adeelzsiddiqui Profile Banner
The Awazaar Sain Profile
The Awazaar Sain

@adeelzsiddiqui

Followers
7K
Following
131K
Statuses
55K

The rotten apple, not welcomed by anyone, unknown, pessimistic, confuse, lazy, full of issues, least in compromising, fat, ugly, lacks common sense, Hussaini 🙌

دشتِ تنہائ
Joined July 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
@adeelzsiddiqui
The Awazaar Sain
2 years
کہ دل اداس بہت ہے 😒
21
357
1K
@adeelzsiddiqui
The Awazaar Sain
20 hours
جب تم اپنے پیسوں سے گول گپے کھاتے ہو تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہو آئسکریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہو مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکوں میں گم ہوا دانہ بھی ڈھونڈ رہے ہوتے ہو لیکن کسی کی شادی میں جب کھانا کھانے جاتے ہو تو آدھے سے زیادہ کھانا جھوٹا چھوڑ دیتے ہو جو ضائع ہو جاتا ہے
Tweet media one
9
7
70
@adeelzsiddiqui
The Awazaar Sain
22 hours
جو تمہارا نہیں ہے اسکی دوری پر تمہیں مطمئن کر دیا جائے گا اور جو تمہارا ہے وہ تمہیں پہنچا دیا جائے گا ♥️
Tweet media one
4
54
346
@adeelzsiddiqui
The Awazaar Sain
22 hours
@chaotic__deer چاۓ، برگر 🤤
1
0
1
@adeelzsiddiqui
The Awazaar Sain
24 hours
@TNiazi16 😂😂
0
0
1
@adeelzsiddiqui
The Awazaar Sain
1 day
@Gulogulzar6 صبر
0
0
0
@adeelzsiddiqui
The Awazaar Sain
2 days
اور بڑھ جائے گی وِیرانیِ دل جانِ جہاں
1
3
49
@adeelzsiddiqui
The Awazaar Sain
2 days
تو سمجھتا ہے کہ خوشبو سے مُعطر ہے حیات تُو نے چکھا ہی نہیں زہر کسی موسم کا تجھ پہ گزرا ہی نہیں رقصِ جُنوں کا عالم ایسا عالم جہاں صدیوں کے تحیّر کا نشہ ہر بچھڑی ہوئی ساعت سے گلے مِلتا ہے
4
10
83
@adeelzsiddiqui
The Awazaar Sain
2 days
@Zahr_E_Qaatil چاند آپ کا خوبصورت ہے ♥️
1
0
1
@adeelzsiddiqui
The Awazaar Sain
2 days
@PrettyPooor Oh! I’m so sorry
0
0
0
@adeelzsiddiqui
The Awazaar Sain
2 days
@Zahr_E_Qaatil ہاۓ 😒💔
0
0
1
@adeelzsiddiqui
The Awazaar Sain
2 days
@chaotic__deer اپنا فیورٹ ہونا سب سے زیادہ ضروری ہے
1
0
0
@adeelzsiddiqui
The Awazaar Sain
2 days
@BHAINO11 ہم تو کب سے انتظار میں ہیں 😃
1
0
1
@adeelzsiddiqui
The Awazaar Sain
2 days
اگر آپ اچانک بڑا آدمی بن بھی سکتے ہیں، تو آپ اچانک شریف آدمی نہیں بن سکتے "نرم پن " خاندانی تعلیم ہے۔ ٹیگور
0
12
94
@adeelzsiddiqui
The Awazaar Sain
2 days
رنگوں میں ایک رنگ تِری سادگی کا ��نگ ایسی ہَوا چلی کہ وہ رنگت نہیں رہی لوگوں میں میرے لوگ وہ دلداریوں کے لوگ بچھڑے تو دُور دُور رقابت نہیں رہی نصیر ترابی
5
17
134
@adeelzsiddiqui
The Awazaar Sain
2 days
@user_not_avlbl واہ ♥️
1
0
1
@adeelzsiddiqui
The Awazaar Sain
2 days
آواز کی شکستگی دل کو بھاری پڑ گئ تراشے سو بہانے کہ سب ٹھیک ہے مگر نوشین انجم
1
6
65
@adeelzsiddiqui
The Awazaar Sain
2 days
ساری دنیا کے غم ہمارے ہیں اور ستم یہ کہ ہم تمہارے ہیں دلِ برباد یہ خیال رہے اُس نے گیسو نہیں سنوارے ہیں اور تو ہم نے کیا کِیا اب تک یہ کیا ہے کہ دن گزارے ہیں جوؔن ہم زندگی کی راہوں میں اپنی تنہا روی کے مارے ہیں
0
4
32
@adeelzsiddiqui
The Awazaar Sain
2 days
@candleofroses Definitely your heart 🙌
0
0
1
@adeelzsiddiqui
The Awazaar Sain
2 days
ایسے بکھرے ہیں رات جیسے موتیوں والا ہار ٹوٹ گیا تم نے مجھ کو پرو کے رکھا تھا کبھی کبھی بازار میں یوں بھی ہو جاتا ہے قیمت ٹھیک تھی جیب میں اتنے دام نہیں تھے ایسے ہی اک روز تمہیں میں ہار آیا تھا گلزار 🌸
1
4
23