atifq1861 Profile Banner
Atif qayyum🧍🏻✨🌟 Profile
Atif qayyum🧍🏻✨🌟

@atifq1861

Followers
4K
Following
178K
Statuses
40K

🌹 اللھم صلي وسلم على نبينا محمد ع 🌹

Joined May 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@atifq1861
Atif qayyum🧍🏻✨🌟
17 days
#ادبی_رنگ اک دنیا .!! رات کی رانی سی اور ہاتھ سے جاتا میرا یہ دل رات کی خاموشی ميں سرگوشی اور عاطف اُس پے یہ میرا واری دل عاطف قیوم
8
9
38
@atifq1861
Atif qayyum🧍🏻✨🌟
2 hours
#ادبی_رنگ #SOW_3YearsOfHonor @TM__SOW #کون_چلائے_گا_پاکستان #عمران_خان_سبكی_جان #یہ_جو_ترمیم_کر_دی_ہے #اس_کے_پیچھے_وردی_ہے سیرینہ چوک میں پولیس اور وکلاں میں سخت تصادم اور فلگ شگاف نعرے 😂
0
2
3
@atifq1861
Atif qayyum🧍🏻✨🌟
3 hours
@Qurat_7 ❤️👈🏽👈🏿
0
0
0
@atifq1861
Atif qayyum🧍🏻✨🌟
3 hours
@5malii جی مگر کچھ مطلب سو میں ایک دو 😑
0
0
1
@atifq1861
Atif qayyum🧍🏻✨🌟
4 hours
@Salenophile786 ❤️👈🏿👈🏽
0
0
0
@atifq1861
Atif qayyum🧍🏻✨🌟
5 hours
@MahwishJavaid07 وعلیکم السلام صبح الخير مہوش ❤️
0
0
0
@atifq1861
Atif qayyum🧍🏻✨🌟
12 hours
@tmnak5382 وعلیکم السلام صبح الورد تمنا ❤️
0
0
0
@atifq1861
Atif qayyum🧍🏻✨🌟
12 hours
#ادبی_رنگ دلاں مر جانیاں جے تُو سوچ کے آکھیاں لانداں اًج رونداں نہ پچھتُونداں وے وڈیاں سیانیاں
1
0
2
@atifq1861
Atif qayyum🧍🏻✨🌟
12 hours
@KhanMobeena ❤️👈🏿👈🏽
0
0
0
@atifq1861
Atif qayyum🧍🏻✨🌟
12 hours
#ادبی_رنگ عجیب ظُلم !! کرتی ہے مجھے پے تیری یادیں سوچو تو بکھر جاؤں نہ سوچو تو کدھر جاؤں جون ایلیا
0
1
2
@atifq1861
Atif qayyum🧍🏻✨🌟
13 hours
#ادبی_رنگ کہ تُجھے کیا علم .!! تُجھے ہارنے والے کچھ لوگ کتنی ندامت سے تُجھے دیکھتے ہیں پروین شاکر
0
3
3
@atifq1861
Atif qayyum🧍🏻✨🌟
13 hours
#ادبی_رنگ کچھ ڈوب کر پھر اُبھرتے ہیں کچھ زوال پا کر سُدھرتے ہیں رنگ اپنے اور ملال اپنے چاہتوں میں سوال اپنے عاطف تُم جو بولو تو کیا کہو گے رہ گئے میرے جو ادھورے سپنے عاطف قیوم
0
1
2
@atifq1861
Atif qayyum🧍🏻✨🌟
13 hours
#ادبی_رنگ میری عمر بھر کی کمائی بھی کسی کام نہ آئی وہ شخص میری ذات کو عاطف بکھیرتا چلا گیا عاطف قیوم
0
1
3
@atifq1861
Atif qayyum🧍🏻✨🌟
13 hours
#ادبی_رنگ دعا یہی ہے کہ اب تُو روئے عاطف مگر !! مجھے خُود میں دیکھ کر عاطف قیوم
0
1
2
@atifq1861
Atif qayyum🧍🏻✨🌟
13 hours
#ادبی_رنگ ہم جو ہر بار یار تیری بات میں آ جاتے ہیں گُھوم پھر کر اُسی اوقات میں آ جاتے ہیں جب اُسے باقی نہیں رہتی ضرورت میری درجنوں عیب میری ذات میں آ جاتے ہیں
0
1
3
@atifq1861
Atif qayyum🧍🏻✨🌟
14 hours
#ادبی_رنگ سب کو اپنانے والا آخر خود وہ تنہا رہ گیا اُسکے خوابوں کا محل خوابوں میں ہی رہ گیا اُس کا مزاج ایسا تھا کبھی گلہ نہ کیا اُس نے اتنا بڑے دل تھا اُس کا سارے زخم سہہ گیا
0
2
3
@atifq1861
Atif qayyum🧍🏻✨🌟
14 hours
#ادبی_رنگ ہم سے یہاں تو کُچھ بھی سمیٹا نہ جا سکا ہم سے ہر ایک چیز یہاں بکھرتی چلی گئی اٍک اشک جو قہقہوں سے گُزرتا چلا گیا اٍک چیخ خاموشی میں اُترتی چلی گئی امیر امام
0
1
4
@atifq1861
Atif qayyum🧍🏻✨🌟
14 hours
#ادبی_رنگ ہم کو کسی کے حُسن نے شاعر بنا دیا ہونٹوں کا نام لے نہ سکے جام لکھ دیا
0
1
2