Muhammadali Profile
Muhammadali

@aliswl75

Followers
2,374
Following
4,040
Media
226
Statuses
5,225

Professional accountant ICAP, Freelancer. Interests content writer, sports, politics, poetry, music، movies.

Punjab
Joined March 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@aliswl75
Muhammadali
2 months
اب میں سمجھا تیرے رخسار پہ تل کا مطلب دولت حسن پہ دربان بٹھا رکھا ہے #قومى_زبان
Tweet media one
1
8
9
@aliswl75
Muhammadali
7 months
@saniyamirzaoffi پیاری بہن جو مرد حرام خور اور چیٹرز ہوتے ہیں وہ اپنی بیویاں تو کیا ماں باپ کی قدر نہیں کرتے۔ ہر شادی شدہ مرد کا دل بیوی سے نہیں بھرتا بلکہ بچوں کے ماں باپ بننے کے بعد میاں بیوی میں محبت اور بھی بڑھ جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے ہماری نیک خواہشات اور دعائیں أپ کے ساتھ ہیں
1
0
26
@aliswl75
Muhammadali
2 months
گر ملے اک بار مجھ کو وہ پری وش کج ادا اس کو ظاہر کر دکھاؤں دل کا مطلب دل کی بات اور حسینوں میں وہ گل سب سے جدا ہے اپنی رنگت کا ادا کا ناز کا عشوہ کا شوخی کا شرارت کا #قومى_زبان
Tweet media one
3
8
18
@aliswl75
Muhammadali
2 months
تیرا حُسْن ہو میرا عشق ہو پھر حُسْن وعشق کی بات ہو کبھی میں ملوں ، کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات ہو #قومى_زبان
Tweet media one
0
9
17
@aliswl75
Muhammadali
2 months
یہ جو چاند ہے آسمان پر تیرے حسن کی یہ مثال ہے تم اتر گئے میری روح میں تیرے لہجے میں وہ کمال ہے رخسار اور زلفوں کی لٹ یہ بھی تیرا حسن و جمال ہے #قومى_زبان
Tweet media one
0
10
16
@aliswl75
Muhammadali
2 months
بارشوں کے موسم میں زخم جو بھی لگ جائے عُمر بھر نہیں سِلتا وہ جو ایک دیوانہ آتے جاتے راہی کو راستوں میں ملتا تھا اب کہیں نہیں مِلتا #قومی_زُبان
Tweet media one
4
11
16
@aliswl75
Muhammadali
2 months
تو نے تو مشت خاک سمجھ کر اڑا دیا اب مجھ کو اپنی راہ میں بکھرا ھوا بھی دیکھ #قومی_زبان
5
12
15
@aliswl75
Muhammadali
2 months
تم کیا جانو تم کیا ہو ایک سریلا نغمہ ہو بھیگی راتوں میں مستی تپتے دن میں سایہ ہو سارا کھیل روحوں کے سنگم کا ہے مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب روح کا ٹکراؤ اپنی من پسند ساتھی روح سے ہوتا ہے ورنہ حسین و جمیل لوگ بھی دل کو نہیں بھاتے #قومى_زبان
Tweet media one
2
9
15
@aliswl75
Muhammadali
5 months
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واڈا کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا۔ تازہ خبر
11
0
9
@aliswl75
Muhammadali
3 months
To all the people and friends on X. آداب عرض
Tweet media one
9
0
9
@aliswl75
Muhammadali
1 month
چل بلھیا چل اوتھے چلیے جتھے سارے انھے کوئی نہ ساڈی ذات پچھانے کوئی نہ سانوں منے #قومی_زُبان
Tweet media one
0
9
13
@aliswl75
Muhammadali
2 months
تمھاری جیت اہم ہے نہ میری ہار اہم کہ ابتدا بھی نہیں ہے یہ انتہا بھی نہیں شروع معرکۂ جاں ابھی ہوا بھی نہیں شروع نہیں تو یہ ہنگامِ فیصلہ بھی نہیں #قومی_زبان
0
11
12
@aliswl75
Muhammadali
2 months
میں وہ صاف ہی نہ کہہ دوں جو ہے فرق مجھ میں تجھ میں ترا درد درد رتھ لیس مرا غم غم زمانہ #قومی_زبان
0
11
12
@aliswl75
Muhammadali
4 months
السلام علیکم  ❤️ مجھے فالو کریں ✅ کمنٹ میں Done لکھیں ✅ اور فالو بیک جلدی سے حاصل💯 شکریہ✅ ایک دوسرے کی مدد کریں💯💯💯ا
10
0
11
@aliswl75
Muhammadali
2 months
ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار خون کے دھبے دُھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد #قومى_زبان
1
9
11
@aliswl75
Muhammadali
2 months
یہ کارواں ہے تو انجامِ کارواں معلوم کہ اجنبی بھی نہیں کوئی آشنا بھی نہیں کسی سے خوش بھی نہیں ہے کوئی خفا بھی نہیں کسی کا حال کوئی مڑ کے پوچھتا بھی نہیں #قومی_زبان
0
11
11
@aliswl75
Muhammadali
2 months
آج تم کچھ نہ کہو آج میں کچھ نہ کہوں بس یونہی بیٹھے رہو ہاتھ میں ہاتھ لئے غم کی سوغات لئے گرمیٔ جذبات لئے کون جانے کہ اسی لمحے میں دور پربت میں کہیں برف پگھلنے ہی لگے #قومی_زبان
0
11
11
@aliswl75
Muhammadali
2 months
منزل سے وہ دور تھا اور ہم بھی دور تھے ہم نے بھی دھول اڑائی بہت رہنما کے ساتھ رقصِ صبا کے جشن میں ہم تم بھی ناچتے اے کاش تم بھی آ گئے ہوتے صبا کے ساتھ #قومی_زبان
0
11
11
@aliswl75
Muhammadali
2 months
بات سب سے ہی رہی تیری توجہ کے لیے بات تم سے ہی جو کرنی تھی تمہیں کہہ نہ سکا کیوں ادھوری ہی رکھی ہے یہ غزل تم نے "علی” اس کے پیچھے جو کہانی تھی، تمہیں کہ نا سکا بات تھی دل میں مگر پھر بھی تمہیں کہہ نہ سکا رہ گیا آنکھوں میں سب کچھ ہی تمہیں کہہ نہ سکا #قومی_زبان
0
10
10
@aliswl75
Muhammadali
2 months
آگے بھی اندھیرا ہے پیچھے بھی اندھیرا ہے اپنی ہیں وہی سانسیں جو ساتھ گزر جائیں بچھڑی ہوئی روحوں کا یہ میل سہانہ ہے اس میل کا کچھ احساں جسموں پہ بھی کر جائیں ترسے ہوئے جذبوں کو اب اور نہ ترساؤ تم شانے پہ سر رکھ دو ہم باہوں میں بھر جائیں #قومى_زبان
Tweet media one
0
10
10
@aliswl75
Muhammadali
4 months
Very good morning to all on X.
Tweet media one
9
0
10
@aliswl75
Muhammadali
2 months
رات پھیلی ہے تیرے سرمئی آنچل کی طرح چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے پاگل کی طرح #قومى_زبان
Tweet media one
1
8
10
@aliswl75
Muhammadali
25 days
کچھ دن تَو بسو مری آنکھوں میں پھر خواب اگر ہو جاؤ تو کیا کوئی رنگ تو دو مرے چہرے کو پھر زخم اگر مہکاؤ تو کیا جب ہم ہی نہ مہکے پھر صاحب تم بادِ صبا کہلاؤ تو کیا اِک آئینہ تھا سو ٹوٹ گیا اب خود سے اگر شرماؤ تو کیا تم آس بندھانے والے تھے، اب تم بھی ہمیں ٹھکراؤ تو کیا #قومی_زبان
Tweet media one
2
8
10
@aliswl75
Muhammadali
1 month
تیری گھنی زلف کے سائے میں چار پل ساتھ تیرے جیئں گے ساغر سے روز پیتے ہیں آج تیری نظر سے پیئیں گے ساقی نہیں ہے تو کیا ہے ایک شوخ دلربا تو ہے ساغر نہیں ہے تو کیا ہے تیری آنکھ کا نشہ تو ہے بادل نہیں ہے تو کیا ہے تیری زلف کی گھٹا تو ہے #قومی_زبان
Tweet media one
0
12
10
@aliswl75
Muhammadali
1 month
#قومی_زُبان
Tweet media one
0
9
10
@aliswl75
Muhammadali
2 months
آگے بھی اندھیرا ہے پیچھے بھی اندھیرا ہے اپنی ہیں وہی سانسیں جوساتھ گذرجائیں بچھڑی ہوئی روحوں کا یہ میل سہانہ ہے اس میل کا کچھ احساں جسموں پہ بھی کرجائیں ترسے ہوئے جذبوں کو اب اور نہ ترساو تم شانوں پہ سر رکھ دو ہم باہوں میں بھر جائیں #قومى_زبان
Tweet media one
0
10
10
@aliswl75
Muhammadali
2 months
کیا میں بس جسم ہوں اور کچھ بھی نہیں؟ خوف کی قسم ہوں اور کچھ بھی نہیں آپ کے خوابوں کے رنگوں میں چھپا؟ آپ کا اسم ہوں اور کچھ بھی نہیں جو تیرا حسنِ نظر مانگتا ہے میں وہ طلسم ہوں اور کچھ بھی نہیں ؟؟#قومی_زُبان
Tweet media one
0
10
10
@aliswl75
Muhammadali
1 month
کسی کو کچھ دینا ہی ہدیہ نہیں ہوتا بلکہ کسی پر غصہ آجائے تو اُس کا اظہار نہ کرنا اور کسی کے راز معلوم ہو تو اُس کو چھپانا کسی کی عزت کو تار تار کرنے سے اپنی زبان کو بچانا بھی ہدیہ ہی ہے #قومی_زبان
0
9
10
@aliswl75
Muhammadali
2 months
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ #قومی_زبان
0
9
10
@aliswl75
Muhammadali
1 month
یہ کیا جگہ ہے دوستو یہ کو سا مقام ہے حد نگاہ تک جہاں غبار ہی غبار ہے بلا رہا ہے کوئی مجھ کو چلمنوں کے اس طرف میرے لئے بھی کیا کوئی اداس و بے قرار ہے #قومی_زُبان
Tweet media one
0
8
10
@aliswl75
Muhammadali
2 months
تم اتنا جو مسکرا رہے ہو کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو آنکھوں میں نمی ہنسی لبوں پر کیا حال ہے کیا دکھا رہے ہو #قومی_زبان
0
12
10
@aliswl75
Muhammadali
2 months
ایرے غیرے لوگ بھی پڑھنے لگے ہیں ان دنوں آپ کو عورت نہیں اخبار ہونا چاہئے زندگی تو کب تلک در در پھرائے گی ہمیں ٹوٹا پھوٹا ہی سہی گھر بار ہونا چاہئے اپنی یادوں سے کہو اک دن کی چھٹی دے مجھے عشق کے حصے میں بھی اتوار ہونا چاہئے #قومی_زبان
1
10
9
@aliswl75
Muhammadali
2 months
غم فرقت ہے کھانے کو شب غم ہے تڑپنے کو ملا ہے ہم کو وہ جینا کہ مرنا اس کو کہتے ہیں #قومی_زبان
1
8
9
@aliswl75
Muhammadali
1 month
کیسی یہ بے رخی ہے نہ کچھ التفات ہے نَظَرِ کَرَم تو اوروں پر یہ کیسی بات ہے ہم کو رہی ہے تم سے وفا کی تو آس ہی ہم کو تو کیا خبر تھی وفا میں بھی مات ہے نازک سا آئینہ ہے یہ پتھر نہیں ہے دل ایسا نہ سمجھو اس کی نہ کوئی بِساط ہے #قومی_زُبان
Tweet media one
1
8
8
@aliswl75
Muhammadali
3 months
آداب عرض! To all the people on X
Tweet media one
6
0
8
@aliswl75
Muhammadali
2 months
کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے تیرے بھی دن گزر گئے، میرے بھی دن گزر گئے تو بھی کچھ اور اور ہے میں بھی کچھ اور اور ہوں جانے وہ تو کہاں گیا جانے وہ ہم کدھر گئے تُو بھی غبارِ راہ تھا ہم بھی غبارِ راہ ہیں تو بھی کہیں بکھر گیا ہم بھی کہیں بکھر گئے ٭٭٭ #قومی_زبان
0
9
9
@aliswl75
Muhammadali
4 months
السلام علیکم💖 پلیز فالو کریں 🤝🤝 کمنٹس میں Done لکھیں. 💯 انشاللہ فالو بیک ملے گا۔ 💯 فالو بیک میں تھوڑی دیر ھو سکتی ھے، مگر ملے گا ضرور ۔ 💫💫جس طرح سپورٹ کریں گے انشاللہ اسی طرح سپورٹ ملے گی. جزاک اللہ ۔❤️
3
0
8
@aliswl75
Muhammadali
2 months
بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم قسطوں میں خودکشی کا مزا ہم سے پوچھئے #قومی_زبان
0
11
9
@aliswl75
Muhammadali
4 months
To all on X
Tweet media one
5
0
7
@aliswl75
Muhammadali
1 month
تیرے سوا بھی کئی رنگ خوش نظر تھے مگر جو تجھ کو دیکھ چکا ہو وہ اور کیا دیکھے #قومی_زُبان
Tweet media one
0
8
9
@aliswl75
Muhammadali
25 days
محفل سی جما دیتی ہیں اکثر تیری یاد یں #قومی_زبان
Tweet media one
2
7
9
@aliswl75
Muhammadali
1 month
یہ بھی کیا شام ملاقات آئی لب پہ مشکل سے تیری بات آئی subah se chup hain tere hijr nasib haye kya hoga agar raat aayi بستیاں چھوڑ کے بادل برسے کس قیامت کی برسات آ ئی #قومی_زُبان
Tweet media one
0
10
9
@aliswl75
Muhammadali
1 month
سات سروں کا بہتا دریا تیرے نام ہر سر میں اک رنگ دھنک کا تیرے نام جنگل جنگل اڑنے والے سب موسم اور ہؤا کا سبز دوپٹہ تیرے نام #قومی_زبان
Tweet media one
0
9
9
@aliswl75
Muhammadali
26 days
بہار آئی تو جیسے یک بار لوٹ آئے ھیں پھر عدم سے وہ خواب سارے شباب سارے نکھر گئے ھیں گلاب سارے ملال احوال دوستاں بھی خمارآغوش مہ وشاں بھی خمار خاطر کے باب سارے سوال سارے جواب سارے بہار آئی تو کھل گئے ھیں نئے سرے سے حساب سارے #قومی_زبان
Tweet media one
0
8
9
@aliswl75
Muhammadali
3 months
To all the people on X
Tweet media one
3
2
6
@aliswl75
Muhammadali
2 months
ﺍﻣﯿﺪ ﻭﺻﻞ ﻧﮯ ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﺋﯿﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺣﺴﺮﺕ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎﻓﺮ ﮐﯽ ' ﮨﺎﮞ' ﺑﮭﯽ ﺍﺏ 'ﻧﮩﯿﮟ' ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ چراغ حسن حسرت #قومی_زبان
0
9
9
@aliswl75
Muhammadali
2 months
ٹھوکر کھانے والے راہی اس میں خطا رہبر کی نہیں جو نہ چلے گا دیکھ کے رستہ راہ میں ٹھوکر کھائے گا لٹنے کا افسوس بجا ہے لیکن اے لٹنے والو کس کو خبر تھی قافلہ آ کر منزل پہ لٹ جائے گا #قومی_زبان
1
7
9
@aliswl75
Muhammadali
1 month
#قومی_زبان
Tweet media one
0
8
9
@aliswl75
Muhammadali
2 months
کہیں دور جب دن ڈھل جائے سانجھ کی دلہن بدن چرائے چپکے سے آئے میرے خیالوں کے آنگن میں کوئی سپنوں کے دیپ جلائے۔۔ دیپ جلائے کہیں یونہی جب ہوئیں بوجھل سانسیں بھر آئیں بیٹھے بیٹھے جب یونہیں آنکھیں کبھیں مچل کے ۔۔ پیار سے چل کے چھوئے کوئی مجھے پر نظر نہ آئے۔۔نظر نہ آئے تو #قومی_زبان
Tweet media one
0
9
9
@aliswl75
Muhammadali
2 months
وہ کیا کہتے ہیں کہ۔ نہ کر نہیں نہیں یہ وقت نہیں نہیں کا نہیں تیری اک نہیں نہیں نے مجھے چھوڑا کہیں کا نہیں۔ #قومى_زبان
0
8
8
@aliswl75
Muhammadali
5 months
دوسروں کو تکالیف اور مصائب میں مُبتلا یا ان کی دل آزاری کرکے اگر کوئی سمجھتا ہےکہ عبادت اور ذکر اذکار سےاس کا کفارہ ادا ہو جائے گا تو وہ غلطی پہ ہے - خالق کو جس نے بھی پایا ، مخلوق کی خدمت میں ہی پایا - اللہ ہمیں اپنے بندوں پہ مہربانی کی توفیق اور صحت و تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے
6
0
8
@aliswl75
Muhammadali
1 month
اگر مل گیا وہ تو کیا کرو گے؟؟ #قومی_زُبان
Tweet media one
0
10
8
@aliswl75
Muhammadali
2 months
تلخیاں اس میں بہت کچھ ہیں مزا کچھ بھی ��ہیں زندگی درد محبت کے سوا کچھ بھی نہیں شمع خاموش بھی رہتے ہوئے خاموش کہاں اس طرح کہہ دیا سب کچھ کہ کہا کچھ بھی نہیں #قومی_زبان
0
10
8
@aliswl75
Muhammadali
7 months
@Awaz_Punjab_Di بابرہ شریف۔ ہمارے سینما گھروں کی رونق ہوتی تھیں کبھی۔ یہ دنیا رہے نہ رہے میرے ہمدم کہانی محبت کی زندہ رہے گی۔
0
0
8
@aliswl75
Muhammadali
5 months
زندگی مک جانی پانڈے نئ مکنے
Tweet media one
5
0
7
@aliswl75
Muhammadali
4 months
السلام و علیکم ❤️💞 " اے اللہ ہمیں نیک کام کرنے کی ترغیب دے" آمین جمعہ مبارک
Tweet media one
5
0
8
@aliswl75
Muhammadali
4 months
جانے کیوں پاکستان میں ہر طبقہ مافیا بنا بیٹھا ہے اب یہ بیکری مالکان کو دیکھ لیں جب آٹے اور میدے کا ریٹ بڑھتا تھا تو اسی دن بیکری آئٹمز کے ریٹ بڑھا دیتے تھے اور اب جبکہ آٹے کا ریٹ 60 روپے فی کلو گرام کم ھوا ھے تو ان کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔ بیکری آئٹمز کے ریٹ کم نہیں کیے
4
0
6
@aliswl75
Muhammadali
3 months
آ داب عرض! To all the people on X
Tweet media one
6
0
3
@aliswl75
Muhammadali
1 month
زندگی ہے یا کسی کا انتظار بدلیوں کی اوڑھنی سے چاندنی جانے کس کو جھانکتی ہے بار بار چاند تاروں کو ہے نیند سی آ گئی ہر نظارے پہ اک بے خودی چھا گئی مست ہو کے جھومتی ہوئی بہار جانے کس کو ختم ہوتی نہیں شوق کی جستجو اپنے دل میں لیے پیار کی آرزو کو بہ کو گئی ہوائے مشک بار #قومی_زُبان
Tweet media one
0
9
8
@aliswl75
Muhammadali
4 months
To all my followers and people on X. آداب عرض
Tweet media one
6
1
7
@aliswl75
Muhammadali
4 months
Yo all my followers and followings and people on X. Good morning.
Tweet media one
5
0
8
@aliswl75
Muhammadali
1 month
ہجر کی شام، اکیلی رات کے خالی در صبح فراق کا زرد اجالا تیرے نام سات سروں کا بہتا دریا تیرے نام ہر سر میں اک رنگ دھنک کا تیرے نام #قومی_زبان
Tweet media one
0
7
8
@aliswl75
Muhammadali
2 months
بارشوں کے موسم میں تم کو یاد کرنے کی عادتیں پرانی ہیں اب کی بار سوچا ہے عادتیں بدل ڈالیں پھر خیال آیا کہ عادتیں بدلنے سے بارشیں نہیں رکتیں۔۔۔۔۔۔۔! #قومی_زبان
0
11
8
@aliswl75
Muhammadali
5 months
آج کی حدیث مبارکہ
Tweet media one
1
0
7
@aliswl75
Muhammadali
26 days
آج کی رات سازِ درد نہ چھیڑ دکھ سے بھرپور دن تمام ہوئے اور کلکی خبر کسے معلوم؟ دوش و فردا کی مٹ چکی ہیں حدود ہو نہ ہو اب سحر، کسے معلوم؟ زندگی ہیچ! لیکن آج کی رات ایزدیت ہے ممکن آج کی رات آج کی رات سازِ درد نہ چھیڑ اب نہ دُہرا فسانہ ہائے الم اپنی قسمت پہ سوگوار نہ ہو #قومی_زبان
Tweet media one
0
8
7
@aliswl75
Muhammadali
1 month
حاضر ہے بزم یار میں سامان عیش سب اب کس کا انتظار ہے اکبرؔ کہاں ہو تم #اردو_زبان
Tweet media one
2
4
7
@aliswl75
Muhammadali
4 months
Congratulations to all the people on X who have attained the pay-outs and don't lose hope who have not attained the pay-out. We should improve our work.
Tweet media one
3
0
6
@aliswl75
Muhammadali
3 months
To all the people on X. Good morning
Tweet media one
6
0
5
@aliswl75
Muhammadali
3 months
آ داب عرض۔ السلام علیکم دوستو اور ایکس ممبرز۔
Tweet media one
5
0
6
@aliswl75
Muhammadali
1 month
نہ جانے کتنے سالوں سے نہ جانے کتنی شاموں کو بدن جب تھک سا جاتا ھے اداسی گھیر لیتی ہے میں اکثر خود سے کہتا ہوں چلو اب چاۓپیتے ہیں، مگر یہ بھی تو اک سچ ہے اکیلا پی نہیں سکتا تمہارا نام کا اک کپ ہمیشہ ساتھ ہوتا ہے نہ جانے تم کہاں ہو گی شائد سائبیریا میں #قومی_زُبان
Tweet media one
0
9
7
@aliswl75
Muhammadali
1 month
تیرے بنا جو عمر بتائی بیت گئی اب اس عمر کا باقی حصہ تیرے نام تیرے نام دکھ کے گہرے نیلے سمندر میں خاور اس کے آنکھیں ایک جزیرہ تیرے نام تیرے نام سات سروں کا بہتا دریا تیرے نام تیرے نام #قومی_زبان
Tweet media one
0
7
7
@aliswl75
Muhammadali
1 month
کھلی کتاب کے صفحے الٹتے رہتے ہیں ہوا چلے نہ چلے دن پلٹتے رہتے ہیں بس ایک وحشت منزل ہے اور کچھ بھی نہیں کہ چند سیڑھیاں چڑھتے اترتے رہتے ہیں مجھے تو روز کسوٹی پہ درد کستا ہے کہ جاں سے جسم کے بخیے ادھڑتے رہتے ہیں کبھی رکا نہیں کوئی مقام صحرا میں کہ ٹیلے پاؤں تلے سے سرکتے #قومی_زبان
Tweet media one
0
9
7
@aliswl75
Muhammadali
8 months
@pakmusalli Perhaps sharif family do understand that they are Kashmiris not Punjabies. پگ سر پر رکھ لینے سے کوئی پنجابی نہیں بن جاتا۔ بچےان کے بیرون ملک ہیں انکو پنجابیوں کے مسائل سے کیا کو لاہور سے باہر نہیں نکلتے ۔ بہرحال پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ ۔
0
1
7
@aliswl75
Muhammadali
1 month
@realrazidada اچھے لوگ حرام خوروں کو ہضم نہیں ہو رہے۔ میرے بس میں ہو تو قاضی فائز عیسیٰ کو چیرمین نیب کے عہدے پہ لگا دوں اور موجودہ آ دمی چیف حافظ صاحب کو مزید تین سال کی ایکسٹینشن دے دوں۔ پھر حرام خوروں کا احتساب کیا جائے
0
0
7
@aliswl75
Muhammadali
29 days
تم ہو میرے لیے پیچیدہ سوالوں کی طرح کاش آ جاؤ نظر دن کے اجالوں کی طرح عشق میں ہوتی ہے رسوائی چلو مان لیا میرا ہی ذکر مگر کیوں ہے مثالوں کی طرح #قومی_زبان
Tweet media one
1
6
7
@aliswl75
Muhammadali
2 months
ﺍﻗﺒﺎﻝ ﺑﮍﺍ ﺍﭘﺪﯾﺸﮏ ﮨﮯ، ﻣﻦ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﮦ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ ﮔﻔﺘﺎﺭ ﮐﺎ یہ ﻏﺎﺯﯼ ﺗﻮ ﺑﻨﺎ، ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻏﺎﺯﯼ ﺑﻦ نہ ﺳﮑﺎ اقبال #قومی_زبان
0
8
7
@aliswl75
Muhammadali
3 months
آداب عرض! To all on X
Tweet media one
5
0
5
@aliswl75
Muhammadali
2 months
یہ اندھیرا پہلے سورج کو چرا لے جائے گا پھر زمانے سے اجالوں کو اٹھا لے جائے گا تپتے صحرا کی بجھانے تشنگی کے واسطے اپنی آنکھوں میں سمندر وہ چھپا لے جائے گا جس جگہ پر چل رہی ہیں نفرتوں کی آندھیاں پیار کی شمع کوئی کیسے جلا لے جائے گا #قومى_زبان
Tweet media one
0
10
7
@aliswl75
Muhammadali
1 month
تم کو دِقت ہے مرا ساتھ نبھانے پہ اگر تُم مِرا درد نہیں اپنی سہولت دیکھو #قومی_زُبان
Tweet media one
0
10
7
@aliswl75
Muhammadali
2 months
موسم تھا بے قرار تمھیں سوچتے رہے کل رات بار بار تمھیں سوچتے رہے بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم چپ چاپ سوگوار تمھیں سوچتے رہے #قومی_زبان
0
10
7
@aliswl75
Muhammadali
2 months
صبح بخیر۔ السلام علیکم!
Tweet media one
2
0
5
@aliswl75
Muhammadali
3 months
To all the people who see this post. آ داب عرض
Tweet media one
4
0
5
@aliswl75
Muhammadali
5 months
پاکستان کا 1973 آئین دور جدید کے تقاضوں کے مطابق نہیں ھے۔ اس میں بہت سی تبدیلیاں ہونا ضروری ہیں تاکہ بہترین اور شفاف لوگ قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں آئیں۔ اگر یہ تبدیلیاں نہ کی گئیں تو پاکستان کے حالات یونہی خراب رہیں گے۔ کرپٹ لوگ حکومتوں اور بیوروکریسی میں أتے رہیں گے۔
1
0
5
@aliswl75
Muhammadali
3 months
To all the people and my followers and friends on X. آ داب عرض
Tweet media one
3
0
4
@aliswl75
Muhammadali
4 months
Very good morning to all my followers and to those I follow. My best wishes for all of you who are on X.
3
0
6
@aliswl75
Muhammadali
7 months
@Monajaved9 پنجاب کابینہ میں حنا پرویز بٹ کا نام بھی شامل ہونا چاہئے۔ بہت وفادار اور قابل پارٹی ورکر ہیں ن لیگ کی۔
0
0
5
@aliswl75
Muhammadali
1 month
مريض عشق کا کیا ہے جیا جیا ، نہ جیا ہے اِک سانس کا جھگڑا لیا لیا ، نہ لیا یہ اور بات کہ تو ہر راہِ خیال میں ہے کہ تیرا نام زباں سے لیا لیا ، نہ لیا میرے ہی نام پہ آیا ہے جام محفل میں یہ اور بات کہ میں نے پیا پیا ، نہ پیا #قومی_زُبان
Tweet media one
0
8
6
@aliswl75
Muhammadali
9 months
@Habibpunjabi1 پنجابی ذات اور برادریوں میں بٹے ہوئے لوگ ہیں یہ سو نہیں رھے۔ ان کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کے لئے کوشش اور جدوجہد کی ضرورت ہے جس کے لئے کوئی تیار نہیں۔ دال روٹی کے چکر میں پڑے ہوئے پنجابی لٹ رہے ہیں غیر قوموں کے ھاتھ۔ غیر قومی پنجاب کی سیاست اور بیوروکریسی میں چھائے ہوئے ہیں۔
0
0
4
@aliswl75
Muhammadali
2 months
کسی کی جدائی سے کسی کی جدائی ميں کوئی مر نہيں جاتا آج اتنے عرصہ بعد تمہيں ديکھا تو سمجھ ميں آئی کہ جتنی بھي دوری ہو دور جانے سے محبت کم نہيں ہوتی اگر يہ نصيب نہ بنے تو کسک ضرور بن جاتی ہے محبت مرتی نہيں امر کر جاتی ہے۔ اے محبت زندہ باد #قومی_زبان
0
8
6
@aliswl75
Muhammadali
7 months
@hoori780 @RiasatSaani یہ لوگ اپنے ساتھ منشیات اور اسلحہ بھی لے کر آتے ہیں جو یہاں کے لوکل طلبہ کو بیچا جاتا ہے۔ اب پنجاب کے وزیر تعلیم یا محکمہ تعلیم کو یہ مخصوص کوٹہ سسٹم کو ختم کرنا چاہیے۔
0
0
6
@aliswl75
Muhammadali
2 months
اولمپکس میں ارشد ندیم کی شاندار کامیابی پر تمام پاکستانی قوم کو مبارکباد۔ اور گزارش ہے کہ پوری قوم اپنے اپنے شعبے میں ایمانداری اور محنت کو اپنائے۔اورحکومت پاکستان سے گزارش ہے کرپٹ لوگوں اور مافیاز کی پشت پناہی ترک کردے۔ ایسی پالیسیاں اپنائے کہ سب عوام کواچھی متوازن غذا میسر ہو۔
1
0
4
@aliswl75
Muhammadali
2 months
آداب دوستو !
Tweet media one
2
0
5
@aliswl75
Muhammadali
1 month
@realrazidada حامد میرکو اتنا سریس نہ لیا کریں بیچارہ دوستیاں نبھاتا ہے اور سنجیدہ بات آج کل کم ہی کرتا ہے باقی بی ایل اے کو نہ صرف انڈیا اور افغانستان کی مدد مل رہی ہے بلکہ بلوچستان کے بھی با اثرلوگ ان کے سہولت کار ہیں۔ اور یہ جرائم پیشہ افراد ہیں اور اسمگلرز ہیں فریڈم فائٹرز اسطرح نہیں کرتے۔
3
3
6
@aliswl75
Muhammadali
3 months
آداب عرض۔ To all my followers and people on X
Tweet media one
5
0
3
@aliswl75
Muhammadali
3 months
To all the people on X. آ داب عرض
Tweet media one
2
1
3
@aliswl75
Muhammadali
4 months
بابر اعظم کے پاس ڈیٹا بہت ہے عقل کوئی نئ۔ اس کو کپتان بنانے کی سمجھ نہیں آئی۔ اسی طرح عماد وسیم، اعظم خان، حسن علی،حارث روؤف، محمد عامر کی سلیکشن سمجھ سے باہر ہے۔ لگتا ہے میچ پہلے سے ڈسائڈڈ تھا۔ کیونکہ انڈین کھلاڑیوں کے چہروں پر ہنسی تھی جبکہ وہ 119 رنز پر آؤٹ ہو چکے تھے۔
1
0
5
@aliswl75
Muhammadali
10 months
@MIshaqDar50 یقیناً قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی طرف سے ورلڈ آرڈر ھے دنیا بھر کے انسانوں کے لئے۔ جو کوئی اس کو مانے گا اور اس کے مطابق عمل کرے گا فلاح پائے گا۔ اللہ تعالیٰ ہمارے گناہ معاف فرمائے۔ اسحاق ڈار صاحب کو ہمت دے کہ ان لوگوں کا قلعہ قمع کرے جو پاکستان کا معاشی استحصال کر رہے ھیں
0
0
2
@aliswl75
Muhammadali
7 months
@KlasraRauf کلاسرا بھائی یہ دراصل ایک خوف زدہ طبقے کی نشانی ہے جنہوں نے اسلحہ بردار لوگ رکھے ہوئے ہیں۔ انہیں اپنی جان اور مال کے کھو جانے کا ڈر رہتا ہے۔ یہ سب ھر انسان کو کھونا تو پڑے گا ایک دن۔ آپ آواز بلند کرتے رہیں برائی اور ظلم کے خلاف۔ یہ بھی عبادت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اجر دے گا۔
0
0
5
@aliswl75
Muhammadali
4 months
السلام علیکم اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔ مجھے فالو کجیے🥰 کمنٹ میں Done لکھیں✅ اور فالو بیک جلدی سے حاصل کیجیے 💯 شکریہ🌸🌸
4
0
5