Good Morning 🌄🌅
یا اللہ۔۔۔
تیری صنعت و کاریگری لاجواب ہے۔ ہمیں راہ رشد و ہدایت نصیب فرما اور امن و استقامت کی نعمتوں کے ساتھ ساتھ علوم نافع اور اعمال صالح کی
معراج عطا فرما۔ آمین
#Kazuha
Good Afternoon 🌄 Amina ki Traf sey ❤️🌄
سچے رشتے پانی کی طرح ہوتے ہیں۔
نہ رنگ، نہ شکل، نہ جگہ، نہ ذائقہ لیکن پھر بھی زندگی کے لیے بہت اہم۔۔
#LondonBookFair
#America
#LoveIsBlind
@soldierspeaks
راولپنڈی:سابق سی ایم گلگت خالد خورشید ،صدر شمالی پنجاب سیمابیہ طاہر اور راولپنڈی کی قیادت کے ہمراہ ایک شاندار ریلی اسلام آباد کی رواں دواں جہاں ریلی کو شیر افضل مروت لیڈ کریں گے۔
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
@HamidMirPAK
The Islamabad High Court (IHC) on Monday suspended the 14-year sentences handed out to former prime minister Imran Khan and his wife Bushra Bibi in the Toshakhana reference.
ایک ضروری اعلان ❗❗
میں اپنے تمام (X) کمیونٹی سے گزارش کرتی ہوں اگر ہم اور اپ مل کر ایک دوسروں کو سپورٹ کرتے ہیں تو منزل اتنی دور نہیں 💪۔ آج اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ ایک دوسروں کو بڑے چڑھ کر سپورٹ کریں
🫶🫶
#LoveIsBlind
کیا آپ جانتے ہیں کہ اس پلیٹ فارم پر ہر اشتہار پر کلک کرنے کی قیمت 3 سینٹ سے کم ہے؟ یقینی بنائیں کہ آپ کا اشتہار دلچسپ اور واضح ہے، بالکل اسی طرح جیسے ایک وائرل پوسٹ ہو گی اور نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔