Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل Profile Banner
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل Profile
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل

@alfazlintl

Followers
16,912
Following
16
Media
2,548
Statuses
7,908

Official daily newspaper(Urdu) of Ahmadiyya Muslim Cmmnity,Est. 1913,launched in UK: 1994, primary mission: to resonate the message of #khalifatulmasih to world

Joined February 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 days
⚡️تازہ ترین⚡️ حضور انور نےفرمایا: آج پھر میں دعا کی طرف یاددہانی کروانا چاہتا ہوں ⏺️بنگلہ دیش کے احمدیوں کے لیے دعا کریں ⏺️پاکستان کے احمدیوں کے لیے بھی دعا کریں ⏺️فلسطین کے مظلوموں کے لیے بھی دعا کریں ⏺️مسلمان ممالک کے لیے(دعا کریں) ⏺️اللہ تعالیٰ مسلم امہ پر رحم فرمائے
Tweet media one
0
33
63
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
ربوہ سےہجرت کےوقت احباب جماعت کومخاطب کرکےفرمایا: ‘‘میں نےکوئی تقریرنہیں کرنی میں نےآپکودیکھنےکےلئےبٹھایاہےمیری آنکھیں آپکودیکھنےسےٹھنڈک محسوس کرتی ہیں میرےدل کوتسکین ملتی ہےمجھےآپ سےپیارہےعشق ہےخدا کی قسم کسی ماں کوبھی اس قدر پیار نہیں ہوسکتا’’ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ #خلافت
Tweet media one
25
172
415
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
’’ابتدا ہی سے میرے ساتھ ہونے والی کلاسوں میں شامل ہونے والوں میں سے تھا۔ جو عہد باندھا تھا۔ نبھا گیا۔ اور حق ادا کردیا۔‘‘ (حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز)
16
192
385
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
6 months
پاکستان میں ایک اور احمدی کو شہید کر دیا گیا اطلاعات کے مطابق جماعت احمدیہ چک نمبر 84 حاصل پور، بہاولپور کے صدر طاہر اقبال مخالفین احمدیت کی فائرنگ کی وجہ سے موقعے پر شہید ہو گئے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ آپ معمول کی مطابق صبح کی سیر کر رہے تھے۔ شہید مرحوم کی کسی کے ساتھ
Tweet media one
171
270
388
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
2 months
🔴افسوسناک خبر🔴 🇵🇰سعد اللہ پور منڈی بہاؤالدین میں ایک ہی دن میں 2 احمدیوں کی شہادت 🔘غلام سرور ولد بشیراحمد بعمر62 سال،راحت احمد باجوہ ولدمشتاق احمد باجوہ بعمر30سال کو قاتلوں نے۲ الگ الگ واقعات میں فائرنگ کرکے شہیدکردیا 🔘قاتل سید علی رضابعمر16-17سال گرفتار جومقامی مدرسہ کا طالب
Tweet media one
Tweet media two
104
265
363
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
22 days
Tweet media one
9
152
352
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
2 years
⚡بچوں کےلیےخوشخبری⚡ الحمد اللہ پیش خدمت ہےبچوں کااپنا الفضل! بچوں کی تعلیم وتربیت کےلئےالفضل انٹرنیشنل"بچوں کا الفضل"شروع کررہاہے۔جس میں قرآن وحدیث،پیارےامام کی پیاری باتیں،دادی جان کاآنگن،سبق آموزکہانیاں اورکوئز شامل ہونگے (ہرماہ کےپہلےاورتیسرےجمعہ کےروز) #بچوں_کا_الفضل
Tweet media one
Tweet media two
34
165
346
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 months
تازہ ترین: حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ کی صحت کے لیے دعا کی تحریک
Tweet media one
20
191
330
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
شاہنامۂ شہید میں اس رستے میں چاہے ٹوٹ کر بے جان ہو جاؤں میں تیری اِک نظر کے واسطے قربان ہو جاؤں @asifbasit
Tweet media one
15
143
299
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
1 year
احباب جماعت کو بہت دکھ کے ساتھ یہ افسوسناک خبر دی جاتی ہے کہ جماعت احمدیہ کے دیرینہ اور مخلص خادم، سابق انچارج مدرسۃ الحفظ ربوہ، محترم حافظ قاری محمد عاشق صاحب، تھل حیدرآبادی۔ مورخہ ۱۳ جون ۲۰۲۳ء بروز منگل بعمر ۸۵ سال وفات پاگئے۔ انا للہ وانا إلیہ راجعون
45
106
279
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
مجھ پراورمیری جماعت پرجو یہ الزام لگایاجاتاہےکہ ہم رسول اللہ کوخاتم النبیین نہیں مانتےیہ ہم پرافترائےعظیم ہے۔ہم جس قوتِ یقین،معرفت اوربصیرت کےساتھ آنحضرت کوخاتم الانبیاءمانتےہیں اوریقین کرتےہیں،اس کالاکھواں حصہ بھی دوسرےلوگ نہیں مانتے #AhmadisAreMuslims """
4
234
275
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
5 years
حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالی بنصرہ العزیز کی دورہ یورپ سے مرکزِ احمدیت اسلام آباد (ٹلفورڈ)میں بابرکت مراجعت کے دلفریب مناظر #اھلا_و_سھلا_و_مرحبا #CaliphOfTheMessiah #IslamInTheWest
15
98
271
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
1 year
دورانِ سال ہونے والی بیعتوں کی تعداد امسال اللہ تعالیٰ کے فضل سے دو لاکھ 17 ہزار 168 سعید روحوں کو احمدیت یعنی حقیقی اسلام میں شامل ہونے کی توفیق ملی۔ الحمدللّٰہ #JalsaUK #JalsaConnect #JalsaSalanaUK #Alfazllive
Tweet media one
13
125
259
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
تُو نے مجھے بشیر اور محمود کر دیا سب سازشوں کو نیست و نابود کر دیا
Tweet media one
2
107
255
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
کام صالح تھانام طالع تھا وہ خلافت کا عین تابع تھا اِک تواناصبیح خادم تھا گوہرِپاک ابنِ ہاشم تھا پی گیاجام وہ #شہادت کا راستہ چن لیاحلاوت کا اپنےپیاروں سےجاملاہےوہ اب شہیدوں میں جابساہےوہ تجھ پہ رحمت مدام ہو پیارے تجھ کو میرا سلام ہو پیارے #شہید
7
99
250
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
’’رمضان کے اس آخری عشرہ میں پہلےسےبڑھ کراللہ تعالیٰ کے آگے جھکیں اور عاجزانہ دعائیں کریں اوراللہ تعالیٰ سے اس کارحم اور فضل مانگیں۔اللہ تعالیٰ ہراحمدی کو اس کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین‘‘ حضورِ انو رکا پیغام احباب جماعت کے نام #خطبة_الجمعة #الفضل_انٹرنیشنل
11
125
248
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
ایک ہیرا تھا جو ہم سے جدا ہو گیا ہے اللہ تعالیٰ ایسے وفا شعار، خلافت سے وفا اور اخلاص کا تعلق رکھنے والے اور دین کو دنیا پر مقدم رکھنے والے جماعت کو عطا فرماتا رہے۔‘‘ (حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ) #شہید #خطبہ_جمعہ
8
103
251
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
5 years
تازہ ترین: سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے دستِ مبارک سے شعبہ تاریخِ احمدیت کی ویب سائیٹ کا اجرا
8
114
245
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
2 months
🔴افسوسناک واقعہ! کوٹلی شہر (آزاد کشمیر) میں جماعت احمدیہ کی مسجد پر حملہ، فائرنگ کی اطلاعات۔ مینار اور محراب کو شہید کر دیا گیا تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مورخہ ۱۶ اور ۱۷ جون ۲۰۲۴ کی درمیانی شب قریبا پونے تین بجے آزاد کشمیر کے معروف شہر کوٹلی میں قائم جماعت احمدیہ کی مسجد پر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
118
224
251
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
“ہر پاکستانی احمدی ملک کا وفادار ہے، وفادار تھا اور وفادار رہے گا۔ ان شا اللہ تعالی۔ ان مخالفین کی کوششیں امید ہے ان شا اللہ تعالی ایک دن ہوا میں اڑ جائیں گی۔ اور اللہ تعالی کی تائید ہمارے ساتھ ہو گی، اور اب بھی ہے۔” #حضرت_خلیفۃ_المسیح_الخامس #خطبة_الجمعة
13
133
248
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
آج شام پشاور میں چالیس سالہ #احمدی کامران احمد کو #شہید کردیاگیا۔ موصوف علاقے میں جاری احمدیہ مخالفت کی حالیہ لہر میں شہید ہونے والے پانچویں احمدی ہیں۔ #حکومت_پاکستان احمدیوں ��و #تحفظ فراہم کرنے میں #ناکام ہوچکی ہے۔اللہ تعالیٰ انکے درجات بلندفرمائےاورلواحقین کو صبرِجمیل دے۔ آمین
Tweet media one
35
153
239
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
"جب مَیں دنیا کے کسی بھی ملک میں بسنے والے #احمدی کے چہرہ کو دیکھتا ہوں تواُس میں ایک قدرِ مشترک نظر آتی ہے اور وہ ہے خلافتِ احمدیہ سےاخلاص ووفاکاتعلق۔ ... #خلیفہ وقت کو دیکھ کر ایک خاص پیار، ایک خاص تعلق،ایک خاص چمک چہروں اور آنکھوں میں نظر آ رہی ہوتی ہے"
11
92
228
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
8 months
ہم نے کسی غیر ملکی طاقت سے نہ ہی کبھی یہ کہا ہے کہ ہمیں پاکستانی اسمبلی کے آئین میں ترمیم کروا کر قانون اور آئین کی نظر میں مسلمان بنوایا جائے۔ نہ ہی ہم نے کسی پاکستانی حکومت سے کبھی اس چیز کی بھیک مانگی ہے۔ نہ ہی ہمیں کسی اسمبلی یا حکومت سے مسلمان کہلانے کے لئے کسی سرٹیفکیٹ کی
Tweet media one
8
143
226
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
یہ حضورانورایدہ اللہ کی خدا تعالیٰ کے حضور دعائیں ہی تھیں جن کی بدولت خداتعالیٰ نےاس کمزور پر رجوع برحمت ہوتے ہوئے گویا اپنی تقدیر کو بدل ڈالااورمعجزانہ رنگ میں مجھے شفاعطافرمائی ایک واقفِ زندگی کی #covid19 سے شفایابی کی کہانی #الفضل_انٹرنیشنل #StayHome
7
101
218
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
6 months
حضرت مصلح موعودؓ کی قبولیتِ دعا کا اعجاز حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کی حرم محترم حضرت سیدہ مہر آپا حضرت فضلِ عمر رضی اللہ عنہ کی قبولیتِ دعا کا ایک واقعہ تحریر کرتی ہیں: ’’ایک اور واقعہ زمانہ قریب کا ہے جو اس مستجاب الدعوات کی شانِ نزول کا شاہد ہے۔ پارٹیشن کے بعد خاص
Tweet media one
6
95
216
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
حضرت #خلیفۃ_المسیح_الخامس فرماتےہیں: پس ان دنوں میں یہ #دعا بہت کریں کہ اِھْدِنَاالصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ، اللہ تعالیٰ ہمیں سیدھے راستے پرچلائے۔ دلوں کو بھی #پاک کرے، حقیقی #عابد بنائے اوراللہ تعالیٰ کے بندوں کاحق ادا کرنے والا بھی بنائے۔(آمین) #رمضان #قبولیت_دعا #خطبة_الجمعة
Tweet media one
6
98
216
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
ایک خصوصی مضمون، آج رات 9 بجے (جی ایم ٹی) ’’ایک عظیم چیلنج کی عظیم حقیقت‘‘
Tweet media one
5
78
213
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
11 months
کبھی گھبرانا نہیں چاہئے اور بے صبری اور بے قراری سے اپنے اللہ پر بدظن نہیں ہونا چاہئے۔ یہ کبھی بھی خیال کرنا نہ چاہئے کہ میری دعا قبول نہ ہو گی یا نہیں ہوتی، ایسا وہم اللہ تعالیٰ کی اس صفت سے انکار ہو جاتا ہے کہ وہ دعائیں قبول فرمانے والا ہے
3
97
216
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
2 months
دورانِ ملاقات۰۰۰حضور انور نےفرمایا کہ ان کے دل کا والو(valve) تبدیل کیا جائےگا۔ اسکے بعد حضور نے فرمایا کہ اگر کوئی پیچیدگی پیدا نہ ہوئی تو مجھے ایک رات ہسپتال میں رہنا پڑے گا۔ یہ سن کر مجھے اپنی ریڑھ کی ہڈی میں ایک کپکپی سی محسوس ہوئی اور کچھ خلافِ توقع وقوع پذیر ہونے کے خیال سے
Tweet media one
16
82
221
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
افسوسناک! #پشاور #پاکستان میں ایک اَور #احمدی کو #شہید کر دیا گیا پروفیسر ناصر نعیم الدین خٹک سپیریئر کالج میں تدریسی فرائض سرانجام دینے کے بعد گھر جا رہے تھے کہ شرپسندوں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ موصوف موقعے پر ہی جامِ شہادت نوش کر گئے
40
195
212
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
2 years
پاکستان کے ضلع اوکاڑہ کے شہر ایل پلاٹ میں 35 سالہ احمدی نوجوان عبد السلام صاحب کو ایک شخص نے مذہبی عناد کی بنا پر خنجر کے وار کرکے شہید کر دیا۔ انّا للّٰہِ وانّا الَیہِ راجعون شہید کے لواحقین میں والدین،اہلیہ اور 3چھوٹے بچے شامل ہیں۔
31
154
213
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
’’سلام جب سائنس کی تعلیم حاصل کررہا تھا تو روز رات کو کہتا کہ امی مجھےپڑھنا ہے۔آپ صبح سویرےچاربجےضروراٹھادیں،اورجب میں اٹھانےجاتی تو وہ پہلےہی جاگ گیا ہوتااوراپنی پڑھائی میں مصروف نظرآتا۔کبھی ایسا نہ ہواکہ وہ مجھےسویرےسوتےہوئےملا ہواورمجھےاسےجگاناپڑاہو"
2
96
216
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
ہردرخت اپنے پھل سے پہچاناجاتا ہے۔ سو اس زمانے میں اگر بھلا براپرکھنے کامعیار سوشل میڈیا کو بنانا ہے، تو بس اتناعرض کردیتے ہیں کہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ نے اس جدید سہولت کولاکھوں کروڑوں افراد تک اسلام کی پاکیزہ تعلیم پہنچانےکےلیے وقف کررکھا ہے
9
169
210
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
جس دین کی برتری اورخدمت کےلیے ہم نے #ہجرت کی،#پاکستان کی #پارلیمنٹ نےاپنے #سیاسی_مقاصد کی خاطراس دین کانام لینے پربھی ہم پرپابندی لگادی…اس کےباوجود پاکستانی احمدی ملک کی #ترقی کےلیےاپنی تمام ترصلاحیتوں کے ساتھ کوشش کریں #خلیفۃ_المسیح_الخامس #خطبة_الجمعة
10
117
211
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
2 years
#ایٹمی_تابکاری کے بداثرات سے محفوظ رہنے کے لیے #ہومیوپیتھک #نسخہ #WWIII #AhmadiyyaKhilafat #alfazlintl #ATOM
Tweet media one
4
128
211
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
ہرشخص جوتم میں سےسچا ایمان رکھتا ہے وہ دیکھے گا بلکہ ابھی تم میں سے اکثرلوگ زندہ ہوں گے کہ تم ان تمام فتنوں کو خس و خاشاک کی طرح اڑتے دیکھوگے اور اللہ تعالیٰ کے جلال اور اس کے جمال کی مدد سے سلسلہ احمدیہ ایک مضبوط چٹان پرقائم ہو جائے گا! (حضرت مصلح موعود)
Tweet media one
2
118
208
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
6 months
تازہ ترین: بھابھڑہ کوٹلی آزاد کشمیر میں احمدیہ مسجد پر حملہ۔ مینار اور محراب مسمار کر دیے گئے آج ۱۲؍فروری ۲۰۲۴ء کو دن پونے گیارہ بجے کے قریب شر پسند عناصر نے احمدیہ مسجد بھابڑہ ضلع کوٹلی آزاد کشمیر پر حملہ کرکے مینار، محراب کو مسمار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ۵۰؍۶۰ شرپسند افراد
Tweet media one
Tweet media two
24
170
207
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
"چودھری صاحب زبانِ حال سے بہت کچھ سکھا گئے۔ خلافت سے محبت اورخلیفۂ وقت کی اطاعت۔ جماعتی تاریخ کو محفوظ کرنے کی ضرورت۔ تاریخ کو محفوظ کرنے میں احتیاط کے تقاضے۔ جماعت کے انتظامی معاملات میں سہولت پیدا کرنے کی اہمیت اور اس کے فوائد۔." #اطاعت_خلافت
2
94
205
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
10 months
تازہ ترین:عالمی جنگ اب سامنے کھڑی نظر آرہی ہے (حماس اسرائیل جنگ کے پیش نظر دعا کی تحریک) ٭…جنگ کے حالات جس تیزی سے شدت اختیار کر رہے ہیں اور اسرائیل کی حکومت اور بڑی طاقتیں جس پالیسی پر عمل کرتی نظر آرہی ہیں اس سے تو عالمی جنگ اب سامنے کھڑی نظر آرہی ہے۔ ٭…احمدیوں کو دعاؤں کی
Tweet media one
7
119
210
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
10 months
محض اللہ تعالیٰ کے فضل اور اس کے احسان سے حفظ القرآن سکول کینیڈا کے طالبعلم عزیزم ارسلان احمد ساجد ابن مکرم رمضان ساجد صاحب نے عرصہ دو سال میں تکمیل حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی ہے۔ الحمدللہ
Tweet media one
15
57
205
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
افسوسناک: پشاور میں ایک مخلص #احمدی #مسلمان معراج احمد کو محض احمدی ہونے کی بنا پر فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔ ان کی فیملی کو ایک عرصہ سے احمدی ہونے کی بنا پر مشکلات کا سامنا تھا اور #سوشل_میڈیا پر ان کے خلاف #نفرت_انگیز #پراپیگنڈا ہو رہا تھا۔
18
172
201
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
6 months
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے حفظ القرآن سکول کینیڈا کے ایک اَور طالبعلم عزیزم ثمر احمد ابن اعجاز اعوان صاحب نے عرصہ دو سال پانچ ماہ میں تکمیل حفظ #قرآن کی سعادت حاصل کی۔الحمدللہ #Quran
Tweet media one
8
49
204
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
1 year
114 ممالک، 430 سے زائد اقوام، دو لاکھ 17 ہزار 168 بیعتیں احبابِ جماعت احمدیہ عالمگیر کو عالمی بیعت مبارک ہو! #JalsaConnect #JalsaUK #JalsaSalana #الفضل_انٹرنیشنل #جلسہ_سالانہ #عالمی_بیعت #بیعت
Tweet media one
3
76
203
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
"#خلافت سے جڑ کر رہنا ہی اصل چیز ہے۔ اسی سے جماعت کی اکائی ہے۔ اسی سے جماعت کی ترقی ہے۔ اسی سے دشمنان احمدیت اور #اسلام کے حملوں کے جواب کی طاقت ہم میں پیدا ہے کیونکہ خدا تعالیٰ کی تائید و نصرت اللہ تعالیٰ کے وعدوں کے مطابق اب اسلام کی اس نشأۃ ثانیہ میں خلافت کےنظام سے وابستہ ہے"
Tweet media one
4
77
201
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
"میرےفرقہ کےلوگ اس قدرعلم اورمعرفت میں کمال حاصل کریں گےکہ اپنےسچائی کے نور اور اپنے دلائل اور نشانوں کی رُو سے سب کا منہ بند کر دیں گے’’ #پڑھیےاوربآوازسنیے حضرت سرچودھری محمدظفراللہ خان خلافتِ احمدیہ کے فدائی، جاںنثارعاشق، کلمۃ اللہ #CaliphOfMessiah
6
114
197
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 months
📫بچوں کا الفضل انٹرنیشنل (شمارہ 26 مئی 2024) بمطابق 18 ذوالقعدہ 1445 ہجری)
Tweet media one
2
89
202
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
کچھ ہی وقت میں اس فتنے کا زور ٹوٹ گیا اور منافقین کو اللہ تعالیٰ نے ایک بار پھر بتلا دیا کہ #خلافتِ_احمدیہ کے خلاف اٹھنے والی ہر طاقت کا مقابلہ وہ خود کرے گا کیونکہ اسی نے اس #خلافت کو قائم فرمایا ہے۔ برائے 🇵🇰:
Tweet media one
11
103
196
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
"اےخداایساکرکہ تما م انسان ایک دفعہ پھرآپس میں بھائی بھائی بن جائیں۔اورایساہوکہ تمام بنی نوع انسان تیری حفظ وامان کےخوشگوارسائے کے نیچے پناہ لیں اورتیرا نورہردل میں چمکےاورسب دل تیرےمحبوب اورانسانیت کےمحسن اعظم محمدﷺ کےعشق سےلبریز ہوجائیں"
8
96
197
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
"ہرسال دسمبرکامہینہ پاکستان میں بسنےوالےاحمدیوں کےلئےجلسےکے حوالےسےجذبات میں ایک غیرمعمولی جوش پیداکرنےوالا بن کےآتاہے۔اللہ تعالیٰ کرےکہ ان کےیہ جذبات خدا تعالیٰ کےحضوراس طرح بہیں کہ اللہ تعالیٰ کےفضلوں کوجذب کرتےہوئےہرمخالفت، ہرتنگی، ہرمشکل کوخس وخاشاک کی طرح بہا کرلےجائیں"
Tweet media one
13
79
200
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
"ہر ایک قوم اس چشمہ سے پانی پئے گی اور یہ سلسلہ زور سے بڑھے گا اور پھولے گا یہاں تک کہ زمین پر محیط ہو جاوے گا۔.. ۔ اور خدا نے مجھے مخاطب کرکے فرمایا کہ میں تجھے برکت پر برکت دوں گا یہاں تک کہ بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے‘‘ #المسیح_الموعود
7
102
193
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
تازہ ترین: حضرت امیر المومنین ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی مسجد بیت الفتوح تشریف آوری، زیرِ تعمیر خوبصورت عمارت کا تفصیلی معائنہ اور ہدایات مسجد بیت الفتوح میں کورونا وبا کے بعد پہلی نماز کی ادائیگی
7
78
197
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
"سال کا پہلا دن جمعہ کی وجہ سے مومن کے لئے تواور بھی اہم ہو گیا ہے کہ وہ اس دن کو اپنی دعاوٴں سے سجاتے ہوئے اللہ تعالیٰ کے حضور جھکتے ہوئے، رات کو بھی اپنی عبادت سے زندہ کرتے ہوئے نئے سال کا استقبال کررہے ہیں جو انتہائی برکت والے دن سے شروع ہورہا ہے" #الخیلفہ_الخامس #NewYear2021
Tweet media one
4
93
197
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
انتہائی افسوس کےساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہےکہ آج تقریبادو بجےدوپہر پشاور کےعلاقہ بازیدخیل میں ایک 65 سالہ احمدی عبدالقادر صاحب کوبلااشتعال فائرنگ کرکےشہیدکر دیاگیا۔اناللہ واناالیہ راجعون اللہ تعالیٰ شہیدمرحوم کےدرجات بلندفرمائےاورلواحقین کوصبرِ جمیل عطافرمائے
22
139
195
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 months
اب تم نے اپنی زندگی وقف کر دی ہےاب مرنے سے پہلے تمہارے لئے کوئی چھٹی نہیں! حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ فرماتے ہیں: کہ جب مَیں نے وقف زندگی کا فارم پُر کیا اور حضرت مصلح موعود ؓ کی خدمت میں پیش کیا تو آپؓ نے ارشاد فرمایا کہ آج تم نے میرے دل کی پوشیدہ خواہش کو پورا کر دیا ہے۔ مَیں
Tweet media one
Tweet media two
2
81
196
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
7 months
٭…غرقد والی حدیث کی وضاحت سوال: حدیث میں آیا ہے کہ قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک مسلمان یہودیوں سے لڑائی نہ کر لیں۔ اور یہود پتھروں اور درختوں کے پیچھے چھپیں گے اور پتھر اور درخت پکاریں گے کہ اے مسلمانو!،یہودی یہاں چھپا ہے آؤ اسے قتل کرو۔ مگر’’غرقد‘‘ایسا نہیں پکارے گا
Tweet media one
3
80
198
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
“ایک ایمان کا دعویٰ کرنے والے کو یہ بہت بڑی اور کھلی اور واضح وارننگ ہے کہ اگر مومن ہو تو سچائی کے اعلیٰ معیار بھی اپنانے ہوں گے ورنہ اپنے ایمان کی فکر کرو” (خلیفۃ المسیح الخامس) #الفضل_انٹرنیشنل
4
76
187
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
5 months
حضرت مصلح موعودؓ نے فرمایا: میں اپنے متعلق بتاتا ہوں کہ جب بھی میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی قبر پر دعا کرنے کے لیے آتا ہوں مَیں نے یہ طریق رکھا ہوا ہے کہ پہلے میں رسول کریمﷺ کے لئے دعا کیا کرتا ہوں اور پھر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے لئے دعا کرتا ہوں اور دعا یہ
Tweet media one
6
88
197
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
.... محسوس ہوتا ہے کہ طالع کو پہلے سے معلوم تھا کہ اس کی #شہادت قریب ہے۔ اور اس نےمجھے واضح الفاظ میں کہاکہ میری وفات کا وقت قریب ہےاور میں #شہید ہوں گا۔خواب سننے کےبعد میں نےاسےکہا کہ اللہ خیر کرے گا! اس نےمجھ سےوعدہ لیاکہ میں یہ خواب کسی کو نہ سناؤں...
1
86
191
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
’’جوکتابیں ایک ایسےشخص نےلکھی ہوں جس پرفرشتےنازل ہوتےتھےان کےپڑھنےسےبھی ملائکہ نازل ہوتےہیں۔چنانچہ حضرت صاحب کی کتابیں جوشخص پڑھےگااس پر #فرشتے نازل ہوں گے۔یہ ایک خاص نکتہ ہےکہ کیوں حضرت صاحب کی کتابیں پڑھتے ہوئے نکات اور معارف کھلتے ہیں" #المصلح_الموعود
2
101
183
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
2 years
Tweet media one
3
87
189
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
"اگر تم ایماندار ہو تو شکر کرو اور شکرکے سجدات بجا لائو کہ وہ زمانہ جس کا انتظار کرتے کرتے تمہارے بزرگ آباءگزر گئے اور بے شمار روحیں اُس کے شوق میں ہی سفر کرگئیں وہ وقت تم نے پالیا۔ اب اس کی قدر کرنا یا نہ کرنااوراس سے فائدہ اٹھانا یا نہ اٹھانا تمہارے ہاتھ میں ہے" #المسيح_الموعود
Tweet media one
6
80
185
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
مایاناز صحافی @ARYSabirShakir اور @Chghulamhusain سے سوال ہےکہ جب کوئی پڑھنے والا74ء کی کارروائی پڑھے گا تو یہ فیصلہ کس طرح کرے گا کہ کس کاموقف درست ہے؟#جماعت_احمدیہ کا #موقف تواس میں شامل ہی نہیں۔۔.! 18؍مئی کو نشرہونےوالے @arynewsud کےپروگرام پر #تبصرہ
7
153
187
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
’’آپ اب ایک حقیقی مولوی بن گئےہیں کیونکہ آپ نےاللہ تعالیٰ کودیکھ لیاہے۔اب جبکہ آپ نےخدا کودیکھ لیا ہے تو آپ کو اپنے تجربے سے دوسروں کو بھی آگاہ کرنا چاہیے‘‘ ایک واقفِ زندگی کی #covid19 سے شفایابی کی کہانی (قسط دوم) #الفضل_انٹرنیشنل #StayHomeSaveLives
4
89
186
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
#جماعت_احمدیہ جن معنوں میں آنحضرتﷺ کو #خاتم_النبیین مانتی ہے وہی معنے بہترین ہیں ... سچ تو یہ ہے کہ خاتمیّت محمدیہ کا #صحیح اور #جامع مفہوم صرف جماعت احمدیہ پیش کرتی ہے اور وہی اس زمانہ میں خاتمیّت محمدیت کی #حقیقی #وضاحت اور #حفاظت کرتی ہے #ختم_نبوت
8
146
187
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
"اگرکوئی شخص #امام کےساتھ اپنےآپ کووابستہ نہ رکھےتوخواہ دنیابھرکےعلوم جانتا ہواس کی کوئی بھی حیثیت نہیں۔جب تک آپکی عقلیں اورتدبیریں خلافت کےماتحت رہیں گی اورآپ اپنےامام کےپیچھےپیچھےاسکےاشاروں پرچلتےرہیں گےاللہ تعالیٰ کی مدد ونصرت آپ کوحاصل رہےگی" #CaliphOfMessiah #TrueCaliphate
Tweet media one
8
115
186
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
حضرت مسیح موعودؑ کے ساتھ جب اللہ تعالیٰ کے وعدے ہیں تو ہم کیسے گھبرا سکتے ہیں؟ اس جماعت کے بارہ میں اللہ تعالیٰ کے وعدے ہیں جو ہمیشہ پورے ہوئے ہیں اور ضرور پورے ہوں گے۔
5
111
186
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
2 years
خدا تعالیٰ کے فضل سے مورخہ 10؍فروری 2023ء بروز جمعۃ المبارک مدرسۃ الحفظ گھاناکے ایک اور طالبعلم عزیزم عبد الوہاب ابوبکرابن مکرم مہاما یوسف صا حب نے پانچ ماہ دس دن کی ریکارڈ مدت میں تکمیل حفظ القرآن کی سعادت حاصل کی۔ فالحمدللہ علیٰ ذالک
17
60
185
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
"ایک #حسینؓ جس کو دنیا بھلانا بھی چاہےتو نہیں بھلاسکتی جسکودل سےمٹانابھی چاہےتونہیںمٹا سکتی کیونکہ اس حسین نےاپنےنام کواپنے کام سےصفحۂ ہستی پر پتھر کی لکیر بنا دیا ہے کیونکہ اس نام کی پشت و پناہ وہ عظیم الشان قربانی ہے جو مُردہ ناموں کےجسموں میں جان ڈال دیا کرتی ہے" #محرم_الحرام
Tweet media one
4
107
187
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
"#جرمنی یورپ کا پہلا ملک ہو گا جہاں کےسو شہروں یا قصبوں میں ہماری مساجد کے روشن مینارنظر آئیں گےاورجس کےذریعہ سےاللہ کا نام اس علاقے کی فضاؤں میں گونجےگاجوبندےکواپنےخداکےقریب لانےوالابنےگا۔اللہ تعالیٰ آپ کویہ کام مکمل کرنےکی توفیق عطافرمائے" @AhmadiyyaDE
13
78
185
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
" یاد رکھو کہ اگر میرا سلسلہ نری دکان داری ہے تو اس کا نام و نشان مٹ جائے گا لیکن اگر خدا تعالیٰ کی طرف سے ہے اور یقیناً اس کی طرف سے ہے تو ساری دنیا اس کی مخالفت کرے یہ بڑھے گا اور پھیلے گا اور فرشتے اس کی حفاظت کریں گے"#خطبہ_جمعہ #کلام_امام_الزمان
10
96
186
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
تازہ ترین: وزیراعظم کینیڈا ⁦ @JustinTrudeau ⁩ کا ⁦ @humanityfirst ⁩ کی بے لوث خدمات پراظہارِ تشکّر #VirtualRamadan #BigVirtualIftar #الفضل_انٹرنیشنل
4
89
185
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
تازہ ترین: حضرت خلیفۃ المسیح ایّدہ اللہ کے دستِ مبارک سے ’سرائے ناصر‘ کا افتتاح
12
79
182
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
حضورِ انور کی جانب سے پاکستان کے احمدیوں کو #نوافل اور #دعاؤں کی #تحریک ربّ کُلُّ شیْءٍ خادِمُکَ ربِّ فَاحْفَطْنِی وَانْصُرْنِی وَارْحَمْنِی، اللّٰھمَّ اِنّا نَجْعَلُکَ فِی نُحُورِھِم وَنَعُوذُبِکَ مِن شُرُورِھِم، #استغفار اور #درودشریف بکثرت پڑھنے کی #تلقین #خطبة_الجمعة
Tweet media one
4
116
183
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
17؍اگست 1988ء کو جنرل ضیاءالحق اپنے9جرنیلوں سمیت خدا کی #قہری_تجلی کا نشان بن گیا۔ آج 32سال گزرنے پر بھی اس کے ‘محفوظ ترین’ طیارے کے حادثے کی وجہ نامعلوم ہے تمہیں مٹانے کا زعم لے کر اٹھے ہیں جو خاک کے بگولے خدا اڑا دے گا #خاک ان کی کرے گا رسوائے عام کہنا
7
129
180
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
1894ء کےگرہن،رسول اللہﷺ کی عظیم الشان پیشگوئی کے مصداق بنے۔ اس نشان کے ظاہر ہونے سے پہلے مولوی منبروں پر چڑھ چڑھ کر اس کا مطالبہ کرتے لیکن ان کے وقوع پذیر ہونے کے بعد مخالفت میں حدیثوں کو ہی جھوٹا قرار دینےلگ گئے۔ لیکن کون ہے جو خدا کے کام کو روک سکے!
3
107
180
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
حضرت امیرالمومنین ایّدہ اللہ بنصرہ العزیز نے #COVID19 سے #بچاؤ نیز بیماری کی صورت میں #علاج کےلیے استعمال کی جا سکنے والی ہومیوپیتھک ادویہ کی بابت تازہ رہنمائی فرمائی ہے جو افادۂ عام کے لیے پیش ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے #الفضل_انٹرنیشنل
Tweet media one
14
120
180
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
7 months
بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ دین اور مذہب ان کی آزادی کو سلب کرتا ہے اور ان پر پابندیاں لگاتا ہے لیکن اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے کہ وَمَا جَعَلَ عَلَیْکُمْ فِی الدِّیْنِ مِنْ حَرَجٍ(الحج: 79) یعنی دین کی تعلیم میں تم پر کوئی بھی تنگی کا پہلو نہیں ڈالا گیا بلکہ شریعت کی غرض تو
Tweet media one
2
87
183
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
2 years
ان دنوں میں #درود بھی بہت پڑھیں، #استغفار بھی بہت کریں۔ آج کل رَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ کی دعا بہت زیادہ پڑھنے کی ضرورت ہے #WWIII #ahmadiyyakhilafat #alfazlintl #nuclearwar
Tweet media one
6
114
177
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
10 months
خدا تعالیٰ کے فضل سے مورخہ ۱۶؍اکتوبر ۲۰۲۳ء بروز سوموار مدرسۃ الحفظ کے ایک اَور طالب علم محمد ابراہیم ولدمکرم ابراہیم عیسیٰ صاحب آف گھانا نے تکمیل حفظِ قرآن کی سعادت حاصل کی۔الحمدللہ۔
Tweet media one
3
54
184
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
"نئےسال کےآغازکی پہلی رات میں تہجداورباجماعت فجرکی نمازپڑھ لیناتمام سال کی نیکیوں پرحاوی نہیں ہوجاتابلکہ اس کوشش کوحتی المقدورتمام #سال پرجاری رکھنااصل نیکی ہے...حقیقت میں ہماری ذاتی زندگیوں میں بھی یہ سال بےشماربرکات لانےوالابنےاورجماعت کی غیرمعمولی ترقیات بھی ہم دیکھنےوالےہوں"
Tweet media one
9
72
180
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
5 months
۱۹۳۸ء میں جب حضرت مصلح موعودؓ نے اپنے لخت جگر صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب کو حصول تعلیم کے لیے مصر روانہ فرمایا تو اپنی قلم سے انہیں نصائح کرتے ہوئے فرمایا: ’’ تہجد غیر ضروری نماز نہیں۔ نہایت ضروری نماز ہے۔ جب میری صحت اچھی تھی اور جس عمر کے تم اب ہو اس سے کئی سال پہلے سے خدا
Tweet media one
0
61
183
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
ایک چھوٹا بچہ جو رات کا کھانا لے کر جا رہا تھا اس سے ایک پولیس افسر نے علم حاصل کرنے کےلیےپوچھابچے! تمہیں اس کام کےکتنےپیسےملتےہیں؟تووہ ہنس پڑا۔کہنےلگاتم پیسوں کی بات کرتےہو...میں باہرسےآیاہوں اوربڑی سفارش کرواکر میں نے #جلسہ کےکام کرنےکےلیےڈیوٹی لگوائی ہے
4
80
177
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
احبابِ جماعت کو مطلع کیاجاتاہےکہ حضور انورایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ایم ٹی اے انٹرنیشنل کی کانفرنس برائےسال 2021ء کی اختتامی تقریب سےمورخہ 27؍جون بروزاتواربرطانوی وقت کےمطابق دوپہر ایک بجے ایم ٹی اے پر براہِ راست (لائیو)خطاب فرمائیں گےجوپوری دنیامیں نشر کیاجائےگا۔ان شاء اللہ
Tweet media one
6
87
175
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
9 months
مسلمانوں کو اپنی نمائندہ آواز مقرر کرنے کے لیے ٹھوس کوشش کرنا ہو گی: حضرت خلیفۃ المسیح الخامس امیرالمومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ 24؍نومبر 2023ء میں اسرائیل، حماس جنگ کے پیشِ نظر فلسطینیوں کے لیے دعاؤں کی
Tweet media one
1
93
180
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
حضور انور نے نمازِ جمعہ کے بعد مسجد مبارک سےجماعت احمدیہ کی انسائیکلوپیڈیاویب سائیٹ کا اجرا فرمایا اور دعا کروائی. فرمایا:یہ ویب سائٹ تمام جماعت کےتعاون سےجاری و ساری رہنےوالاپروجیکٹ بنےگی۔ اورانشاء اللہ ہراحمدی کےلیےفائدہ مندہوگی
7
97
177
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
‘‘زمین تمہاراکچھ بھی بگاڑنہیں سکتی اگرتمہاراآسمان سےپختہ تعلق ہے۔۔اگر تمہاری زمینی عزت ساری جاتی رہے تو خدا تمہیں ایک لازوال عزت آسمان پر دے گا۔۔ سوتم اسکومت چھوڑو۔تم خداکی آخری جماعت ہوسووہ عمل نیک دکھائوجواپنےکمال میں انتہائی درجہ پر ہو۔’’ (#کشتی_نوح)
3
103
176
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
"میرے فرقہ کے لوگ اس قدر علم اور معرفت میں کمال حاصل کریں گے کہ اپنی سچائی کے نور اور اپنے دلائل اور نشانوں کے رُو سے سب کا منہ بند کر دیں گے۔ اور ہر ایک قوم اس چشمہ سے پانی پیئے گی اور یہ سلسلہ زور سے بڑھے گااور پھولےگا یہاں تک کہ زمین پر محیط ہو جاوےگا"
Tweet media one
9
73
175
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
1 year
اللہ تعالیٰ احمدیوں کو مخالفین کےشرسےمحفوظ رکھے اور ان کی پکڑ کے بھی سامان کرے۔ ان کے لیے کوئی ہدایت کی دعا تو نہیں ہو سکتی۔ اَللّٰھُمَّ مَزِّقْھُمْ کُلَّ مُمَزَّقٍ وَ سَحِّقْھُمْ تَسْحِیْقًا کی دعا ہی ہے جو منہ سے نکلتی ہے، دل سے نکلتی ہے۔ #خطبة_الجمعة
3
105
180
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
"#پاکستانی حکومت کو بھی سوچنا چاہیے کہ صرف #ملاں کے خوف سے آج کل #احمدیوں پرجو #ظلم اور #سختیاں بڑھ رہی ہیں وہ نہ کریں۔۔۔احمدیت کے معاملہ کو لے کر نہ پہلی حکومتوں کی حکومت قائم رہ سکی ہےنہ آئندہ کسی کی رہ سکے گی۔" #خطبة_الجمعة #الفضل_انٹرنیشنل
8
96
178
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
"اگر اولاد غلط کام کررہی ہےاوراللہ تعالیٰ کےحکم کےخلاف چل رہی ہےاورہم یہ کہیں کہ اولاد کی محبت کی وجہ سےمیں انہیں کچھ نہ کہوں،یہ غلط ہے۔بچپن سےبچےکےدل میں ڈالیں کہ تمہارےسے مجھےمحبت و تعلق لیکن میں اللہ تعالیٰ سے تمہارے سے زیادہ محبت کرتا ہوں" @MKAaus
3
80
176
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
"اے پیارے طالع! میں تمہیں بتاتا ہوں کہ تمہارے ان الفاظ سے پہلے ہی مجھے پتہ تھا کہ تمہیں #خلافت سے پیارےاور محبت کا تعلق تھا۔... تمہاری آنکھوں کی چمک سےاس محبت کااظہار ہوتاتھا۔تمہارے چہرے کی ایک عجیب قسم کی رونق سےاس محبت کااظہار ہوتا تھا" #الخیلفہ_الخامس
4
73
178
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
"دیکھوابراہیمؑ نےایک دعاکی تھی کہ اسکی اولادمیں سےعرب میں ایک نبی ہو۔پھرکیاوہ اسی وقت قبول ہو گئی؟ابراہیمؑ کےبعدایک عرصہ دراز تک کسی کوخیال بھی نہیں آیاکہ اس #دعا کاکیااثرہوا۔لیکن رسولﷲﷺکی بعثت کی صورت میں وہ دعاپوری ہوئی اورپھر کس شان کےساتھ پوری ہوئی"
2
76
174
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
#طالع ایک صاف گواور #خلافت کا مکمل اطاعت گزار انسان تھا کیونکہ اس نے کسی وقف نو کلاس یا کہیں اور سے سنا کہ حضورکی لوگوں کے لیے راہ نمائی ہے کہ لوگ اپنا خط مختصر رکھا کریں۔ طالع نے مزید کوئی بھی سوال نہیں کیا اور اپنے خطوط کو نہایت مختصر کردیا...
2
61
174
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
"یہ خدا کےکام ہیں۔میں اپنی مرضی اورخواہش سےاس مقام پرنہیں پہنچا۔اللہ تعالیٰ مجھےاس مقام پرلایاہے۔تواب جب اللہ تعالیٰ مجھےاس مقام پرلایاہےتو یہ اس کاکام ہے۔اس نےمجھےبولنےاورتقاریرکرنےاور لوگوں سےبات کرنےکی اورانہیں دلیل سےخاموش کروانےکی صلاحیت عطافرمائی ہے"
7
80
174
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
’’اولاد کے لئے ایسی تربیت کی کوشش کرو کہ ان میں باہم اخوت۔ اتحاد۔ جرأت۔ شجاعت۔ خودداری۔ شریفانہ آزادی پیدا ہو۔ ایک طرف انسان بنائو۔ دوسری طرف مسلمان‘‘۔ حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اللہ عنہ
3
92
172
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
4 years
’’جن لوگوں کو کوئی ہمّ وغم دنیا میں نہیں پہنچتا اور جو بجائے خود اپنے آپ کو بڑے ہی خوش قسمت اور خوشحال سمجھتے ہیں، وہ ﷲ تعالیٰ کے بہت سے اسرار اور حقائق سے ناواقف اور ناآشنا رہتے ہیں۔‘‘ #کلام_امام_الزماں #الفضل_انٹرنیشنل ⁦⁩
Tweet media one
1
77
174
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
1 month
جب حضور انور ناظر اعلیٰ تھے آپکو ربوہ میں دیکھا تو ایک نمایاں پہلو آپکی عاجزی تھا۔ بسا اوقات میں نے دیکھا کہ حضور انور کومہمان خصوصی کے طور پر جماعتی پروگرام میں مدعوکیا جاتا لیکن آپ دوسروں کو بولنے کاموقع دیتے اورخود صرف ایک منٹ کےلیے کچھ فرماتے۔
Tweet media one
7
69
169
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
3 years
"مَیں سچ سچ کہتا ہوں کہ #مسیح کے ہاتھ سے زندہ ہونے والے مر گئے۔ مگر جو شخص میرے ہاتھ سے جام پئے گاجومجھےدیاگیاہے، وہ ہرگزنہیں مرےگا۔وہ زندگی بخش باتیں جومَیں کہتاہوں،اور وہ حکمت جو میرےمنہ سےنکلتی ہےاگر کوئی اَوربھی اس کی مانندکہہ سکتاہےتوسمجھوکہ میں خداتعالیٰ کی طرف سے نہیں آیا"
Tweet media one
3
69
173
@alfazlintl
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
1 year
میں اُن لوگوں کے لیے بھی دعا کرتا ہوں جو مجھے خط نہیں لکھتے اور پوری جماعت کے لیے بھی دعا کرتاہوں۔ اپنے سجدوں ، نوافل اور تہجد میں مَیں سب لوگوں کے لیے دعا کرتا ہوں
1
59
168