میں بطور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ 2007 سے کام کررہا ہوں لیکن ایسا صحافی جس کا ہزاروں لوگ ٹویٹر اکاؤنٹ کھول کر بیٹھے ہیں نہیں دیکھا اور نہ ہو سکتا ہے جب سے عمران ریاض گرفتار ہوئے کوئ چینل نہ ویب سائٹ پر یقین ہے صرف ہم تک معلومات صدیق جان پہنچا رہے ہیں سلامت رہیں
@SdqJaan
Another milestone towards RIYASAT E I realized "the state is like a mother".Someone inside me is Saying,You don't have to worry.Bcz You are in Secure Hands.Feeling Proud that All my prayers and best wishes are with PM Imran Khan. #عمران_خان_تجھے_سلام
آنے والے تین مہینے بہت اہم ہیں حالات بہت تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔
بس اتنا بتادوں پاکستان کا قرضہ اترنے والا ہے۔اور کپتان اپوزیشن کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کرجارہا ہے
Minority: a culturally, ethnically, or racially distinct group that coexists with but is subordinate to a more dominant group.
#پاکستان_کی_شان_ہماری_اقلیت
جو افغانی ڈالروں کی لالچ میں ساری زندگی اپنے ہی ملک کے لوگوں کے خلاف کام کرتے رہے، امریکی جاتے وقت انہیں استعمال شدہ ٹوائلٹ پیپر کی طرح پھینک کر گئے ہیں۔
اِس واقعے میں پاکستانی غداروں کے لیے سبق ہے۔
#pdm
The District Human Rights Committee of the Provincial Human Rights Commission is also acting as the primary body for this task force. They provided excellent services during the operation.
#2018
سے_پہلے_2018_کے_بعد
یہ تصویر 1940 میں قاہرہ کی ہے،تصویر میں موجود جو لوگ چٹائیوں پر نماز جمعہ پڑھ رہے ہیں یہ سب مرگئے۔
جو لوگ اپنی دکانوں،گاڑیوں اور ریڑھیوں کے آگے نماز پڑھے بغیر انتظار میں ہیں کہ کب لوگ نماز سے فارغ ہوں گے اور ہم اپنی چیزیں فروخت کریں گے یہ سب بھی مر گئے۔