
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "اﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" (آمین) صبح بخیر
Tweet media one
12
2
15
@ayesha_060
Ayesha
6 months
قدرت اتنی پر فیکٹ ہے کہ ۔ آپکے ہر عمل کا بدلہ ضرور لٹاتی ہے۔ سکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آجائے گا۔ کسی کی آنکھ میں آنسووں کا سبب ہیں۔ تو بھی انتظار کیجئے ۔۔ اسلام وعلیکم صبح بخیر
Tweet media one
15
1
12
@ayesha_060
Ayesha
6 months
انسانوں نے لکیریں کھینچ کر سرحدیں بنا دی ہیں ہم پرندوں کی تو کوئی سرحد بھی نہیں ہوتی
Tweet media one
14
1
13
@ayesha_060
Ayesha
7 months
درزی اگر ھے تو ، ذرا ٹوٹے دلوں کو جوڑ . دھاگہ لگا خلوص کا ، پکی سلائی ہو
Tweet media one
13
0
14
@ayesha_060
Ayesha
6 months
بس بہت ہوا : آج سے میں ٹائم پر سوؤں گا ، ٹائم پر اُٹھوں گا🥱 ✨شب بخیر 🌃
Tweet media one
15
0
14
@ayesha_060
Ayesha
1 month
اس سے زیادہ تکلیف دا کُچھ نہیں ہو سکتا کہ آپکی عمر آپکے سامنے گزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکیں💔 🌞دوپہر بخیر 🌞
Tweet media one
11
2
11
@ayesha_060
Ayesha
29 days
جن کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں ان کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام. ✨Good Afternoon 🌞
Tweet media one
15
0
14
@ayesha_060
Ayesha
7 months
زندگی راز ہے تو اسے راز رہنے دو اگر ہے اعتراض تو اعتراض رہنے دو پھر اگر تمہارا دل کرے یاد کرنے کو تو دل کو یہ مت کہنا کہ آج رہنے دو۔ Good Afternoon
16
0
11
@ayesha_060
Ayesha
7 months
انسانوں نے لکیریں کھینچ کر سرحدیں بنا دی ہیں ہم پرندوں کی تو کوئی سرحد بھی نہیں ہوتی- اسلام وعلیکم شب بخیر
Tweet media one
11
0
12
@ayesha_060
Ayesha
6 months
درود شریف ایک ایسی عبادت ہے⁦♥️⁩🥀 جو زمین میں گمنام رہنے والوں کو آسمان میں معروف بنا دیتی ہے۔ اسلام وعلیکم صبح بخیر
12
0
12
@ayesha_060
Ayesha
6 months
آپ کے خیال میں دادا کا نام کیا ہونا چاہیے
Tweet media one
14
0
13
@ayesha_060
Ayesha
22 days
پھر کون بھلا ........... دادِ تبسّم اُنہیں دے گا ؟ روئیں گی بہت مجھ سے بِچھڑ کر تیری آنکھیں۔ دوپہر بخیر 🌞
Tweet media one
12
1
13
@ayesha_060
Ayesha
6 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر جمعہ مبارک 💖 حضرت محمد صلی علی اسلام نے فرمایا جب تمہارے کم حد سے بڑھ جائیں تو مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو✨
Tweet media one
17
0
11
@ayesha_060
Ayesha
6 months
﴿ وَيَوْمَ يَعَضُّ ٱلظَّالِمُ عَلَىٰ يَدَيْهِ يَقُولُ يَٰلَيْتَنِى ٱتَّخَذْتُ مَعَ ٱلرَّسُولِ سَبِيلًا ﴾ اور (یاد کرو) جس دن ظالم اپنے ہاتھ کاٹے گا، وہ کہے گا: "کاش! میں نے رسول ﷺ کے ساتھ راستہ اختیار کیا ہوتا۔ اسلام وعلیکم صبح بخیر
14
0
10
@ayesha_060
Ayesha
1 month
اے مصور !! تجھے استاد میں مانوں گا، درد بھی کھینچ، میری تصویر کے ساتھ۔❣️
Tweet media one
10
0
12
@ayesha_060
Ayesha
8 months
Asalam o alaikum Good night
Tweet media one
10
1
8
@ayesha_060
Ayesha
7 months
مجھ سے جو لوگ چرائے ہیں تیری جنت نے میری دنیا میں وہ لازم تھے، مگر مرضی خدا کی!! شب بخیر #GoodnightEveryone
Tweet media one
12
0
8
@ayesha_060
Ayesha
7 months
Assalam O alaikum 🌸 Good afternoon X Family ❤️ Have a great weekend 🤩
Tweet media one
9
0
10
@ayesha_060
Ayesha
7 months
Asalam o alaikum Good morning Have a blessed Friday Jummah mubarak ❤️
Tweet media one
11
0
10
@ayesha_060
Ayesha
7 months
`اے ماں! یہاں جنت میں بہت پرندے ہیں` ~میں جب بھی کسی سے پوچھتا ہو�� کہ تم کہاں سے آئے ہو؟ ~تو وہ مجھے بتاتا ہے، "میں یہاں نیا ہوں اور میں غزہ سے آیا ہوں!"💚 ~كثيرةٌ هُنا طيور الجنة يا أمّي! ~وكلَّما سألتُ أحدها "من أين جئت؟" ~قال لي "أنا جديدٌ هنا، جئتُ من غزّة!"
Tweet media one
9
0
10
@ayesha_060
Ayesha
7 months
انسان کی سب سے خوبصورت دنیا خیالوں کی دنیا ہوتی ہے، جھاں وہ اپنی مرضی کی زندگی جی سکتا ہے،چاہے وہ چند سیکنڈز کی ہی کیوں نہ ہو۔
9
0
10
@ayesha_060
Ayesha
6 months
بلدا سورج کہندا اے، ہے کوئی میرے ورگا ؟ نکا جیا اک دیا بولیا ! شام پئی تے ویکھاں گے۔ شام بخیر
Tweet media one
11
0
9
@ayesha_060
Ayesha
7 months
Asalam o alaikum Good morning
Tweet media one
9
1
10