Aysha Mirza Profile
Aysha Mirza

@ashbilal15

Followers
2,672
Following
2,572
Media
56
Statuses
5,551

آپکی ایک اچھی پوسٹ آپکے لیے صدقہ جاریہ اور ایک بری پوسٹ گناہ جاریہ بن سکتی ہے۔

Pakistan
Joined November 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
کیا اپنے قرآن کو تفسیر کے ساتھ نہیں پڑھا اسے سمجھنے کی کوشش نہیں کی؟ تو ایک مرتبہ یہ آیات ضرور پڑھیں۔ ﴿۱۲۴﴾ ’’اورہم اٹھائیں گے اسے قیامت کے دن اندھا (کرکے)۔‘‘ ﴿۱۲۵﴾’’وہ کہے گا :اے میرے پروردگار! تو نے مجھے اندھا کیوں اٹھایا ہے‘ جبکہ میں (دنیا میں) تو بینائی والا تھا۔‘‘
139
6
135
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
جب بھی ہم لوگوں کو گناہ سے روکتے ہیں اور شریعت پے عمل کرنے کا کہتے ہیں تو اکثر لوگوں کا جواب ہوتا ہے کہ آج کل تو سب کرتے ہیں گناہ کچھ نہیں ہوتا۔اس کا جواب بھی اللہ نے اس آیت میں دیا ہے۔ سورۃ الانعام آیت ۱۱۶ ’’اور اگر تم پیروی کرو گے زمین میں بسنے والوں کی اکثریت کی تو وہ تمہیں
105
1
89
@ashbilal15
Aysha Mirza
6 months
عربوں میں حافظے قرآن اس بندے کو کہتے تھے جسے قرآن یاد ہوتا تھا لفظ با لفظ اسے سمجھتا تھا اور اس کی زندگی شریعت کہ مطابق گزرتی تھی۔ لیکن ہم نے تو حفظ کرنے کو رسم بنا لیا۔ اگر عمل ہی نہیں کرنا تو صرف رٹہ لگانے کا کیا مقصد ہے؟ حفظ کرنے سے پہلے تو یہ فرض ہے کہ ہم پڑھ کہ سمجھیں قرآن
77
2
78
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
اکثر لوگ کہتے ہیں کے ہر روز قرآن کی تلاوت کریں لیکن سچ ہے کے آپ ہفتے میں بیشک ایک دن کر لیں لیکن تفسیر کے ساتھ سمجھ کے پڑھیں۔۔۔کیا آپ ہفتے میں ایک دن بھی نہیں نکال سکتے دین کو سمجھنے کے لیے؟ کیا دنیا کی کوئی اور کتاب ایسی ہے جیسے اتنا زیادہ پڑھا جاتا ہو بنا مطلب سمجھے؟
92
0
78
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
غور کریں اپنی گزری ہوئی زندگی کے بارے میں آپکو گزری ہوئی زندگی چند گھنٹوں کی طرح لگے گی یا چند دن کی طرح۔ قیامت والے دن ہمیں ہماری زندگی ایسی ہی لگے گی۔ لیکن آخرت والی زندگی میں کبھی موت نہیں آئے گی۔ اگر آپ جہنم میں چلے گئے تو ہمیشہ کے لیے وہی رہ جائیں گے۔ اس لیے اپنی آخرت کی
64
1
70
@ashbilal15
Aysha Mirza
8 months
آج کل مسلمان نوکری کے لیے ہزاروں کتابیں پڑھ سکتے ہیں لیکن آخرت کے لیے صرف ایک قران کو تفسیر کے ساتھ سمجھ کر نہیں پڑھ سکتے۔ کیا جواب دو گے جب قیامت والے دن رسولؐ اللہ سے شکایت کریں گے؟؟
Tweet media one
83
1
68
@ashbilal15
Aysha Mirza
6 months
یا اللہ ہمیں معاف کر دینا جن نوجوانوں نے زمین پر تیرا خلیفہ بننا تھا اُن کے پاس وقت ہی نہیں ہے تیرا کلام پڑھنے کا یا سیرتِ نبی پڑھنے کا۔۔ یا یہ سمجھنے کی کوشش کرنے کا کہ تو نے کیوں پیدا کیا تھا انہیں؟ لیکن ان کے پاس وقت ہے فحاش ویڈیوز کو دیکھنے کا اور ایک دوسرے کو بھیج کے ایسے
80
1
63
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
جب کوئی پریشانی یہ مشکل آتی ہے تو انسان کو اللہ یاد آتا ہے ۔۔ تب دن رات وظائف شروع ہو جاتے ہیں لیکن ویسے اتنی بھی توفیق نہیں ہوتی کہ اللہ کے کلام کو پڑھ کے یہ جاننے کی کوشش کرے کہ اللہ نے زندگی گزارنے کا کیا طریقہ بتایا ہے؟ تو تم نے اللہ کو کیا سمجھ رکھا ہے؟ اگر یہی رویہ کسی
62
1
60
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
آپکی زندگی کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے؟
80
0
65
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
السلام و علیکم جیسے بچے کو بڑے ہو کر سمجھ آتا ہے کہ ماں باپ کی لگائی گئی پابندیاں اس کے بھلے کے لیے تھیں ایسے ہی انسان کو قیامت والے دن احساس ہوگا کہ اللہ کی لگائی گئی پابندیاں اس کے بھلے کے لیے تھیں۔لیکن تب وقت گزر چکا ہوگا۔۔۔۔ "The Absolute Ruler" **Allah**
63
1
55
@ashbilal15
Aysha Mirza
6 months
ہماری معاشرے کے زوال کی ایک بڑی وجہ ایک غلط فہمی ہے۔ وہ یہ کہ ہمیں لگتا ہے کہ کوئی بھی آپکے ساتھ غلط کرتا ہے تو صبر کریں اگر کسی شخص کے ساتھ آپکے اس پاس غلط ہو رہا ہے تو آپ بجائے اس کہ حق کے لیے بولنے کہ اسے بھی صبر کا مشورہ دیتے ہیں۔۔ جس سے ظلم اور زیادتی دن بدن بڑھتی جاتی ہے۔
63
2
62
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
جو انسان دنیا ایک دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھاسکتے وہ قیامت والے دن کیا کسی کا بوجھ اٹھائیں گے؟ اس لیے اپنی آخرت کسی کے بھروسے نا چھوڑیں خود قرآن کی تفسیر پڑھیں۔۔خود سیرتِ نبی پڑھیں اور سمجھیں کیا مقصد ہے ہمارا۔۔ اسلام کوئی پروفیشن تو نہیں تھا کہ تم نے اسے پروفیشنل لوگوں کہ حوالے کر
69
2
59
@ashbilal15
Aysha Mirza
6 months
معذرت کسی کو برا لگے تو۔۔۔ لیکن کیا کسی کو تکلیف نہیں ہوتی ہماری قوم کی حالت دیکھ کہ؟ فلسطین میں ہمارے بہن بھائیوں پے ظلم کی انتہا۔۔ دبئی میں مندر کا افتتاح ۔۔۔ سورج گرہن کا ہونا.. دبئی میں سیلاب آ جانا ۔۔ سعودی عرب میں فہاشی ۔۔۔ کیا یہ نشانیاں نہیں ہیں؟ قرآن میں کتنی مرتبہ
56
2
59
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
آج رمضان کا آخری جمعہ ہے۔ سب مل کے آج لازمی دعا کریں کہ ہمارے پاکستانی بہن بھائی دین کو سمجھنا شروع کریں۔ اسلام صرف عبادت کا مذہب نہیں ہے۔ مومن بننے کے لیے شرعی طریقے سے زندگی بھی گزارنی ضروری ہے۔ ہم لوگ ہندوستان سے الگ ضرور ہو گئے لیکن طرزِ زندگی آج بھی ہندو والا ہی ہے۔بس نام کی
72
1
55
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
السلام وعلیکم عبادت کرتے ہو اور لوگوں کو تکلیف بھی دیتے ہو۔ صدقہ کرتے ہو اور احسان بھی جتاتے ہو۔ اپنی نیکیاں اسی تھیلی میں نے اکٹھی کریں جس میں سوراخ ہو۔۔
69
0
52
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
Kaisa raha aj din sabka 2nd last juma of this ramzan?
70
1
52
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
مسلمانوں کی کمزوری کی سب سے بڑی وجہ ہے فرقہ واریت اور اس کی سب سے بڑی وجہ ہے کہ مسلمانوں نے خود دین کو پڑھنا چھوڑ دیا ہے۔۔جس دن سب نے خود قرآن کی تفسیر اور سیرتِ نبی پڑھ لیے اس سب ایک ہی جائیں گے۔ سورة آل عمران آیت 105 "تم ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جنہوں نے اپنے پاس روشن
52
3
54
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
1
0
58
@ashbilal15
Aysha Mirza
6 months
"WE WANT TEREBIN 2" یہ ہیں ہماری قوم کی ترجیحات۔۔انتہائی فضول فہاشی بھرا ڈرامہ جس کا کوئی سر تھا نا پاؤں ایک لڑائی کی وجہ سے ایک بیوقوف لڑکی گھر اور اپنے ماں باپ کو چھوڑ کے بھاگ گئی۔۔۔ اور کسی بھی اجنبی کو اپنا ماں باپ مان لیا۔۔ اصل باپ اس کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے اس کی یاد میں مر گیا
54
0
43
@ashbilal15
Aysha Mirza
6 months
جس دن عوام سچ میں عاشق رسول ﷺ بن گئی۔انہوں نے سیرتِ نبی پڑھ کے عمل کرنا شروع کر دیا۔ قرآن کو خود تفسیر سے پڑھنا شروع کر دیا اس دن سارا پاکستان ایک ہو جائے گا۔لیکن ہماری عوام کو تو بس دین کے ٹھیکیداروں نے ہے بتا دیا ہی نبی ﷺ ہماری شفاعت کروا دیں گے بھلا جو مرضی کرو۔ یہ تو بتایا
42
2
43
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
The Prophet Muhammad (S.A.W.W) said: “The best of charity is when a Muslim man gains knowledge, then he teaches it to his Muslim brother.” رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "سب سے افضل صدقہ یہ ہے کہ جب کوئی مسلمان علم حاصل کرے، پھر اپنے مسلمان بھائی کو سکھائے۔" — Sunan Ibn
42
0
36
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
السلام و علیکم آپ سب کو رمضان کے مہینے میں سب سے زیادہ کیا چیز اچھی لگتی ہے۔۔؟
42
0
39
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
اگر آپکو موقع ملے کسی بھی ملک میں جا کر فری رہنے کا تو آپ کس ملک میں جائیں گے اور کیوں؟
58
0
39
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
یہ 800 والا لیڈیز سوٹ کہاں سے ملتا ہے ؟ کسی کو پتہ ہے؟
48
0
37
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
Hadees related to Dajjal arrival. Dawood 4311
Tweet media one
31
1
35
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
سورج گرہن دیکھیں تو کیا کریں۔۔ ایک دفعہ سورج گرہن ہوا تو نبی اکرم ﷺ بہت گھبرا کر اٹھے اس ڈر سے کہ کہیں قیامت نہ قائم ہو جائے ۔ آپ ﷺ نے مسجد میں آ کر بہت ہی لمبا قیام ، لمبا رکوع اور لمبے سجدوں کے ساتھ نماز پڑھی ۔ میں نے کبھی آپ ﷺ کو اس طرح کرتے نہیں دیکھا تھا ۔ آپ ﷺ نے نماز
29
0
33
@ashbilal15
Aysha Mirza
6 months
کاش سب یہ سمجھتے کے لوگوں کو مرنے سے پہلے بھی کندھے کے ضرورت ہوتی ہے نہ کہ تانوں کی۔۔۔۔۔
30
2
31
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
ہماری اگلی نسلیں 2024 کے الیکشن کے بارے میں کیا پڑھیں گی مطالعہ پاکستان میں؟؟؟کیا لگتا ہے آپکو؟ 🇵🇰
34
0
29
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
آپ سبکو اور آپکے گھر والوں کو عید مبارک۔ اللہ مسلمان حکمرانوں کے اندر غیرت جگائے۔امین اللہ ہمارے بہن بھائیوں کے لیے آسانی پیدا کرے آمین اللہ ہمارے ملک کا یہ حال کرنے والوں کا فرعون سے بھی بدتر حال کرے امین
38
1
31
@ashbilal15
Aysha Mirza
6 months
آخر کب تک ہم غفلت کی زندگی جیتے رہیں گے؟ جس طرح ہم نے سکول کی پڑھائی کو اپنے اوپر فرض کر لیا ہے کب ہم اللہ تعالی کا کلام پڑھنا اور سمجھنا اپنے اوپر فرض کریں گے؟ کب وہ لوگ جو عشق رسول کا دعویٰ کرتے ہیں کرکٹ سے فلموں سے اور ڈراموں سے وقت نکال کر سیرت نبی پڑھیں گے اور یہ سمجھنے کی
24
3
33
@ashbilal15
Aysha Mirza
6 months
معذرت کے ساتھ پرانے زمانے میں کچھ عورتیں فاکوں اور غربت سے تنگ آ کر مجبوراً طوائف بنتی تھی لیکن پھر بھی لوگ اُن کو حقارت کی نظر سے دیکھتے تھے۔۔ اب لڑکیاں شوق سے یہ سب کرتی ہیں اور لوگ اُن کو عزت دیتے ہیں۔ اُن سے ایک ملاقات کے لیے پاگل ہوتے ہیں۔۔ کسی بھی معاشرے میں وہی کام عروج
31
0
32
@ashbilal15
Aysha Mirza
6 months
عورت کیوں ڈپریشن میں چلی جاتی ہے؟ اس کی سب سے بڑھی وجہ یہ ہے کہ۔جب لڑکی کی شادی ہوتی ہے تو اسے سمجھایا جاتا ہے کہ مرد کی ضرورت پوری کرنا اس کے فرائض میں شامل ہے لیکن لڑکے کو کوئی نہیں سمجھاتا کہ عورت کی نفسیاتی ضرورت بھی ہوتی ہے جو پوری کرنا شوہر کا فرض ہے۔ وہ اپنا خاندان جہاں
27
1
31
@ashbilal15
Aysha Mirza
8 months
صرف نماز اور قران پڑھنے سے انسان مومن نہیں ہو جاتا۔ دھوکہ اور جھوٹ بولنا چھوڑنا پڑتا ہے۔ رشتےداروں کو حقوق بھی دینے پڑتے ہیں ہمسایوں کا خیال بھی رکھنا پڑتا ہے۔ بہنوں کو جائیداد اور پسند کی شادی کا حق بھی دینا پڑتا ہے۔ دین پہ عمل ہم خود نہیں کرتے اور بدنام اسلام کو کرتے ہیں۔
42
1
28
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
جاگ جاؤ مسلمانوں جنگ عظیم بہت قریب ہے۔ حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ کا بیان ہے ‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ایسا وقت آنے والا ہے کہ دوسری امتیں تمہارے خلاف ایک دوسرے کو بلائیں گی جیسے کہ کھانے والے اپنے پیالے پر ایک دوسرے کو بلاتے ہیں ۔‘‘ تو کہنے والے نے کہا : کیا یہ ہماری ان دنوں
41
0
28
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
اسلام و علیکم جس دن تم دوسروں کا درد اپنے اوپر محسوس کرنے لگو تو سمجھ جانا تم اشرف المخلوقات ہو!!!
27
0
27
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
السلام وعلیکم کیا تمہیں یقین ہے کہ قرآن اللہ کا کلام ہے؟ اگر ہاں تو پھر ابھی تک اسے سمجھے کہ پڑھا کیوں نہیں؟ اپنے کسی عزیز کا میسج تو پڑھے بغیر نہیں رہ سکتے۔۔۔ پھر زندگی کے اتنے سال اللہ کا میسج پڑھے بغیر کیسے گزار لیے؟ کیا اس کا مطلب تمہیں یقین ہی نہیں؟ #Quran #Ramzan2024
23
0
27
@ashbilal15
Aysha Mirza
8 months
In Islam, the rights of animals are not overlooked. However, some followers start believing they will attain paradise despite neglecting the rights of others. While Allah may forgive certain transgressions, He does not overlook the rights of human beings. #Islam #HumanRights
Tweet media one
36
0
25
@ashbilal15
Aysha Mirza
6 months
can anyone tell me why earthquake is trending???? #earthquake
28
0
27
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
اِس عید پے چوڑیاں پہننے کو دل نہیں کر رہا دل کر رہا ہے تمام مسلم ممالک کے حکمرانوں کو بھجوا دیں۔💔💔💔 #عيد_الفطر_المبارك #EidMubarak
32
0
25
@ashbilal15
Aysha Mirza
8 months
السلام و علیکم جس دین میں جانوروں کے حقوق معاف نہیں اسی دین کے ماننے والے انسانوں کے حقوق کو نظر انداز کر کے اپنے آپکو جنتی سمجھنے لگتے ہیں۔ اپنے حقوق شاید اللہ معاف کردے لیکن انسانوں کے حقوق تو اللہ بھی معاف نہیں کرتا ۔۔
Tweet media one
20
1
22
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
23 مارچ، یومِ پاکستان کا بڑا سبق یہ ہے کہ اگر ایک قوم مل کر کچھ کرنے کا پختہ ارادہ کر لے تو پھر اسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ آنے والے سالوں میں ہمیں اور ہمارے نوجوانوں کو اس اصول پر دل و جان سے یقین رکھنے کی ضرورت ہے۔ #PakistanDay #23March2024
16
1
20
@ashbilal15
Aysha Mirza
6 months
رزق کا وعدہ تو اللہ نے کیا ہے لیکن آخرت کا نہیں۔۔۔ اور انسان ساری زندگی رزق کمانے میں گزار دیتا آخرت کی فِکر میں نہیں.. کیوں؟
13
0
20
@ashbilal15
Aysha Mirza
8 months
السلام و علیکم صرف بھوکے پیاسے رہنا روزے کا مقصد نہیں ہے۔۔روزے کا مقصد ہے اپنے نفس پر قابو رکھنا۔اپنے آپ کو ہر قسم کے گناہ سے روکنا.
Tweet media one
19
1
17
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
السلام وعلیکم جب آپ پریشان ہوتے ہیں تو کیا چیز آپکی پریشانی کم کرتی ہے؟ کس چیز سے آپکو سکون ملتا ہے؟؟ مجھے تہجد اور استغفار سے
17
0
18
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
X is the best social media platform. We want it unblock in Pakistan and also request @elonmusk to Allow monitisation in Pakistan. #UnblockXinPakistan
20
0
16
@ashbilal15
Aysha Mirza
8 months
یہ آننت امبانی کی تصویریں ہیں جو لوگ ان کے وزن کا مزاق بنا رہے ہیں اُن کو بتا دوں کے یہ بہت سلم تھے لیکن انکی یہ حالت ایک خطرناک بیماری اور اس کے علاج کے لیے سٹیرائڈز لگنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ کسی کا مذاق بننے سے پہلے سوچ کیا کرائیں اگر اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے؟ #AmbaniPreWedding
Tweet media one
12
0
18
@ashbilal15
Aysha Mirza
8 months
کبھی بھی کسی بھی نیکی کو کمتر نہ سمجھیں۔ چھوٹی سے چھوٹی نیکی بھی آپکے لیے آخرت میں بخشش کا ذریعہ بن سکتی ہے بس شرط یہ ہے کہ نیکی کے پیچھے وجہ صرف اللہ کی رضا ہو۔
16
1
17
@ashbilal15
Aysha Mirza
8 months
السلام وعلیکم زندگی تو سبھی جی رہے ہیں۔ لیکن ہماری زندگی کا اصل مقصد کیا ہے؟ عبادت کرنے کے لیے تو فرشتے بھی ھیں؟ بچے پیدا کر کے تو جانور بھی پال لیتے ہیں؟ تو بھلا انسان اشرف المخلوقات کیسے اور کیوں؟
14
0
13
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
@freemonotheist but unfortunately the Quran is the words of Allah its for reading and following ..not for decoration 💔
6
0
15
@ashbilal15
Aysha Mirza
8 months
السلام و علیکم ہم لوگ روزہ رکھتے ہیں اپنی پسند کی سہری کرتے ہیں پھر شام کو ہر طرح کے مزیدار کھانے کھاتے ہیں۔ لیکن ان لوگوں کا کیا کو سارا سال مجبوری کا روزہ رکھتے ہیں اور روزہ کھولنے کے لیے بھی اُن کو کچھ نہیں ملتا۔۔ کافی لوگ تو اس دکھ میں اپنی جان لے لیتے ہیں۔😞
15
0
14
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
Blue tick.. 🫣🫣🫣🤫 Ab meri post or mairay cmnts ki value ziada ho gai hai.😁😁😁
11
0
12
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
حاجیوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر اور عمرہ کرنے والوں کی تعداد کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے جبکہ دنیا بھر میں ایمانداری کے انڈکس کے مطابق پاکستان کا 160 نمبر ہے ....😞😞😞😞 کاش پاکستانیوں نے دین کو پڑھ کے سمجھ ہوتا۔۔
14
0
12
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
🤣🤣🤣
@DurraniViews
Salman Durrani
7 months
Ground to earth.
Tweet media one
87
493
2K
11
0
13
@ashbilal15
Aysha Mirza
8 months
Ramzan Mubarik تلاوت تو ہر مسلمان ہر رمضان میں کرتا ہے ۔ تو کیا اس رمضان اپ قرآن کی تفسیر اور ترجمہ پڑھ کے قرآن کا پورا حق ادا کریں گے؟ کیا آپ یہ جاننا نہیں چاہتے کہ اللہ نے انسان کو کیا پیغام دیا ہے قرآن کے ذریعے؟
13
0
13
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
کیا لگتا ہے آپکو کیا کل عید ہوگی؟ #عيد_الفطر
8
0
11
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
True lovers of Prophet Muhammad study the Quran and Hadith and start following them practically. If you don't study the Quran and the Seerah of the Prophet, I'm sorry, but don't claim you love him.
8
0
11
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
@CEOONemarkPvt sir ap log aisi ghair muhzab batain na karian 😁
3
0
13
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
Exactly aik galat post gunah jaria ban sakti hai..or aik achi post sadka jaria...
@Tehreem2308
Tehreem Fatima
7 months
Music is Haram And you are posting and sharing Videos with Music Whoever listens to it You will get a sin 1 View = Sin 1000 views = 1000 sins And so on You are getting, because of the videos you shared or posted with Music in it .
41
1
39
6
0
9
@ashbilal15
Aysha Mirza
6 months
حضرت مریم کی شادی نہیں ہوئی پھر بھی ایک کامیاب خاتون تھیں۔۔ حضرت خدیجہ کے بیٹے نہیں تھے پھر بھی رب نے انکو سلام کہلوائے۔۔ حضرت عائشہ کی اولاد نہیں تھی پھر بھی ساری عمر اس غم میں نہیں کھپائی بلکہ کم عمری میں بیوگی کے باوجود بامقصد اور پروقار زندگی گزاری۔۔ حضرت آسیہ کو اچھا شوہر
6
1
11
@ashbilal15
Aysha Mirza
6 months
مسلمانوں کب تک تمہاری اولاد کے رول ماڈل superman ،spiderman اور avengers رہیں گے۔یہ سب کہانیاں تو من گھڑت ہیں۔ اور اب netflix پر Lucifer series دیکھ رہے ہیں جس میں شیطان کو مظلوم اور ہیرو بنا کہ دکھایا جا رہا ہے. کیا تمہاری نسل دجال کے فتنے سے بچ پائے گی اگر اُن کے ہیرو ہی دجال
10
1
10
@ashbilal15
Aysha Mirza
8 months
افطاری کے بعد کس کس کی جان میں جان چائے پینے کے بعد آتی ہے؟ ☕☕☕،🫠🫠
10
0
9
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
One more detail hadees related to Dajjal Masnad Ahmed 12989
Tweet media one
4
0
9
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
Kisi bhi insan k kahay hway ilfaz batayain jis say apko sab say ziada taqleef hwi ho?
6
0
6
@ashbilal15
Aysha Mirza
8 months
السلام وعلیکم ۔ اگر آپ سب سے پوچھا جائے کہ کوئی ایک چیز آپ ہماری سوسائٹی میں بدل سکتے ہیں تو وہ کیا چیز ہوگی جسے آپ بدلنا چاہیں گے؟؟؟۔
9
0
9
@ashbilal15
Aysha Mirza
6 months
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کا ہر مسلمان پر حق ہے کہ ہر سات دن میں ایک دن ( جمعہ میں ) غسل کرے ۔ Sahih Bukhari #898 #JummahMubarak
6
1
8
@ashbilal15
Aysha Mirza
6 months
عرب ذرائع سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف قتل کی کوشش کی خبر دے رہے ہیں۔ Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman
7
0
8
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
یا اللہ اسرائیل کا آئیرن ڈوم خراب کر دیں بس ۔۔ #ایران #iran
0
1
7
@ashbilal15
Aysha Mirza
6 months
"Prophet Muhammad" (ﷺ) Said "The rights of a Muslim on the Muslims are five: to respond to the salaam, visiting the sick, to follow the funeral processions, to accept an invitation, and to reply to those who sneeze. Sahih Bukhari #1240
3
0
6
@ashbilal15
Aysha Mirza
7 months
Siblings 🤣🤣 露大統領 #SixTONESANN "BREAKING NEWS"
5
0
6
@ashbilal15
Aysha Mirza
8 months
Beshak
@IkramAlir786
Ikram
8 months
Al Quran #KateGate #earthquake #القران_الكريم
Tweet media one
1
0
3
4
1
7
@ashbilal15
Aysha Mirza
6 months
کیا اس سے ہماری قوم میں بیروزگاروں کو روزگار مل جائے گا؟ کیا جو غریب بھوک سے تنگ آ کر جان لے رہے ہیں اُن کی جان بچ جائے گی؟ کیا ہمارے بہن بھائی جو غزہ میں ذبح کیے جا رہے ہیں وہ بچ جائیں گے؟ نہیں نا مجھے کوئی دلچسپی نہیں ایسے کسی مشن میں۔۔۔ #LunarMission
6
0
7
@ashbilal15
Aysha Mirza
6 months
یہی تو دکھ ہے ہماری عوام کے پاس نوکری کے لیے ہزاروں کتابیں پڑھنے کا وقت ہے لیکن آخرت کے لیے اللہ کا کلام سمجھ k پڑھنے کی فرصت نہیں۔۔ دعوے یہ لوگ عشق رسول کے کرتے اور سیرت نبی پڑھنے کا وقت نہیں ان کے پاس؟؟؟
1
0
7
@ashbilal15
Aysha Mirza
1 year
@Haqeeqat_TV i was already thinking k.ap.kahan hai mujhe yehi lag raha tha k apkay sath bhi koi aisa hi issue hai
1
0
7