Kamran Ali Profile Banner
Kamran Ali Profile
Kamran Ali

@akamran111

Followers
9,065
Following
222
Media
3,492
Statuses
11,228

Reporter at @Aaj_urdu , Former @CapitalTVLive , @Nai_Baat , Journalist/Media Researcher/MS Media Studies/Tweets are personal/Like & RT ain't endorsements

Peshawar, Pakistan
Joined July 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@akamran111
Kamran Ali
3 hours
کوئی بتا سکتا ہے کہ اب تک پی ٹی آئی کے کتنے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اغواء یا گرفتار ہو چکے ہیں؟
2
4
54
@akamran111
Kamran Ali
2 months
حکومتی رکن فضل الہی کا کل سے بجلی گرڈ سٹیشن کا کنٹرول سنبھالنے کا اعلان کل سے گرڈ اسٹیشن کا بٹن میرے پاس ہوگا، پی ٹی آئی ایم پی اے فضل الہی
22
1K
4K
@akamran111
Kamran Ali
7 months
پی ٹی آئی امیدوار آفتاب عالم 24 گھنٹے حراست میں رہے، آفتاب عالم کیساتھ 24 گھنٹے میں کیا ہوا، خود انہی کی زبانی سن لیں
9
2K
3K
@akamran111
Kamran Ali
1 month
ڈی آئی خان میں رات گئے لوگوں کے ٹرانسفارمر خراب ہونے کی صورت میں وزیراعلی کے گھر پر پہنچ گئے، تو علی امین گنڈا پور گھر سے باہر آکر عوام کا مسئلہ سننے لگے اور عوام کو ریلیف دینے کے لیے اپنی ٹیم کو ساتھ بھیجا دیا
16
566
3K
@akamran111
Kamran Ali
7 months
بیرسٹر ظفر کے دلائل کے بعد پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر نیاز اللہ نیازی کو امید ہے کہ پی ٹی آئی کو بلا آج واپس ملا جائیگا
29
610
3K
@akamran111
Kamran Ali
6 months
فیصلہ آنے سے کم از کم یہ تصدیق ہوگئی ہے کہ سائفر آیا تھا اور عمران خان جھوٹ نہیں بول رہا تھا
29
881
3K
@akamran111
Kamran Ali
6 months
پی ٹی آئی کارکنوں سے سوال: فیصلہ آنے کے بعد کب اور کہاں نکلیں گے؟ پی ٹی آئی کارکنوں کا جواب: 8 فروری کو پولنگ سٹیشنز پر نکلیں گے
34
833
3K
@akamran111
Kamran Ali
3 months
دھاندلی میں ملوث افسران غلطی مان لیں ورنہ بعد میں زیادہ قیمت ادا کرنی ہوگی، پی ٹی آئی رہنماء تیمور سلیم جھگڑا نے خبردار کردیا
6
617
3K
@akamran111
Kamran Ali
7 months
بیرسٹر گوہر نے بالاخر انصاف لائرز فورم خیبرپختونخوا کے صدر سینئر وکیل قاضی انور ایڈووکیٹ کا فون اٹھا لیا۔کہتے ہیں وکلاء کو ٹکٹ ملنے پر پارٹی کو بیان حلفی دونگا کہ وکلاء غداری نہیں کرینگے
11
445
2K
@akamran111
Kamran Ali
1 month
تین جنریشن گزر جاتے ہیں لیکن مقدمات کے فیصلہ نہیں ہوتے، ججز کو ڈو مور بھی نہیں کہہ سکتا، پولیس کے پراگریسی پرچوں سے تنگ آ گئے ہیں، 600 جوڈیشل آفیسر ہیں اور کیسز 4 لاکھ ہیں، پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم
2
622
2K
@akamran111
Kamran Ali
7 months
چیف جسٹس ابراہیم خان عدالت آگئے، سماعت شروع کردی
19
325
2K
@akamran111
Kamran Ali
3 months
کیا ماہ نور اظہر کا یہ گناہ ہے کہ وہ پی ٹی آئی رہنماء اظہر مشوانی کی بیوی ہے اور اظہر مشوانی کا گناہ یہ ہے کہ وہ پی ٹی آئی کا حصہ ہے؟ پشاور ہائیکورٹ کو آگاہ کیا گیا تھا کہ ماہ نور اظہر کا نام پراونشل کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا ہے لیکن اب جب وہ آج پشاور آئیر پورٹ (باچا خان
Tweet media one
Tweet media two
41
739
2K
@akamran111
Kamran Ali
2 months
مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل (پی ٹی آئی) کا حق ہے، مخصوص نشستیں انہیں ملنی چاہئے، اے این پی کے مرکزی صدر و سینیٹر ایمل ولی سنی اتحاد کونسل کے حق میں بول پڑے
7
385
2K
@akamran111
Kamran Ali
2 years
دہشتگردی نا منظور، ہزارہ یونیورسٹی کے طلباء نے بھی نعرہ بلند کردیا
12
320
2K
@akamran111
Kamran Ali
6 months
پی ٹی آئی کو بنوں میں جلسے کی اجازت نہ مل سکی۔گزشتہ روز بنوں سپورٹس کمپلکس جے یو آئی نے جلسہ کیا تھا لیکن پی ٹی آئی کو آج اجازت نہیں۔ جلسہ گاہ کے اردگرد پولیس کی بھاری نفری تعینات، جلسے کیلئے آنے والی کرسیوں کو بھی واپس کیا گیا ہے۔ جلسے سے شیر افضل مروت نے خطاب کرنا ہے
59
678
2K
@akamran111
Kamran Ali
4 months
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر راہداری ضمانت کے لیے پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے حماد اظہر نے راہداری ضمانت کے لیے درخواستیں دائر کردی، آج سماعت کا امکان حماد اظہر کے خلاف مختلف اضلاع میں 51 مقدمات ہیں، ذرائع
Tweet media one
8
316
2K
@akamran111
Kamran Ali
2 months
امیرمقام کا سیاسی باپ جنرل مشرف ہے اور آپکی اوقات مجھے معلوم ہے، پی ٹی آئی (سنی اتحاد کونسل) کے ایم پی اے فضل الہی
1
219
1K
@akamran111
Kamran Ali
4 months
پشاور ہائیکورٹ نے مراد سعید، اعظم سواتی، فیصل جاوید، خرم ذیشان اور اظہر مشوانی کی کاغذات منظوری کے خلاف درخواستیں خارج کردی پی ٹی آئی رہنماء فیصل جاوید کا درخواستگزار کو اب عالمی عدالت سے رجوع کا مشورہ
6
238
1K
@akamran111
Kamran Ali
2 months
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے آج پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عندیہ دیا کہ خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری اور آئی جی کو 10 روز میں تبدیل نہ کیا گیا تو پلان بی پر عمل کرینگے۔ یہ پلان بی کیا ہوسکتا ہے؟
Tweet media one
32
214
1K
@akamran111
Kamran Ali
24 days
عمران خان نے ملاقات کے لیے بلا لیا ہے، جاکر خان صاحب کے سامنے تمام تحفظات رکھوں گا، پی ٹی آئی رہنماء و ایم این اے شیر افضل مروت
5
159
1K
@akamran111
Kamran Ali
4 months
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی ویڈیو بنوانے میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق ملوث ہے اسلئے ان کے خلاف ریفرنس دائر کرینگے، انصاف لائرز فورم خیبرپختونخوا کے ممبر علی زمان ایڈووکیٹ کا الزام
7
348
1K
@akamran111
Kamran Ali
6 months
پی ٹی آئی میں آج شمولیت اختیار کرنیوالے عمران قتل ایبٹ آباد میں چیئرمین نیبر ہڈکونسل ملکپورہ عمران کو انکے رہائشگاہ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا
Tweet media one
71
834
1K
@akamran111
Kamran Ali
6 months
بڑا اپ سیٹ مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیر اعلی و سابق گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب نے ایبٹ آباد کے این اے 17 پر پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار علی خان جدون کی حمایت کا اعلان کردیا
13
389
1K
@akamran111
Kamran Ali
2 months
ریاست اگر ایسا کام کرے تو لوگ پھر کہاں جائیں؟ ایجنسیز نے آئین اور آئینی اداروں کے اندر کام کرنا ہوگا، لوگوں کو تحفظ دینے میں ریاست مکمل ناکام ہے، پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور کی جانب سے چار بھائیوں کی بازیابی کے لیے کیس میں ریمارکس
Tweet media one
62
305
1K
@akamran111
Kamran Ali
7 months
پشاور: آج گیٹ کے باہر میرے 22 گریڈ آفیسر کی بے عزتی ہوئی ہے، کیا آپ پولیس میں 22 گریڈ آفیسر ہے؟ چیف جسٹس ابراہیم خان
12
275
1K
@akamran111
Kamran Ali
2 months
مجھے بہت افسوس ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹ تعاون نہیں کررہی، کل سے جہاز تیار ہے، خود کام کرتے نہیں تو کسی اور کو کام کرنے دیں،تاخیر کے بجائے کام میں تعاون کریں، بچوں کے مستقبل کا سوال ہے، کرغزستان سے طلبہ کی واپسی کے معاملے پر وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا بیان
4
545
1K
@akamran111
Kamran Ali
1 month
لندن جارہا ہوں، اگر احتجاج کی کال دی جاتی ہے تو میں اس پر توجہ دونگا ورنہ اپنی وکالت پر دوبارہ توجہ دونگا، پی ٹی آئی رہنماء و ایم این اے شیر افضل مروت
3
130
1K
@akamran111
Kamran Ali
3 months
رپائی کے بعد دوبارہ گرفتاری کی صورت میں ڈپٹی سیکرٹری عہدے سے کم بندہ میری عدالت میں پیش نہ ہوں،پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اسد قیصر کیس میں دوبارہ گرفتاری کا اصول واضع کر چکے، رہائی کے بعد کس قانون کے تحت اٹھاتے ہیں،ایسا نہیں ہو سکتا کہ عدالت حکم کریں اور
5
353
1K
@akamran111
Kamran Ali
29 days
خیبرپختونخوا حکومت نے اتنی گندم خریدی ہے کہ اس بار آٹے بحران یا قیمتوں میں اضافے کی شکایت نہیں ملے گی، مشیر خزانہ مزمل اسلم
3
218
1K
@akamran111
Kamran Ali
7 months
پچیف جسٹس نے اپنے پی ایس او کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی میں پولیس کی جانب سے بدتمیزی کا شکار وکلا کو پیش ہونے کا حکم کمیٹی میں سی سی پی او اور ایس ایس پی آپریشن بھی پیش ہونے کی ہدایت وکلاء کی جانب سے نشاندہی پر پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا حکم
7
353
1K
@akamran111
Kamran Ali
1 month
پی ٹی آئی رہنماء علی زمان ایڈووکیٹ کو آج اس حالت میں دیکھ کر دکھ ہوا۔ یہ وہی علی زمان ہے جن کی وجہ سے 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنوں کے تقریبا 1 ہزار سے زائد مقدمات میں ضمانتیں ممکن ہوئیں اور آج وہ رہنماء اسمبلی کی ممبرشپ یا وزرات کے مزے لے رہے ہیں لیکن علی زمان زخمی
Tweet media one
Tweet media two
16
478
1K
@akamran111
Kamran Ali
7 months
میری بیٹی خیبر پختونخوا میں کوئی پولیس آپ کو ہاتھ تک نہیں لگائےگا، یہ ہائیکورٹ خیبر پختون خوا کا ہے اور یہ میری عدالت ہے اور یہ میرا فیصلہ ہے، کسی نے ہاتھ تک ��گایا تو میں جانو اور پولیس جانے،چیف جسٹس ابراہیم خان کے ریمارکس
11
355
1K
@akamran111
Kamran Ali
27 days
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا ٹیکس اور بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف دھرنے کا اعلان دھرنا 12 جولائی کو اسلام آباد میں ہوگا ، جماعت اسلامی
20
237
1K
@akamran111
Kamran Ali
7 months
زر تاج گل کو ضمانت ملنے کے بعد انصاف لائرز فورم کے وکلاء کا جشن
1
276
1K
@akamran111
Kamran Ali
6 months
پی ٹی آئی رہنماوں کی ایک کیس میں ضمانت کے بعد دوسرےمیں گرفتاری سے متعلق کیس ایک کیس میں ملزم گرفتار ہو تو باقی درج مقدمات میں بھی گرفتار تصور ہوگا، پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا چیف جسٹس ابراہیم خان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم نے 19 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
5
318
1K
@akamran111
Kamran Ali
7 months
آج اس خاتون کی درخواست کیوں پینڈنگ رکھی گئی، رات کے 10 بجے ہیں یہ بچی یہاں اپنے ساتھ انصاف کے لئے بیھٹی ہیں، میں نہ آتا تو کیا یہ رات یہاں گزارتی، چیف جسٹس ابراہیم خان
6
274
1K
@akamran111
Kamran Ali
1 month
ملک ایسے نہیں چل سکتا جس طرح اسٹیبلشمنٹ چلانے کی کوشش کررہی ہے، کوشش یہی کی گئی کہ مجھے پی ٹی آئی کےساتھ کھڑا ہونے کی سزاء دی جائے، پی ٹی آئی رہنماء حماد اظہر
5
242
1K
@akamran111
Kamran Ali
7 months
محافظوں سے لوگ عدالت بھاگتے ہیں یہ کیسا نظام چل رہا ہے؟ خدا کا خوف ختم ہوگیا، چیف جسٹس ابراہیم خان سی سی پی او پر برہم
5
292
1K
@akamran111
Kamran Ali
4 months
پی ٹی آئی نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کے لئے جی آئی ٹی کی تشکیل کے لیے کیس پشاور ہائیکورٹ سے واپس لے لیا۔ ہم درخواست واپس لے رہے ہیں کیونکہ اب منتخب صوبائی حکومت آگئی ہے اور کمیشن بنانے کا اختیار صوبائی حکومت کو حاصل ہے،قاضی انور ایڈووکیٹ کا عدالت میں بیان
3
159
1K
@akamran111
Kamran Ali
7 months
کسی کو رات 2 بجے بھی میری ضرورت پڑے گی میں پہنچوں گا،چیف جسٹس ابراہیم خان
7
186
986
@akamran111
Kamran Ali
5 months
آج تو قاضی انور نے پی ٹی آئی کو بچالیا لیکن کیا کل پی ٹی آئی کے مین وکلاء(بیرسٹر ظفر اور بابر اعوان) پیش ہونگے بھی یا نہیں؟
7
182
990
@akamran111
Kamran Ali
7 months
خیبرپختونخوا کے انصاف لائرز فورم نے قربانیاں دی لیکن پختونخوا سے ایک وکیل کو بھی ابھی ٹکٹ نہیں ملا لیکن پنجاب میں اس کے برعکس درجنوں وکلاء کے ٹکٹ کنفرم ہے، پی ٹی آئی رہنماء شیر افضل مروت نے آئی ایل ایف خیبرپختونخوا کے صدر قاضی انور ایڈووکیٹ کے بیان کی تائید کردی
14
154
942
@akamran111
Kamran Ali
4 months
واضح کرتا ہوں کہ ہم لڑیں گے اور آخری حد تک جائیں گے، ان غیرقانونی لوگوں (مخصوص نشستوں کے ممبران) کو حلف نہیں اٹھانے دیں گے، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
9
184
945
@akamran111
Kamran Ali
7 months
الیکشن کمیشن کے خلاف پی ٹی آئی کی توہین عدالت درخواست پر کل پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد سماعت کرینگے
Tweet media one
@shamimahmadpti
Shamim pti
7 months
@akamran111 Bhai ججز کون کون ہے
0
0
0
4
196
884
@akamran111
Kamran Ali
7 months
سر اگر آپ مجھے ضمانت بھی دے تو یہ مجھے گرفتار کریں گے، زرتاج گل کا بیان اگر یہ آپ کو گرفتار کرے تو پھر میں جانو اور انکے آئی جی، چیف جسٹس ابراہیم خان زرتاج گل کو کسی کیس میں گرفتار نہ کیا جائے، چیف جسٹس ابراہیم خان
6
270
887
@akamran111
Kamran Ali
2 months
بجلی کا بٹن کنٹرول میں لیکر تمام فیڈرز کی بجلی شروع کردی ہے، پی ٹی آئی(سنی اتحاد کونسل) کے ایم پی اے فضل الہی
4
175
894
@akamran111
Kamran Ali
1 month
جو پریس کانفرنس کرتا ہے اسے معاف کیا جاتا ہے اور جو نہیں کرتا اسے اٹھایا جاتا ہے، ایسے میں عدالت کیسے اپنی آنکھیں بند کردیے؟ جسٹس اطہرمن اللہ کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے دوران ریمارکس
1
227
876
@akamran111
Kamran Ali
3 months
بری خبر یہ ہے کہ ہمارے ملک میں حقیقی جمہوریت نہیں لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ عمران خان کی کاوشوں کے نتیجے میں اب لوگ حقیقی جمہوریت چاہتے ہیں جو گزشتہ الیکشن میں ثابت ہوگیا ہے، پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر کا عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں اظہار خیال #AJConf
Tweet media one
2
174
866
@akamran111
Kamran Ali
7 months
زرتاج گل ہمیں کسی بھی مقدمے میں مطلوب نہیں اور گرفتار بھی نہیں کریںگے، سی سی پی کا عدالت میں بیان ہمارے کسی بھی وکیل کے ساتھ ظلم ہوگا تو میں 3 بجے بھی عدالت لگاونگا، چیف جسٹس ابراہیم خان
6
203
841
@akamran111
Kamran Ali
6 months
این اے 22 مردان سے نو منتخب ممبر قومی اسمبلی محمد عاطف خان 8 ماہ بعد اپنے آبائی ضلع مردان پہنچے گے پی ٹی آئی کارکنوں نے رشکئی انٹرجینج کے مقام پر عاطف خان کی استقبال اور جشن کیلئے تیاری مکمل کرلی
Tweet media one
2
156
833
@akamran111
Kamran Ali
7 months
اگر میں نہ پہنچتا تو کیا یہ عورت ساری رات ہائی لکورٹ میں گزارتی، چیف جسٹس ابراہیم خان کا استفسار
4
195
825
@akamran111
Kamran Ali
4 months
پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی نااہلی کے لیے درخواست پر الیکشن کمیشن کی کارروائی کو معطل کردیا اب تو سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا ہے کہ کسی ادارے کے پاس کسی کو صادق و امین قرار دینے کا اختیار نہیں، جسٹس اعجاز انور کے ریمارکس
@akamran111
Kamran Ali
4 months
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو الیکشن کمیشن کی طلبی نوٹس، علی امین گنڈا پور نے الیکشن کمیشن کی کارروائی کو پشاور ہائیکورٹ میں چینلج کردیا الیکںشن کمیشن کی کارروائی کو غیرقانونی قرار دیا جائے، استدعا کیس آج ہی سماعت کے لیے مقرر ہونے کا امکان
Tweet media one
0
36
147
3
196
820
@akamran111
Kamran Ali
1 month
فوج کا الیکشن میں بہت بڑا کردار ہے اور پھر وہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملی ہوتی ہے لیکن پی ٹی آئی نے اپنی مارکیٹنگ اور برانڈنگ کی اسلئے حقیقت بنی، جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے نائب امیر و سابق صوبائی وزیر عنایت اللہ خان
2
154
829
@akamran111
Kamran Ali
7 months
پی ٹی آئی انتخابی مہم چند روز میں شروع کریگی، پی ٹی آئی رہنماء اور سابق صوبائی وزیر فیصل امین گنڈا پور کا اعلان
0
199
808
@akamran111
Kamran Ali
26 days
ماشاءاللہ! پی ٹی آئی رہنماء شوکت یوسفزئی کے 14 بچے شوکت یوسفزئی نے بڑی مشکل سے سارے بچوں کے نام بتادئیے
4
107
826
@akamran111
Kamran Ali
2 months
سمجھ رہے تھے کہ خواجہ سراء بے روزگار ہیں لیکن آج پتہ چلا کہ انکی بھی روزی لگی ہوئی ہے، یہ بہت گری ہوئی حرکت ہے، ریاست اور ریاستی اداروں کو اس قسم کی حرکتوں سے باز آجانا چاہيئے، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی کا پی ٹی آئی رہنما حسن روف پر حملے پر ردعمل
2
244
826
@akamran111
Kamran Ali
7 months
پی ٹی آئی رہنماؤں کے راستے میں رکاوٹیں ڈالنے والے آئی جی اور آر پی اوز کے جرائم ناقابل معافی ہے، ان پی ایس پی افسران کو یونیفام سے محروم کرینگے، پی ٹی آئی رہنماء شیر افضل مروت کا عندیہ
2
230
784
@akamran111
Kamran Ali
7 months
ویسے انصاف لائرز فورم کے وکلاء نے آج کمال کر دیکھایا پہلے ایمان طاہر کی رہائی کو یقینی بنایا اور پھر زر تاج گل کیساتھ اس وقت تک کھڑے رہے جب تک پشاور ہائیکورٹ باحفاظت روانہ ہوئی۔ حالانکہ سب سوچ رہے تھے کہ ایمان طاہر تو گرفتار ہو ہی گئی،زرتاج گل کی گرفتاری بھی کنفرم تھی
4
185
759
@akamran111
Kamran Ali
2 months
اینکر: ایک خاص جگہ پر آپکی افطار تھی وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور: آپ گھبراتے کیوں ہے نام لینے سے، ہم کور ہیڈ کوارٹر گئے تھے
3
120
783
@akamran111
Kamran Ali
4 months
مراد سعید کی آمد کی اطلاع ضرور ہے لیکن پشاور ہائیکورٹ کے اندر اور باہر سیکیورٹی بالکل معمول کے مطابق ہے۔فی الحال کوئی اضافی نفری نہیں
4
97
758
@akamran111
Kamran Ali
4 months
حماد اظہر پشاور ہائیکورٹ میں موجود
10
158
767
@akamran111
Kamran Ali
4 months
پشاور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کو 51 مقدمات میں راہداری ضمانت دیدی عدالت کا حماد اظہر کو 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے اور ایک ماہ کے اندر متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم
5
177
736
@akamran111
Kamran Ali
30 days
شیر افضل مروت کی ٹویٹ مجھے بالکل بھی پسند نہیں آئی، عمر ایوب نے پی ٹی آئی کے لیے جتنا کیا شاید کسی نے کیا ہو، پی ٹی آئی رہنماء و ایم این اے شاندانہ گلزار
4
129
739
@akamran111
Kamran Ali
24 days
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں، وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ممبران اسمبلی کی ملاقاتیں وزیر اعلیٰ نے جلسہ کامیاب بنانے کے لیے پارلیمنٹیرینز اور پارٹی قائدین کو ٹاسک حوالے کردیا، ممبران اسمبلی کو بڑے بڑے جلوسوں کی شکل میں شرکت کی ہدایت
2
157
736
@akamran111
Kamran Ali
6 months
اسد قیصر سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی بار بار گرفتاری،پشاور ہائیکورٹ نے28صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کردیا 1 کیس میں گرفتاری کےبعد موجودہ مقدمات میں علیحدہ گرفتاری نہیں ہوسکتی،اجازت نہیں کہ ضمانت کےبعد موجودہ مقدمات میں پھرگرفتار کریں،فیصلہ صوبے کے تمام رہائشیوں کےلیے یہ فیصلہ ہے
Tweet media one
Tweet media two
4
285
693
@akamran111
Kamran Ali
20 days
نواز شریف سیاست سے دلبرداشتہ ہیں، لیگی رہنماء و وفاقی وزیر احمد شیخ
21
118
718
@akamran111
Kamran Ali
2 months
پی ٹ�� آئی کیلئے ہماری طرف سے سیز فائز ہے، ہماری طرف سے کوئی الزام تراشی ہے نا کوئی کوئی خلاف بیان، ہر کوئی جیل سے باہر آکر کہتا ہے خان صاحب نے یہ کہا، عمران خان خود باہر آئیں جیل سے، اس کے بعد کچھ واضح ہوگا، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان
0
96
716
@akamran111
Kamran Ali
1 month
آپریشن عزم استحکام کا مرکز خیبرپختونخوا ہوگا اسلئے پی ٹی آئی اور جے یو آئی کو اعتماد میں لینا چاہئے کیونکہ یہ دو بڑی قوتیں ہیں ورنہ یہ آپریشن بھی (ناکام ہوگا)، باقی تو پی پی پی اور ن لیگ تو برائے نام ہیں، حامد میر
1
151
698
@akamran111
Kamran Ali
7 months
اگر کسی کو انصاف نہیں دے سکتا تو مجھے استعفے دینا چاہئے، چیف جسٹس ابراہیم خان
5
146
694
@akamran111
Kamran Ali
2 years
@javerias بے شک اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے
7
107
675
@akamran111
Kamran Ali
4 months
مفرور کو بھی الیکشن میں حصہ لینے کا حق حاصل ہے، مراد سعید کیس میں اپیلیٹ ٹریبونل نے 26 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اپیلیٹ ٹریبونل نے سینیٹ انتخابات کے لیے مراد سعید کے کاغذات پر 8 اعتراضات مسترد کردئیے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
174
675
@akamran111
Kamran Ali
4 months
فخر سے کہتا ہوں آئین و قانون کے مطابق فیصلے کئے، اللہ کے سامنے جب پیش ہونگا تو ہاتھ اٹھا کر کہوں گا کہ 31 سال میں کبھی اپنی ذات/فیملی کے لیے فائدہ نہیں لیا، پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان کا الوداعی تقریب سے خطاب
3
210
682
@akamran111
Kamran Ali
25 days
@BabarArmy258 But he can't play against any team other than Nepal and Zimbabwe #Zimbabar 🤣
6
17
687
@akamran111
Kamran Ali
5 months
افغانستان میں نہیں، یہی خیبرپختونخوا میں تھا اور اب ضمانت کے بعد پنجاب جارہا ہوں، پی ٹی آئی کی جانب سے نامزد وزیراعلی پنجاب میاں اسلم
1
135
653
@akamran111
Kamran Ali
7 months
زرتاج گل ضمانت ملنے کے بعد عدالت سے روانہ ہوگئی
2
104
660
@akamran111
Kamran Ali
2 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بلا مقابلہ منتخب ہونے سے متعلق ریمارکس
2
254
660
@akamran111
Kamran Ali
5 months
جلسوں میں ہمشیہ "پاکستان کی آن اور پاکستان کی شان" کے نعرہ سے شہرت پانے والے فیصل جاوید بھی منظر عام پر آگئے اور چیف جسٹس ابراہیم خان کی عدالت کے باہر اس نعرے کو ایک بار پھر دہرایا۔ پشاور ہائیکورٹ نے فیصل جاوید کی راہداری ضمانت منظور کرلی
4
239
645
@akamran111
Kamran Ali
1 year
@Shoaib_Jatt کوئی پوچھے تو کہنا کپتان بابر اعظم آیا تھا جو ٹاس ہار کر بھی میچ جیت گیا😂
7
18
635
@akamran111
Kamran Ali
5 months
پشاور ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں کے خلاف کیس، قاضی انور ایڈووکیٹ بھی عدالت پہنچ گئے مخصوص نشستوں کے لئے دائر درخواست پر سماعت کچھ دیر میں ہوگی
5
85
639
@akamran111
Kamran Ali
5 months
وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا چیف سیکرٹری ندیم اسلم چودھری کو ہٹانے اور شہاب علی شاہ کو چیف سیکرٹری لگانے کا فیصلہ
Tweet media one
Tweet media two
4
48
639
@akamran111
Kamran Ali
7 months
چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی، پشاور پولیس سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ان کی گرفتاری سے روک دیا گیا
2
142
629
@akamran111
Kamran Ali
2 months
حکومت نے الیکشن ٹریبونل کے لیے ریٹائرڈ جج تعینات کرنے کا آرڈیننس جاری کرکے آزاد عدلیہ پر حملہ آور ہوئی، خیبرپختونخوا اسمبلی نے کثرت رائے قرار داد منظور کرکے آرڈیننس کو مسترد کردیا
Tweet media one
3
213
639
@akamran111
Kamran Ali
4 months
ایک بار پھر مراد سعید کی پشاور ہائیکورٹ آنے کی اطلاع
2
42
629
@akamran111
Kamran Ali
7 months
الیکشن ٹریبونل نے پی کے 88 نوشہرہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار میاں محمد عمر کے کاغذات منظور کرلئے
Tweet media one
3
86
606
@akamran111
Kamran Ali
2 months
ڈی سی پشاور آفاق وزیر ہمارا مینڈیٹ چور ہے، مینڈیٹ چور کے ساتھ اجلاس میں شرکت نہیں کرینگے، پی ٹی آئی رہنماء و سابق امیدوار ملک شہاب ایڈووکیٹ لوڈ مینجمنٹ سے متعلق اجلاس سے روانہ ہوگئے
31
199
621
@akamran111
Kamran Ali
2 months
مودی نے نواز شریف اور شہباز شریف کا مذاق بنایا، فواد چوہدری
4
122
619
@akamran111
Kamran Ali
4 months
اگر کسی کو لگتا ہے کہ میں نے اس کے ساتھ انصاف نہیں کیا تو قیامت کے روز اسکو جوابدہ ہوگا، پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان
2
147
612
@akamran111
Kamran Ali
23 days
اسلام آباد جلسے کی لیے سوات پی ٹی آئی کا قافلہ صوبائی وزیر جنگلات فضل حکیم کی قیادت میں 2 بجے مینگورہ سے روانہ ہوگا
Tweet media one
4
110
616
@akamran111
Kamran Ali
5 months
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے پشاور ہائیکورٹ میں تھیلیسیمیاں سے متاثرہ بچوں کے لیے بلڈ کیمپ کا افتتاح کردیا خود بھی خون کا عطیہ دونگا تھوڑی دیر بعد دوبارہ آونگا،چیف جسٹس محمد ابراہیم خان
1
77
613
@akamran111
Kamran Ali
7 months
1/2 میری سمجھ کے مطابق 4 فیصلے متوقع 1۔ فیصلہ کالعدم قرار،مکمل سماعت کے لیے کیس الیکشن کمیشن کو واپس (زیادہ امکان) 2۔ پی ٹی آئی کو کیوں شوکاز نوٹس نہیں دیا، فیصلہ کالعدم قرار (قوی امکان)
13
76
586
@akamran111
Kamran Ali
1 month
پی ٹی آئی رہنماء و ایم این اے محمد عاطف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اکنامک افیئرز ڈویژن کے چیئرمین منتخب
1
63
604
@akamran111
Kamran Ali
3 months
اگر خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ سے متعلق آپکو کسی پریشانی کا سامنا ہے تو اس نمبر پر شکایت درج کراسکتے ہیں 080089898
Tweet media one
4
248
588
@akamran111
Kamran Ali
7 months
آج پشاور ہائیکورٹ میں کیا کچھ ہور ہا تھا کہ مجھے اسلام آباد سے آنا پڑا، چیف جسٹس ابراہیم خان کے ریمارکس
1
107
580
@akamran111
Kamran Ali
2 months
الیکشن ٹریبونل کے جج نے 180 دن میں (انتخابات میں دھاندلی کے خلاف) کیس کا فیصلہ کرنے کی یقین دہانی کرائی، پی ٹی آئی رہنماء و سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا
1
92
588
@akamran111
Kamran Ali
3 months
ہمیں دھمکیاں مت دوں، اگر خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا تو گورنر پر قبضہ کرلینگے، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی وارننگ
21
107
581
@akamran111
Kamran Ali
7 months
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار، پی ٹی آئی کا بلا نشان واپس ملا گیا، پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا پی ٹی آئی بلے نشان کی حقدار ہے، سرٹیفیک ویب سائٹ پر جاری کیا جائے، عدالتی فیصلہ
10
131
567
@akamran111
Kamran Ali
2 months
عمران خان میرے بیان پر ناراض ہوگئے جس پر میں نے بیان بازی سے اجتناب کا اعلان کیا، میں کسی کے ساتھ اختلاف نہیں رکھتا لوگ مجھے نہیں چھوڑتے، بانی چیئرمین سے ملاقات ہوگی تو تمام چیزیں کلئیر ہو جائینگی، پی ٹی آئی رہنماء شیر افضل مروت کی گفتگو
3
95
561
@akamran111
Kamran Ali
2 months
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی حیات آباد کا دورہ، سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی عیادت کی
43
51
557
@akamran111
Kamran Ali
7 months
انتخابی نشانات کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں کیسز کی بھرمار پی ٹی آئی کے کوہاٹ سے امیدوار آفتاب عالم نے بینگن اور شفیع اللہ نے گوبی نشان کے خلاف کیسز دائر کردئیے
1
109
540
@akamran111
Kamran Ali
3 months
انتخابی نتائج کے خلاف کیسز، پی ٹی آئی رہنم��ء تیمور جھگڑا، کامران بنگش، محمود خ جان، حامد الحق، علی زمان، ملک شہاب، محمد عاصم، ارباب جہانداد، ساجد نواز اورعمران خان سونامی سمیت 12 امیدواروں کی درخواستوں پر آج سماعت ہوگی الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقاراحمد 6، 6
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
118
544
@akamran111
Kamran Ali
2 months
اگر کسی کو لگتا ہے کہ مجھے اپنی سیٹ کی فکر ہے تو جس دن انصاف کی بنیاد پر فیصلہ آگیا اور سیٹ پی ٹی آئی کو واپس مل گئی تو میں اگلے دن مستعفی ہوجاؤں گا، پشاور کی تمام سیٹیں ہم نے واپس لینی ہیں تاکہ عوام کو ووٹ کی طاقت پر یقین دوبارہ پختہ ہوجائے، پی ٹی آئی رہنماء تیمور سلیم جھگڑا
Tweet media one
1
103
554