Jawad Ahmed Khawaja
1 month
وزیراعظم آزادکشمیراوروزیرداخلہ کی ملاقات۔محسن نقوی نےآزادکشمیرمیں ایفسی تعیناتی کی منظوری دےدی۔حکومت چاہتی ھےعوام کےسینےمیں گولیاں برسائیں۔تمام تر زمہ داری حکومت پر ہوگی۔اس وقت تحریک آزادی جموں وکشمیرکےبیس کیمپ میں اپوزیشن نہیں۔تمام تر جماعتیں ایک پیچ پرہیں۔اب عوام اپنافیصلہ کرے۔