یہ شعر شاید عمران ریاض کے لیئے لکھا گیا تھا ہزار دام سے نکلا ہوں ایک جنبش میں جسے غرور ہو آئے کرے شکار مجھے بلکل صحیح کیا ہے پاکستان سے نکل کے، معذرت خوانہ رویہ رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہی۔ آئی ایس آئی(لمبر وَن ایجنسی)🤣
ارشد شریف آرمی چیف کے بارے میں کیا رائے رکھتے تھے؟ عمران خان اور باقی حضرات میں فرق یہ ہے کہ خان کی تربیت سسٹم سے باہر ہوئی ہے اور وہ سسٹم کی تربیت کررہا ہے۔جبکہ باقی ٹولہ منصور علی شاہ اور منیب اختر وغیرہ سسٹم کا تربیت یافتہ ہے اور ان سے تبدیلی کی کوئی امید نہیں۔