Hoor Abraiz Profile Banner
Hoor Abraiz Profile
Hoor Abraiz

@abraiz_ing

Followers
1,544
Following
1,346
Media
106
Statuses
5,220

Healer💉🩸| Coffee addict, documenting the love for caffeine and cozy moments ☕📷.

Apna Ghr
Joined September 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
5 months
یہ چمن زار، یہ جمنا کا کنارہ، یہ محل یہ منقش در و دیوار، یہ محراب، یہ طاق اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق
3
0
2
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
ﻣﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮐﻢ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺭﺗﻘﺎ ﮐﯽ ﺟﻠﺪ ﺑﺎﺯﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﻭ ﻧﻔﯽ ﺟﻮﮌ ﻟﯿﮯ ﮨﯿﮟ! ~ زاہد امروز
Tweet media one
139
0
96
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
ہر شخص کو اس بات کا صحیح ادراک ہے کہ دوسروں کا رویہ کیسا ہونا چاہیے! مگر وہ اس احساس سے عاری ہیں کہ خود ان کو کس طرح برتاؤ کرنا چاہیے؟ ~ پاؤلو کوئیلو
Tweet media one
122
0
87
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
"کہو، اگر کسی دن میں تمہیں پکڑ لوں اور پھر تمہارے پیر کی تلی کو چوموں تو کیا تم کچھ دیر لنگڑا کر چلو گے؟؟ کہ کہیں میرے بوسے کو کچل نہ دو ۔” ~ ناچیتا ستانیسکو
Tweet media one
116
1
83
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
اگر انسان کو رونے کے لیے کوئی کاندھا اور سونے کے لیے کوئی بازو میسر رہے تو وہ جلدی بوڑھا نہیں ہوتا۔
Tweet media one
119
0
81
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
“جس کسی کو بھی اپنے دن کا دو تہائی وقت اپنی ذات کے لئے میسر نہیں سو وہ غلام ہی ہے۔” ~ فریڈرک نطشے
Tweet media one
104
0
86
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
5 months
چلے تو پاؤں کے نیچے کچل گئی کوئی شے نشے کی جھونک میں دیکھا نہیں کہ دنیا ہے ! شہاب جعفری
Tweet media one
98
0
84
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
مشورہ ہماری محبت کی کلینیکل موت واقع ھو چکی ہے معزرتوں اور عزرخواہیوں کا مصنوعی تنفس اسے کب تک زندہ رکھے گا بہتر یہی ھے کہ ھم منافقت کا پلگ اتار دیں اور ایک خوبصورت جذبے کو باوقار موت مرنے دیں! ~ پروین شاکر
Tweet media one
105
0
72
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
5 months
یہ گرد بادِ تمنا میں گھومتے ہوئے دن کہاں پہ جا کے رُکیں گے یہ بھاگتے ہوئے دن نہ آپ چلتے، نہ دیتے ہیں راستہ ہم کو تھکی تھکی سی یہ شامیں یہ اونگھتے ہوئے دن امجد اسلام امجد
Tweet media one
87
0
71
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
5 months
میں چاہتا ہوں کہ اس شہر کی ہر گلی ہر چوک ہر چوراہے میں تمہاری مسکراہٹ کے پرچم لہرائے جائیں تاکہ ماحول کی گُھٹن کم ہو اور فضا میں موجود افسردگی کو ختم کیا جا سکے! میاں وقار
Tweet media one
80
0
58
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Assalam o Alaikum Family . Ignore all the negativity around , If you fail to do that , they will kill all your happiness. Good morning 🌄
Tweet media one
65
0
49
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Assalam o Alaikum! Lets pray for our country 🥺. Ya Allah Pakistan k halaat ko behtar kr dy..Ameen Good morning 🌄
Tweet media one
57
0
45
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Assalam o Alaikum. Jummah Mubarak. Achy sy tiar ho k namaz ka ehtmam kren aor ziada se ziada darood shareef parhen.. Khush Rahen !! Good morning 🌄
Tweet media one
56
0
41
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
7 months
2
0
51
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
You may say I'm a dreamer, but I'm not the only one. I hope someday you'll join us. And the world will live as one. #LoveIsland #dreamer
Tweet media one
44
0
35
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
@Strictlyirene Yess lets connect.
1
0
48
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
ھم لوٹیں گے تیری جانب اور دیکھیں گے تیری بُوڑھی اینٹوں کو عمروں کے رَتجگے سے دُکھتی آنکھوں کے ساتھ ۔ اونچے نیچے مکانوں میں گِھرے گزشتہ کے گڑھے میں ایک بار پھر گرنے کے لیے لمبی تان کر سونے کے لیے ھم آ ئیں گے تیرے مضافات میں مَٹی ھونے کے لیے ۔ ڈاکٹر ابرار احمد
Tweet media one
42
0
38
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
” اگر تم یہ جاننا چاہتے ہو کہ تمہارا دل کیا چاہتا ہے تو دیکھو کہ جب تم کہیں اکیلے چلتے ہو تو تمہارے دماغ میں کیا چل رہا ہوتا ہے ۔“ ~ والٹ وائٹ مین
Tweet media one
47
0
37
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
سفر پر نکلو ورنہ تم نسل پرست بن کے رہ جاؤ گے، اور تم اسی ایمان و گمان کے دائرے میں مقید رہو گے کہ گویا صرف اور صرف تمہاری چمڑی کا رنگ ہی حق ہے اور یہ کہ بس تمہاری ہی زبان رومانوی ہے۔ اور یہ کہ بس تم ہی اولین تھے اور تم ہی اول رہو گے۔
Tweet media one
37
1
37
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
7 months
"Feelings" Some call it religion Few tag it as faith Other half ask for evidence I name it a silent beat of heart Which says it all. #thoughts #aesthetic
Tweet media one
22
2
33
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
کون ہنستے ہوئے ہجرت پہ ہوا ہے راضی لوگ آسانی سے گھر چھوڑ کے کب جاتے ہیں ۔ #abraiz_ing #poetry
Tweet media one
39
0
34
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
@jakeshieldsajj Its painful , and more painful is seeing world super powers supporting culprits
2
2
39
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Assalam o Alaikum. Jab bht lonely feel ho raha ho tu wuzo kro and 2 nifl parh k dua mango , dekhna apko dunya bhar ka sukoon mil jye ga. Good morning 🌄
Tweet media one
34
0
26
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
المرء يبذل العمر نفسه فإذا الليل بالمساء يشنع انسان خود اپنے ہاتھوں سے اپنی عمر گنواتا رہتا ہے (اور اسے کوئی تعجب نہیں ہوتا) مگر جو کبھی شام ڈھلے رات چھا جائے تو حیران ہونے لگتا ہے۔
Tweet media one
31
0
27
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
7 months
@CreepyOrg Tv running ...No power cut for three years 😭 perks of being in london
2
0
35
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
دعا بہترین تحفہ ہے جو آپ کسی قیمتی شخص کو دے سکتے ہیں۔
Tweet media one
32
0
31
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
1
0
34
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
صبح بخیر ہم ایسے اہل نظر کو ثبوت حق کے لیے اگر رسول نہ ہوتے تو صبح کافی تھی۔ خوش رہیں ، سلامت رہیں اور خوشیاں بانٹیں ۔
Tweet media one
38
0
22
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Apko lag raha hoga k mn ap se likes , cmnts and reposts mangny ai hon..Mn mangny nahi ai , lekin mri majbori hy 😭😭 Pleez guys !!
Tweet media one
35
2
26
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
السلام علیکم۔ اللہ پاک کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں، اللہ پاک سے امید نہیں، یقین رکھیں، کیوں کہ وہ ہستی ہر چیز پر قادر ہے ۔ صبح بخیر
Tweet media one
33
0
29
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
آپکو اپنا مقام چھوڑنے کی ضرورت نہیں ہے، اپنی میز کے سامنے پرسکون بیٹھے رہو اور غور سے سنتے رہو، سننے کی بھی حتٰی کہ ضرورت نہیں ہے، بالکل ساکت اور تنہا بیٹھ کر محض انتظار کرو -- دنیا با ہوش و رضا اپنے بے نقاب ہونے کے لیے تمھارے سامنے خود کو پیش کر دے گی -- اسکے پاس کوئی چارہ نہیں
Tweet media one
36
1
30
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Assalam o Alaikum X family. Don't be disappointed, continue struggling and it will pay off. Good morning 🌄
Tweet media one
34
0
25
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Assalam o Alaikum! May you all have a blessed day ❤️ Happy rainy morning 🌄
Tweet media one
33
0
29
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
7 months
0
0
33
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
اللہ تعالیٰ کو بے روح روزے مطلوب نہیں ہیں ۔ اللہ پاک کسی کو صرف بھوکا ،پیاسا نہیں رکھنا چاہتے۔ روزے کی روح پرہیز گاری ہے اور پرہیزگاری سے تقویٰ کی طرف بہت آسان راستہ ہے۔ رمضان کا مقصدہمیں وہ راستہ مہیا کرنا ہے۔
Tweet media one
32
0
24
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
7 months
@Thapz__ Oky left
0
0
31
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
If you don't know what sukoon actually means , listen to this. 🥺
29
1
27
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
میرے خیال میں اسلام نے عورتوں کو جو مقام، عزت اور حفاظت عطا کی وہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا انقلاب تھا۔ Happy Women's Day #WomensDay
Tweet media one
28
0
24
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
گانا، رونا کس کو نہیں آتا محبت کی باتیں سب ہی کرتے ہیں لیکن محبت کرنے کے لیے بوڑھا ہونا پڑتا ہے
Tweet media one
29
0
26
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
5 months
تھوڑی دیر ذرا سا اور وہیں رُکتیں تو ! سُورج جھانک کے دیکھ رہا تھا کھڑکی سے، ایک کِرن جُمھکے پر آکر بیٹھی تھی رخسار کو چھومنے والی تھی کہ ... تم منہ موڑ کے چل دیں، اور بے چاری کِرن فرش پہ گِر کر چُور ہوئی تھوری دیر ذرا سا اور وہیں رُکتیں تو !! ~ گلزار
Tweet media one
31
0
28
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Something good to come today ?
Tweet media one
31
0
25
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
7 months
@visegrad24 Comedian president 😂
9
0
28
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Assalam o Alaikum! May Allah bless us all with peace , prosperity and success, and keep us at path of whom,He blessed. Alhamdulillah for everything ❤️ Good morning 🌄
Tweet media one
31
0
24
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
السلام علیکم ! صبح بخیر ۔ ذہنی انتشار اور بدنی خلفشار کی بہتات کے اس دور میں روزے سے بڑی کوئی نعمت ہو ہی نہیں سکتی۔روزے کے اہتمام کے ساتھ اپنا تزکیہ نفس کرتے رہیں۔ اللہ پاک ہم سب کے روزےقبول و مقبول فرمائیں۔آمین!
Tweet media one
29
0
25
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
To all my followers, sb ko follow back mily ga , zra sabr se kaam len .. account bechara bimar ho gia hy .
Tweet media one
23
0
23
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
السلام علیکم! قرآن میں ایسی تاثیر ہے کہ دلوں کی سیاہی اور زنگ دھو ڈالتا ہے۔ اللہ پاک ہمیں قرآن پڑھنے اور اور اس عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ صبح بخیر
Tweet media one
30
0
23
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
5 months
نظم یا کیفیت ؟ لوگ ظالم ہیں ہر اک بات کا طعنہ دیں گے باتوں باتوں میں میرا ذکر بھی لے آئیں گے ان کی باتوں کا ذرا سا بھی اثر مت لینا ورنہ چہرے کے تاثر سے سمجھ جائیں گے چاہے کچھ بھی ہو سوالات نہ کرنا ان سے میرے بارے میں کوئی بات نہ کرنا ان سے بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی
Tweet media one
28
0
22
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Not a single person who connects himself to justice and humanity stands with I.s.r.a.e.l. This state has no right to live anymore. Well done #Galloway #GallowayIsBack
Tweet media one
25
0
21
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
@Thapz__ Hi guys. Support this user reach 1M impressions, @abraiz_ing
0
0
23
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
السلام علیکم ! صبح کا وقت ایسا ہوتا ہے جس میں دل میں اطمینان اور خشوع پیدا ہوتا ہے۔ یہ وقت کائنات کے رازوں اور قانون فطرت پر غور وفکر کرنے کی راہ ہموار کرتا ہے، جس سے انسان میں فہم و فراست کا نور پیدا ہوتا ہے۔صبحِ صادق کا وقت خدائے برتر کی طرف سے انسان کے لئے تحفہ ہے۔ صبح بخیر
Tweet media one
24
1
20
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Subha Bakhair with Chai !! Chai aik aor chahiye mujh ko ! Allah Pak ap sb ko khush rakhen, slamat rahen .Duaon mn yad rakhiye ga.
Tweet media one
26
0
21
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
”ہر انسان یہی سمجھتا ہے کہ اس کے بعد جو خلا پیدا ہو گا' کبھی بھرا نہیں جا سکے گا' مگر وہ یہ نہیں جانتا کہ خلا تو پیدا ہی نہیں ہوتا!“ ~ اظہارالحق ۔ کالم نگار
Tweet media one
24
0
23
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
@Thapz__ Okay guys , promoting
0
0
25
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
2
0
24
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
@Thapz__ Active
0
0
24
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
@Thapz__ Connecting
1
0
22
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Meri posts p koi kion nahi ata ? 😓😞
Tweet media one
14
2
20
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
کیا تُو نے نہیں دیکھا کہ جو لوگ اپنی زمین سے بچھڑ جاتے ہیں، پھر کوئی زمین انہیں قبول نہیں کرتی! میں نے یہ دیکھا اور جانا کہ ہر زمیں ظالم ہے ۔ ~ انتظار حسین
Tweet media one
21
1
18
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
اس کی امیدِ ناز کا ، ہم سے یہ مان تھاکہ آپ پےآؤٹ نہ لیجئے، پےآؤٹ نہیں لیا گیا ایلون ایلیا
Tweet media one
26
0
21
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
جب، جہاں ، جیسے موقع ملے، چائے پی لو 👈👉 Kon kon hy tea lover yahan ? Uss moment hony wala hy 🤌
Tweet media one
19
0
18
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
السلام علیکم ۔ "اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ عطا کروں گا" (القرآن) Alhamdulillah ❤️ Alhamdulillah for everything. Good morning 🌄
Tweet media one
21
1
17
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
اتنے بے معنی و بے کار ہیں جذبات کہ اب مسکرا کر کوئی دیکھے۔۔ تو ہنسی آتی ہے ~انعام کبیر
Tweet media one
15
0
15
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
ہے تیرا قدم جس پہ وہ مٹی بھی ہے سونا ہے تیرا گزر جن سے وہ کھنڈر بھی مدینے گو اتنی بڑی شے تو نہیں ہیں میری آنکھیں ہو اذن تو نعلین میں جَڑ دوں یہ نگینے !!🥺 (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
Tweet media one
17
0
15
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
السلام علیکم ۔ آفتاب اس نے پرکھنا ہو کسی کو تو اسے رزق کرتا ہے عطا، در پہ گدا بھیجتا ہے ! اپنی نعمتوں کا شکر بجا لائیں اور اللہ کے کمزور بندوں کا سہارا بنیں۔ صبح بخیر !!
Tweet media one
24
0
18
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
How peaceful it is to know that we will offer next "Jummah Namaz" In Ramzan Kareem 🥺🥺. #jummahMubarak #WelcomeRamzan
Tweet media one
22
0
14
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
7 months
@Thapz__ Dropped
3
0
22
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
میرا دل کرتا ہے میں قدیم وقتوں میں جاؤں اور کچھ کہانیوں کے انجام بدل دوں۔ مرزا کو آگاہ کر دوں کہ صاحبہ نے ترکش کے تیر توڑ دیئے ہیں۔ ہیر کو بتا دوں کہ پیالے میں زہر ہے۔ سوھنی کو سمجھاؤں کہ یہ گھڑا تمہیں لے ڈوبے گا۔ فرہاد سے کہوں کہ جو تمہارے لیئے نہیں وہ پہاڑ کھود کے بھی تمہیں
Tweet media one
21
0
16
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Good morning... Why anxiety and depression are increasing alarmingly in youth ??
Tweet media one
19
1
13
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
7 months
2
0
20
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
مرا مکان ہے پٹری کے پاس اور ہاشم مجھے تو نیند میں چلنے کا مسئلہ بھی ہے ہاشم بلال
Tweet media one
20
0
17
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Kia aisi buildings bnany waly sbhi logun k hath kaat diye thy Mughal Badshahon ny ? Aj kal nahi bntin koi aisi.🥲🥲🥹
Tweet media one
20
0
18
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Assalam o Alaikum! Sary week ki thakawat and preshanion ko bhol kar apna sunday acha guzaren aor family ko aor khud ko time den. Good morning Happy Sunday
Tweet media one
19
0
15
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Raat ko sony se pehly apny dard khuda ki bargah mn pesh kr den. Good Night Family
Tweet media one
19
0
13
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Invitation card for nikah and walima ceremony in 1933. Urdu dekh lo pai 🤌🤌
Tweet media one
18
0
15
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
کبھی کسی کمزور سے سخت لہجے میں بات نہ کریں۔ اگر وہ آپ کو جواب نہ دے اور وضو کر کے رب کو ساری بات بتا دے تو آپ کا کیا رہ جائے گا ؟
Tweet media one
18
1
16
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
@Thapz__ Yes. Connecting
2
0
19
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات
Tweet media one
19
0
13
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Who wins ??? Zalmi ⚡ Gladiators
Tweet media one
16
0
13
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
7 months
0
0
18
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Assalam o Alaikum دیر کی معذرت ، سحر ہوں میں مجھ کو پڑتی ہے رات رستے میں Beautiful mosam +aik cup chai 💫 Good morning 🌄
Tweet media one
17
0
13
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Assalam o Alaikum اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ اِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ بے شک ہم نے یہ قرآن نازل کیا اور ہم خود ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں ۔(القرآن) ختم ِ نبوت کوئی نعرہ نہیں ہے بلکہ ہمارا ایمان ہے اور ہمیں اپنی جان اور خاندان سے زیادہ عزیز ہے ۔ #JummahMubarak
Tweet media one
24
0
16
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
@Thapz__ Need impressions , repost guys !
0
0
17
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
السلام علیکم ہم انسان فطرت کے مخالف چلتے ہیں ، جہاں ہمیں اپنی خامیاں پہچاننی ہیں ، وہاں ہم دوسروں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں۔ اور جہاں ہمیں دوسروں سے ربط رکھنے کو بولا گیا وہاں ہم اپنے تک محدود ہوگئے ۔ Good morning
Tweet media one
19
0
11
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
@Thapz__ Connecting
0
0
17
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Bahut bura hoa Ambani jii😂😂 #AmbaniWedding
17
0
12
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے۔ دل کُڑھتا ہے مسلم دنیا کی خاموشی پہ ! 💔
Tweet media one
13
0
13
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
” کچھ لوگ آپ کو چھوڑ کر چلے جائیں گے، مگر یاد رکھیے! یہ آپ کی کہانی کا اختتام نہیں ہے بلکہ آپ کی کہانی میں ان کے کردار کا اختتام ہے ۔ “ ~ جیسن سٹیتھم
Tweet media one
14
1
13
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
7 months
@_LadyBIC Yess connect
0
0
16
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
@hyakutanaoki Nice to watch 👉👈
0
1
16
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
#BobbiAlthoff Pakistan ki halat aor Pakistanio ki posts dekhty hoy. Aag lagy basti mn , Pakistani #BobbiAlthoff ki masti mn.🥲😵‍💫
Tweet media one
8
0
11
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا نُوْدِیَ لِلصَّلٰوةِ مِنْ یَّوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا اِلٰى ذِكْرِ اللّٰهِ وَ ذَرُوا الْبَیْعَؕ-ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ(9( اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کیلئے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور
Tweet media one
12
0
8
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
سانپ سو سال بعد انسان بنتا ہے، انسان کو جب موقع ملتا ہے سانپ بن جاتا ہے
Tweet media one
16
1
12
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Ye tu thori bht beizti ho gai, but mehsos nahi hoa
Tweet media one
13
0
11
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Good morning! khush rahen , slamat rahen aor aik din positivity k sath guzar k dekhen , apko be inteha sukoon mehsos hoga.
14
0
10
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Free and fair system of Pakistan 😂😂
Tweet media one
13
0
10
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Favourite team ?? 1 day to go #PSL9
Tweet media one
7
1
11
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
وہ وقت ہنس کے گزارے ، میرے بغیر سہی وہ منظروں کو سراہے، مجھے ملے نہ ملے #poetry
Tweet media one
13
0
10
@abraiz_ing
Hoor Abraiz
6 months
Good Evening, Have a therapeutic look of sunset with classical music and a cup of Chai . Thats wholesome, I repeat , Wholesome.
Tweet media one
12
0
12