anaya ali Profile
anaya ali

@anayaali355798

Followers
2,302
Following
2,299
Media
23
Statuses
12,615
Explore trending content on Musk Viewer
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
192
5
131
@anayaali355798
anaya ali
5 months
ہزاروں دعاؤں محبتوں چاہتوں اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپ کو آج کی روشن صبح مبارک ہو۔۔۔۔ السلام علیکم ۔۔۔ صبح بخیر ۔۔۔۔۔❤️❤️❤️
132
1
106
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
146
2
106
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم شبِ بخیر Sweet dreams...
Tweet media one
124
2
85
@anayaali355798
anaya ali
6 months
You're a diamond, dear. They can't break you. ....... Assalam o alaikum.... Good night.... See you tomorrow... Stay blessed and happy....
Tweet media one
132
1
85
@anayaali355798
anaya ali
5 months
چار چیزوں سے نور پیدا ہوتا ہے ١:-خالی پیٹ رہنے سے ٢:-گناہوں پر ندامت کرکے رونے سے ٣:-اچھے لوگوں کی صحبت سے ٤:-امیدوں کو مختصر کرنے سے ماشاءاللہ صبح بخیر ۔۔۔۔
104
3
89
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
123
0
94
@anayaali355798
anaya ali
6 months
Assalam o alaikum Good morning
Tweet media one
111
0
85
@anayaali355798
anaya ali
5 months
کتنا پیارا ہے نام محمد جس میں نقطہ بھی رب کو گوارا نہیں خود خدا نے نبی سے یہ فرما دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو تمہارا نہیں وہ ہمارا نہیں۔۔ ❤️❤️❤️ صلی اللہ علیہ والہ وسلم شبِ بخیر ۔۔۔۔۔۔ Sweet dreams....
85
8
87
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم ۔۔۔قیامت تک رہے سجدے میں سر میرا اے الّلہ کہ یہ زندگی تیری نعمتوں کا شکر کرنے کے لیے کافی نہیں ہے السلام علیکم صبح بخیر
118
3
79
@anayaali355798
anaya ali
6 months
GOD never takes a day off to love care guide and protect us in every moment of our lives may his presence be with you today and always GOOD Night...... Sweet dreams.......
Tweet media one
94
1
79
@anayaali355798
anaya ali
5 months
السلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔ اسمانوں پر قبولیت اور مقبولیت کے ضابطے اور ہوتے ہیں۔اکثر زمین والوں کے دھتکارے ہوئے اسمان والوں کے لاڈلے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ❤️❤️❤️
85
3
76
@anayaali355798
anaya ali
5 months
السلام علیکم اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی اؤر اپنے محبوب کی اطاعت اور فرمانبرداری کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔۔ صبح بخیر ۔۔
109
2
79
@anayaali355798
anaya ali
5 months
وہ ساتویں آسمان پہ رہنے والا رب ہم زمین پر بسنے والوں کا درد ہمارے ساتھ جینے والے انسانوں سے زیادہ بہتر جانتا ہے الحمدللہ السلام علیکم صبح بخیر
88
3
74
@anayaali355798
anaya ali
5 months
السلام علیکم جمعہ کا دن تمام دنوں سے افضل ہوتا ہے اسے تمام دنوں کا سردار کہا جاتا ہے۔ جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کی بہت فضیلت ہے اس دن پڑھا جانے والا درود فرشتے سیدھا اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں پیش کرتے ہیں۔ صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صبح
113
0
75
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم شبِ بخیر ۔۔۔۔ 🤍🤍🤍
Tweet media one
91
0
68
@anayaali355798
anaya ali
5 months
اللہ کے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے کہ دعا تو دور کی بات ہے انسان صرف سوچتا ہے اور اللہ عطا کر دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صبح بخیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ❤️❤️❤️
97
1
62
@anayaali355798
anaya ali
5 months
Assalam o alaikum Good morning Have a nice day Stay blessed and happy ❤️❤️❤️
113
1
69
@anayaali355798
anaya ali
5 months
سر ہو سجدے میں دل میں دغا بازی ہو ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو السلام علیکم صبح بخیر
91
2
72
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم ۔۔۔۔ صبح بخیر ۔۔۔۔ ❤️❤️❤️
Tweet media one
92
0
65
@anayaali355798
anaya ali
6 months
Good Morning Dear family ❤️❤️
Tweet media one
93
1
59
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم یآ اللہ ہم سب کو بھی اپنے محبوب کے گھر کا دیدار عطا فرما آمین ثم آمین ۔۔۔۔
Tweet media one
76
1
59
@anayaali355798
anaya ali
5 months
السلام علیکم صبح بخیر Have a nice day Stay blessed.....
89
1
68
@anayaali355798
anaya ali
5 months
السلام علیکم روح کے تعلق پر ہی اخرت منحصر ہوتی ہے۔۔۔۔۔ ہزاروں رشتوں میں ایک رشتہ ایسا ضرور ہونا چاہیے جو اپ کو برائی سے کھینچ کر اچھائی کی طرف لے جائیں۔۔۔۔۔ ❣️❣️❣️
Tweet media one
81
4
66
@anayaali355798
anaya ali
5 months
جو سوتے ہیں نہیں کچھ ذکر ان کا وہ تو سوتے ہیں مگر جو جاگتے ہیں ان میں بھی بیدار کتنے ہیں السلام علیکم شبِ بخیر Sweet dreams...
86
1
68
@anayaali355798
anaya ali
5 months
السلام علیکم ۔۔۔۔ صبح بخیر ۔۔۔۔۔ مجھے اس کے سامنے بولنا بہت پسند ہے کیونکہ میرا رب مجھے بڑے غور سے سنتا ہے۔۔۔۔۔ ❤️❤️❤️
82
2
64
@anayaali355798
anaya ali
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا ۔۔۔۔۔ صبح بخیر ۔۔۔۔۔۔۔۔ His trust in God is so great, even in the most dire of circumstances, that he always adheres to the godly path. These are the characteristics of a true believer. One who possesses these qualities will earn God’s
81
1
62
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم ٹھوکر بھی انہی کو لگتی ہے جن کو رب نے تھامنا ہوتا ہے۔۔۔۔ Good afternoon...
81
2
60
@anayaali355798
anaya ali
5 months
عبادتیں جھکنے سے مشروط نہیں نیتوں کی پابند ہوتی ہیں نیتوں میں کھوٹ ہو تو برسوں کی ریاضت بیکار جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔ شب بخیر ۔۔۔۔۔۔۔ ❤️❤️❤️
76
1
62
@anayaali355798
anaya ali
5 months
نہیں لا سکے کبھی دل کے جذبات کو ہم زباں پر اور وہ سمجھتے رہے کہ ہمیں پرواہ ہی نہیں انکی السلام علیکم شبِ بخیر ۔۔ 🤎🤎🤎
69
1
63
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم
Tweet media one
67
3
60
@anayaali355798
anaya ali
6 months
مسلمانوں کے زوال کی وجہ عبادت میں کمی نہیں بلکہ دین کو عبادت تک محدود رکھنا ہے السلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔۔
73
0
55
@anayaali355798
anaya ali
6 months
Assalam o alaikum الحمدللہ کہئیے اور یاد رکھیے آپ کی زندگی ہزاروں لوگوں سے بہتر ہے Good night ۔۔۔۔۔۔
69
0
54
@anayaali355798
anaya ali
5 months
السلام علیکم صبح بخیر کیسے ہیں آپ سب ۔۔۔ ❤️❤️❤️
85
0
58
@anayaali355798
anaya ali
5 months
السلام علیکم میں گواہی دیتی ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ تعالی کے اخری اور محبوب نبی ہیں ان کے بعد نہ کوئی نبی ایا ہے نہ کوئی ائے گا نبوت کا سلسلہ ان پر ختم ہوا۔ تاجدار ختم نبوت زندہ باد۔۔۔۔۔۔
64
1
61
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کوفرازؔ وہ لوگ دیکھنے میں اکژمعصوم ہوتے ہیں ۔ Good night 🌉😴
62
2
54
@anayaali355798
anaya ali
5 months
Assalam o alaikum Good morning Stay blessed and happy 💖💖💖
66
1
53
@anayaali355798
anaya ali
5 months
اذان کے 1760 حروف ہیں.!! اذان خاموشی سے سننی چاہئے..!! اذان کے 1 حروف کے بدلے 1500 نیکیاں ہیں..!! مکمل اذان سے 26,40,000 نیکیاں ملتی ہیں..!! السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔ ❤️❤️❤️
75
3
53
@anayaali355798
anaya ali
5 months
اللہ کبھی بھی دل کی گہرائیوں سے دعا کرنے والے کو مایوس نہیں کرتا۔۔ یہاں تمہیں دعا قبول ہوتی دِکھ بھی نہیں رہی ہوتی اور وہ وہاں تمہاری بہتری کے رستے پلان بھی کر چکا ہوتا ہے !! ❤ السلام علیکم ۔۔۔۔۔ شبِ بخیر ۔۔۔۔۔
72
1
55
@anayaali355798
anaya ali
5 months
Assalam o alaikum Good morning Have a nice day ❤️❤️❤️
69
1
53
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم Good evening....
Tweet media one
63
2
49
@anayaali355798
anaya ali
5 months
Assalam o alaikum....... ہمیں نے ترک تعلق میں پہل کی کہ فرازؔ وہ چاہتاتھامگر حوصلہ نہ تھا اس کا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شب بخیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ❣️❣️❣️
62
1
47
@anayaali355798
anaya ali
5 months
السلام علیکم ۔۔۔۔ ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔جس نے گنہگاروں کی دنیا اتنی خوبصورت بنا دی سوچو اس رب کی جنت کتنی حسین ہوگی ❣️❣️❣️
65
0
48
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم بندہ سو بار گناہ کرکے معافی مانگنا تو وہ سو بار معاف کر دیتا ہے وہ کریم ہے وہ ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے بندے اس کی دہلیز پے جب بندہ اس کی دہلیز پہ توبہ کرتے ہیں معافی مانگتے ہیں وہ یہ نہیں دیکھتا کہ اس نے گناہ کتنے ہیں ماشاءاللہ صبح بخیر ۔۔۔🤍🤍
55
1
39
@anayaali355798
anaya ali
5 months
The best way to be happy is to turn the negatives into positives, don't let anyone steal your joy, and be thankful for what you have.......... Assalam o alaikum..... Good night....... Sweet dreams......
57
1
49
@anayaali355798
anaya ali
6 months
مجھے لوگوں کو نہیں اپنے اللّٰہ کو راضی کرنا ہے ❤️❤️❤️ 🤍🤍🤍🤍 السلام علیکم ۔۔۔۔ ❤️❤️🤍🤍
42
2
43
@anayaali355798
anaya ali
6 months
پڑنے لگی ہے تم پے زمانے کی نظر جلنے لگے ہیں لوگ میرے انتخا ب سے۔ Good evening...
Tweet media one
43
2
47
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم There is nothing, But Allah.
Tweet media one
55
0
45
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم Life is full of colours we should enjoy every moment of it..... صبح بخیر
Tweet media one
57
0
42
@anayaali355798
anaya ali
5 months
ماں باپ کے ساتھ تمہارا سلوک ایسی کہانی ہے جو لکھتے تم ہو لیکن تمہاری اولاد تمہیں پڑھ کر سناتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔ Good afternoon
51
3
45
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم Good night 😴
Tweet media one
52
0
39
@anayaali355798
anaya ali
5 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🥀🥀🥀🥀حضرت علی 🥀🥀🥀🥀 🤍 اپنوں کو ہمیشہ اپنے ہونے کا احساس دلائو، ورنہ وقت آپ کے اپنوں کو آپ کے بغیر جینا سکھادے گا۔🤍🤍
56
1
41
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم ❤️❤️❤️ ❤️❤️❤️
Tweet media one
47
0
39
@anayaali355798
anaya ali
6 months
اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو تمہیں اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے اچھا ہوتا ہے السلام علیکم Good afternoon 🌞
46
0
37
@anayaali355798
anaya ali
5 months
اے ہمارے رب ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دے ہم سے راضی ھوجا ہم په کرم فرما ہم په رحم فرما ہماری بخشش فرما ہمارے گناہ معاف فرما ہم کو آنے والی پریشانیوں و آفات سے محفوظ فرما یا الله ہم سب کے حق میں اس دعا کو قبول فرما آمین یا رب العالمین السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔ صبح بخیر ۔۔۔
44
2
41
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم میں نے اپنی اوقات کو بہت غور سے دیکھا تو پتا چلا کہ چند سانسیں ہیں وہ بھی رب العزت کی محتاج ہیں۔ غرور کس بات کا
37
3
35
@anayaali355798
anaya ali
6 months
Assalam o alaikum کیسے ہیں اپ سب لوگ۔۔۔۔۔۔ Good afternoon.....
41
0
36
@anayaali355798
anaya ali
5 months
Dekh sabr ki intiha.... Is bar b payout nahi i phir b X mobile me h ha delete nahi ki.... I'm very sad 😢😢
42
0
45
@anayaali355798
anaya ali
6 months
Assalam o alaikum...۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا فرمان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو شخص نیکی کا طلبگار ہو وہ اخر ایک دن اسے پا لیتا ہے۔ اور جو شر پر غالب ا جائے وہ ضرور فتح مند اور کامیاب ہو جاتا ہے۔ ❤️❤️❤️ Good night........
43
0
30
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام وعلیکم ایک میں ہوں کہ جاتا نہیں اس در پہ ایک وہ ہے کے صداؤں پہ صدائیں دیے جا رہا ہے اک میں ہوں کے قطراتا نہیں گناہوں سے ایک وہ ہے کہ بے حساب دیے جا رہا ہے۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماشااللہ۔۔۔۔۔۔ صبح بخیر 🤍
52
0
36
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم ۔۔ سنو! یوں بھی راز کھل جاتا ہے محبت کا یہ جو تم محفل میں ہمارے سوا سب کو سلام کرتے ہو۔۔۔۔۔۔۔ Good afternoon 🌞
40
2
36
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم حضرت علی نے فرمایا! انسان کو بات کرنے کے لیے ایک سال کا وقت لگتا ہے پر کون سا لفظ کہاں استعمال کرنا چاہیے یہ سیکھنے کے لیے پوری زندگی لگ جاتی ہے۔۔۔۔ ❤️❤️❤️
46
0
30
@anayaali355798
anaya ali
6 months
ہم میں وہ خوبی ہے جو ہر کسی میں نہیں کوئی چار باتیں دل سے کیا کرتا ہے انہیں دل حال سنا دیتے ہیں Assalam o alaikum... Good evening...
39
0
31
@anayaali355798
anaya ali
6 months
نس نس سے واقف ہے رگ رگ جانتا ہے مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے السلام علیکم شبِ بخیر ،❤️❤️
37
0
35
@anayaali355798
anaya ali
6 months
ایک مٹی کے بنے انسان کی محبت میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ دل کا قرار اور آنکھوں کی نیند چھین لیتی ہے مالک الملک کی محبت کا عالم کیا ہوگا؟ ماشاءاللہ السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😍😍😍
31
1
27
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔نیند کو لوگ موت کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔خواب کا نام زندگی بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Good night Sweet dreams 😴😴
43
0
29
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم زمزم جیسا کوئی پانی نہیں نماز جیسی کوئی عبادت نہیں قرآن مجید جیسی کوئی کتاب نہیں کلمہ جیسی کوئی دولت نہیں ماشاءاللہ صبح بخیر ۔۔۔۔۔
29
3
31
@anayaali355798
anaya ali
5 months
السلام علیکم ۔۔۔۔ عقل کی لاکھوں دلیلیں اللہ تعالی سے ایک گناہ بھی معاف نہیں کروا سکتیں مگر دعا میں ندامت کا ایک آنسو ممکن ہے زندگی بھر کے گناہ معاف کرا دے۔۔۔۔۔۔۔
41
2
37
@anayaali355798
anaya ali
6 months
Assalam o alaikum. ۔ مجھے پیاری لگتی ہے تیری ہر اک ادا۔۔۔ تجھے ہر افت سے محفوظ رکھے خدا۔۔۔ آمین ثم آمین ۔۔۔ 🤍🤍🤍
39
0
30
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم ۔۔۔۔وہ جو پلکیں بچھایا کرتے تھے۔۔۔۔ ۔۔۔راہ میں کانٹے وہی بچھاتے ہیں۔۔۔
39
0
36
@anayaali355798
anaya ali
6 months
Assalam o alaikum Breakfast is very essential part of our day......... تیرے بنا میرے دل میں ہے سناٹا۔۔۔۔ تو ہی میری چائے ت تو ہی میرا پراٹھا۔۔۔۔ Take some healthy breakfast....
39
1
32
@anayaali355798
anaya ali
6 months
Assalam o alaikum, پھولوں کا تاروں کا سب کا کہنا ہے ☺️ میرا بھائی پاگل ہے اور اس نے پاگل ہی رہنا ہے 😆😆😆 Kya khayal ha brothers ke bare me......
37
0
30
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام وعلیکم کون کہتا ہے کہ محبت انکھوں میں ہوتی ہے غالب دل تو وہ بھی لے جاتے ہیں جو نظریں جھکا کے چلتے ہیں۔۔۔۔ شبِ بخیر My dear X family
39
1
29
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم گنہگار تو شاید مانگ لیں معافی حساب پارساؤں کا مشکل ہوگا صبح بخیر زندگی ۔۔۔۔۔
34
1
33
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام وعلیکم ۔۔۔ میں نے ماں کے ہاتھوں میں اک سیاہ تل دیکھا ۔۔۔ماں سے کہا کہ یہ دولت کا تل ہے ماں نے اپنے دونوں ہاتھوں میں میرا چہرہ تھاما۔ اور کہا دیکھو میرے دونوں ہاتھوں میں کتنی دولت ہے۔۔۔۔۔۔۔ Please love your........ Mother.........!
35
1
26
@anayaali355798
anaya ali
5 months
السلام علیکم صبح بخیر وہ خدا ہی ہے جو ایک سجدے سے اپنا بنا لیتا ہے ورنہ یہ انسان تو جان لے کے بھی راضی نہیں ہوتے ❣️❣️❣️
38
0
31
@anayaali355798
anaya ali
6 months
Assalam o alaikum روزانہ لوگوں کا اس دنیا سے رخصت ہوتے رہنا زندہ رہنے والوں کے لیے بہت بڑی نصیحت ہے!۔۔۔ Have a good day ☺️
27
0
26
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام وعلیکم ❤️۔۔۔۔۔۔اور پھر وہ اللہ حقیقت دکھا دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہار رشتے کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ہر محبت کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور فرماتا ہے بتا کون ہے تیرا میرے سوا۔۔۔۔۔❤️ شبِ بخیر
37
1
26
@anayaali355798
anaya ali
6 months
Assalam o alaikum Good morning
Tweet media one
29
0
29
@anayaali355798
anaya ali
6 months
Assalam o alaikum صرف پاکیزہ جذبوں کی پرکھ ہو گی سر محشر گنے گا کون سجدوں کو وضو پر کون جائے گا 🤍🤍🤍 Good morning... Dear family......
34
1
28
@anayaali355798
anaya ali
6 months
اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو ،انمول جو انساں تھے بے مول بِکےھیں، السلام علیکم ۔۔۔۔ Good evening ۔۔۔۔
33
0
23
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔ موسم بدل رہا ہے اے دوست۔۔۔۔۔۔ کیونکہ بدلتا موسم اور بدلتے لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤️❤️❤️ صبح بخیر
30
0
30
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم محبت اور دوستی خدا کے دو بہترین تحفے ہیں جو اپ کو عطا کیے گئے ہیں انہیں خودغرض لوگوں پر برباد مت کیجئے! Good afternoon......
22
0
21
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم Now I realised cheating is not a mistake It is a choice. .... کسی تیسرے کی کیا اوقات کہ وہ رشتہ ختم کروا دے ۔۔۔۔رشتہ تب ختم ہوتا ہے جب کوئی اپنا بے ایمان ہوتا ہے
25
2
24
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم انسو اٹھا لیتے ہیں میرے غموں کا بوجھ یہ وہ دوست ہیں جو احسان جتایا نہیں کرتے Good afternoon....
28
0
23
@anayaali355798
anaya ali
6 months
ہم جدت کے زمانے میں شدت کی محبت کرنے والے پرانی صدی کے لوگ ہیں ہم جیسوں کو سمجھنے کے لیے تمہیں دریا کے الٹے بہاؤ کی کہانی پر الہام یقین کرنا ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔اللہ کے سپرد ۔۔۔۔۔۔
27
1
23
@anayaali355798
anaya ali
6 months
Assalam o alaikum یاد ائے گی ایک دن تمہیں یہ عنایت بھی میری ہمارا قیمتی ہو کر بھی تیرے لیے مفت ہو جانا Good night ۔۔۔۔۔
27
0
23
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم تیری کہانی۔۔۔۔۔۔ساری دنیا میرا فسانہ۔۔۔۔۔۔۔بس اک تم Good afternoon....
22
0
25
@anayaali355798
anaya ali
6 months
نیت نہیں صاف تو برکت کہاں سے آئے گی جمعے جمعے کی نماز سے جنت تھوڑی مل جائے گی السلام علیکم
19
1
19
@anayaali355798
anaya ali
6 months
Assalam o alaikum...... مجھے زندگی میں قدم قدم تیری رضا کی تلاش ہے۔۔۔۔ تیرے عشق میں اے اللہ مجھے انتہا کی تلاش ہے۔۔۔۔۔۔۔ Good morning dear x family....
22
0
19
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم 🤍🤍🤍 اللہ تعالی کی ذات کے بعد اگر کوئی اس کائنات میں مکمل اور قابل تعریف ہے تو وہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات ہے۔۔۔۔۔🤍🤍🤍 Are you agree with me.... Good morning...
19
0
22
@anayaali355798
anaya ali
6 months
Assalam o alaikum ..... دوست نے دل کو توڑ کے نقش وفا مٹا دیا۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھے تھے ہم جس کو خلیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کعبہ اس نے ڈھا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🤍🤍🤍...... Good evening dear family........
22
0
16
@anayaali355798
anaya ali
6 months
Assalamu alaikum Roj thakta hun kar kar ke marmmat apni..,. Rose ik nuqs naya mj me nikl ata ha.... Sweet dreams,,,,
42
0
18
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم چاند تاروں کو کہ کر الوداع نئے دن کی خوشیوں میں کھو جاؤ۔۔۔۔۔۔ صبح بخیر میری تمام ایکس فیملی۔۔۔۔۔
17
0
17
@anayaali355798
anaya ali
6 months
.................,? .................? ..............? سجے گا تمہارے ساتھ کوئی قیمتی شہزادہ میں سانولہ ہوں میرا تصور بھی حرام ہے تم پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Sweet dreams....
21
0
14
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم اللہ تعالی کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو اللہ تعالی ہمیں لوگوں میں اسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے امین ❤️
21
0
20
@anayaali355798
anaya ali
6 months
السلام علیکم ۔۔۔بھری دنیا میں جی نہیں لگتا جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی۔۔؟۔ Good night.....
28
0
14