*جناب اس طرح نہیں کرتے، رابطہ تو رکھتے ہیں,
تھوڑا ملنے جلنے کا سلسہ تو رکھتے ہیں,
*منزلیں بلند ہوں، تو مشکلیں بھی آتی ہیں،
*مشکلوں سے لڑنے کا، حوصلہ تو رکھتے ہیں!!*
*جو تمہارے اپنے ہوں تم سے پیار کرتے ہوں٫
*ان کا حال کیسا ہے٫ کچھ پتہ تو رکھتے ہیں*
گڈ نائٹ