_itx_cinderella Profile Banner
🎀 Profile
🎀

@_itx_cinderella

Followers
6K
Following
179K
Media
2K
Statuses
118K

apni thoughts main 🔥
Joined April 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@_itx_cinderella
🎀
2 years
باتوں سے ہی جیت لیتی ہوں دل سب کا ۔۔!!🔥🌺 میں عام سی لڑکی ہوں حسن کا چرچا نہیں کرتی ۔۔!!👑💞 @_am_cinderella 🌺
233
160
464
@_itx_cinderella
🎀
14 hours
وَمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ فَلَا مُعَقِّبَ لِحُكْمِهِ یعنی “اللہ جس بات کا فیصلہ کر دے، اسے کوئی بدل نہیں سکتا۔ تو پھر ہر رکاوٹ، ہر تاخیر اور ہر پریشانی اللہ ہی کے حکم سے دور ہوگی۔♥️ (سورہ الرعد ؛ آیت 41) Assalamualaikum 🍁 Good morning 🩶
25
23
39
@_itx_cinderella
🎀
22 hours
پاکستان میں کتاب لکھنے والے سے زیادہ تعویز لکھنے والے کما لیتے ہیں...! 😂🤭🙆🙊 Meshoo ✍️🎀
5
17
49
@_itx_cinderella
🎀
23 hours
انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی آنکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے ❤️‍🩹🙂 Mshoo🎀✍️
4
16
53
میـں تجھـے دیڪھتـی ہـوں، دیـر تلـڪ سوچتـی ہـوں𓐄🥺♥️ ملـنے والـوں میـں ڪوئـی ڪہـاں ہـے تیـرے جیسـا 🩶🎀 @_itx_cinderella
8
19
29
@_itx_cinderella
🎀
2 days
الســلام علیــکم ورحــــمۃ اللـــہ وبرکاتــــہ ♥️ صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🌺 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) 🤲♥️ جمعہ مبارک 🕋♥️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں درود و سلام
35
28
60
@_itx_cinderella
🎀
5 days
بس پاکستان میں اس کی کمی تھی 🙊😒 یہ دیکھنا باقی تھا 🤦🙄🤭
4
24
49
@_itx_cinderella
🎀
8 days
درود شریف کاورد کرنا نصیب والوں کوملتا ہے ہم خود درود شریف نہیں پڑھتے بلکہ چُن لیےجاتے ہیں #خاتم_النبیین_محمدﷺ پرکروڑوں درود و سلام اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اَصۡحٰبِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّبَارِكۡ وَسَلِّمۡ
14
27
65
@_itx_cinderella
🎀
8 days
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ورحمتہ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭبرکاﺗُﻪ 🌺 صبـح بــخیـر زنـدگـی ❤️ کچھ لوگوں کو زبان نہیں دل دعا دیتے ہیں، یقینا وہی لوگ بہت خاص ہوتے ہیں جو اللہ کی مخلوق کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں اللہ ہمیں ایسے لوگوں میں سے بنائے کہ لوگ ہمارے لیے خود دل سے دعا کریں
24
27
74
@_itx_cinderella
🎀
10 days
ﺍﻟﺴــﻼَﻡ ﻋﻠَﻴــﻜﻢ ورحمتہ ﺍﻟﻠﻪ وبرکاﺗﻪ🩶 صبـح بــخیـر زنـدگـی🌺 اللّٰہ کی محبت سب سے بڑی نعمت ہے، جو نصیب ہو جائے تو دنیا کی ہر چیز بےمعنی لگتی ہے۔ وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِلَّهِ" اور جو لوگ ایمان لائے، وہ سب سے زیادہ اللّٰه سے محبت کرتے ہیں۔🎀🥀
21
27
51
@_itx_cinderella
🎀
10 days
"روح میں حیا نہ ہو تو رنگ برنگے حجاب فائدہ نہیں دیتے ۔" 🎀🩶❤️
8
23
33
@_itx_cinderella
🎀
10 days
مجھے تو آج پتہ چلا کہ اسکو بالوں پہ لگاتے ہیں 😒 ورنہ سردیوں میں چھوٹے ہوتے امی تو ہمارے منہ پہ لگاتی تھیں اور ہم گھی لگے پراٹھے کی طرح چمکے چمکے پھرتے تھے 🤭😂🙊🫣
4
22
24
@_itx_cinderella
🎀
11 days
انسان کو خود سے اتنی محبت تو ہونی چاہیئے...💖 کہ ایک اچھا دن گزارنے کے لیے اسے دوسروں کے میسجز اور مسکراہٹوں کا انتظار نہ کرنا پڑے..❤️‍🩹 𝑨𝒔𝒔𝒂𝒍𝒂𝒎𝒖𝒂𝒍𝒂𝒊𝒌𝒖𝒎 🎀 𝑮𝒐𝒐𝒅 𝒎𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈🫶
14
27
43
@_itx_cinderella
🎀
11 days
السَّـــلَامُ عَلَیْـــکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤️ صبــۤــࣱࣶـــۤــࣱࣶــح بخیـــۤــࣱࣶـــۤــࣱࣶـــۤــࣱࣶــر🎀 یا اللہ! جو ہمارے مقدر میں نہیں لکھا، اُس کی کوشش اور تمنا میں ہمیں مبتلا نہ کرنا۔ اور جو ہماری تقدیر میں لکھ دیا گیا ہے، اُسے ہمارے لیے آسان کر دینا۔ آمین🩶
19
28
43
@_itx_cinderella
🎀
11 days
`رَبٌِ هَبْ لِي حُكْمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ` "اے میرے رب! مجھے حکمت عطا فرما اور مجھے صالح لوگوں میں شامل کر دے آمین۔"* 🤲🏻❤️
10
25
57
@_itx_cinderella
🎀
16 days
Happy birthday Ali 🎂🎁🎈 I 𝑯𝒐𝒑𝒆 𝑬𝒗𝒆𝒓𝒚𝒅𝒂𝒚 𝑷𝒖𝒕𝒔 𝑨 𝑺𝒎𝒊𝒍𝒆 O𝒏 𝒀𝒐𝒖𝒓 𝑭𝒂𝒄𝒆 𝑨𝒏𝒅 𝑾𝒉𝒂𝒕𝒆𝒗𝒆𝒓 Y𝒐𝒖 𝑾𝒊𝒔𝒉 𝑭𝒐𝒓 𝑪𝒐𝒎𝒆𝒔 𝑻𝒓𝒖𝒆 𝑲𝒆𝒆𝒑 𝑺𝒎𝒊𝒍𝒆𝒊𝒏𝒈 & 𝑺𝒉𝒊𝒏𝒆 𝑩𝒓𝒊𝒈𝒉𝒕 𝑴𝒂𝒚 𝑻𝒉𝒆 𝑮𝒐𝒐𝒅 𝑩𝒍𝒆𝒔𝒔 𝒀𝒐𝒖 @its_yousufzai
6
28
32
@_itx_cinderella
🎀
16 days
𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐛𝐢𝐫𝐭𝐡𝐝𝐚𝐲 Salar sakandar 🎁🎂 𝐰𝐢𝐬𝐡 𝐲𝐨𝐮 𝐌𝐚𝐧𝐲 𝐌𝐚𝐧𝐲 𝐫𝐞𝐭𝐮𝐫𝐧 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐝𝐚𝐲🎂G𝐨𝐝 𝐛𝐥𝐞𝐬𝐬 𝐲𝐨𝐮 𝐈 𝐰𝐚𝐧𝐭 𝐭𝐨 𝐰𝐢𝐬𝐡 𝐲𝐨𝐮 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐥𝐢𝐟𝐞 🍁🫶 Once again Happy birthday 🎂 🎈 @Salar_s1
5
27
30
@_itx_cinderella
🎀
16 days
Dear Ali ❣️🍁 Happy Birthday! in advance 🎂🍰🥂 Enjoy every moment. Wishing you a day filled with love and joy. May your dreams come true this year.  Once again Happy Birthday 🎁 🥳 @its_yousufzai
6
24
51
@_itx_cinderella
🎀
18 days
Assalamualaikum 🍁 Good evening 🩶 Kese hn AP Sab 🫣🙂
10
29
52
@_itx_cinderella
🎀
25 days
کسی کی تعریف کرو تو وہ شرما جاتے ہیں🤦‍♀️ اگر میری کوئ تعریف کرے تو مجھے یقین ہی نہیں 🥹😂
7
26
32
@_itx_cinderella
🎀
25 days
کافی دیر سے کان میں غوں غوں کر رہی تھی میں نے بھی پکڑ کے چاہت فتح علی کی غزلیں لگا دی ۔۔۔🥳🤭 سہی کیا نا🥹😂🤧
6
27
49