Maulana Imtiaz Ahmed Profile Banner
Maulana Imtiaz Ahmed Profile
Maulana Imtiaz Ahmed

@a_j0011

Followers
11,674
Following
6,912
Media
574
Statuses
7,650

جمعیۃ علماء اسلام کا ایک ادنیٰ سا کارکن مولانا کا دیوانہ تابعنی اتابعک 💯 فیصد فالو بیک

Pakistan
Joined October 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
پی ٹی آئی والو آپ نے جس سے اتحاد کیا ہے وہ صرف ہمارا دشمن ہوتا تو خوش آمدید کہتے لیکن یہ میرے پیغمبرؐ اور اس کے صحابہؓ کے دشمن ہیں😓
Tweet media one
1K
1K
4K
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
فتنہ عمرانیہ سے وطن عزیز کو پاک کر کے آپ جیت چکے تھے۔ آپ ہمارے دلوں کے وزیر اعظم ہیں۔
Tweet media one
541
104
1K
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
پی ٹی آئی کے سنیوں اگر قیامت کے دن حضرت ابوبکر صدیق رض نے حضور صلی اللّٰہ علیہ کی کورٹ آپ کی شکایت لگا دیں کہ اے اللہ کے رسول مجھے گالیاں دینے والوں کو ان لوگوں نے تخت پر بٹھایا تھا۔ تو تم کیا جواب دو گے ؟ 😓 ذرہ نہیں پورا سوچیں 🙏
262
505
1K
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
7 months
رافضی صحابہ کرام کے نہ بن سکے تو اسلام اور پاکستان کے خیرخواہ کیسے بنیں گے ؟ پاکستان کو ان بد بختوں کو ایسا جواب دینا چاہیے کہ ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں۔
Tweet media one
28
227
987
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
جب شیر میدان میں آئے گا اور دھاڑے گا تو یوتھیوں کی بچی کھچی مقبولیت بھی وڑ جائے گی۔😋 بس تھوڑا انتظار کریں
Tweet media one
365
118
938
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
تم لوگوں نے ہمیں ہر بار حاجی عبدالوہاب کی صورت میں دیکھا ہے اب "ملا عمر" کی صورت میں دیکھو گے راشد محمود سومرو سکھر دھرنے سے خطاب ✌️
Tweet media one
193
242
925
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
ٹرینڈ شروع ہے ساتھی ریٹویٹ کرتے جائیں۔ #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
38
431
845
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
ووٹ اس کو دیں جس کو قرآن پاک پڑھنا آتا ہو اور منہ سے لفظ `خاتم النّبیّین` ادا ہوتا ہو
Tweet media one
36
108
775
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
2 years
صباح النور 🔥🔥
Tweet media one
194
54
724
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
7 months
انشاءاللہ عنقریب یہ ولی اللہ پارلیمنٹ میں ہوگا #جےیوآئی_چھائےگی
Tweet media one
24
204
731
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
اسمبلی میں یہ اکیلا شیر ہزاروں گیدڑوں کی چیخیں نکلوانے کے لئے کافی ہے۔✌️
Tweet media one
26
67
658
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
جب تک شیر افضل مروت منحوس معافی نہیں مانگے گا ہم اس وقت تک اس کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے۔ ہمارا مطالبہ قانونی کارروائی یا معافی ✌️ (ریٹویٹ کرتے جائیں)
Tweet media one
86
347
638
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
2 years
اللہ کی قسم ٹویٹر صرف اس شخص کیلئے استعمال کرتی ہوں تو ہوجائے ایک بہترین جملہ میرے پیارے قائد کیلئے🥀
Tweet media one
107
55
586
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
مولانا کو مولانا رہنے دو_ ملا عمر بنے پر مجبور نہ کرو_ ووٹ پر ڈاکہ نامنظور ✌️ #جےیوآئی_مینڈیٹ_پرڈاکہ_نامنظور
Tweet media one
178
155
613
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
کہاں مر گئے ہیں مذہبی یوتھی ؟ تعلیم القرآن کے بچوں کو ذبح کرنے والی جماعت اب مسلمانوں پر حکومت کرے گی کیا ہمارے فیصلے اب ایران سے ہونگے؟؟ مجلس وحدت تو مکمل ایرانی فنڈڈ تنظیم ہے۔ اس وڈیو کو جنگل میں آگ کی طرح پھلا دو ایرانی و عمرانی فتنہ نامنظور ✌️
104
354
538
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
5 months
یہ حدیث قادیانیوں کے سینے میں آگ لگا دیتی ہے۔ "ارشاد رسول محمد ٌ " میں اخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔ (ریٹویٹ کرتے جائیں)
Tweet media one
16
297
530
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
5 months
شاباش ہمت فرمائیں ۔ مہینہ شروع ہونے والا ہے ہر کوئی گھر کیلئے راشن لیتا ہے اسلئے اسرائیلی مصنوعات نہ خریدیں۔ بس یہ آپ کا جہاد ہے فی الحال۔ ریٹویٹ کرتے جائیں۔
Tweet media one
22
401
508
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
5 months
پی سی بی کا فوڈ برینڈ KFC کے ساتھ معاہدہ کرنا پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ حکومت پاکستان اور پی سی بی اس فلسطین دشمن معاہدے کو فوری ختم کرے تمام پاکستانی پی سی ایل کا بائیکاٹ کریں۔ #BoycottPSL #BoycottPSL9 #BoycottKFC
Tweet media one
7
425
482
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
کیا یہ خبر کنفرم ہے؟👇 بڑی بریکنگ نیوز الحمدللہ NA261 سے مولانا عبدالغفور حیدری صاحب بھی کامیاب قرار نوٹیفکیشن جاری
31
26
454
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
مخالفین کی نیندیں حرام کرنے والی آج کی مسکراہٹ۔ #نویدانقلاب_کتاب
Tweet media one
13
100
452
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
پشین قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری،✌️
Tweet media one
3
34
456
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
سندھ سے راشد محمود سومرو اور ٹانک سے مولانا اسعد محمود کا دھرنا اس بات کا اعلان ہے۔ مولانا بھی ایوان سے باہر رہیں گے میدان جنگ میں رہیں گے✌️ #جےیوآئی_مینڈیٹ_پرڈاکہ_نامنظور
Tweet media one
15
143
454
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
1 year
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کیلئے ایک بہترین جملہ
Tweet media one
236
35
412
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
5 months
یہ دیکھو ابھی بھی قیامت نہ آئے😢 کنڈیارو میں ایک مزدور کی موٹرسائیکل چوری پوری بازار میں قرآن پاک لیکرگھومتا رہا اور کہتا رہا میری چھوٹی بیٹیاں ہیں میں موٹرسائیکل پر سبزی فروخت کرتا ہوں خدا کےلئے مجھے بائک واپس کردو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں ہوسکتا ہے اس غریب کا کام بن جائے
3
379
426
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
سیدہ ہندؓ حضورؐ کی ساس ہیں آپؐ کی صحابیہؓ ہیں شیر افضل مروت کا سیدہ ہندؓ کی گستاخی کرنا قابل گرفت اور شرمناک عمل ہے۔ ہم اس شرم ناک عمل پر لعنت بھیجتے ہیں اور قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ جو متفق ہیں وہ ریٹویٹ کریں
Tweet media one
53
249
412
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
شاگرد: غیبی مدد کیا ہوتی ہے ؟ استاذ: کوئی تمہاری سیاست ختم کرنا چاہے اور آپ اس کی پارٹی ہی ختم کردیں۔ یہ غیبی مدد کھلاتا ہے۔🫣
Tweet media one
55
80
394
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
تازہ ترین للکار ✌️ اگر ہماری طاقت کا کسی کو پتہ نھیں ھے تو ذرہ فتنے سے جاکر پوچھے اس کا کیا حشر کردیا ھے ھم نے۔
2
139
401
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
2 years
کیا آنے والے الیکشن میں آپ مولانا فضل الرحمن کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں؟
Tweet media one
64
36
378
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
جمعیت علمائے اسلام کے کارکن سنتے جائیں اور ریٹویٹ کرتے جائیں۔
29
201
391
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
اس وڈیو کو جنگل میں آگ کی طرح پھلا دو۔ N.A 193 شکارپور پیپلز پارٹی کی سر عام دھاندلی کی ثبوت پیش خدمت ہے۔ پوری سندھ میں پی پی پی اس طرح جیتی ہے ہمارے ووٹ پر ڈاکہ نامنظور ✌️
1
310
375
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
2 years
میرے پیارے قائد کیلئے ایک زبردست جملہ۔۔
Tweet media one
30
19
350
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
ایک بشر نے غداروں پر رعب اپنا طاری رکھا ھے۔💪
Tweet media one
45
45
348
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
جو صحابہ کے وفادار نہیں ہیں وہ ملک و قوم سے کیسے وفاداری کریں گے ؟ نعرہ ریاست مدینہ کا اور پارٹی کو ضم کردیا ریاست مدینہ کے غداروں کے ساتھ 🤔
Tweet media one
190
151
331
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
دھاندلی زدہ الیکشن کے خلاف سندھ کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج۔ لاکھوں لوگوں کے مجمع سے علامہ راشد محمود سومرو کا تاریخی ولولہ انگیز خطاب۔ #ایوان_نہیں_میدان
3
142
336
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
ریٹویٹ کرتے جائیں جمعیت علمائے اسلام کے جیالوں۔ #نویدانقلاب_کتاب
Tweet media one
11
146
330
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
1 year
اس ننے عاشق کیلئے ایک جملہ
Tweet media one
22
15
310
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
چلیں ہم آپ کو جناب ��لاول بھٹو زرداری اور محترمہ ادی فریال تالپور کے حلقہ انتخاب میں سرکاری اسکول کا وزٹ کراتے ہیں، مولانا طاہر محمود سومرو
5
185
323
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
صدر پاکستان مولانا فضل الرحمٰن۔ان شاءاللہ ✌️ #نویدانقلاب_کتاب
Tweet media one
51
81
310
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
7 months
انشاءاللہ مستقبل کا صدر پاکستان #جےیوآئی_چھائےگی
Tweet media one
18
123
307
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
2 years
اسلام علیکم صباح الخیر
Tweet media one
40
8
300
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
مولانا فضل الرحمان کا ایک اور چھکا 👇 اسٹیبلیشمینٹ کا دل سیاست میں لگتا ہے تو ہمیں بارڈرروں پر بھیج دیں۔
3
68
315
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
2 years
پیارے قائد کیلئے ایک جملہ
Tweet media one
34
18
296
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
2 years
قائد جمعیت میرے جان و جگر کیلئے ایک بہترین جملہ
Tweet media one
29
28
287
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
1 year
السلام علیکم پیارے قائد کے پیاری تصویر کے ساتھ صبح بخیر 🔥🔥
Tweet media one
21
19
298
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
7 months
اس سے جہاد فلسطین کی اہمیت واضح ہو جاتی ہے کہ وقت کا شیخ الاسلام اس کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں ۔ شیخ الاسلام نے اپنے بیان میں فرمایا کہ دس روپے کیوں نہ ہو مگر ہر شخص اس پاکیزہ جہاد میں اپنا حصہ ضرور ڈالے۔
Tweet media one
10
105
298
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
بریکنگ نیوز این اے 39 بنوں سے جے یو آئی کے زاہد اکرم درانی کامیاب ہوئے الحمد اللہ۔✌
Tweet media one
4
24
304
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
مفتی عبد الواحد قریشی صاحب نے مسجد نبوی میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب اور الیکشن میں جماعت کے ہر کنڈیڈیٹ کی کامیابی کے لئے دعائیں فرمائی اللہ تعالٰی قبول فرمائیں آمین 🤲 @ImuftiAwahid1
9
74
295
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
4 months
مختصر سی بات شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے کہا کہ یہودیوں کی حکومت قائم ہو گئی تو روافض اسکے سب سے بڑے معاون ہوں گے۔
Tweet media one
73
93
293
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
فتنہ عمرانیہ کو نیست و نابود کرنے والا مرد قلندر۔ یوتھیوں اور تتلیوں کی ایسی زمین گرم کر دی ہے کہ ابھی تک زمین پر پائوں نہیں رکھ پا رہے ہیں۔ یوتھیوں دیکھ لیا ملا کا پاور 😊
Tweet media one
120
39
293
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
5 months
ہم نے ملک کو فتنہ عمرانیہ سے آزاد کروایا اب وقت آگیا ہے کہ سندھ کو زرداری سامراج سے آزادی دلوائیں۔ #سندھ_بچانےنکلو
Tweet media one
23
131
295
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
مولانا صاحب نے گیم کا ایسا پتا پھینک دیا کہ سب حیران۔ نا حکومت بن سکتی ہے۔ نہ گیم چل سکتی ہے کھلاڑی بھی حیران ایمپائر بھی پریشان🤔
Tweet media one
8
57
288
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
میں اپنے قائدمحترم حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی آنے والی تحریک کو سوشل میڈیا اور زندگی کے ہر پلیٹ فام پہ مکمل سپورٹ کرنے کا اعلان کرتا ہوں. ان شاءاللہ ہر قدم پر مولانا کے ساتھ ہیں۔✌️ #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
16
170
284
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
کل صبح 8 بجے سے پورے صوبہ سندھ میں 28مقام پر نیشنل ھاء وے بند ھونگے.✌️ علامہ راشد محمود سومرو
Tweet media one
7
82
287
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
ایک ماں جی کی علامہ راشد محمود سے زبردست گفتگو۔ پھلے میں پی پی کو ووٹ دیتی تھی اور اب میں کتاب پر ٹھپہ لگائوں گی۔ پھلے میں زبردستی دوسری عورتوں سے بھی تیر پر ٹھپے لگواتی تھی اور اب کتاب پر لگوائوں گی۔✌️
5
117
286
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
PTI میں موجود سنی نوجوان دشمنان صحابہؓ MWM سے اتحاد پر آواز بلند کریں ورنہ ہر ہونے والی گستاخی میں آپ بھی شامل ہونگے۔ سواریاں ریاستِ مدینہ کی بیٹھی تھی ڈرائیور نے گاڑی ریاستِ ایران کی طرف موڑ دی.😓
Tweet media one
125
156
277
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
5 months
پولیس کو میں کہنا چاہتا ہوں میری جنگ زرداری جیسے لٹیرے سے ہے۔ آپ راستہ کھول دیں ورنہ میں اپنے کارکنوں کو حکم دوں گا اس کے بعد جو ہو گا اس کے زمیدار آپ ہوں گے۔ مولانا راشد محمود سومرو
Tweet media one
Tweet media two
5
84
287
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
3 months
مٹا دے اپنی ہستی آج ناموس محمدؐ پر یہ نکتہ ہے مسلماں کی حیات جاودانی کا۔
Tweet media one
23
105
273
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
7 months
انشاءاللہ یہ درویش قومی اسمبلی کا ممبر ہوگا #جےیوآئی_چھائےگی
Tweet media one
12
109
277
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
تاریخ میں پہلی بار نوشکی کی صوبائی نشست پرجمعیت کی کامیابی ایک تاریخی نویدہے
Tweet media one
0
32
269
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
1 year
آج اس مرد قلندر کیلئے ایک بہترین جملہ
Tweet media one
45
14
254
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
پورے پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ نامنظور ✌️ #جےیوآئی_مینڈیٹ_پرڈاکہ_نامنظور
Tweet media one
9
110
256
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
اسرائیلی شراکت دار کمپنی KFC کیساتھ HBL اور PSL کی پارٹنرشپ مظلوم فلسطینیوں کی خون سے پاکستان کا ماتھا داغدار کرنا ہے سوشل میڈیا پر بھرپور مہم چلاکر اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں اور مسجد اقصی کا مقدمہ لڑنا چاہئے صرف وہ ریٹویٹ کریں جو مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں۔🙏
Tweet media one
9
232
250
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
حرامی نسل کو پاکستان سے مٹا کر دم لیں گے یہ ہمارا آپ سے وعدہ ہے یوتھیوں 🖐️ تن کے رکھو فتنہ کو جمعیت کے نوجوانوں۔
@sherafzalmarwat
Sher Afzal Khan Marwat
6 months
ملعون ڈیزل کے پیروکار سوشل میڈیا پر مجھے مسلسل گالیاں دے رہے ہیں۔ پی ٹی آئی ٹائیگرز- میں ایسے ملعون لوگوں کے خلاف اپنا دفاع کرنے کے لیے آپ کی طرف دیکھ رہا ہوں۔ میں ان کو گالی نہیں دے سکتا اور نہ ہی میں چاہتا ہوں لیکن میں چاہتا ہوں کہ آپ انہیں مناسب طریقے سے روکیں۔ تاکہ وہ خان کے
3K
14K
44K
129
80
249
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
ووٹ چوری نامنظور ✌️ ساتھی ہمت کریں ہنگامی ٹرینڈ جاری ہے 👇 #جےیوآئی_مینڈیٹ_پرڈاکہ_نامنظور
Tweet media one
4
160
253
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
ہمارا ٹرینڈ دو لاکھ ٹویٹ کے ساتھ پھلے نمبر پر ہے۔ جمعیت کے ابابیلوں ہمت کریں آج ان شاءاللہ چار لاکھ ٹویٹ مکمل کرنے ہیں۔ #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
3
120
250
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
5 months
یہ گردنیں کٹ جائیں گی لیکن ظالم کے آگے نہیں جھکے گی۔ مظلوم قوم کا ساتھی سندھ کا ہیرو علامہ راشد محمود سومرو صاحب #سندھ_بچانےنکلو
Tweet media one
7
112
253
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
کراچی میں قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو کی قیادت میں تاریخ کی بدترین دھاندلی کے خلاف احتجاج جاری۔ #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
1
125
249
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
ایک بار سن لو قاٸد کی للکار 💪
43
70
238
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
سندھ تمہارے باپ دادوں کی جاگیر نہیں کہ برسوں سے تم اسے لوٹ کر کھاتے رہو اس بار ان شاءاللہ تمہاری گردنیں مروٹ کر اپنا حق حاصل کریں گے۔✌️ #جےیوآئی_مینڈیٹ_پرڈاکہ_نامنظور
Tweet media one
8
109
240
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
7 months
جمعیت علمائے اسلام کو ووٹ دینا میرا اخلاقی اسلامی ایمانی تقاضا ہے۔ مجھے علم ہے میرا ووٹ ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم و عظمت صحابہ کا دفاع کرے گا۔ انشاء اللہ تعالیٰ✌️
Tweet media one
8
45
230
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
جمعیت علمائے اسلام نور عالم خان کامیاب ✌️
Tweet media one
1
28
241
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
بس اتنا بتانا تھا کہ سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمٰن۔✌️
Tweet media one
7
23
245
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
2 years
Pic of the day 🔥 😍
Tweet media one
37
16
228
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
7 months
جو کھتے ہیں #ہمارا_انتخاب_کتاب صرف وہ ریٹویٹ لازمی کریں۔
Tweet media one
2
96
227
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
2 years
اسلام علیکم میرے پیارے قائد کیلئے ایک بہترین جملہ ۔۔
Tweet media one
18
15
224
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
گیم چینجر مولانا فضل الرحمٰن۔ #KingOfPoliticsMaulana
Tweet media one
2
83
232
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
2 years
فخرِ پاکستان مولانا فضل الرحمٰن صاحب کیلئے کوئی ایک جملہ۔۔!
Tweet media one
29
21
217
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
جے یو آئی کے امیدوار امان اللہ نے چاغی میں میدان مار لیا
Tweet media one
2
28
232
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
تازہ ترین 👇 ڈرنے والا عہدیدار مجھے اپنا استعفیٰ ابھی بھیج دیں تاکہ میں وہاں کسی اور کا تعین کرسکوں! میرے ساتھ وہ چلے جو جذبہ شہادت سے سرشار ہو۔ مولانا راشد محمود سومرو صاحب✌️
Tweet media one
5
49
223
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
ووٹ کی شرعی حیثیت     ووٹ امانت ہے اور اس کا صحیح استعمال اسلامی فریضہ ہے۔اس اسلامی ذمہ داری کو مفاد پرستی، سڑکوں، گلی کوچوں، کھمبوں، ٹرانسفارمروں اور آلوپیاز کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے۔ملک پاکستان میں حالات دن بدن بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ انتخابات میں ووٹ استعمال کرتے وقت اس کو خالص
Tweet media one
13
46
221
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
7 months
ظلم کو مٹانا ہے جمعیت کو لانا ہے۔ ان شاءاللہ #ووٹ_صرف_کتاب_کا
Tweet media one
3
107
214
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
1 year
مولانا فضل الرحمان حفظہ اللہ کا قدر علمائے دیوبند اور تبلیغ جماعت کے امیر ولی اللہ ولی کامل حضرت مولانا نظرالرحمن حفظہ اللہ سے پوچھئے
Tweet media one
11
22
207
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
ڈیرہ اسماعیل خان میں جے یو آئی کے امیدوار محمد آفتاب حیدر نے میدان مار لیا
Tweet media one
0
24
219
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
2 years
آج اس پیارے قائد پیر و مرشد کیلئے ایک بہترین جملہ
Tweet media one
31
11
189
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
5 months
خواتین کے حقوق کی بات کرنے والے بتائیں کہ پرسوں ھونے والے دھرنے میں ماؤں بھنوں کی روڈوں پر تذلیل کی گئی ھے اس کا ذمہ دار کون ھے..؟
5
87
216
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
اسٹیبلشمنٹ نے اپنے بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے مذہبی جماعتوں کا مینڈیٹ چھین کر ان جماعتوں کے حوالے کیا جو ان کے بیرونی آقاؤں کے اشاروں پر چلیں۔ تو ہم بھی کھتے ھیں #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
4
82
214
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
2 years
اسلام علیکم صباح الخیر ❣
Tweet media one
7
6
207
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
جمعیت علماء اسلام کے کارکن تیار رہیں ✌️ #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
8
128
208
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
2 years
ایک جملہ۔اس حسین پیارے قائد کیلئے
Tweet media one
21
12
203
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
امت مسلمہ کا ترجمان ✌️ #کتاب_ترقی_کا_ضامن
Tweet media one
9
82
204
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
ٹرینڈ شروع ہے ساتھی ہمت کریں ریٹویٹ کرتے جائیں۔ #KingOfPoliticsMaulana
Tweet media one
0
94
208
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
ڈیرہ اسماعیل خان میں علی آمین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خلاف کس طرح الیکشن جیتا ہے اس کی آیڈیو منظر عام پر آ گئی ہے 👇
3
128
204
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
آغاز انقلاب کتاب لاجواب انتخاب ✌️ #کتاب_پرمہرلگائیں
Tweet media one
1
55
208
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
سارا مینڈیٹ جعلی اور متنازعہ ہے ، نواز شریف آئیں اور ملکر اپوزیشن میں بیٹھیں۔ مولانا فضل الرحمن
0
28
209
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
5 months
دیکھنے والوں دیکھ لو یہ ہوتے ہیں لیڈر خون جسم سے جاری ہے پھر بھی کارکنان کو چھوڑ کر کھیں بھاگا نہیں۔ #سندھ_بچانےنکلو
Tweet media one
3
127
210
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
1 year
پیارے قائد کا بچوں کے ساتھ محبت ❤
Tweet media one
3
11
194
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
جامشورو بائے پاس پر جی ڈی اے کا سندھ میں الیکشن میں تاریخی دھاندلی کے خلاف بہت بڑا احتجاج۔👇
2
65
201
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
آگیا حامد میر لائن پر اور سارا سچ اگل دیا اسلامی صدارتی نظام کا شوشا چھوڑا گیا تھا قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے والی شقیں بھی ختم کی جانی تھیں ووٹنگ مشین کے ذریعے دھاندلی کا منصوبہ تھا اگر یہ منصوبہ کامیاب ہوجاتا تو ملک پر قادیانیوں کا قبضہ ہو جاتا.
11
125
201
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
2 years
آج میرے پیر و مرشد کیلئے ایک جملہ
Tweet media one
13
17
191
@a_j0011
Maulana Imtiaz Ahmed
6 months
مولانا "فضل الرحمان" صاحب کا "نواز شریف" صاحب کو خاص طور پر اپوزیشن میں آنے کی دعوت سے پتہ چلتا ہے کہ مولانا صاحب "ن لیگ" کے خلاف نہیں ہے۔ بلکہ مولانا صاحب اسٹیبلشمنٹ کو سبق سکھانا چاہتے ہیں، #KingOfPoliticsMaulana
Tweet media one
2
91
198