__sayeranoor775 Profile Banner
ســـــــائرہ ــــ𝓀𝒽𝓪𝓃ــــ 🕊️ Profile
ســـــــائرہ ــــ𝓀𝒽𝓪𝓃ــــ 🕊️

@__sayeranoor775

Followers
240
Following
1K
Statuses
163

شمع کی طرح جئیں بزم گہ عالم میں خود جلیں دیدہ اغیار کو بینا کر دیں ۔ 🌼

Joined December 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@__sayeranoor775
ســـــــائرہ ــــ𝓀𝒽𝓪𝓃ــــ 🕊️
10 days
ان میں سب سے آگے اسماعیل ہنیہ شہید اور یحییٰ سنوار شہید ہیں ۔۔ 💔😥 "حماااس" نے تحریک کے ان سیاسی رہنماؤں کے نام شائع کیے ہیں جو طوفان الاقصی کی لڑائی کے دوران شہید کیے گئے ۔ #ویڈیو #غزہ_جنگ
7
145
594
@__sayeranoor775
ســـــــائرہ ــــ𝓀𝒽𝓪𝓃ــــ 🕊️
11 hours
RT @__sayeranoor775: اگر دنیا کے تمام ممالک فلسطینیوں کو قبول کرنے کا اعلان کر دیں تو بھی فلسطینی اپنی سرزمین چھوڑنا قبول نہیں کریں گے، یہ…
0
3
0
@__sayeranoor775
ســـــــائرہ ــــ𝓀𝒽𝓪𝓃ــــ 🕊️
12 hours
غزہ کے ایک بچے کا ٹرمپ کو جواب !! ایک تھا فرعون، ٹرمپ سے بھی پہلے، کہتا تھا: "أنا ربكم الأعلى" (میں تمہارا سب سے بڑا رب ہوں)، اور آخر میں پتا چلا کہ اسے تیرنا بھی نہیں آتا تھا! ھا ھا ھا ھاھا تو فکر نہ کرو فتح اسلام کی ہی ہے !! > *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳*
0
1
4
@__sayeranoor775
ســـــــائرہ ــــ𝓀𝒽𝓪𝓃ــــ 🕊️
1 day
اگر دنیا کے تمام ممالک فلسطینیوں کو قبول کرنے کا اعلان کر دیں تو بھی فلسطینی اپنی سرزمین چھوڑنا قبول نہیں کریں گے، یہ وہی حقیقت ہے جس کا سامنا بائیڈن، و ٹرمپ اور دیگر کو ہوا ہے ۔
0
3
16
@__sayeranoor775
ســـــــائرہ ــــ𝓀𝒽𝓪𝓃ــــ 🕊️
3 days
@__shahidAk133 بے شک
0
0
1
@__sayeranoor775
ســـــــائرہ ــــ𝓀𝒽𝓪𝓃ــــ 🕊️
4 days
مزاحمت نئی نسل میں منتقل ہوچکی ہے ۔ الحمد للّہ ۔۔
0
4
32
@__sayeranoor775
ســـــــائرہ ــــ𝓀𝒽𝓪𝓃ــــ 🕊️
6 days
زمین پر سب سے افضل و قابل فخر لوگ جنہوں نے جنگ بدر و غزوہ احد کی یاد تازہ کردی ۔ یہ اس آیات کی پوری مصداق ہے ۔ { كَم مِّن فِئَةٍ قَلِيلَةٍ غَلَبَتْ فِئَةً كَثِيرَةً بِإذْنِ اللَّهِ } واللہ یہ وہ عظیم لوگ ہے جنہوں نے پوری دجالی ٹیکنالوجی و قوت کی بیخ کنی کی ۔ ❤️☝️
11
211
1K
@__sayeranoor775
ســـــــائرہ ــــ𝓀𝒽𝓪𝓃ــــ 🕊️
7 days
یہ زمین مزاحمتی جنگجو پیدا کرتی ہے جس طرح زیتون پیدا کرتی ہے ۔ — ابو عبیدہ حفظه الله
6
306
2K
@__sayeranoor775
ســـــــائرہ ــــ𝓀𝒽𝓪𝓃ــــ 🕊️
9 days
اسرائیلی "قیدی " آگم برجر، جسے القسام نے کچھ دن پہلے رہا کیا تھا، اسرائیلی فضائیہ کے افسران کے کورس سے اپنی بہن کی گریجویشن میں حصہ لے رہی ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جن سے دنیا ہمدردی بانٹنا چاہتی ہے، وہ قاتل جو فوج میں شامل ہوتے ہیں اور فوج میں خاندان رکھتے ہیں !
1
3
11
@__sayeranoor775
ســـــــائرہ ــــ𝓀𝒽𝓪𝓃ــــ 🕊️
9 days
#انقـــــــرہ ترک صدر رجب طیب اردوان شامی صدر احمد الشرع سے ملاقات کر رہے ہیں ۔ ❤️🫶🖤
1
4
21
@__sayeranoor775
ســـــــائرہ ــــ𝓀𝒽𝓪𝓃ــــ 🕊️
9 days
@__shahidAk133 غزہ شہیدوں کی مسکن ہے اور یہ شہادتیں غزہ کی مزاحمت اور غازیوں میں مزید اِضافہ کرتی ہے ۔
0
0
0
@__sayeranoor775
ســـــــائرہ ــــ𝓀𝒽𝓪𝓃ــــ 🕊️
9 days
فاتح دمشق امیر شام احمد الشرع کا انداز کھٹملوں پر قہر بن کر ٹوٹ رہی ہے ۔ 🔥 سعودی میڈیا پرفیکٹ پوز بنانے کے ماہر ہیں ۔ 😂
32
140
1K
@__sayeranoor775
ســـــــائرہ ــــ𝓀𝒽𝓪𝓃ــــ 🕊️
10 days
@osSWSso أمير الشام أحمد الشرع سيف عريان للمنافقين و الكفار .
2
0
1
@__sayeranoor775
ســـــــائرہ ــــ𝓀𝒽𝓪𝓃ــــ 🕊️
10 days
اللّٰہ اکبر ! وہ بچپن میں سعودی عرب چھوڑ کر صدر بن کر واپس آئے ۔ ❤️🫶💚
Tweet media one
Tweet media two
0
8
18
@__sayeranoor775
ســـــــائرہ ــــ𝓀𝒽𝓪𝓃ــــ 🕊️
10 days
اللّٰہ جسے چاہے عزت دیتا ہے ۔ شامی صدر احمد الشرع 🖤🫶❤️
Tweet media one
Tweet media two
1
8
23
@__sayeranoor775
ســـــــائرہ ــــ𝓀𝒽𝓪𝓃ــــ 🕊️
10 days
میں وہ شخص ہوں جو خندقوں کے درمیان سے نکلا تھا، میری واپسی میں کوئی شک نہیں ہے… آنے والے تمام وقتوں میں۔
0
1
2
@__sayeranoor775
ســـــــائرہ ــــ𝓀𝒽𝓪𝓃ــــ 🕊️
10 days
قسام بریگیڈ کا شیڈو یونٹ 7 اکتوبر کے حملے کے دوران اسرائیلی فوج سے چھینی گئی گاڑی میں دو اسرائیلی قیدیوں کو حوالے کر رہا ہے ۔
0
1
11