Suغhra Profile Banner
Suغhra Profile
Suغhra

@aliyahoon72

Followers
3,803
Following
3,132
Media
660
Statuses
12,180

X Creator, Social Media Influencer

Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@aliyahoon72
Suغhra
24 days
I dedicate this song to myself
469
12
426
@aliyahoon72
Suغhra
10 days
Good evening Everyone How was your day?
Tweet media one
124
0
110
@aliyahoon72
Suغhra
13 days
کوشش کریں کہ اگر اپ کسی کو خوشی نہیں دے سکتے تو کسی کو دکھ بھی نہ دیں
110
0
98
@aliyahoon72
Suغhra
6 months
Eid Mubarak
Tweet media one
81
3
82
@aliyahoon72
Suغhra
6 months
🌸🌼
Tweet media one
106
4
79
@aliyahoon72
Suغhra
23 days
My self 🕊
86
1
69
@aliyahoon72
Suغhra
18 days
زندگی میں اللہ سے اس کی رضا کے ساتھ ساتھ ۔۔۔۔۔ سکون والی زندگی کی دعا بھی مانگا کریں، ۔۔۔۔۔ ہم اپنی دعاؤں میں بہت ساری چیزوں کو طلب کرتے ہیں لیکن سکون کو مانگنا بھول جاتے ہیں، جب زندگی میں ہر چیز ہو اور سکون نہ ہو تو زندگی کی تمام اشیاء بے وقت ہو جاتی ہیں،*
Tweet media one
92
0
76
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
12 Rabi ul awal sub ko mubarik ho ❤🕊
Tweet media one
76
1
73
@aliyahoon72
Suغhra
11 days
ہمیشہ اپنے والدین کا خیال رکھیں ان کی ضرورتوں کا خیال رکھیں اپ عمر کے کسی بھی حصے میں چلے جائیں لیکن ماں باپ کی کمی اپ کو ہمیشہ محسوس ہوگی
93
1
74
@aliyahoon72
Suغhra
30 days
زندگی میں دو لوگوں پر تبصرہ نہ کرو جن کو #چُن لو ، جن کو #چھوڑ دو__
Tweet media one
79
1
73
@aliyahoon72
Suغhra
16 days
جس انسان یا قوم کو ایران کا اسرائیل پر حملہ اچھا نہیں لگا یا مسلمانوں کی حفاظت و مدد نہیں لگا وہ کسی اور مسلمان ملک سے اسرائیل پر حملہ کروا لے اور فلسطین کے مسلمانوں کی مدد کروا لے اور اپنا طنز اور والہانہ جملے اپنے تک محدود رکھیں 😠
83
0
69
@aliyahoon72
Suغhra
26 days
فرمان رسول اللہ ﷺ پُلٍ صراط پر تم میں سب سے زیادہ ثابت قدم وہ ہوگا جو محمدﷺ و آلِ محمدﷺ پر درود و سلام پڑھتا ہو اور محمدﷺ و آلِ محمدﷺ سے محبت زیادہ کرتا ہو صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💛💛💛
77
0
66
@aliyahoon72
Suغhra
6 months
Kesi chall rahin hai Eid ki tayariyan?🙈🌹✨eid2024
Tweet media one
Tweet media two
66
0
56
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
جنازے سے پہلے بھی انسان کو بہت سی جگہوں پر کندھوں کی ضرورت ہوتی ہے اگر لوگ سمجھیں تو
Tweet media one
68
0
64
@aliyahoon72
Suغhra
12 days
جو توکل کرتا ہے راستے بھی اس کے لیے ہی کھولے جاتے ہیں راہ سہل ہو جاتی ہیں اللہ کی مدد آ جاتی ہے اور دلوں کو قرار مل جاتا ہے
Tweet media one
76
0
62
@aliyahoon72
Suغhra
24 days
*🌱مُختَصَـر پُر اَثر🌱* *کسی کو دی ہوئی زبان اور کبھی مشکل میں کام آیا ہوا انسان کبھی مت بھولو۔۔۔!!!* *❣️*❣️
Tweet media one
69
0
63
@aliyahoon72
Suغhra
6 months
Masha Allah ❤️
Tweet media one
62
2
51
@aliyahoon72
Suغhra
18 days
Good night everyone
Tweet media one
60
0
60
@aliyahoon72
Suغhra
6 months
چاند 🌙 نظر آگیا یا نہیں ??? صبح روزہ ہوگا یا عید ؟
64
1
45
@aliyahoon72
Suغhra
11 days
Good night 2 all x family
81
0
63
@aliyahoon72
Suغhra
6 months
Three heartfelt Dua’as : 🌱“O! May Allah forgive and have mercy and You are the Most Merciful of all”. 🌱“I ask forgiveness of my sins from Allah who is my Lord and i turn toward HIM". 🌱“O Allah! Save me from Hell-fire" Compiled all three ashra dua’as which reflect the
Tweet media one
58
4
49
@aliyahoon72
Suغhra
14 days
kbhi hemat mat harain bs mehnut karty rahin🎆🎆🎆
63
0
56
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
اہل محبت کو جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو جیسے ہم نے یومِ علیؑ منایا یومِ عاشُور منایا یومِ اربعین منایا ویسے ہی جذبے سے جشنِ آمدِ مصطفی خاتم النبینﷺ منائیں گے لببیک یا رسول اللّہ ﷺ
Tweet media one
62
1
56
@aliyahoon72
Suغhra
12 days
*غلط فہمیاں تعلق کھا جاتی ہیں کوشش کریں اپنے اور اپنے پیاروں کے درمیان غلط فہمیاں پیدا نہ ہونے دیں اور اگر غلط فہمیاں پیدا ہو گئی ہیں تو انھیں ایک دوسرے کی سن کر دور کیا جا سکتا ہے۔* *⏤͟͟͞͞★🤍⃟ ♥️Aliya🕊️⏤͟͟͞͞★*
Tweet media one
62
0
55
@aliyahoon72
Suغhra
27 days
🤲🏻اَللّهُمَّ بِعِزَّتِکَ ۔۔۔ *خدایا تجھے تیری عزت کا واسطہ* *مجھ پر تمام حالات میں مہربانی فرما* *اور تمام امور میں مجھ پر لطف فرما.* دعا کمیل
Tweet media one
58
0
54
@aliyahoon72
Suغhra
19 days
It is Sunday, so which dish is being cooked in your house?
60
0
53
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
When someone commits a sin hiding from the world, he thinks that no one is watching. But Allah is watching. Fear Allah, not the world, nothing is hidden from Allah. Indeed, Allah is All-Knowing and All-Wise. ___ 🥰🥰🥰
61
0
49
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
*ســچائی اور نیــکی کا راســتہ* *دشـوار ضــرور ھــے لیکــن منــزل* *بہــــت خوبصـــورت ھــے برائــی کــا* *راستــہ بہــت آســان صحیــح لیکــن* *منــزل تباھــی ھــے*💯✅
Tweet media one
55
1
52
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
*✍"ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎﭼﻨﺎﺅ ﮐﺮﯾﮟﺟﻦ ﮐﻮ ﻋﺰﺕ ﺩﯾﻨﮯ ﭘﺮ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺁﭘﮑﻮ ﻋﺰﺕ ﺩﯾﮟ،ﯾﮩﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﮯ۔۔۔!!!*📚🌴
Tweet media one
55
1
54
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱* *اپنی عمر اور پیسے پر کبھی اعتبار نہ کرنا کیونکہ جو چیز گنتی میں آجائے وہ لازمی ختم ہونے والی ہے۔* *🍀ارشاد نوری*🍀
60
2
52
@aliyahoon72
Suغhra
21 days
There is no one in the world except Allah
52
0
49
@aliyahoon72
Suغhra
28 days
*کوشش کریں کہ آپ پر کوئ سورج ایسا طلوع نہ ہو جس میں آپ نےنماز ،قرآن ،اذکار اور توبہ نہ کی ہو۔۔۔بےشک خوش قسمت ترین ہیں وہ لوگ جو کوئ دن ان کے بغیر نہیں گزارتے۔۔۔۔۔* *زندگی کی اِســــــــں کتاب کے آخری باب میــــں ... ہم سبـــــــــ نے چلے ہی جانا ہے* 🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍
Tweet media one
51
0
50
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
🎆 Good nit X creater 🎆 🎆Sweet dreems 🎆 🎆See you tomorrow if life lasts🎆🎆🎆 شب بخیر
Tweet media one
54
0
47
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
زندگی ایک نوٹ بک ہے.....دو صفحے پہلے ہی خدا نے لکھے ہوئے ہیں، پہلا صفحہ پیدائش، آخری صفحہ موت، مرکز کا صفحہ خالی ہے تو انہیں مسکراہٹ اور پیار سے بھر دو۔..!!
Tweet media one
52
0
47
@aliyahoon72
Suغhra
18 days
kis kis ko pasand h?
Tweet media one
53
1
47
@aliyahoon72
Suغhra
15 days
گناہ کبھی دکھائی نہیں دیتے مگر انکا وزن بےتحاشا ہوتا ہے اور پھر یہ گناہ دل و دماغ کو اتنا بوجھل کر دیتے ہیں کہ ہمیں کہیں سکون نہیں ملتا نہ رشتوں میں_____نہ زندگی میں آئیے آج ہم سب اپنا جائزہ لیں🥀
Tweet media one
51
0
49
@aliyahoon72
Suغhra
11 days
ایک خاموش گفتگو اللہ سے دل کی کتنی الجھنیں دور کر دیتی ہے۔🫀💫 بس رات کا تھوڑا حصہ چھوڑ کر باقی رات میں (عبادت کے لیے) کھڑے ہو جایا کرو۔🥺♥️
Tweet media one
53
0
48
@aliyahoon72
Suغhra
13 days
جب ہونا ہی مٹی ہے تو غرور کس بات کا ہے انسان کو
50
1
47
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
جہاں چاہت ہوتی ہے وہاں ملنے کی تڑپ بھی ہوتی ہے ۔تو کیسے ممکن ہے کہ انسان کو محبت ہو اللہ سے اور ملنے کی تڑپ نہ ہو۔ اگر ملنے کی تڑپ نہیں ہے ہمیں اپنے ایمانوں پر غور کرنا چاہئے۔
Tweet media one
53
0
45
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
Beshak wo din dor ni
53
1
46
@aliyahoon72
Suغhra
22 days
Hello friends, how is your day going?
Tweet media one
48
0
45
@aliyahoon72
Suغhra
17 days
*قرآن کی دوستی وہ دوستی ہے جو قبر کے اندھیروں سے لے کے پل صراط کی سختیوں تک آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتی ❤️🥰* *اسلئے زیادہ سے زیادہ قرآن سے متمسک رہیں اس کو پڑھیے، سمجھنے کی کوشش کیجیے ۔۔ پھر عملی جامہ پہنانے کی کوشش کیجیے* *اللہ ہمارے دلوں اور زندگیوں کو قرآن کے نور سے منور فرمائے
Tweet media one
50
0
44
@aliyahoon72
Suغhra
8 days
ہمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
Tweet media one
53
0
46
@aliyahoon72
Suغhra
17 days
Do you agree with this?
Tweet media one
47
0
44
@aliyahoon72
Suغhra
29 days
مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگو جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے وہاں سے اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے....♥️💫
Tweet media one
45
0
42
@aliyahoon72
Suغhra
11 days
صبر کے صلے بہت خوبصورت ہوتے ہیں دعائیں کرتے رہیں اور صبر سے مانگتے رہیں وہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے وہ ضرور سنتا ہے...♥️💫🌸 . پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر..♥️🍂
Tweet media one
50
0
44
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
*امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں❣️* *اس ﷲ سے ڈر جس سے تجھے لازمی ملاقات کرنی ہے اور اس کے سوا تیرے لیے کوئی منزلِ امتحان نہیں ہے. 🥹* *(حکمت بوتراب،صفحہ۸۸)📚*
Tweet media one
47
0
42
@aliyahoon72
Suغhra
18 days
Never run after anyone, always love yourself
46
0
43
@aliyahoon72
Suغhra
24 days
How does hair design look?
Tweet media one
45
0
42
@aliyahoon72
Suغhra
16 days
کل نفس ذآئقۃ الموت 😢 ہر نفس موت کا ذائقہ ضرور چکھے گا 💯
Tweet media one
46
0
43
@aliyahoon72
Suغhra
6 months
I'm in love with this quote; "One day Allah Will bless you with one person that gives you everything, you have ever prayed.And that's beautiful."
40
3
34
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
*السلام علیکم*♥️ *Good afternoon🌺 زندگی کی شاخ سے پتہ نہیں کب ہمارا پتا بھی ٹوٹ جائے 💔 اُخروی سفر کی تیاری باندھ لو قبر میں روشنی کا اہتمام چلتی سانسوں میں کر لو⏲️ سُنا ہے وہاں کے اندھیرے دُنیاوی اندھیروں سے زیادہ خوفناک ہوتے ہیں...!!🥹🤲🏻🕋
Tweet media one
47
0
40
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
*"اے میرے ربّ! میرے دل سے ہر اس چیز کی محبت نکال دے 😔💔* *جو میرے نصیب میں نہیں ہے اور جسے تو پسند نہیں کرتا" 🥹❤‍🩹* *آمین اللھمّ آمین 🤲🏼* *⏤͟͟͞͞★🤍⃟ ♥Aslam o Alikum 🕊️⏤͟͟͞
Tweet media one
43
2
39
@aliyahoon72
Suغhra
20 days
Just have faith in Allah
39
0
42
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته بسم الله الرحمن الرحيم . *جب کبھی* کسی کے بارے میں سوچیں تو اس کے ساتھ جڑی اپنی اچھی یادوں کو یاد کریں۔ ۔ اللهم صل على محمد وآل محمد اللهم عجل لوليك الفرج
Tweet media one
45
1
38
@aliyahoon72
Suغhra
8 days
Stone-hearted people
40
0
41
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
اللہ سے ہمیشہ خوب صورت گمان رکھیں۔۔۔فقط ایک وہی ذات ہے جو اندھیروں میں دیا جلانے رکھنے پر قادر ہے۔۔۔وہی ہے جو مضطرب دلوں کو سکون بخشتا ہے۔۔۔۔اسی کا ساتھ ہمت،امید اور حوصلے کا ساتھ ہے۔۔!!🤍 میرے اللہ 🫀 میری قیمتی محبت 🥹 > ♡
Tweet media one
44
1
40
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
*❣️ماں وہ ہستی ہے*❣️ *جس کی پیشانی پر نور،* *آنکھوں میں ٹھنڈک،* *الفاظ میں محبت،* *آغوش میں دنیا بھر کا سکون,* *ہاتھوں میں شفقت اور پیروں تلے جنت ہے❤* *
Tweet media one
39
0
38
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
What do you like to eat for lunch?
42
0
39
@aliyahoon72
Suغhra
23 days
*قبرستان نوجوانوں سے بھرا جا رہا ہے* *اور لوگ سوچ رہے ہے ہم بڑھاپے میں توبہ کریں گے.* *ابن آدم😇*
Tweet media one
43
0
38
@aliyahoon72
Suغhra
9 days
احسان ہمیشہ نسل دیکھ کے کیا کرو بکریاں سوکھا گھاس کھا کر بھی میٹھا دودھ دیتی ہیں جب کہ سانپ میٹھا دودھ پی کر بھی ڈس لیتا ہے
Tweet media one
45
0
39
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
ڈلیٹ کرتے رہیے اپنی زندگی سے۔ •کچھ لہجوں کو۔ •کچھ باتوں کو۔ •کچھ یادوں کو۔ •کچھ نامناسب رویوں کو۔ ورنہ آپ ھینگ ہو جائیں گے۔۔۔ ✰🌹
Tweet media one
43
0
36
@aliyahoon72
Suغhra
22 days
*ہرچیز کا متبادل مل جائے گا لیکن اللّٰہ کی محبت کا متبادل نہیں مل سکتا کبھی بھی اللّٰہ کی محبت پہ کمپرومائز نہ کریں...!!*🍂 *آخرت میں ہم چیخیں گے کہ کاش سب سے زیادہ محبت اللّٰہ سے کر لیتے...!!*🥹♥️ *⏤͟͟͞͞★🤍⃟ ♥️Aliya🕊️⏤͟͟͞͞★*
Tweet media one
41
0
39
@aliyahoon72
Suغhra
29 days
مکافات عمل جب شروع ہوتا ہے تو آپ کو وہ پتھر بھی آکر لگتے ہیں جو آپ نے ٹھہرے ہوئے پانی کو مارے ہوتے ہیں🌸✨
Tweet media one
43
0
35
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
اپنے اطراف میں موجود سفید پوش افراد کا ہاتھ تھامنے کی کوشش کریں۔بالخصوص قوم کے یتیم اور نادار بچوں کو نہ بھولیں تاکہ قبر کی پہلی رات کا ساماں ہو سکے *💞 اَلـــلَّهُـــمَّ 💞* *💞 صَـــلِّ 💞* *💞 عَـــلَی 💞* *💞 مُـــحَمَّـــدٍ 💞*
Tweet media one
42
2
36
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
ہر اس شخص کے قریب رہیں ، جو آپ کی خوشی کا باعث ہے تاکہ آپ محسوس کریں کہ آپ ابھی تک "زندہ" ہیں 💖🌸
Tweet media one
43
1
36
@aliyahoon72
Suغhra
25 days
3k followers complet,Thank u so much X family 🥰
Tweet media one
42
1
39
@aliyahoon72
Suغhra
25 days
نصیب تو رب لکھتا ہے، اور پھر رب تو کبھی غلط نہیں لکھتا۔ بھروسہ رکھیں، آپ کا اچھا نصیب آپ کو مل کر رہے گا۔ *ان شاء اللہ* ❤️
Tweet media one
44
0
36
@aliyahoon72
Suغhra
8 days
وَالْعَصْرِ۝ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِىْ خُسْرٍ ۝ ترجمہ: "قسم ہے زمانے کی انسان سارے کا سارا خسارے میں ہے"
Tweet media one
38
0
39
@aliyahoon72
Suغhra
10 days
*"عاجزی اختیار کریں اور یہ مت سمجھیں کہ آپ دوسروں* *سے بہتر ہیں، آپ خاک ہیں اور خاک ہی میں لوٹ جائیں گے"*
Tweet media one
41
4
38
@aliyahoon72
Suغhra
8 days
*لوگوں کے حصے کی خوشی پر حسد مت کریں ،، کیونکہ آپ نے ان کے حصے کا غم بھی تو نہیں دیکھا ۔😊*
Tweet media one
51
0
39
@aliyahoon72
Suغhra
30 days
خود کو مرجھانے مت دیں آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہے جسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دیا جائے آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی خود کو ہمیشہ ایکٹو ریلیکس اور پر اعتماد رکھیں اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں آپ کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے
Tweet media one
40
0
35
@aliyahoon72
Suغhra
11 days
Aslam o alikum Good morning Have a nice da 🌿💐🌷🌹🌷💐🌿
45
0
37
@aliyahoon72
Suغhra
30 days
If you don't pray, even if you make a million claims that you love Allah, remember that you are liars ❤‍🩹🥺
37
0
36
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
*ساری کائنات آپ کو پسند کرے....* *اور آپ کا رب آپ کو پسند نہ کرے تو واللّٰه! اس سے بڑا خسارہ کوئی نہیں*💔 *اور ساری کائنات آپ سے نفرت کرے.....* *اور آپ کا رب آپ سے محبت کرے تو اس سے بڑھ کر کامیابی کوئی نہیں⁦*♥️
Tweet media one
42
0
36
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
What will you say about these children?
Tweet media one
38
0
32
@aliyahoon72
Suغhra
28 days
*الله کی رضا کے لیے اپنے لہجوں میں نرمی لائیں کہ نرمی کرنے والے کو الله پسند فرماتا ہے...!!!*🌙💎💞 *کوشش کیا کریں کہ خوبصورتی سے بولیں* 🪄🫰🏻🦋 *ورنہ خاموش رہیں!!! ✨* *اپنے لہجوں میں نرمی لانے کی کوشش کریں.* 🎀💎🪄 *نرمی سے کی گئی بات اثر بھی رکھتی ہے لوگوں کے دل میں آپ کا
Tweet media one
40
0
34
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
حضرت علی نے فرمایا: اچھے کے ساتھ اچھا رہو لیکن برے کے لیے برا مت بنو کیونکہ کہ تم پانی سے خون صاف کر سکتے ہو , خون سے خون نہیں 💯
Tweet media one
39
0
35
@aliyahoon72
Suغhra
17 days
کیا اپ جانتے ہیں اس کو ہم شورما کہتے ہیں 😜
Tweet media one
37
0
36
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
کچھ رشتے ہماری برداشت کی وجہ سے قائم ہوتے ہیں اور اسی وقت تک رہتے ہیں جب تک ہم میں برداشت کی طاقت ہوتی ھے
Tweet media one
38
2
34
@aliyahoon72
Suغhra
19 days
بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته نرم لہجہ ، میٹھی زبان اور چہرے پہ مسکراہٹ خلقِ خدا کے لیے ایسے تحائف ہیں جن کا کوئی مول نہیں مگر بانٹنے والے کو انمول بنا دیتے ہیں
Tweet media one
42
0
36
@aliyahoon72
Suغhra
14 days
زندگی کا مزہ تب آنا شروع ہوتا ہے جب آپ اتنے میچور ہو جائیں کہ !! دوسروں کی حیثیت، جاب، پیسہ، اور شخصیت آپکو متاثر نہ کر سکے۔ سامنے والے کی آدھی بات سن کر آپکو پتہ چل جائے کہ وہ کیا کہنا چاہتا ہے۔۔۔ اور کیا کرنا چاہتا ہے۔۔۔ !!
Tweet media one
40
0
35
@aliyahoon72
Suغhra
27 days
What do you guys say?
Tweet media one
42
0
35
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
When is today's day of prayer to Allah Almighty good? ❤❤❤🕊🐣
Tweet media one
37
0
33
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
*✍🏻الفاظ پھولوں کی طرح ہوتے ہیں ادا کرنے سے پہلے سوچ سمجھ لیا کریں اِن میں سے آپکے ظرف کی مہک آتی ہے📚*
Tweet media one
38
1
34
@aliyahoon72
Suغhra
15 days
Take care of yourself
Tweet media one
37
0
31
@aliyahoon72
Suغhra
29 days
Tell me if you are good or not?
Tweet media one
42
0
32
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
Good Night X Creators Stay blessed 🥰🎆 Sweet Dreems 😴💤🌺
Tweet media one
36
0
32
@aliyahoon72
Suغhra
24 days
How am i looking ?
Tweet media one
41
0
34
@aliyahoon72
Suغhra
9 days
This is reality....What do you say?
39
0
35
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
*اور جب آخرت میں نامہ اعمال کھولے جائیں گے.."* *تب ہم جان جائیں گے کہ صرف وہی لمحے قیمتی تھے.."* *جو اللّٰه کی یاد میں گزرے ...!!🤍🫀*
Tweet media one
37
0
30
@aliyahoon72
Suغhra
16 days
یہ بریانی ان دو چار لوگوں کے لیے جو باقاعدگی سے میری پوسٹ پہ آتے ہیں۔😊❤️باقی پیچھے پیچھے ہو جاؤ سارے 🙄😁
Tweet media one
39
0
33
@aliyahoon72
Suغhra
30 days
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم *السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ* بات کرو تاکہ پہچانے جاؤ کیونکہ ہر آدمی اپنی زبان کے نیچے پوشیدہ ہے مولا علی علیہ السلام التماس درود
Tweet media one
37
0
33
@aliyahoon72
Suغhra
21 days
Aslamo Alikum Good morning Jumma mubarik
Tweet media one
36
0
34
@aliyahoon72
Suغhra
6 months
کیا عورت کو مرد کی ہر بات مان لینی چاہیے سچ سچ بتانا 😞
Tweet media one
25
1
27
@aliyahoon72
Suغhra
22 days
"ہمارے لیـے *چوبیس* گھنٹوں میں *پانچ* بار *اللّه* کو یاد کرنا بہت *مشکل* ہے۔۔☹️ لیکن ہم یہ چاہتے ہیں کہ اللّه چوبیس گھنٹوں میں ہر پل ہمارا خیال رکھے، 💖 ہمیں ہر نقصان سے بچائے، ہمیں ہر اس چیز سے نوازے جس کی ہمیں خواہش ہے۔"🙄
Tweet media one
33
0
33
@aliyahoon72
Suغhra
9 days
اللہ آپ کے آنسوؤں کی قیمت جانتا ہے ! اور اس نے سات سمندر پیدا کیے ، مگر محبت تیرے ایک آنسو سے کی، اور تو وہ بھی نہ بہا سکا۔“...♥️💫🍂
Tweet media one
38
0
35
@aliyahoon72
Suغhra
9 days
Do you agree with this?
35
0
33
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
ماچس کہ تیلی میں سر تو ہوتا ہےلیکن دماغ نہیں ہوتا اسی لیے زرا سی رگڑ سےبھڑک تو اٹھتی ہے لیکن انجام۔۔۔ اپنی ہی آگ میں جل کر خاک ہو جاتی ہے۔۔۔ "اس لیے حاسد نہ بنیں ورنہ حسد کی آگ میں خود ہی جل کر خاک ہو جائیں گے🔥 ۔
Tweet media one
31
0
30
@aliyahoon72
Suغhra
1 month
What is your favorite? Chana Chaat or Dahi barry
Tweet media one
Tweet media two
32
1
30