چائے یا کافی♡☕|°|•_ Profile Banner
چائے یا کافی♡☕|°|•_ Profile
چائے یا کافی♡☕|°|•_

@_tea__coffee_

Followers
22,494
Following
14
Media
680
Statuses
685

📌چائے چرسی📎

Cup☕
Joined August 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
ہم تلخیوں سے بھرے سرپھرے لوگ چائے نہ پئیں گے تو مر جائیں گے☕
Tweet media one
54
235
1K
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
گھٹیا موسیقی ، بد زائقہ چائے ، مسلسل بولتی عورت اور دل پھینک قسم کے مرد ناقابل برداشت ہوتے ہیں☕
Tweet media one
10
78
536
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
2 years
آپ باذوق لگے تو آپ کو کہہ دیا ورنہ!!! ہم ھر کسی کو چاۓ پوچھا نہیں کرتے☕️
Tweet media one
5
60
473
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
11 months
ہیں سخت جان لیوا، یہ نومبر کی شامیں بس اوڑھنے کو غم ہیں اور پینے کو چائے☕
Tweet media one
2
73
427
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
اس نے جس کپ میں ایک بار چائے پی تھی پھر اس میں ھم نے کبھی چینی نہیں ڈالی☕
Tweet media one
12
51
416
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
پُرسکون زندگی کے راز !! محدود تعلقات،محدود توقعات،محدود خواہشات اور لا محدود چاۓ،مانا کے نقصان دہ ہے چاۓ مگر،کسی کے فریب سے زیادہ تو نہیں ۰۰!
Tweet media one
6
90
380
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
وقت کا حکیم تھا جس نے ایجاد کی چائے☕
Tweet media one
5
59
351
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
چائے!!! جتنی بھی نقصان دہ ہو__ تباہ کرنے میں انسان کا مقابلہ نہیں کرسکتی☕
Tweet media one
4
57
364
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
2 years
تم میری چائے کہ اس آخری گھونٹ کی طرح ہو جو لاکھ مانگنے پر بھی میں کسی کو نہ دوں☕️
Tweet media one
8
61
357
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
پُرسکون زندگی کے راز ۔ !!محدود تعلقات، محدود توقعات محدود خواہشات اور لا محدود چاۓ ☕️
Tweet media one
0
66
350
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
وقت قلیل، باتیں طویل، شکوے ہزار پر جانے دیجئیے، چائے پیجیے☕
Tweet media one
0
65
340
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
کڑک چائے اور خالص محبت،کم ظرفوں کے لئے نہیں ہوتی☕
Tweet media one
4
58
340
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
یہی اک بات دسمبر کی خاص لگتی ہے ہوائیں سرد ہوتی ہیں چائے کی پیاس لگتی ہے☕
Tweet media one
1
51
334
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
2 years
دودھ سے صرف ہڈیاں مظبوط ہوتی ہیں اور چائے سے رشتے ، تعلق ، دوستی اور محبت☕
Tweet media one
6
54
343
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
2 years
تم کیا جانو گاؤں کے ذائقوں کے سکھ تم نے کبھی پی ہے جلتی لکڑی پر بنی چائے☕
Tweet media one
3
58
334
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
اس سے بہتر کوئی رفیق نہیں ہم نشینی اگر چائے سے ہو☕
Tweet media one
5
44
333
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
10 months
دنیا کی الجھنوں سے بہت دور رہتا ہوں چائے پیتا ہوں اور پر سکون رہتا ہوں☕
Tweet media one
5
66
339
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
ہم تلخیوں سے بھرے لوگ چائے نہ پئیں گے تو مر جائیں گے☕
Tweet media one
5
39
327
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
10 months
اپنا لہجہ ٹھڈا رکھئیے جناب گرم تو مجھے صرف چائے پسند ہے☕
Tweet media one
2
70
329
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
8 months
اگر آپ "چائے پیتے ہیں" تو آپ دنیا کے کسی بھی کونے،رنگ و نسل یا قوم سے ہوں، ہم دوست ہیں___☕
Tweet media one
8
40
329
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
2 years
اگر وہ پلا دے چاۓ, دردِ سر چلا جائے طبیب دیکھے یہ منظر تو گھر چلا جائے☕️
Tweet media one
6
54
323
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
ساری دُنیا سے منقطع ہو کر آؤ لاہور میں چائے پیتے ہیں☕️
Tweet media one
9
43
322
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
2 years
من پسند شخص کی توجہ اور چائے جتنی بھی مل جائے کم ہی ہوتی ہے☕
Tweet media one
3
40
323
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
8 months
کچھ ذائقے کسی کے ساتھ کے بھی ہوتے ہیں صرف چینی ڈالنے سے چائے میٹھی نہیں ہوتی☕
Tweet media one
1
53
322
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
زندگی اور چائے ! دونوں تلخ ہیں لیکن۔۔۔ اجتناب مشکل ہے☕
Tweet media one
6
58
317
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
خواب میں کئی بار تمہیں اپنے لیے چائے لاتے دیکھا ہے☕
Tweet media one
5
38
310
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
شکایت کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی ہم نے اس نے چائے دے کر سارا حساب بگاڑ دیا☕
Tweet media one
4
58
324
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
چلو آؤ۔۔۔! کسی پہاڑ کے دامن میں زرد پتوں سے ڈھکے کسی بنچ پر بیٹھ کر چائے پیتے ہیں آؤ زندگی جیتے ہیں☕
Tweet media one
5
42
318
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
اس کی محبت کی باقی کہانی لکھی ہمارے سنگ ہی نہ تھی ہمیں ایک چائے اچھی بنانی آتی تھی اور اسے چاۓ پسند ہی نہ تھی☕
Tweet media one
9
39
308
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
11 months
چاہتیں تو بہت ہیں مگر چائے کی چاہ عروج پر ہے☕
Tweet media one
2
41
310
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
غموں کو ابال کر نفرتوں کو نچوڑ کر آؤ مل کے چائے پیتے ہیں دنیا کو چھوڑ کر☕
Tweet media one
2
49
306
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
ہیں سخت جان لیوا نومبر کی شامیں بس اوڑھنے کو غم ہیں اور پینے کو چائے☕
Tweet media one
3
51
311
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
چائے کو بھی یہ وصف حاصل ہے لیکن تم سے بات کرکے بھی تھکن اُتر جاتی ہے☕
Tweet media one
3
64
307
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
غائبانہ شریک کر کے تجھے اِک چسکی بَھری ہے چائے کی۔۔۔۔!☕
Tweet media one
6
48
301
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
یہ چائے کا وقت ہے جناب محبت پر تبصرے ہم بعد میں کریں گے☕
Tweet media one
7
39
294
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
2 years
اپنے موبائل کیمرے سے لی گئی چائے کے کپ کی ایک تصویر ڈراپ کریں ☕
Tweet media one
118
10
298
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
کوئی نسخہ نہ دوا دیتے ہیں چاۓ سے پرہیز بتا دیتے ہیں اس عہد کے طبیب ہیں دیوانے علاج آتا نہیں خود کو اور الزام چائے پہ لگا دیتے ہیں☕
Tweet media one
6
35
290
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
محبت کے مزاروں تک چلیں گے ذرا چائے پی لیں ستاروں تک چلیں گے☕
Tweet media one
1
43
291
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
قصور میرا نہیں موسم کى شرارت ہےکہ اُس شخص کے ساتھ چائے پینے کو دل چاہتا ہے☕
Tweet media one
5
28
287
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
ﭼﺎﺋﮯ، ﭼﺎﮨﺖ، ﺩُﻧﯿﺎ ﺩﺍﺭﯼ .. ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺧﻮﺏ ﻧﺒﮭﺎﺋﯿﮟ ☕
Tweet media one
0
70
290
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
کبھی تُمہارے کِسی شوق پہ کہا ہم نے کُچھ میری چائے پر اِتنے سوال!! خیر تو ہے؟☕
Tweet media one
6
54
297
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
من پسند شخص کی توجّہ اور چائے جتنی بھی ملے کم ہوتی ہے☕
Tweet media one
4
31
282
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
کَنگن ! کلائی ! چُوڑی یا پائل پہ بات کر اے خُوشنما تو حُسن کے سارے فضائل پہ بات کر میرے ساتھ بیٹھ چائے کی ایک نشِست رَکھ آ پھر ان دلفریب و مَرمَریِں دلائل پہ بات کر☕
Tweet media one
5
60
282
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
ہم فقیروں کی طبیعت بھی غنی ہوتی ہے بیٹھ جاتے ہیں جہاں چائے بنی ہوتی ہے☕
Tweet media one
7
44
283
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
تم میری چائے کا وہ آخری گھونٹ ھو جو کسی کے لاکھ مانگنے پر بھی نہ دوں☕
Tweet media one
6
42
285
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
مشروب مضرِ صحت سبھی ترک ہوۓ، ایک چھوڑی نا گٸی ہم سے یہ چاۓ ،ہاۓ☕
Tweet media one
1
57
286
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
یہ چائے خانوں کی میزوں پہ قہقہوں کے شریک دلوں میں جھانک کر دیکھو تو سب کے سب تنہا☕
Tweet media one
2
63
290
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
11 months
آنکھ مجنوں ہو تو چائے بھی لیلیٰ لگتی ہے☕
Tweet media one
5
46
282
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
تم نے کوشش ہی نہیں کی کبھی منانے کی ورنہ چائے کا کپ اتنا مہنگا تو نہ تھا___!☕️
Tweet media one
5
51
272
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
چائے کے شوقین لوگ کبھی کسی کے دل سے نہیں کھیلتے☕
Tweet media one
12
27
276
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
9 months
اپنے سارے وہم دور کر لو مجھے عشق صرف چاۓ سے ہے☕
Tweet media one
2
53
288
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
11 months
لوگوں کے نخرے اٹھانے سے بہتر ہے بندہ چائے کا کپ اٹھا لے☕
Tweet media one
0
37
281
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
چائے کو بھی یہ وصف حاصل ھے لیکن تم سے بات کرکے بھی تھکن اتر جاتی ہے☕
Tweet media one
1
47
275
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
ﻓﺮﻗﺖ ﻭ ﮨﺠﺮ ﮨﮯ ﮐﯿﺎ، ﺩﺷﺖ ﺟﺪﺍﺉ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﻢ ﮐﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮ ﺟﺐ ﮐـــــــﻮﺉ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺟﺎﺋﮯ ﭘﮭﺮ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﮯ ﭘﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﭼﺎئے ﭘﮭﺮ ﮐﻮﺉ ﺷﺎﻡ ﮐﺎ ﭘﻞ ﺳﺎﺗﮫ ﮔــــــــﺰﺍﺭﺍ ﺟﺎﺋﮯ☕
Tweet media one
3
44
272
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
کالا جادو بھی کرا کے دیکھا ہے ہم سے نا چھوڑی گئی یہ کافر چائے☕
Tweet media one
3
30
271
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
زندگی خُوبصورت یونہی نہیں اس میں چائے کا نکھار بھی ہے☕
Tweet media one
3
35
264
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
مرشد کبھی تو آئیے درگاہ عشق پہ چائے پلائی جائے گی قوالیوں کے ساتھ☕
Tweet media one
4
37
271
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
10 months
مجھے لوگ بھی چائے جیسے پسند ہیں نہ بہت میٹھے،نہ ضرورت سے زیادہ کڑوے☕
Tweet media one
0
42
277
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
تلخیوں کو پیچھے چھوڑ کر اس دورِ ناگوار میں میری بات مانو تُم ، چلو آؤ چائے پیتے ہیں☕
Tweet media one
5
39
272
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
وہ ہمیں یاد رکھنے کی خاطر۔۔!! چائے کا عادی تو ہو گیا ہوگا☕
Tweet media one
5
40
267
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
چائے کے دیوانے ذرا حاضر ہوں! آج چائے کی محبت میں کچھ ارشاد کرتےجائیں☕
Tweet media one
30
30
265
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
10 months
یہ تو صرف بہانہ ہے مل بیٹھنے کا ورنہ تیرا ملنا چائے سے زیادہ میٹھا ہے☕
Tweet media one
2
42
276
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
9 months
جو تیرے ہاتھ سے پینے کو ملے میں اُس چائے پہ جان وار دوں☕
Tweet media one
3
39
268
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
ہر شے تُوں جدا ہوندی اے چاء تے آخر چاہ ہوندی اے ☕️
Tweet media one
4
31
266
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
2 years
اب کہاں ملتے ہیں موسم سُہانے سفر چائے اور خیالات پُرانے☕
Tweet media one
0
26
262
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
اگر چائے نہ ہوتی تو مجھ جیسے کچھ لوگ دنیا کی الجھنوں سے مر گئے ہوتے☕
Tweet media one
4
46
261
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
2 years
اب کہاں ملتے ہیں موسم سُہانے سفر چائے اور خیالات پُرانے☕
Tweet media one
1
36
253
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
کیا میں اُس کو لکھ کر بھیجوں آؤ چائے پیتے ہیں کیا اُس کو نہیں معلوم کہ موسم کتنا سہانا ھے☕
Tweet media one
6
38
255
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
اس طریقے سے کریں آ عشق پھر اپنا جواں تو بنا کر چائے لا اور میں سناؤں داستاں☕
Tweet media one
3
45
261
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
تم جو کہہ دو بن تمھارے نہیں گزارا میری چائے کا آدھا کپ تمہارا☕
Tweet media one
2
31
251
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
11 months
لذتیں وصل کی آتی رہیں چسکی چسکی تو نے اس ناز سے کپ میں میرے ڈالی چائے☕
Tweet media one
7
45
257
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
آج چاۓ کی سفارش ہے آج جنوری کی پہلی بارش ہے☕
Tweet media one
3
42
252
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
تمہارے ہاتھ کی چاۓ تمہارے ساتھ کی چاۓ یہی دو پل غنیمت ہیں محبت بھاڑ میں جائے☕
Tweet media one
9
64
257
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
2 years
وقت عصر اور دُعا میں مانگوں تُجھ�� تو میری شام کی چاےُ سے مِلتا جُلتا ہے☕
Tweet media one
1
34
253
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
وہ اپنے ہونٹوں سے اتری ہوئی چائے دے کر مجھ پر احسانوں کے پہاڑ گرا دیتا ہے☕
Tweet media one
2
27
247
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
چاند توڑا نہ جاۓ گا___آپ سے یوں کیجیے___چاۓ پلا دیجیے☕
Tweet media one
7
39
253
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
ہر شے تُوں جدا ہوندی اے چاء تے آخر چاہ ہوندی اے ☕️
Tweet media one
4
34
249
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
چائے پیئیں... چائے پلائیں.. چائے پہ بلائیں چائے سے ہی چاہت کا دروازہ کھلتا ہے☕
Tweet media one
3
38
243
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
2 years
صرف تمہارے ہاتھ کی چائے سر درد بھی عجیب ضِد لئے بیٹھا ہے☕
Tweet media one
6
40
255
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
سکون اُترتا ہے جسم میں اس کو پینے سے ہم چائے کو سانسوں میں شُمار کرتے ہیں☕
Tweet media one
3
54
246
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
2 years
خوشبو چاۓ کی ہو یا رشتوں کی احساس کے رنگ میں ہی اچھی لگتی ہے☕
Tweet media one
4
31
249
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
مِلتے کہاں ہیں ایسے چائے کے دیوانے لوگ کرتے رہا کرو ہماری زیارت کبھی کبھی☕
Tweet media one
4
34
245
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
10 months
میں نے چھوڑ کر بھی دیکھی ہے چائے کا میرے بناء گزارہ نہیں ☕
Tweet media one
1
36
252
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
مانگ رہا تھا ثبوت وہ محبت کا میں آدھی چائے نہ دیتی تو اور کیا کرتی☕
Tweet media one
5
21
242
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
سنا ہے ہاتھ میں ان کے ہے جوہر مسیحائی پلائیں چائے تو بیمار کو اچھا کر دیں☕
Tweet media one
3
21
246
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
اچھی کتاب اور_____ اچھی چائے سے بڑھ کر کوئی عیاشی نہیں ہو سکتی...!! ☕
Tweet media one
0
43
250
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
تمہارے سرد روئیےسے صاف لگتا ہے ہمارا ساتھ ضروری نہیں سفر کے لیے کہیں پہ بیٹھ کے پیتے ہیں چائے کا اک کپ پھر اس کے بعد بچھڑتے ہیں عمر بھر کے لیے☕
Tweet media one
0
51
241
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
بے وَفائی کی خیر ہے لیکن ہائے ظالم نے نہ پوچھی چائے☕
Tweet media one
4
29
245
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
2 years
ہوش و حواس بجا نہیں جانے صبح ہے یا پھر رات ہے، وہ جو یہ بنا کر لائے ہیں سُنیے! یہ چائے نہیں آبِ حیات ہے☕️
Tweet media one
2
32
246
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
دنیا کی الجھنوں سے دور رہتے ہیں چائے پیتے ہیں سکون میں رہتے ہیں☕
Tweet media one
3
32
237
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
1 year
خیال یار کی ہر ایک آہ پر چائے ☕
Tweet media one
1
32
245
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
9 months
پانی پلانے پر دس نیکیاں ہیں،تو چائے پلانے پہ کتنی ہوں گی☕
Tweet media one
0
35
248
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
لوگ پتہ نہیں لوگوں پہ کیوں مر جاتے ہیں حالانکہ چائے زیادہ مزے کی ہوتی ہے☕
Tweet media one
8
30
237
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
وہ کرتے ہیں اختلاف ہر بات پر ہائے ہم کہتے ہیں کافی وہ کہتے ہیں چائے ☕
Tweet media one
4
29
240
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
11 months
پینے سے کر چکا تھا میں توبہ لیکن نیت پھسل گئی چائے کا رنگ دیکھ کر☕
Tweet media one
2
40
245
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
چائے کی ایک ...... پیالی ہو !! اور پڑھنے کو تمھاری کالی گہری آنکھیں☕
Tweet media one
5
30
236
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
10 months
میرا چائے کے ساتھ تعلق،کسی موسم کا محتاج نہیں ☕
Tweet media one
0
36
240
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
کچھ مراسم ہوتے ہیں ازل سے تحریر شدہ یوں ہی نہیں ہو جاتی چائے سے نسبتیں ہمدم☕
Tweet media one
2
35
238
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
3 years
سیر کو جانا ہو تو Season دیکھا نہیں کرتے چائے پینی ہو تو Reason دیکھا نہیں کرتے☕
Tweet media one
8
33
241
@_tea__coffee_
چائے یا کافی♡☕|°|•_
10 months
پھیکی چائے پینی ہے تمہاری میٹھی باتوں کے ساتھ☕
Tweet media one
3
35
241