Aamir Qayyum Bhatti (Gujrat)
1 year
بیپر جی سے ٹویٹر کی وجہ سے ایک انجان سا روحانی رشتہ ہے۔وہ کراچی سے ہمارے قریب اسلام آباد تشریف لائی ہیں تو دل چاہ رہا ہے کہ ان کے اعزاز میں کوئی دعوت کا اہتمام ہی کیا جائے مگر رابطہ ہے کہ ہو ہی نہیں پا رہا۔
اس وقت تو دل سے یہی صدا بلند ہو رہی ہے
جے توں اکھیاں دے سامنے نہیں رہنا