Abeera baltistani
3 months
گھر سے دور جاتے وقت بیٹے کے جیب میں لاکھوں روپےکی قیمت اُس وقت کم ہو جاتی ہے جب ماں رخصتی کے وقت بیٹے کو 100 یا 50 روپے یہ بول کر پکڑا دیتی ہے کہ بیٹا راستے میں بھوک لگے تو کچھ کھا لینا اللّه پاک جن جن کی ماں جیسی ہستی زندہ ہیں ان کو ایمان والی لمبی زندگی اور سکون عطاء فرما اور