Arshad Mirza (Official) Profile Banner
Arshad Mirza (Official) Profile
Arshad Mirza (Official)

@arshadcp_

Followers
1,632
Following
1,562
Media
83
Statuses
4,281

Urdu Poet شاعر، ادب ، لڑیچر ،سماج اردو

Pakistan
Joined December 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
سیالکوٹ مشاعرہ کی یادگار ویڈیو
39
6
54
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
ایک یادگار مشاعرہ کی ریکارڈنگ ملی ہے ۔ آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنی رائے سے ضرور نوازیں۔
60
0
29
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
جسم پر میرے اگر ایک بھی پر باقی ہے یاد رکھنا میرا اڑنے کا ہنر باقی ہے مشورہ کرنا ہو تو گاؤں چلا آتا ہوں میرے پرکھوں میں ابھی ایک شجر باقی ہے محمد ارشد مرزا
12
2
24
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
ایک کھڑکی ہے آئینے جیسی شہر سارا وہیں سنورتا ہے محمد ارشد مرزا
Tweet media one
23
0
21
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
Tweet media one
18
0
19
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
اپنے ایکس فالورز کے نام ۔ جب تک پتھر باقی ہیں ہم شیشے کے ساتھی ہیں اب تم سے وہ عشق کریں جن کی عمریں باقی ہیں مجھ سے آزادی سیکھو میں نے جیلیں کاٹی ہیں وہ جو گھر سے بھاگی ہیں کچھ رسموں کی باغی ہیں ہم شہروں کی گلیاں ہیں ہم قبروں کا ماضی ہیں میری بیٹی اور چڑیا آزادی کی
Tweet media one
15
0
19
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
بارہا اس لیے بھی آتا ہوں اسٹیشن پر آخری بار اسے میں نے یہیں چھوڑا تھا محمد ارشد مرزا
Tweet media one
13
0
18
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
بات سے بات نکل آئے گی لڑنے کے لیے یہ سہولت ہمیں حاصل ہے بچھڑنے کے لیے محمد ارشد مرزا
Tweet media one
24
0
17
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
السلام علیکم درود محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل پر اگر ہم کسی کو خوشی نہیں دے سکتے تو کم از کم اسے دکھ دینے سے بھی گریز کریں ۔ لوگوں کے ساتھ آسانی کا معاملہ کرنے سے ہی ہم بہترین معاشرہ بن سکتے ہیں ۔
19
0
19
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
السلام علیکم درود محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل پر
Tweet media one
14
0
16
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
السلام علیکم درود محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل پر
Tweet media one
18
1
18
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
عشق محبت کا آخری درجہ ہے محمد ارشد مرزا
13
0
16
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
0
0
20
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
درود محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل پر السلام علیکم ۔
16
0
18
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
درود محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل پر السلام علیکم
Tweet media one
18
1
12
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
تلوار پھینک دے مرے بھائی دلیل لا یہ گفتگو ہے جنگ کا میدان تو نہیں محمد ارشد مرزا
14
1
19
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
اکیلا آدمی کب تک اکیلے دن گزارے کوئ تو ہو جو میرے ساتھ میرے دن گزارے محمد ارشد مرزا
Tweet media one
12
1
16
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
جیسا وہ چاہتے تھے میں ویسا نہیں ہوا دریا مزاج شخص تھا صحرا نہیں ہوا ملنے سے بیشتر ہی جدا ہوگئے تھے ہم اس بار ہجر میں کوئی خرچہ نہیں ہوا محمد ارشد مرزا
Tweet media one
7
0
18
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
میری آنکھیں نہیں یہ کتبے ہیں جانے والوں کے نام لکھے ہیں
Tweet media one
11
1
13
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
میں عورت کے زخم کے اوپر عورت باندھا کرتا ہوں وحید احمد ⁦❤️⁩
12
0
13
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
0
0
18
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
یہ جو کمرے میں مرے گرد جمی رہتی یہ بتاتی ہے یہاں تیری کمی رہتی ہے تم جو آنکھوں کی اداسی کا سبب پوچھتی ہو یہ کنارے ہیں کناروں پہ نمی رہتی ہے محمد ارشد مرزا
12
2
13
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
جیب خالی میں اک سہولت ہے کچھ نہیں ہے تو کیا گنوائیں گے محمد ارشد مرزا
9
0
17
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
السلام علیکم صبح بخیر درود محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل پر۔
Tweet media one
11
0
15
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
دل کا سودا ہے احتیاط کریں پہلے کچھ روز اس سے بات کریں آپ واقف ہیں میری سادگی سے آپ کا حق ہے مجھ سے ہاتھ کریں محمد ارشد مرزا
18
2
13
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
فلک کو دیکھ کے خوش ہوتا رہتا ہوں کہ مجھ تنہا کو کوئی دیکھتا تو ہے محمد ارشد مرزا
Tweet media one
10
0
15
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
السلام علیکم درود محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل پر
18
0
15
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
ہم جنوں پیشہ فقط عشق کیا کرتے ہیں دل لگی شہر کے لونڈوں کا چلن ہے بھائی وہ جو کھڑکی ہے مجھے میر کی غزلوں سی ہے وہ جو لڑکی ہے مرا وجہ سخن ہے بھائ محمد ارشد مرزا
Tweet media one
14
0
13
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
جسم پر میرے اگر ایک بھی پر باقی ہے یاد رکھنا میرا اڑنے کا ہنر باقی ہے مشورہ کرنا ہو تو گاؤں چلا آتا ہوں میرے پرکھوں میں ابھی ایک شجر باقی ہے محمد ارشد مرزا
12
2
24
0
4
15
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
شعیب اور ثانیہ اپنی راہیں جدا کر چکے ہیں۔ ثانیہ نے شعیب سے خلع کی ثانیہ مرزا کے والد کی میڈیا سے گفتگو
10
0
12
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
لطف کیا خاک آئے جینے میں میں چونڈے میں وہ مدینے میں سبز گنبد ہے اک مدینے میں دوسرا ہے ہمارے سینے میں محمد ارشد مرزا
11
0
11
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
5 months
پہلے اس سے بڑا تعلق تھا کم ہوا ہے محبتوں کے بعد محمد ارشد مرزا
9
1
16
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
السلام علیکم درود محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آن کی آل پر
Tweet media one
11
0
13
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
ساتھ تیرے نہیں تصویر مری کوئ بھی میں اسی کرب میں تصویر ہوا جاتا ہوں محمد ارشد مرزا
Tweet media one
11
0
11
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
کر چکے ترک تعلق بھی مگر بچھڑے نہیں پاس رہنے کی ازیت کا مزہ لیتے ہیں محمد ارشد مرزا
8
0
15
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
بند گلیوں کی ہے عطا مجھ پر کھل گیا ہے جو راستہ مجھ پر ہجر پھیکا نہیں پڑا تیرا رنگ کالابہت جچا مجھ پر مانگتا تھا خدائی اس کی میں خوب ہنستا رہا خدا مجھ پر محمد ارشد مرزا
Tweet media one
8
0
12
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
شاعری کا ذوق نہ ہو تو آدمی مولوی تو بن سکتا ہے عالم نہیں احمد جاوید
8
0
12
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
غزل لوگ تکرار پہ اترے ہیں کہ سر باقی ہے اورمیں پوچھتا پھرتا ہوں کدھر باقی ہے جسم پر میرے اگر ایک بھی پر باقی ہے یاد رکھنا مرا اڑنے کا ہنر باقی ہے مشورہ کرنا ہو تو گاوں چلا آتا ہوں میرے پرکھوں میں ابھی ایک شجر باقی ہے محمد ارشد مرزا
Tweet media one
15
0
12
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
ایک ہی حل ہے کہ شاخوں پہ نئے پھول کھلیں زرد بیلوں کو تری شکل دکھائی جائے محمد ارشد مرزا یہ تصویر تاسکم اسکوائر ترکی کی ہے۔
Tweet media one
7
0
12
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
5 months
اس بار بھی بارش میں پکارا نہیں تجھ کو اس بار بھی رونے میں شراکت نہیں چاہی محمد ارشد مرزا
7
0
14
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
5 months
نظر انداز کرتا جا رہا تھا نظر انداز ہوتا جا رہا ہے محمد ارشد مرزا
5
1
14
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
ہم نہ مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک غالب
8
0
12
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
اپنی شکلوں اور لہجوں سے جانے جاتے ہیں جعلی لوگ کہیں بھی ہوں پہچانے جاتے ہیں ہم ایسے لوگوں پر لعنت بھیجا کرتے ہیں جو تیری آنکھیں چھوڑ کے مے خانے جاتے ہیں محمد ارشد مرزا
Tweet media one
12
0
13
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
میں نے ریڑھی سے قلفی خریدی تو اس نے پیسے لینے سے انکار کر دیا اور انتہائی سعادت مندی سے بولا "سر! آپ نے پہچانا نہیں، میں آپ کا سابقہ شاگرد ہوں اور آج آپ کی دعاؤں سے ہی اس مقام تک پہنچا ہوں۔۔!! عطاالحق قاسمی❤❤
Tweet media one
8
0
12
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
آدمی سے کوئی گلہ ہی نہیں آدمی میرا مسئلہ ہی نہیں کس کو پتھر سے میں ڈراوں گا شہر میں کوئی کانچ کا ہی نہیں محمد ارشد مرزا
10
0
14
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
السلام علیکم درود محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل پر
11
0
12
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
پَرچیاں بَٹ رہی ہیں گلیوں میں اپنے قاتل کا اِنتخاب کرو وقت یہ سخت ہے چناؤ کا! — گلزار
8
1
12
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
السلام علیکم جمعہ کے دن درود شریف کثرت سے پڑھیں کیونکہ اس دن درود آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پیش کیا جاتا ہے
Tweet media one
12
0
8
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
چاہے جانے کا یہ انداز مجھے مار گیا کوئی میرے لیے دروازہ بنا بیٹھا تھا محمد ارشد مرزا
6
0
9
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
ہم فقیروں کی صدا ہوتی ہے شاعری دل کی دعا ہوتی ہے محمد ارشد مرزا
12
0
12
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
السلام علیکم درود محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل پر۔
14
0
12
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
مرنے والوں کی خیر ہو مولا میرے دن بھر گلاب بکتے ہیں محمد ارشد مرزا
Tweet media one
6
0
12
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
مجھ کو ماحول بدلنے کے لیے بھیجا گیا اور میں خوب ہنسا روتے ہوئے لوگوں میں محمد ارشد مرزا
9
0
12
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56) السلام علیکم
13
0
11
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
دو شعر آج جانے کا موڈ ہی کب ہے آخری گاڑی چھوٹ سکتی ہے اس لیے بھی اسے نہیں چھوتا تار_ریشم ہے ٹوٹ سکتی ہے محمد ارشد مرزا
11
0
13
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
چند تازہ اشعار ہرا بدن کبھی بنجر نہیں کیا میں نے اسے چھوا بھی تو پتھر نہیں کیا میں نے ندی کا عکس سمندر نہیں کیا میں نے کسی کو تیرے برابر نہیں کیا میں نے تمہیں سکھائے نہیں دلربائی کے انداز ؟ تمہارے حسن کو بہتر نہیں کیا میں نے? ہر ایک شخص کو اس کا دھرم مبارک ہو کسی بھی روح
Tweet media one
10
1
14
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
کسی ڈاکٹر کے بہت قابل ہونےکی ایک نشانی یہ ہے کہ اسے دن بھر کوئی صحت مند شخص ملنے نہیں آتا۔ #جمعةمباركة #جمعه_مبارکـــــ
12
0
11
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
5 months
کیا ہے رقص نہ مے پی معاف کیجے گا حیات میں نے عجب کی معاف کیجے گا محمد ارشد مرزا
Tweet media one
6
0
11
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
مجھ کو نہ شہر بھر میں کرائے پہ گھر ملا بستی کے لوگ میری جوانی سے ڈر گئے آگاہ تھے جدائ کی نعمت سے اس لیے ہم ایک اور عشق سہولت سے کر گئے محمد ارشد مرزا
15
2
10
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
پہلے آتی تھی حال دل پہ ہنسی اب کسی بات پر نہیں آتی غالب
9
1
11
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
@soulat_pasha پاشا صاحب یہاں ہر شخص ہی کسی نہ کسی کلٹ میں مبتلا ہے ۔ مگر وہ ہنسی صرف کسی دوسرے کی اڑا رہا ہوتا ہے اسی میں اس کا اطمینان قلب ہے ۔
3
1
13
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
السلام علیکم الحمد للہ اپنا ووٹ کاسٹ کر آیا ہوں۔
12
0
12
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
کچھ اشعار جیسے ہی شب کا ایک بجتا ہے ایک سایہ اداس کرتا ہے ایک کھڑکی ہے آئینے جیسی شہر سارا وہیں سنورتا ہے باہمی اختلاف کرنے سے اک نیا راستہ نکلتا ہے یار ایسے بری نہیں ہوتے خود پہ الزام لینا پڑتا ہے بادشاہوں کو کوئی سمجھائے تخت کچھ دن کے بعد تختہ ہے محمد ارشد مرزا
Tweet media one
12
0
11
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
ایک دن میں نیکر پہن کر سپارہ پڑھنے مسجد چلا گیا مولوی صاحب غصے میں آ گئے ، بولے. ارے نالائق تم مسجد میں نیکر پہن کر کیوں آ گئے؟ بے وقوف ایسے مسجد میں آؤ گے تو جہنم میں جاؤ گے۔ میں نے گھر آ کر ماں جی کو بتایا تو ماں جی بولیں ، "پتر مولوی صاحب غصے میں ھوں گے جو انہوں نے ایسا کہہ
7
0
10
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
سیاسی نظریات میں واضح تقسیم کے اس دور میں رشتے تعلقات اور دوستیاں بچانا بہت مشکل ہو رہا ہے۔ ہر کوئ اپنے موقف پہ سختی سے قائم ہے اور ڈٹا ہوا ہے۔ یہاں ایک بہترین حکمت عملی جو نظر آتی ہے وہ یہ ہے کہ آپ کا جو بھی سیاسی نظریہ ہے اس پر خاموش ہو جائیں۔ اپنے گھر والوں دوستوں اور رشتہ
9
0
10
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
باپ کے تند خو سوالوں میں تجربے ہیں سفید بالوں میں یاد آتا رہا ترا جانا گرد اڑتی رہی خیالوں میں محمد ارشد مرزا
8
0
10
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
اس پیڑ پہ لگتے ہیں مرے نام کے میوے وہ جسم کسی اور پہ کھلتا ہے ہی نہیں ہے محمد ارشد مرزا
10
0
11
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
ہم دبیں گے نہیں دبانے سے صلح کر لے کسی بہانے سے محمد ارشد مرزا
8
1
10
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
اے رات مجھے ماں کی طرح گود میں لے لے دن بھر کی مشقت سے بدن ٹوٹ رہا ہے تنویر سپرا
5
0
13
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
رویہ سرد کر لیتا ہوں میں بھی بچھڑ جانا مجھے بھی آگیا ہے محمد ارشد مرزا
Tweet media one
8
0
9
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
پڑے ہوئے ہیں کئی پھول اس کے رستے میں خدا کرئے وہ اٹھا لے جو میں نے پھینکا تھا محمد ارشد مرزا
9
0
9
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
پاک فوج اور فضائیہ نے کبھی مایوس نہیں کیا ایم ایم عالم سے لیکر ابھینندن اور آج ایران کو جواب دیکر۔ اللہ شاہینوں کو سلامت رکھے @pakairforce
8
0
8
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
مجھکو امید روشنی کی ہے میرا بیٹا سکول جاتا ہے محمد ارشد مرزا
9
0
9
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
سوچ میں پڑگیا دعا کے بعد میرا کوئی نہیں خدا کے بعد محمد ارشد مرزا
7
0
9
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
ایک اور مشاعرہ کی ویڈیو ہاتھ لگی ہے۔ آپ کی رائے کا منتظر ہوں
8
0
10
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
درود محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل پر ۔
7
0
8
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
السلام علیکم درود محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان کی آل پر ۔
11
0
9
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
میں نے یہ سوچ کے تھاما نہ وہ ہاتھ یہ تعلق بھی نیا زخم نہ ہو اس کو حق ہی نہیں مانگے تجھ کو جس ہتھیلی میں دعا زخم نہ ہوچ محمد ارشد مرزا
Tweet media one
6
0
6
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
5 months
عبید گھمن کے لیے نیم کے پیڑ کہیں دیکھوں تو یاد آتے ہیں میرے وہ دوست جنہیں آتا تھا سایہ کرنا محمد ارشد مرزا @ubaidghumman
9
0
10
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
اس بار بھی بارش میں پکارا نہیں تجھ کو اس بار بھی رونے میں شراکت نہیں چاہی محمد ارشد مرزا
4
1
9
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
اوڑھ لی اس نے سادگی جب سے پھول مہنگے نہیں ہوئے تب سے محمد ارشد مرزا
8
1
9
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
5 months
جیسے ہی شب کا ایک بجتا ہے ایک سایہ اداس کرتا ہے ایک کھڑکی ہے آئینے جیسی شہر سارا وہی سنورتا ہے محمد ارشد مرزا
4
1
10
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
مختصر نظم ========== Economic inequality ٹوٹے پھوٹے رستے پر سرگوشیاں کرتے ، سائیکل والوں کا ہجوم گاوں کے لوگوں کی خالی جیبوں کا نوحہ پڑھتا جاتا تھا ایسے میں ایک ُسبَک رفتار کرولا کے گزرنے پر ہر طرف ہی دھول کے قہقوں کی آوازیں تھیں محمد ارشد مرزا
7
0
10
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
سوال یہ تھا کہ کیسے محبتیں سیکھیں جواب یہ تھا کہ بچوں سے رابطہ کیجے محمد ارشد مرزا
7
0
6
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
5 months
آپ کی دوستوں کی نذر غزل کے اشعار میں چپ ہوں اپنی کسی اور کی صدا نہیں ہوں جو چھوڑ جائے اسے مڑ کے دیکھتا نہیں ہوں میں تیرے دکھ کا تدارک نہیں ہوں میری جاں میں آپ زخم ہوں تازہ تری دوا نہیں ہوں مرے بغیر بھی چلتا ہے کام دنیا کا مجھے کسی نے کہا ہے کہ میں خدا نہیں ہوں وہ جانتا ہے
8
0
9
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
5 months
ہرا بدن کبھی بنجر نہیں کیا میں نے اسے چھوا بھی تو پتھر نہیں کیا میں نے ہر ایک شخص کو اس کا دھرم مبارک ہو کسی بھی روح کو کافر نہیں کیا میں نے محمد ارشد مرزا
6
0
10
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
شہزاد اظہر بہت اچھے شاعر تھے ۔ دو دن پہلے انہوں نے یہ شعر اپنی وال پر لگایا یہ جو خوراک کی نلکی ہے مرے معدے میں مرض الموت کو پاٶں میں پڑا دیکھتا ہُوں یہ انکی زندگی کی آخری پوسٹ ثابت ہوئی۔ آج ان کا انتقال ہوگیا۔ آنا للہ ق آنا الیہ راجعون
Tweet media one
8
0
9
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
5 months
مشورہ کرنا ہو تو گاوں چلا آتا ہوں میرے پرکھوں میں ابھی ایک شجر باقی ہے محمد ارشد مرزا
7
0
8
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
دیکھ لے تو اگر نگہ بھر کے راستے بھول جائیں ہم گھر کے آج دفتر نہیں گیا تھا آج خود سے ملا ہوں جی بھر کے محمد ارشد مرزا
Tweet media one
6
0
7
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
اگر محبت بوڑھے آدمی کو مل جائے تو وہ جواں نظر آنے لگ جاتا ہے اور اگر محبت جوان آدمی کو نہ ملے تو وہ بوڑھا نظر آنے لگ جاتا ہے گرو رجنیش اوشو
10
0
9
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
جس جگہ لوگ خدا پر بھی نہیں کرتے یقیں ہم وہاں یار کی آنکھوں کی قسم کھاتے ہیں محمد ارشد مرزا
6
1
8
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
5 months
کون موجود ہے پتہ ہے مجھے جو خدا ہے وہی خدا ہے مجھے محمد ارشد مرزا
6
0
9
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
تیرے انداز جدائی میں سلیقہ ہے دوست مجھ سے پہلے بھی کسی اور سے بچھڑا ہے تو ؟ محمد ارشد مرزا
6
0
8
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
5 months
جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو جی بہت چاہتا ہے رونے کو حضرت جون ایلیاء
6
0
10
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
جسم پر میرے اگر ایک بھی پر باقی ہے یاد رکھنا میرا اڑنے کا ہنر باقی ہے مشورہ کرنا ہو تو گاؤں چلا آتا ہوں میرے پرکھوں میں ابھی ایک شجر باقی ہے محمد ارشد مرزا
12
2
24
0
2
11
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
تشنہ لب بیٹھے ہیں دریا کے کنارے ارشد ہم یہاں پیاس کی وحشت کا مزہ لیتے ہیں محمد ارشد مرزا
6
0
8
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
کائنات میں اگر کچھ عورت سے زیادہ حسین ہے تو بتاؤ
2
0
6
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
Receiving award for my poetry work.
Tweet media one
6
0
8
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
6 months
کھول دیتی ہے وہ کھڑکی مرے دالان کی سمت اس کو آتا ہے مری شام کو اچھا کرنا محمد ارشد مرزا
4
0
8
@arshadcp_
Arshad Mirza (Official)
7 months
درود محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل پر السلام علیکم
5
0
7