Aroos Baloch
@aroos_baloch
Followers
626
Following
151
Statuses
718
یہ صرف میری، بلوچ قوم یا کسی ایک مظلوم کی لڑائی نہیں بلکہ پوری انسانیت کی لڑائی ہے۔آپ صحافی حضرات سے میری اپیل ہے، اور آپ کا فرض بنتا ہے کہ بے بس آوازوں کی آواز بنیں۔ انمیں اپنی آواز اور قلم کی روشنی شامل کریں:بیٹی استادواحدکمبر @HamidMirPAK
#ProduceWahidKambarBeforeCourt
0
0
1
#بلوچستان میں نہتے عوام پر طاقت کا بے دریغ استعمال ایک عرصے سے جاری ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ فورسز اس بربریت کا دائرہ وسیع کرکے عام لوگوں کی مصائب و مشکلات میں اضافہ کررہے ہیں #EndEnforcedDisappearances #StopBalochGenocide
0
0
0
ریاستی فورسز کے لئے عالمی قوانین کوئی معنی نہیں رکھتے آپریشنوں میں فورسز انسانیت کی دھجیاں اڑاکر وہ تمام غیر انسانی عمل کرتے ہیں جو ان کے دسترس میں ہوتا ہے۔بلوچ کا گھر جلا کر بڑی بے رحمی سے فوجی کہہ رہا ہے اللہ اور دے گا #Balochistan
0
2
4
جس قوم کی بہادر بیٹیاں بے خوف ہوکر اب سروں پر اپنے ہاتھوں سے کفن باندھ کر اپنے حق اور انصاف کی لڑائی لڑنے کے لئے کمر بستہ ہوں ایسی قوموں کی تحریک دم نہیں توڑتی بلکہ دشمن کا دم نکالتی ہے. #BalochFightForHumanRights #Balochistan
0
0
0
بلوچ بحیثیت قوم اس صدی کے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے اقوام میں شمار ہوتا ہے۔ #BalochFightForHumanRights #Balochistan
0
1
14
بلوچوں کے مستقبل کو غیر محفوظ کرنے کیلئے #بلوچستان میں پڑھے لکھے باشعور بلوچ نوجوانوں کو چُن چُن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے پرائمری اسکولوں سے لیکر یونیورسٹیوں تک تمام تر تعلیمی اداروںکو فوجی چھانیوں میں تبدیل کرکے بلوچ یوتھ کوذہنی دباؤ کا شکار بنایا گیا ہے #SaveBalochStudents
0
0
1
19جولائی 2024 سے جبری لاپتہ استاد واحد کمبر عمر رسیدہ اور کئی بیماریوں میں مبتلا ہیں75 سالہ بیمار اور ضعیف شخص کو اس طرح غائب کرنا ناانصافی اور ظلم کی بدترین مثال ہے #ProduceWahidKambarBeforeCourt
1
8
49
Baloch Voice for Justice condemns state violence in Balochistan. Ongoing Human Rights Violations in Balochistan. #EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
@hrw
0
2
10
اس ریاست میں دم نہیں کہ سامنے سے بلوچوں کو مار سکے یہ بس حادثے کا شکار کرتی ہے بلوچوں کے پیٹھ پیچھے وار کرتی ہے۔ ڈاکٹر ماہرنگ #StopBalochGenocide
0
20
121
Over the past week, many young people have been forcibly disappeared across Balochistan. Cases of targeted killings and mutilated bodies have also emerged. Balochistan is facing grave human rights violations—the global community must take notice. #EndEnforcedDisappearances
@hrw
0
2
3
With each passing day, another person goes missing. Adil son of Munir Ahmed, was forcibly disappeared from Hub, Balochistan, on February 6, 2025. His family desperately seeks his safe return. How much longer will this injustice continue? #EndEnforcedDisappearances
0
1
3
بلوچستان میں ایک دوسرے سے مختلف رنگ، نسل اور قوم کے لوگ آباد ہیں لیکن پھر بھی ان میں ایک قدر مشترک ہے کہ یہ سب ایک منظم تشدد کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ #BalochFightForHumanRights #EndEnforcedDisappearances
0
0
3
بلوچ عوام کو انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں کا سامنا ہے ۔ میڈیا پر قدغن اوریاستی حکام کی جانب سے ایسے واقعات کی رپورٹنگ کو روکنے کے لیے انٹرنیٹ سروسز بند کر دی گئی ہیں تاکہ ریاستی جبر دنیا کی آنکھوں سے اوجھل رہے #Balochistan #SpeakUpForBalochistan #BalochFightForHumanRights
0
0
3
ہمارے لیے دو راستے رہ گئے ہیں، ایک اپنی موت کا تماشا دیکھو یا پھر کسی اور کے لکھے پر اپنی بے موت مرنے سے انکار کرو۔۔ #BalochFightForHumanRights #StopBalochGenocide
0
23
99
راشد حسین کا کوئی قصور نہیں وہ ایک انسان دوست اور امن پسند سوچ و فکر کا پیروکار ہے اُس کے بازیابی کا مطالبہ کرو کیا پتہ آپ کی ایک آواز اُس کے بازیابی میں کارآمد ثابت ہو اور وہ لوٹ سکیں ۔ #SaveRashidHussain #BeVoiceOfRashidHussain
1
31
134
#بلوچستان میں ہونے والے احتجاج بلوچ عوام کی ایک بنیادی اور ہمہ گیر محرومی و پریشانی کی عکاسی ہیں ۔ #BalochFightForHumanRights #BalochistanNeedsBasics
1
22
111
عوام کی طرف سے جاری شدید احتجاج ایک واقعہ سے نتھی نہیں بلکہ ایک دہائی سے بزور طاقت بلوچ آواز کو دبا کر اپنی رٹ قائم کرنے کے نام پہ جبر اور زبان بندی کے خلاف #بلوچستان کی مزاحمت کا تسلسل ہے #BalochFightForHumanRights #Balochistan
0
17
58
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ تربت میں جسلہ سے خطاب کررہی ہیں ، جسلہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت اس بات کو ثابت کرتی ہے کہ ڈاکٹر ماہرنگ حق کی لڑائی لڑ رہی ہے جس میں بلوچ قوم اس کے ساتھ ہے #BalochFightForHumanRights #Balochistan
0
9
48
The people of POJK are united in their demand for justice! If Mohsin Ali is not released, a massive protest will be the response. Enough is enough—the silence around enforced disappearances ends now! @Maria_Saays @BaluchMb @FaraxBinMalik
@TBPEnglish @KiyyaBaloch @balochsadia2
@yalsarmachar
#StopEnforcedDisappearances #POJK #Balochistan
The people of POJK are in distress! 🔥 After the enforced disappearance of Mohsin Ali, the administration is warned—release him or be prepared for massive protests! The days of silence are over. And we are all with them ⚖️ @Abdulsatarniazi
#EndEnforcedDisappearances #POJK
0
0
2
3 جولائی 2024 کو تربت سے جبری لاپتہ حیات ولد سبزل کی جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین کی جانب سے ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا دیا گیا تھا ڈپٹی کمشنر نے بازیابی کی یقین دہانی کے بعد دھرنا ختم کرایا حیات بازیاب تو ہوا مگر مسخ شدہ لاش بن کر #StopBalochGenocide
0
4
10