Aniha Anam Chaudhary Profile Banner
Aniha Anam Chaudhary Profile
Aniha Anam Chaudhary

@anihachaudhry

Followers
72,874
Following
241
Media
18,409
Statuses
158,429

|| Social Media Maven || Outspoken ||Optimist || Trendsetter Extraordinair || #Libra ⚖️ || Introvert|| Moody || Democratic || #LiveAndLetLive #AnuJesiKoiNahi

Karachi, Pakistan
Joined November 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
2 months
#EidMubarak 🐄🐫🐑🐐 waiting for Tikka 🍢 Party
Tweet media one
13
8
72
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
آج میرے ابو کی چوبیسویں برسی ہے جب میں چھوٹی سی تھی تو وفات پاگئے تھے 😔 آج جمعہ ہے اور جمعہ کے دِن ہی چوبیس سال پہلے رمضان کے آخری عشرے میں انتقال ہوا تھا الفاظ نہیں ہوتے بیان کرنے کو جو قرب محسوس ہوتا ہے ــ اللہ میرے ابو کو جنت نصیب فرمائے آمین ــ
Tweet media one
1K
221
4K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
کراچی میں جو سکون ہے اِس کے پیچھےمُسلم لیگ ن ہے #ShukriaNawazSharif #KKvQG #CricketComesToKarachi #NationalStadium 😍
Tweet media one
332
565
3K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
مُجھے اپنے قائد نوازشریف سے "عشق" ہے :شہری
221
387
2K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
نوازشریف عید اپنے گھر میں منائینگے انشاءاللہ
266
263
2K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
عمران خان کو سادگی کا اتنا شوق ہے تو 311 کنال کے بنی گالہ محل کو یتیم خانہ بنانے کا اعلان کردیں،احسن اقبال
118
591
2K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
7 years
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:- مظلوم کی بدُعا سے بچو کیونکہ مظلوم کی بدُعا اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا. (صحیح بخاری)
145
326
2K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
یہ پڑا شیخ رشید کو اُسکا نظرانہ 👢
160
780
2K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
2 years
I have broken my silence today because we cannot allow lies to be given free reins. We cannot allow young minds to be induced by any narrative that is far removed from the truth.” - DG ISI General Nadeem Ahmed #DGISIrevealedTheTruth
Tweet media one
6
187
202
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
دُنیا میں کچرے سے بجلی بنتی ہے ہمارے مُلک میں کچرے سے PTI بن گئ 😄
192
462
2K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
2 years
میرے کزن کا پانچ سال کا اکلوتا بیٹا جس کو برین ٹیومر تھا وہ وفات پاگیا ہے سب سے گزارش اس آزمائش کی گھڑی میں بچے کے والدین کیلئے دُعا کریں اللہ اُنکو صبر و تحمل عطا فرمائے اللہ پاک منزلیں آسان فرمائے آمین
Tweet media one
647
133
2K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
وینا ملک کیلئے یوتھئے مُجھے گالیاں دے رہے ہیں اللہ سب یوتھئوں کی بہنوں کو وینا ملک جیسی بہن،بیٹی دے اب خوش؟ اب بولو آمین
205
253
2K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
اتنی خواتین ہیں کہ کرسیاں کم مجھے جگہ بھی نہیں ملی مردوں کا سمندر جنگلے کے اُس پار باغِ جناح میں جتنے بھی کراچیٹیز ہیں ان سب نے عمران نیازی کو ریجیکٹ کردیا ہے #SelectedHakumatNaManzoor #BlackDay
85
352
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
4 years
ایک ہاتھ میں پیزا تھا دوسرے ہاتھ میں استعفٰی عمران خان نے پیزا قبول کرلیا
35
220
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
میں دس محرم پچیس ستمبر کو جُمعہ والے دِن جمعہ کی نماز کے وقت پیدا ہوئی آج بھی جمعہ اور دس مُحرم کیا اتفاق ہے
260
90
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
میں نے تہجد کی نماز میں لیڈرز کی رہائی کی دُعا کرتی تھی تہجد کی نماز کی دُعا میں اثر ہوتا ہے دیر سے سہی
82
154
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
بہشتی دروازہ جنتی لوگ مار کھا کھاکے جنت میں داخل ہورہے ہیں 😳
404
667
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
میاں صاحب جلد واپس آجائینگے فیصلہ کلعدم ہوجائے گا ـ
133
178
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
Faisal Vawda & his father are defaulters of Saudi Pak Leasing Company since last13years Saudi Pak Leasing Company filed a Mortgage suit in Sindh High Court against him & his father M.Omar Vawda for recovery of 122million Baap Beta themselves Money Looters
33
735
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
4 years
جمیعت علماء اسلام کی فورس انصار الاسلام کیلئے ایک ایپریسئیشن ٹویٹ بنتی ہے جیسے اُنہوں خواتین کے انکلوژز کو سیکیور کیا ہوا تھا ویل ڈن👏🏻
42
155
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
It’s a house full KARACHI ️ 😍 Thank you Karachities, for Supporting both teams with Full Passion We are united. We are Pakistanis 🇵🇰 #CricketComesToKarachi #NationalStadium #KhelDeewanoKa #PSL2019
82
159
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
4 years
Covering Opposition Alliance Jalsa held last year at Bag e Jinnah Karachi i will miss #PDMKarachiJalsa & @MaryamNSharif #PMLN
85
214
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
وہ جو صُبح سے روئے جارہے تھے لاہور کی سڑکوں پر پانی لاہور ڈوب گیا وہ یہ دیکھلیں شہبازشریف اپنے حلقے #NA132 میں لوگ میاں شہباز کی مُحبت میں اُمڈ آئے یہ ویڈیو دیکھ کر رونے والے چلو بھر پانی میں ڈوب مرے #GE2018
95
399
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
Tweet media one
130
65
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
میرا چائے پینے کا دِل کررہا تھا میں نے یُوٹرن لے کر کافی پی لی واؤ میں لیڈر بن گئ 🙌
109
150
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
میں پروٹوکول نہیں لونگا سادگی کفایت شعاری کی مہم چلاؤنگا دو گاڑیوں میں پھرونگا شہشاہ وزیراعظم عمران خان کا قافلہ دیکھلیں لاہور کی سڑکوں پر.
103
548
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
میں جس کو سٹیڈیم میں میچ جتوانے جاتی ہوں جتواکر واپس آتی ہوں #Zalmi #PZvsIU
Tweet media one
Tweet media two
202
75
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
4 years
ہم بھی 7،8سال سے ٹویٹر پر ہیں کئیں ٹرینڈز کئے گراؤنڈ پر بھی کام کیاFIAگئے لیکن آج تک مریم نواز،نوازشریف،شہباز شریف سے نہیں ملی نا ہی میری کسی کے ساتھ سیلفی نا ہی ابھی کوئی عہدہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ان کی پارٹی کے ساتھ وابستگی کسی عہدے کی محتاج نہیں پھر وہی لوگ عہدے کیلئے روتےرہتے
77
95
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
7 years
اتنے کام کسی وزیراعظم نےنہیں کئےجتنےنوازشریف نےکئے عمران خان ایک کھلاڑی ہے وہ کھرب پتی کیسے بنا عام عوام کی رائے
196
433
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
کسی دن عمران خان نے فواد چودھری کو بھینس سمجھ کے بیچ دینا ہے 🤣
158
168
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
گزشتہ روز PM ہاؤس میں عمران خان 24 ڈشوں سے سادگی میں چائے،بسکٹ،دال روٹی کھاتے ہوئے کے مناظر آنسو نہیں رُک رہے اتنی سادگی دیکھ کر 😢 ماشاءاللہ ثابت ہوا کہ یُوتھئوں کو بنانا آسان ہی نہیں نہایت آسان ہے
103
577
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
شیر آگیا میدان میں مسلم لیگ ن اس الیکشن کو مسترد کرتی ہے۔ساری پارٹیوں کے ساتھ مل کر تحریک چلائینگیں PTI کی بینڈ بجائینگیں ہمارے کارکنان کو مانسہرہ اور مری میں شہید کیا گیا اس کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں سینیٹر مشاہد اللہ خان
50
480
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
پاور آف ن لیگی سوشل میڈیا 💪 اپنی نئ حکومت کے چند دن بعد ہی نام نہاد وزیراعظم عمران خان نے گھٹنے ٹیک دئے ہماری سوشل میڈیا کے آواز اُٹھانے پر میاں عاطف کی تقرری روک دی گئ اور ہاں یہ سب ن لیگ کے والینٹئرز نے کیا ہے ...وہی والینٹرز جن پر مُصیبت آتی تو بڑے لوگ غائب ہوجاتے
85
282
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
ہر لیگی کارکن تعریف کا مُستحق ہے جو جلسے میں جاتا ہے اپنے لیڈر کیلئے ہر لیگی ایکٹویسٹ تعریف کا مُستحق ہے جو یہاں پر ٹویٹس کرتے ہیں گالیاں کھاتے ہیں ــ
182
235
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
صدر مُسلم لیگ ن شیرِپنجاب @CMShehbaz کا غاذی آباد بلدیہ ٹاؤن میں عوام کے سمندر سے خطاب #SherInKarachi #KarachiShehbazKa Karachi Ki Awaz Mian Shehbaz Mian Nawaz
147
223
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
7 years
کوئی نا اہل ہو کر بھی سرفراز ہے اور کوئی اہل ہو کر بھی شرمندہ شرمندہ پھر رہا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے اِس صداقت کے پیچھے 'فیکسڈ میچ' ہے ۔ @MaryamNSharif #KotMomin
115
323
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
کل نتھیا گلی میں عمران خان کی آمد پر عوام کا غم و غصہ گو عمران گو کے نعرے لگے عمران خان کی اپنی کرنی اس کے سامنے آرہی What goes around Comes around.
80
478
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
ہم پر یہ کِس نے ہَرا 💚 رنگ ڈالا... #IndependenceDay 🇵🇰
Tweet media one
154
51
989
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
Tweet media one
209
31
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
میں تو کہہ رہا تھا کہ یہ نا اہل ہے نکما ہے حکومت نہیں چلا سکتا ، بتاؤ تو سہی وزیر خزانہ کو کیوں نکالا ؟ اور نکال کے کس کو رکھا ، صدر زرداری کے وزیر خزانہ کے؟ فارغ کرنا ہے تو ہمارے سیلیکٹڈ نا اہل نالائق اور جاہل ویر اعظم کو فارغ کیا جائے بلاول بھٹو😄
82
367
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
کراچی میں جو سکون ہے اُس کے پیچھے "ن" ہے #NewProfilePic #NA247
Tweet media one
145
167
1K
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
ہم مُشاہداللہ صاحب کے ساتھ تھے مُبشر لُقمان گزرا میں نے شیر آیا کے نعرے لگادئے بیچارہ وہاں سے بھاگا لفٹ میں نظریں نیچی کرکے 😂 یہ لوگ جیت کے بھی شرمندہ ہم لوگ ہار کے بھی شیر ✌ #MassiveRigging #NA247
34
276
996
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
میں نے جس جس کو فالو بیک دیا وہ مُجھے انفالو کرکے چلاگیا لمبی لسٹ ہے میرے پاس پھر آپ لوگ کہتے ہو میں فالو بیک نہیں دیتی ایسا کروگے تو کون آئے گا؟؟؟
281
104
976
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
A Year Ago On this day This suit was given by mam @MaryamNSharif a gift of Inspiration Miss her 💔
Tweet media one
111
120
988
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
عمران خان کی چین میں تقریر کے دوران بیجنگ کا لفظ #Begging لکھنے پر ایم ڈی PTV معطل مُلازمین بھی لیکن "خاتِمُ الّنبیین" غلط پڑھنے پر کوئی شرمندگی نہیں؟؟؟ کوئی معافی نہیں؟؟؟ یہ ہے مدینے کی ریاست.
28
463
978
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
اے آر وائے پر مُنافقِ اعظم نے نماز شاہ فیصل مسجد میں پڑھی بول پر بنی گالہ میں سماء پر پی ایم ہاؤس میں لاہور ٹی وی پر بادشاہی مسجد میں دُنیا پر یتیمِ خانے کے بچوں کے ساتھ پڑھی پی ٹی وی : مُنافقِ اعظم نے نماز ہی نہیں پڑھی
58
338
947
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
ایک یادگار ویڈیو ماضی کے جھروکوں ماں کلثوم نواز ایک پارٹی میٹنگ کررہی جس میں شہبازشریف اور میاں نواز بھی موجود ہیں ماں کلثوم نواز کی مُسکراتا چہرہ آج رُلادیتا ہے بُہت یاد آتی مادرِ جمہوریت کی اللہ پاک مادرِ جمہوریت کو جنت الفردوس دے آمین 😢 @MaryamNSharif
52
231
957
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
خاک میں مل گئے نگینے لوگ حکمراں بن گئے کمینے لوگ #VoteChorWazireAzam
103
268
942
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
اسلام آباد ایئرپورٹ کی نئی عمارت آج تبدیلی سرکار کے جاہل غنڈے یوتھئے کارکنوں کے ہتھے چڑھ گئی ایئرپورٹ کے شیشے دروازے کرسیاں اور بجلی کا کا نظام بری طرح تباہ و برباد کر دیا تقریر پر خوش ہونے والی جاہلوں کو مُلک کی پبلک پراپرٹی کا کیا پتا #SelectedDestroyedPakistan
60
523
959
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
ایم کیو ایم کے ساتھ قلندرز والی ہوگئ قلندرز کے ساتھ PTI والی ہوگئ پی ٹی آئی کے ساتھ عمران خان والی ہوگئ عمران خان کے ساتھ شیخ رشید والی ہوگئ شیخ رشید کے ساتھ قیامت مسعود والی ہوگئ قیامت مسعود کے ساتھ ٹومی والی ہوگئ
88
258
923
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
شہباز آرہا ہے .... میرے کراچی میں جِس کی پرواز سے جلتا ہے زمانہ #NA249
60
145
909
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
موجودہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے جس طرح دس ماہ کا عرصہ گزارا ہے یہ انھی کی ہمت ہے۔ اس ملک میں دو دو تین حکومتیں چل رہی ہیں جو دنیا میں کہیں بھی نہیں ہوتا۔ رضا ربانی
20
243
883
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
آج ہمیں شیخ رشید کے استعفٰی کا ٹرینڈ چلانا چاہئے تھا ہم لوگ اپوزیشن کا کردار ادا ہی نہیں کرپارہے اب بھی ڈرتے ہیں پتا نہیں کس سے
46
258
890
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
دِل کررہا ہے پاکستان چھوڑدوں اور پورے پانچ سال بعد آؤں جب ان چولوں کی حکومت ختم ہوجائے گی
240
117
901
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
پنجاب پچھلے10سال سےشہباز شریف کی قیادت میں ترقی کےسفر پر گامزن تھا اس صوبےکی عوام کےساتھ زیادتی کی بھاگ دوڑ انتہائی نالائق،نااہل لوگوں کو سونپ دی پنجاب کی عوام کےپاس ابھی بھی وقت ہےن لیگ کی تجربہ کار قیادت کو ضمنی الیکشن میں ووٹ کی طاقت سےکامیاب کروائیں اور اپنے پنجاب کو بچائیں
56
252
863
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
جس نے بٹوہ چُرایا ہے اُسکا ڈوپ ٹیسٹ کروانا چاہئے کہ یہ نشئ اعظم عمران خان کی طرح نشئ تو نہیں کیونکہ اس نے چوری کی ہے ہے :مُشاہداللہ اور جو کہہ رہے تھے وہ ن لیگ کا تو مُشاہداللہ نے میں انکا دماغ درست کرتا ہوں ایسے میں نے بُہت بھگتائے 🤣
44
433
870
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
4 years
گلستانِ جوہر ذرا سی بارش میں یہ حال ہے یہ حلقہ PTI کے مشہور ڈھکن چور #FixIt کا حلقہ ہے PTI نے سونامی کا وعدہ کیا تھا آگئ #KarachiRain
40
404
891
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
یُوتھئے ن لیگی حکومت میں: قادری کو پھانسی نوازشریف نے دی نوازشریف کافر پورا مُلک بند یوتھئے اپنی حکومت میں: آسیہ بی بی کو کورٹ نے رہا کیا ہے ہماری حکومت کا اس میں کیا کام سڑکیں کیوں بند کررہے ایمان سے بتائیں اِن کی اتنی مُنافقت پر یہ خود توحینِ رسالتﷺ کے مُرتکب نہیں ہوتے؟؟؟
38
305
861
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
فرض کرو اگر میں پنجاب آجاتی آزادی مارچ کے ساتھ کیا پنجاب والے مہمان نوازی کرتے اور رہائش کا انتظام وغیرہ ویسے مجھے پتا ہے پنجاب بہت مہمان نواز ہے
141
64
876
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
قوم کو ماموں بنادیا گیا ہے اب مُجاہدین شیخ رشید،عامرلیاقت،وزیراعظم عمران خان ہیومن رائٹس منسٹر شیریں مداری، وزیرِ دفاع پرویز خٹک،صدرِ پاکستان عارف علیل جہاں کہیں بھی ہیں باہر نکل آئیں ...
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
7 years
معاملہ حل ہو گیا ہے دانیال عزیز،طلال، حنیف عباسی وغیرہ جہاں بھی ہیں باہر نکل آئیں۔
860
2K
9K
25
310
886
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
فواد چودھری کے بعد فیصل جاوید کی مُشاہداللہ کے ہاتھوں ذلالت 🤣 یہ اس بچے کو ٹریننگ دیں پھر میں مُشاعرہ کرونگا تو انکو تکلیف ہوگی یہ پڑھے لکھے نہیں اپنے اوپر لے لیتے اتنی عقل منشیات ماردیتی ہے
24
411
880
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
دس اکتوبر کا انتظار کریں اکبر ایس بابر جو تحریک انصاف کا بنیادی رکن ہے اس نےبہت ثبوت دئے ہیں عمران خان کو یہودی اور ہندو کمپنیوں نے فنڈز دئے غیر ملکیوں سے فنڈنگ لیکرPTIچلائی گئی اور اب انہی غیر ملکیوں کے ایجنڈے پر عمل ہو رہا ہے #PTIForeignFundingScam
17
448
866
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
یہ وہ جُرت ہے جو حامدمیر، مُبشرلُقمان،سمیع ابراہیم،ارشاد بھٹی،حسن نثار،اسدکھرل،قیامت مسعود،عارف بھٹی،رؤوف گلاسڑہ،ڈاکٹر دانش،نادیہ مرزا،جسمین،مُعیدپیرزادہ،احمدقریشی جیسے ضمیر فروش صحافی کبھی نہیں دکھاسکتے @TalatHussain12
47
381
849
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
4 years
چھوٹے میاں ہمیشہ سے میرے فیورٹ رہے یقین مانو بڑا دِل دُکھا ایسے اُداس دیکھ کر اللہ تعالی میاں صاحب اور چھوٹے میاں صاحب کی والدہ محترمہ کو جنت نصیب کرے آمین
37
70
869
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
میں چھورونگا نہیں فواد چودھری کو اسکو نانی یاد دلادونگا عمران خآن اسکو جوتے مار کر عہدے سے نکالے گا :مُشاہداللہ 😂 دیکھ کر آؤ بھینسا فواد چودھری زندہ ہے کہ شیر کھاگیا #حکمران_ہو_گئے_کمینے_لوگ
34
361
825
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
Night View of 230 Km #Lahore #AbdulHakeem #Motorway #M3 It will be operational for traffic at 30th March 2019. Multan will be Transport Hub for 3 Motorways, one Expressway and 02 National Highways #Punjab #Pakistan #ThanksNawazSharif
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
77
250
860
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
7 years
دور سے ہی سہی پر آج میاں صاحب کو زندگی میں پہلی بار دیکھ کر دِل گارڈن گارڈن ہوگیا 😍 #SherInKarachi
Tweet media one
125
94
823
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
31 سینیٹرز 83 MNA اور 170 MPA اور قائد جیل میں :/
88
266
840
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
7 years
@MaryamNSharif وَاِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْنِ  اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی (اللہ) مُجھے شفا دیتا ہے.
59
143
854
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
کوئی بھی ن لیگی سینیما جاکر جوانی پھر نہیں آنی مووی نا دیکھے اُس میں ٹوٹل PTI کو سپورٹ کیا گیا ہے
98
196
824
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
مریم نواز اور نوازشریف دونوں ماں کلثوم نواز کی وجہ سے خاموش ہیں دونوں کے کوئ جلسہ نہیں کیا پھر بھی ن لیگ کا گراف اوپر چلاگیا نوازشریف کا بیانیہ کامیاب ہوگیا عمران خان کی دو چھوڑی ہوئی سیٹیں جیت لیں قومی اسمبلی کے اجلاس میں شہبازشریف کی تقریر تھی وہ نوازشریف کے بیانئے کی تائید تھی
6
415
840
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
مِلے خاک میں اہلِ شاں کیسے کیسے مکیں ہو گٔئے لا مکاں کیسے کیسے ھوئے ناموَر بے نشاں کیسے کیسے زمیں کھا گٔیٔ آسماں کیسے کیسے اللہ دے حوالے ماں جی اللہ آپ کو جنت میں اعلٰی مُقام عطا کرے آمین 😢 #مادرجمہوریت_الوداع
35
319
819
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
امریکہ میں جاکر کہنا حضرت محمدﷺ ہمارے دل میں رہتے ہیں مگر پاکستان میں آپکی حکومت تین گستاخ نبی کریمﷺ رہا کردیتی ہے
16
324
834
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
عمران خان ،گٹے،جوڑ کر جھوٹ بولتا ہے کنٹینر پر کھڑا ہوکر اُنگلی ہلا ہلا کر اُسکو پتا بھی ہوتا ہے وہ جھوٹ بول رہا ہے پھر بھی ڈھٹائی کے ساتھ جھوٹ بولتا ہے میں حیران ہوتا ہوں : حامد میر اے وی پادیو ن لیگاں دی سوشل میڈیا ٹیم تے🤦🏻‍♀ #BoycottHamidMir
25
429
829
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
��نڈین چینل بند کردو کیونکہ وہ ہمارا پانی بند کررہے لیکن بارڈر کھول دو کیونکہ سدھو پاء جی نے کہا عجیب ....... لاجک ہے اس چول گورمنٹ کی.
30
259
809
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
پِی ٹی آئی کا نیا نعرہ کل کا ڈاکو آج کا بھائی پرویز الہی پرویز الہی
60
244
804
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
لاہور والوں نے کمال کردیا 👏
34
221
813
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
3 years
جیسے پاکستانی پہلی بار دبئ جاکر بُرج خلیفہ کے ہر کونے کونے پر تصویر بناتے ہیں ویسے ہی ہماری ایک MPA پنجاب اسمبلی کے ہر چپے چپے پر تصویر بنارہی کیا پتا کل نصیب نا ہو 😐
109
61
810
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
جس کا باپ حمود الرحمن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق پاکستان توڑنے والوں میں شامل ہو کیا اُس کے بیٹے اسد عمر کو پاکستان کا وزیر خزانہ بننا چاہیئے؛ کیا ایسے شخص پر اعتبار کیا جا سکتا ہے:مشاہداللہ
59
375
781
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
4 years
Sharif Medical Complex state of the art hospital need prayers for my Bro 🙏
88
137
815
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
مُشاہداللہ خان نے ڈبو بھینسے فواد چودھری کو سینٹ میں کچل کر رکھ دیا 🤣 جب کمینے عروج پاتے ہیں،اپنی اوقات بھول جاتے ہیں آپ مدینہ کی ریاست کے وزیر ہیں کہ رنگیلا شاہ کی میں فواد چودھری کو نانی یاد دلادونگا میں نے وزیر اطلاعات کےخلاف تحریک استحقاق تیار کی ہے،مشاہداللہ خان
24
232
775
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
تحریکِ انصاف کو اگر ڈرانا ہو تو حلقوں کی دوبارہ گنتی کرلو یہ وہیں پہ خود کشی کرلینگیں
39
175
791
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
لڑکی دیکھ کر اپنی گندی Cheap تھنکنگ دکھانے سے اچھا ہے ہمیں فالو نا کریں اور اگر فالو کرلیا ہے تو اپنی بہن کی طرح احترام کریں ورنہ کل کو کوئی آپ کی بہن کیلئے بھی گندی Cheap سوچ رکھے گا ـــ اللہ کے حُکم سے جیسے کو تیسا ملتا ہے ــ
108
87
773
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
A decade ago,touring Sri Lankan team was attacked by terrorists now Srilankan Team Back with Bang City of lights lit up, #NationalStadium Karachi ready to Host again International Cricket Thanks #BrandNawazSharif for Restoring Peace in Karachi & armed forces #PAKvSL
Tweet media one
Tweet media two
79
125
782
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
جنگِ 71میں ہتھیارڈالنےسےایک رات قبل جنرل نیازی نےغیر ملکی میڈیاکوہتھیارڈالنےکےکسی بھی امکان کویہ کہہ کر ردکردیاتھاکہ “ہم مرجائیں گےہتھیارنہیں ڈالیں گے۔” اگلی صبح یوٹرن لےکر ڈھاکہ کےپلاٹون گراونڈ میں ہتھیار ڈال دئیے۔۔ وزیراعظم عمران نیازی بھی انہی کی سُنت بتا رہے تھے
38
456
768
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
حج میں پی ٹی آئی کا جھنڈا لے جاکر وہاں گونوازگو کرنے والے جاہل یُوتھئے ہم سے سڑرہے ہیں جب کہ ہم کوئی جاہلانہ حرکت نہیں کی پلے کارڈ اُٹھا کر گونیازی گو کرنے کی We Tribute Our Quaid NS who is in Behind the Bars who gave Peace. #FreeNawazSharif #ThankYouForKarachiPeace
Tweet media one
58
187
751
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
میں نے ٹویٹر کم کردیا کسی نے پوچھا بھی نہیں کہ کیوں ایکٹیو نہیں ہو اگر وٹس ایپ پر میسجز بھی آتے تو وہ بھی ٹویٹ آرٹی کروانے والے بس لوگ ایسے ہی کوئی یاد نہیں رکھتا کوئی رکھتا بھی تو صرف اپنے مطلب سے ایک لاکھ دس ہزار ٹویٹس ہوگئے دولاکھ گالیاں کھالیں اب دِل اُٹھ گیا ٹویٹر سے
148
68
749
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
یہاں ایک نہیں ہورہی نئے پاکستان والے دس دس شادیاں کرلیتے ہیں وہ بھی بُڈھے
148
82
739
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
Another Opportunity with another Responsibility. Got Appointed as General Secretaty Karachi Division for Social Media Thank You very much party seniors for having faith in me and giving me this responsibility. @MSalmanNA248 #PresidentKHIDivision
Tweet media one
Tweet media two
254
102
778
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
ایک ڈکٹیٹر نےجو دہشت گردی کا بیج بویا کراچی میں اور ایک کرپشن کنگ زرداری نے جو دہشت گردی پروان چڑھنے دی اُسےنوازشریف نے جڑ سےختم کیا آجPSLفائنل کےبعد دورہ ویسٹ انڈیز بھی بخوبی اختتام پذیر ہوگیا نوازشریف نےکراچی کو امن کاتحفہ دیا ہےکھیل کےمیدانوں کی رونقیں بحال کیں #شکریہ_نوازشریف
Tweet media one
85
209
745
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
3 years
I have attended all opposition Jalsa in Bagh e Jinnah.Not only the jalsa place but also the surrounding streets are full of public enthusiasm.The historic jalsa by PDM today proved that the people have rejected the selected govt #NawazSharifSpeechInKarachi #PDMPowerShowInKarachi
78
186
777
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
ہور دس کنیاں تعریفاں چاہیدیاں تینو؟؟؟ @ImranKhanPTI سُننا ضرور 😄
73
333
740
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
شہباز شریف میاں نوازشریف کو لے کر ایئرپورٹ کیلئے روانہ ہوگئے اللہ پاک حفاظت سے منزلِ مقصود پر پُہنچائے آمین
33
143
750
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
مریم نواز عوامی لیڈر ہیں عوام کے دِلوں میں گھر کرچکی ہے ❤ @MaryamNSharif #MaryamNawazQadamBarhao عوام آپ کے ساتھ ہے ـ
26
204
733
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
6 years
اتنا بڑا کیمپ لگایا PTI نے اور خالی کُرسیاں 😂 ن لیگ کا کیمپ دیکھیں #SherAaRahaHai #NA247 #VoteForSher
63
250
731
@anihachaudhry
Aniha Anam Chaudhary
5 years
مُلتان میںJUIF کا جلسہ جاری ہے اس وقت فاطمہ گروانڈ میں ہے اور مکمل طور پر نیٹ ورک کام نہیں کررہا سندھ میں پیپلزپارٹی نے پورا ساتھ دیا پنجاب شروع ہوتے ہی ڈرپوک نیازی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئی ہے #Azadi_March_Updates #عوامیسمندراسلامآبادکی_طرف
20
296
740