Mahi Al-Baloshi Profile
Mahi Al-Baloshi

@albaloshimahi68

Followers
1,124
Following
634
Media
274
Statuses
2,214

Beaution, Beauty porlour in home 🥰 Apni Duniyan me Mast, Enjoying Life wo Bhi Apne Mood se, Married 👩‍❤️‍👨,

Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@albaloshimahi68
Mahi Al-Baloshi
2 years
خونی رشتے چھوٹی سی بات پر اپنی اوقات دکھا دیتے ہیں جبکہ آپ کے دوست اس وقت بھی آپ کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوتے ہیں جب ساری دنیا آپ کو چھوڑ کر جا چکی ہوتی ہے۔ @albaloshimahi68 @HaniaNaz5 @Hiyar7866 @Marvi00182705 @kainat__1 @kinzakhan5600 @Tanya9l @hafsa_sidiqui
2
1
12
@albaloshimahi68
Mahi Al-Baloshi
2 years
بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے جو ایک بار ٹوٹ جائے تو بھلے بھی کوشش کی کیوں نہ کی کر لی جائے یہ دوبارہ پہلے کی طرح نہیں جڑ سکتا!!! @albaloshimahi68 @HaniaNaz5 @kainat__1 @hafsa_sidiqui @Hiyar7866 @Tanya9l
4
0
12
@albaloshimahi68
Mahi Al-Baloshi
2 years
خوشیوں کا تعلق حالات سے نہیں بلکہ آپ کے فیصلوں سے ہے۔ @albaloshimahi68
2
3
10
@albaloshimahi68
Mahi Al-Baloshi
1 year
@Muneeba_Rani I think Cousin & hobby friend
2
0
8
@albaloshimahi68
Mahi Al-Baloshi
2 years
رشتہ ایسا ہو جس پر ناز ہو، کل جتنا بھروسہ تھا، اتنا ہی آج ہو، رشتہ صرف وہ نہیں جو غم یا خوشی میں ساتھ دے، رشتہ وہ ہے جو اپنے پن کا احساس دے۔ @albaloshimahi68 @hafsa_sidiqui @Pari1Samina @kinzakhan5600 @Sehrish_45 @KiranYusaf_ @Marvi00182705 @Tanya9l @soniyaa_khan @AnsaAli0
3
1
9
@albaloshimahi68
Mahi Al-Baloshi
2 years
Good Morning Friend's
2
0
10
@albaloshimahi68
Mahi Al-Baloshi
2 years
اپنے وہ نہیں ہوتے جو تصویر میں ساتھ کھڑے ہوتے ہیں اپنے وہ ہوتے ہیں جو تکلیف میں ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ @albaloshimahi68 @hafsa_sidiqui
1
3
10
@albaloshimahi68
Mahi Al-Baloshi
2 years
ہزار غلطیوں کے باوجود آپ اپنے سے پیار کرتے ہیں تو پھر کسی کی ایک غلطی پر اس سے نفرت کیوں کرتے ہو یا تو خود غلطی کرنا چھوڑ دو یا دوسروں کی غلطیاں معاف کرنا سیکھ لو۔ جمعہ مبارک @albaloshimahi68 @hafsa_sidiqui @kinzakhan5600 @HaniaNaz5 @Marvi00182705 @kainat__1
6
3
8
@albaloshimahi68
Mahi Al-Baloshi
2 years
محبت تو محبت ہے۔ اور ہمیشہ تم سے رہے گی ۔۔۔۔۔ پھر چاہے تم ناراض ہو ۔۔۔ بے رخی دکھاؤ ۔۔ ۔۔۔۔ چلاؤ ۔۔۔۔ خاموش ہو جاؤ ۔۔۔۔ یا بھول جاؤ ۔۔!! ❤️سلام صبح بخیر 💓
3
0
11