![Abdulrazzaq Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1665710396970348544/GpBAufFK_x96.jpg)
Abdulrazzaq
@absulrazzaq
Followers
281
Following
1K
Statuses
3K
ان کی جادوگرنی ہارگئی ہمارا جادوگر جیت گیا، گورنر سندھ
میں نے کہا تھا ناں کہ بشریٰ عمران خان پریس کانفرنس نہیں کریں گی. وہ اس لیے کہ وہ اپنی مرضی سے اسلام آباد سے گئیں ہی نہیں. #BushraImranKhan
#BushraBibi
#FinalCall
0
0
0
RT @CSMR786: مزاکرات ناکام ہو چکے ہیں۔۔ ڈی چوک پر موجود پولیس اہلکاروں کو تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا ھے، لگتا ھے کل کا دن بہت ہنگامہ خیز ہ…
0
134
0
پیارے بھائی اگر اپ نے کبھی خریدی ہیں تو اپ کو ضرور پتہ ہونا چاہیے چاول دال کی اٹا یہ چیزیں تو سستی ہو رہی ہے اپ ان کا نام نہیں لے رہے
یہ سٹاک ایکسچینج کا کیا چکر ہے؟ اور مہنگائ کہاں کم ہو رہی ہے؟ ڈالر نیچے کیوں نہیں آ رہا؟ ہاں اک بہتری آئ ہے کہ چیزیں سٹیبل ہیں مہنگی نہیں ہو رہی ہاں پیٹرول کچھ نیچے آیا ہے اور آٹا کچھ سستا ہوا باقی سب چیزیں مہنگی ہیں خاص طور پر سبزی، دودھ، پیمپرز اور دوسری اشیاء
1
0
0