anaulhaq Profile Banner
Mansoor Profile
Mansoor

@anaulhaq

Followers
36K
Following
6K
Statuses
6K

And those who were seen dancing were thought to be insane by those who could not hear the music. Friedrich Nietzsche

Lyallpur, Pakistan
Joined July 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@anaulhaq
Mansoor
8 months
Lately I started a random content channel of mine. Kindly visit, watch, like and subscribe. میرا ذاتی ویلاگنگ چینل متنوع موضوعات و مشاہدات بمہربانی سبسکرائب کریں، دیکھیں اور پسند آئے تو لائک کریں #Mansoorama #mansooriat #travel #Pakistan #Nature
3
9
30
@anaulhaq
Mansoor
1 day
Paid Content - Rent-a-tweet
@steve_hanke
Steve Hanke
1 day
#PAKWatch🇵🇰: FREE IMRAN KHAN.
Tweet media one
0
0
2
@anaulhaq
Mansoor
1 day
سو روپے آج کے بھی ہو گئے خرم کے
@khurram143
Khurram Iqbal
2 days
صوابی راک، ن لیگ شاک۔۔!!
Tweet media one
0
3
20
@anaulhaq
Mansoor
1 day
جس طرح صدقہ جاریہ ہوتا ہے، ایسے ہی عذاب جاریہ بھی ہوتا ہے، حامد میر @HamidMirPAK وارث میر صاحب کا عذاب جاریہ ہے
Tweet media one
9
105
271
@anaulhaq
Mansoor
1 day
اگست تک امید رکھیں؟
@SdqJaan
Siddique Jan
2 days
جو کچھ پاکستان میں میں آج ہوا،اسے دیکھ کر امید پیدا ہوئی ہے کہ مایوسی کے اندھیرے ختم ہونے والے ہیں
0
0
0
@anaulhaq
Mansoor
1 day
ساوّن آیا تیرا ستائیس اگست نہ آیا اے نجومی نیولے
@SdqJaan
Siddique Jan
2 days
26 نومبر الٹ پڑ گیاـ۔۔۔ 26 نومبر کو نہتے لوگوں کو گولیاں مار کر سمجھا گیا کہ اب ہم نے عوامی جذبات کو گولیوں سے بھون ڈالا ہے،لوگوں کو اتنا خوفزدہ کردیا ہے کہ اب کبھی لوگ سڑکوں پر نہیں آئیں گے یا کم از کم کے پی کے اور بلوچستان والے تو ادھر آنے کا سوچ بھی نہیں سکتے لیکن آج کے پی کے اور بلوچستان کے لوگوں کی جو گفتگو ہم نے سنی ہ�� اور جو عزم ہم نے دیکھا ہے،اس کے بعد ایک ہزار فیصد وثوق سے کہہ رہا ہوں کہ جب عمران خان نے کال دی،26 نومبر سے تین گنا زیادہ لوگ آئیں گے،اتنے لوگ آئیں گے کہ گولیاں چلانے والوں کی گولیاں تو کم پڑ جائیں گی مگر لوگوں ک�� سینے ختم نہیں ہوں گے،حیران کن طور پر بلوچستان سے سالار خان کاکڑ کے وہ ساتھی جو گرفتاری سے بچ گئے تھے،وہ بھی احسن ایاز کھتران کے ساتھ صوابی میں موجود تھے، 26 نومبر الٹا پڑ چکا ہے،اب لوگ پہلے سے زیادہ ��کلیں گے،بس فرق یہ ہے کہ پہلے ان کا ایمان تھا کہ ہمارے ادارے اپنے نہتے لوگوں اور عوام پر گولی نہیں چلا سکتے لیکن اب وہ اس یقین سے آئیں گے کہ کام شروع ہی گولیوں سے ہوگا لیکن اچھی بات یہ ہے کہ لوگ ابھی بھی قانون کے دائرے میں رہ کر پرامن جدوجید کی بات کررہے ہیں،کسی ایک نے بھی یہ نہیں کہا کہ ہم بھی بندوق لے کر آئیں گے اور یہ بہت خوش آئند ہے کہ کے پی کے کے پرامن شہری گولیاں کھا کر بھی پرامن جدوجہد جاری رکھنے پر یقین رکھتے ہیں۔ کے پی کے تیار ہے،فیصلہ عمران خان کو کرنا ہے، پنجاب سے آنے والوں کا اگلے ٹویٹ میں بتاتا ہوں
3
1
17
@anaulhaq
Mansoor
1 day
کیا کریں ہمارے ہاں چار حلقے، پینتیس پنکچر اور فارم سینتالیس جیسے بیشمار مسئلے ہیں
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 days
جمہور کی آواز کا احترام یوں کیا جاتا ھے۔۔!
0
13
52
@anaulhaq
Mansoor
1 day
Paid Content: Rent-a-Tweet
@steve_hanke
Steve Hanke
2 days
"Bravery is standing with the truth and right." -- Imran Khan
Tweet media one
0
8
19
@anaulhaq
Mansoor
2 days
ایک عام یوتھیے سے زیادہ اریٹیٹنگ رشتہ دار یوتھیا ہوتا ہے
6
16
84
@anaulhaq
Mansoor
2 days
پتہ نہیں کس انگریز مائی کی فوٹو لگائی ہوئی ہے اس یوتھیے نے
@PGTAnalytics
Linda Morgan 🆇
2 days
☢️ Fact ☢️ 8th Feb 2024 Election in Pakistan was the largest fraud and scam in the history of mankind.
0
0
1
@anaulhaq
Mansoor
2 days
جو کام کسی سے نہ ہوا وہ پیکا ایکٹ کرے گا
@pasha_samina
Samina Pasha
2 days
گولیاں بھی پی ٹی آئی کا زور نہ توڑ سکیں۔ تو اب کیا کرنا ہے؟؟ محسن نقوی صاحب کہیں ایٹم بم نہ چلوا دیں!
0
0
4
@anaulhaq
Mansoor
2 days
پسند کریں یا نہ کریں مگر نومبر دو ہزار چوبیس کے بعد پی ٹی آئی اب ایک ٹوتھ لیس پارٹی ہے اس دن دو ہزار دس کے بعد سے پہلا احتجاج تھا جس میں انہیں خاطر خواہ اندرونی و بیرونی ہلاشیری دستیاب نہیں تھی حالانکہ اس دن بھی ان سے وہ سلوک نہیں کیا گیا جو وہ اپنے دور میں اپوزیشن سے کرتے رہے
1
14
36
@anaulhaq
Mansoor
2 days
مسقط میں بڑی بڑی گاڑیاں دیکھ کر دل تو بڑا کرتا ہوگا چوری کرنے کا مگر پھر ہ��تھ کاٹنے کی سزا یاد آ جاتی ہوگی
@usmanbullet2
Usman Riaz Khan
2 days
بس ٹھہر جا کچھ اور وقت گردن بھی لمبی کروائے گی
Tweet media one
0
27
102
@anaulhaq
Mansoor
2 days
اور میں بیروزگار ہوں
@pasha_samina
Samina Pasha
2 days
الیکشن نتائج فراڈ تھے۔ حکومت جعلی ہے۔ عدلیہ بزدل ہے۔ میڈیا کمپرومائزڈ ہے۔ عوام سچے ہیں۔ اور سچ کا خدا ہے۔!
0
0
0
@anaulhaq
Mansoor
2 days
Pakistan is here to stay, it's your meltdown Mr. Joblessness Zalilzad.
@realZalmayMK
Zalmay Khalilzad
2 days
Free @ImranKhanPTI. Prevent Pakistan's meltdown. #Pakistan
0
0
1
@anaulhaq
Mansoor
2 days
@DrQBhutto رمیض راجہ ہی فالتو ہے ان چاروں میں سے
0
0
1
@anaulhaq
Mansoor
2 days
فارن سروس والے َساری عمر گوریوں کے پیچھے کتوں کی طرح زبانیں نکال کر پھرتے ہیں پھر انہی گوریوں کے ذریعے بلیک میل ہوتے ہیں ناکامِ ترین سفارتکای کے بعد ریٹائرمنٹ اور پنشن لیکر حاجی صاحب بن کر سفارتکای سکھاتے ہیں پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی کے ذمہ دار باسط جیسے کھڑوس ہی ہیں
@abasitpak1
Abdul Basit
3 days
Why a former foreign minister of Pakistan is so desperate? Where will such politicians take Pakistan with such a slavish mindset.
Tweet media one
1
15
32
@anaulhaq
Mansoor
2 days
واقعی
Tweet media one
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 days
ولسن آپ نے حق ادا کردیا میں آپ کا احسان مند رہوں گا
0
10
22
@anaulhaq
Mansoor
2 days
سو روپے آجکے بھی ہو گئے خرم اقبال کے
@khurram143
Khurram Iqbal
2 days
ایک سال پہلے آج کے دن اِس وقت عوام ووٹ کےلئے قطاروں میں تھے، انٹرنیٹ بند تھا، موبائل سگنل بھی بند تھے، اِس سب کے باوجود لوگ جوق در جوق نکلے اور اپنی پسند کے لیڈر کو ووٹ ڈالا۔۔!!
0
2
5
@anaulhaq
Mansoor
2 days
ویسے جٹوں ہے کبھی سوچا ہوگا کہ انکے گھروں میں چموٹے والے پیدا ہونگے
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 days
Clever, A very very clever move پیوٹن اور چینی صدر کے خلاف پیغام بھی وائرل ہو گا ساتھ میں ۔ جوئی ولسن جانتا تھا عمران خان پر میرا کلپ پوری دنیا میں وائرل ہو گا تو اس کلپ میں بڑی ہوشیاری اور خاموشی سے اس نے پیوٹن اور چینی صدر پر بھی وار کیا ہے۔ عمران خان بڑی طاقتوں کے درمیان کا کھلاڑی بن چکا ہے عمران خان کے نام کو سپر پاورز بھی استعمال کر رہی ہیں 🔥
Tweet media one
1
6
16
@anaulhaq
Mansoor
2 days
یہ خاتون خان صاحب کی رہائی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں - مشاہد حسین سید @Mushahid
@PGTAnalytics
Linda Morgan 🆇
3 days
The whole episode of this american black woman in Pakistan is the best thing ever happen to represent the Soft Image of the country Pak Government should give her citizenship and use her skills to promote tourism in the country .
2
6
25