Amna Chaudhry
@amnachaudhry121
Followers
5K
Following
47K
Media
538
Statuses
38K
#viralvideo.#UFCMexico .السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک اللہ 😭 ہی تو ہے جو انسان کا بھروسہ کبھی نہیں توڑتا💔 ورنہ انسان تو پل بھر میں بھروسہ توڑنے💔 میں دیر ہی نہیں لگاتے،،🙏💔
144
1
111
میرے پیارے اللہ❤ جی ہمیں زندگی کے ہر قدم پر کامیاب 🙏کرنا ہر پریشانی سے بچا کے اورھر مشکل کو آسان بنا کے ہمیشہ خوش رکھنا آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🙏😭.#UFCMexico #viralvideo
134
3
101
میرے پیارے اللہ جی 15 شعبان کے صدقے میری میرے سے جڑے ہر رشتے کی اور جتنے اس پوسٹ کو پڑھ رہے ہیں دیکھ رہے ہیں ان کی ان سے جڑے ہر رشتے کی مغفرت فرما دینا اور ہم سب کی آخرت کو آسان بنانا ہم سے ہمیشہ کے لیے راضی ہو جا آمین ثم آمین 🤲😭.#BobbiAlthoff
126
4
96
💔 ایک گہری بات💔.،❤️❤️❤️❤️❤️❤️.وہ تمہارے پیچھے بھاگتی تھی تمہیں کھونے سے ڈرتی تھی. اس لیے نہیں کہ اسے محبتوں کی کمی تھی. یا اس کو اپنی عزت پیاری نہیں تھی. وہ تو بس چاہتی تھی کہ تم سے چاہی جائے💔🙏😭.#UFCMexico #viralvideo
118
2
100
♥️ایک پیاری سی بات ❤️.کبھی کبھی ہمیں بنا غلطی کے بھی sorry 🙏بول دینا چاہیے تاکہ کوئی اپنا♥️ ہم سے روٹھ نہ جائے💐 .#UFCMexico #viralvideo
120
1
96
#PTI_Folllowers .💯عشق 💔.تجھ سے عشق ہو گیا اب خسارہ کیسا .دریائے عشق میں اتر گئے اب کنارہ کیسا .ایک بار تیرے ہو گئے تو بس ہو گئے. ہر روز نیا کرنا اب استخارہ کیسا 💔
129
3
89
❤️ایک گہری بات❤️. انسان جس شخص کے لیے دل ❤️سے مخلص ہو وہ اس کو کہیں نہ کہیں دکھ ضرور دیتا ہے it's 💔true .#UFCMexico #viralvideo
123
5
88
❤گہری بات❤.اگر پہلا پیار💔 سچا ہو تو دوسرا کیوں .اور اگر دوسرا پیار💔 سچا ہو تو پہلا یاد کیوں🙏 .#UFCMexico #viralvideo
111
3
91
❤️دیر سے آتے ہیں مجھے لوگ سمجھ میں🙏. اکثر اس بات سے مجھے نقصان 💔🙏ہوا ہے .#UFCMexico #vidoviral
115
4
91
#PTI_Folllowers. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خدا پاک ہمیں زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے اپنی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
128
2
86
#PTI_Folllowers .السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں
126
1
77
#PTI_Followers.السلام علیکم صبح بخیر زندگی خدا پاک سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے سب کی مشکلوں کو ان کے لیے آسان بنائے امین
70
39
69
#PTI_Followers.اے اللہ .بس تو ہی تو جانتا ہے کہ ہمارے دل ❤️.کہاں کہاں سے زخمی ہے بس تو انہیں یوں ٹھیک کر کے💔 زخموں کے اثار باقی نہ رہیں آمین ثم آمین
71
39
61