💕زویــــا مغل💕 Profile Banner
💕زویــــا مغل💕 Profile
💕زویــــا مغل💕

@__Mein_

Followers
14,535
Following
13,572
Media
1,950
Statuses
36,886

میرے لئیـــــــــے فـــــقـط مـــیـں خــــاص ہـــــــــوں __🙂🦋

اوقات میں 🙃
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
3 months
باجی ڈر گئ 😂🤭🙈ابھی تو اعلان نہیں ہوا 🤦‍♀️
Tweet media one
9
16
56
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
3 months
اس معاملے میں قوم کو متحد ہو جانا چاہیے۔۔ آپکی پارٹی کوئی بھی ہو، ہمارا ایمان اور عقیدہ تو ایک ہے نا؛ ختم نبوت و تحفظ ناموس رسالت ﷺ🙏🙏
Tweet media one
8
19
46
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
1 month
جو لوگ مجھے "خـــاص" سمجھتے ہیں..!!! میں کبھی انہیں "عـــــام" ہونے نہیں دیتی۔!!!🙂🙃
Tweet media one
24
15
53
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
1 month
جس نے خود نے برا وقت دیکھا ہو وہ چاہ کر بھی کسی کے ساتھ برا نہیں کرسکتا
Tweet media one
18
15
46
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
4 months
بےشک ﷲ اور اسکے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپﷺ پر درود و سلام بھیجو❤ اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَےسَيِّدِنَـامُحَمـَّد وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً ﷺ #سرمایہ_زیست
Tweet media one
23
13
44
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
9 days
صورت اور سیرت میں سب سے بڑا فرق یہ ہے کہ صورت دھوکہ دیتی ہے جب کہ سیرت پہچان کرواتی ہے
Tweet media one
16
15
46
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
3 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❣️
Tweet media one
19
18
44
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
4 months
جو عمل اللہ رب العالمین اور اسکے فرشتے کرتے وہ کوئی معمولی کام تو ہو نہیں سکتا درود پاک کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں الَلَـﮬ̲̌ﮧَـمﷺْ🌸♡صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم🌸♡وََبََارَِكَ ْ🌸♡عََلََىَ سيدنا ﷺ🌸♡مـَُحَـمـََّــــــدٍَﷺْ 🌸 ♡وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنﷺِ🌸♡
Tweet media one
19
11
42
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
2 months
حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم
10
15
40
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
3 months
⚘(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ)⚘ میرے نبی (ﷺ) کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔ کائنات کی عظیم ہستی پر کروڑوں دُرود و سلام (ﷺ) میں گواہی دیتی ہوں کہ حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں اور آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں ھے نہ آئے گا.
Tweet media one
23
11
42
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
3 months
اللَّـھـــم صًَل وسٌْلّم وُبــًارك عّلِىَْ سّـــيْدنٌا مَُحٌمـــــٌّد وعلــــًّى الَــےّ وُصٌحبًــْے وٌَسَِلَِّمًْ #Ban_IsraeliProducts_atStateLevel
Tweet media one
9
12
40
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
4 months
وہ بے خبر ہیں مکافات کے عمل سے ابھی جو خار بانٹتے ہیں اور گلاب چاہتے ہیں!!!!
Tweet media one
13
12
37
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
2 months
جس چیز کو آپ کھونے سے ڈرتے ہیں، اس کو کھو دیں ...!!! تاکہ آپ ڈرنا چھوڑ دیں ...!!!🙂
19
12
38
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
2 months
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيمَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ ، وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
9
9
36
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
1 month
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ درود پاک دونوں جہانوں کی نعمتوں اور ہر خیر کی چابی ہے۔اللہ تعالٰی نے درود پڑھنے کی توفیق ، انہیں عطا کی ہے جن پر وہ کرم کرنا چاہتا ہے اللہ تعالٰی درود پڑھنے والوں کو تھام لیتا ہے ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @ 1
Tweet media one
27
15
37
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
2 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف دونوں جہانوں کے فیوض وبرکات کا خزانہ ہے درود شریف کو سرکار دو عالم ﷺ کی نوکری سمجھ کر پڑھنا چاہئے جب ہم ایسا کریں گے تو ہم ہر میدان میں کامیاب ہوں گے #سرمایہ_زیست @__Mein_ 1
Tweet media one
19
14
38
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
1 month
کہتے ہیں دل خدا کا مسکن ہے۔ آپ کی ذات کسی کے دل آزاری یا کسی کا دل ٹوٹنے کی وجہ نہ بنے۔ کسی کے ساتھ اچھا نہیں کر سکتے تو کسی کے ساتھ برا بھی نہ کریں۔
Tweet media one
12
12
38
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
3 months
خاندانی لوگوں کا وقت بدلتا ہے معیار نہیں بد نسلوں کی قسمت بدلتی ہے اوقات نہیں
Tweet media one
11
7
36
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
2 months
صورتیں کتنی حسین کیوں نہ ہوں، نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں.
Tweet media one
16
7
37
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
26 days
جنت نہ مانگ، مانگ زیارت حضور ﷺ کی خیرات مانگنی ہے۔۔۔ توپھر بے مثال مانگ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد 🙏 سرکار کی آمد مرحبا ❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕
Tweet media one
11
12
40
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
3 months
جسے ابراھیم علیہ السلام نے مانگا اُسے محمد رسول اللہؐ کہتے ہیں "!! اور.....!! جسے محمد رسول اللہؐ نے مانگا !!! اُسے عمر بن خطاب رض کہتے ہیں"!!
Tweet media one
6
13
36
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
2 months
جس نے آپکو عمداً ضائع کیا ہو اسے اتفاقاً بھی کبھی نا ملیں 💙✨
Tweet media one
16
12
37
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
3 months
اس دنیا سے بھیانک کوئی جگہ نہیں جہاں لوگوں کے منہ پہ خول چڑھے ہوئے ہیں اور وہ اندر سے بہت ڈروانے ہیں
Tweet media one
12
10
36
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
2 months
ان لوگوں سے جڑ جائیں* *جو آپ کے وجود پر یقین رکھتے ہیں...!!* *آپ کو آپ کی قدر دیتے ہیں* *آپ سے بات کرنے کی ہزار وجوہات ڈھونڈ لیتے ہیں* *وہ آپ کے لیے دوستی کے دھاگے بُنتے ہیں..!
Tweet media one
15
23
38
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
4 months
لکڑی کا کیڑا پوری کرسی کھا جاتا ہے اور کرسی کا کیڑا پورا ملک !🤭😂😂
15
14
36
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
4 months
کچھ لوگ اپنی گردن کا سریا اور ایٹیوڈ اپنے پاس ہی رکھیں میرے پاس اپنا ہی بہت ہے😉😎 😂😂
Tweet media one
16
8
32
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
4 months
سج گیا منی لگ گئیں رونقیں اللّٰـــــــہ کے مہمان قیام بھی کریں گے ادھر طعام بھی ہر طرف لیبک کی صدائیں ہونگی دعاوں میں التجائیں ہونگی منی ،عرفات ،مزدلفہ ،قربانی ،تکبیرات سب ہو گا صرف اللّٰـــــہ کی محبت کے لیے اللّٰـــــہ تعالی ہمیں بھی بلا لیجیئے نا آمیـــــــــــــن
Tweet media one
12
10
32
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
3 months
ہرشخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ھے۔ اس کا دل کتنا میلا ھے ۔ اور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ھے۔ لوگوں کو جج کرنا چھوڑ دے
Tweet media one
14
9
38
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
3 months
اللہ پاک مجھے "نئی زندگی" چاہیئے_ یہ والی مجھ سے خراب ہو گئی ہے_!!🥺😒
Tweet media one
15
6
35
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
4 months
یہ بس ایک کہاوت ہے کہ آپ اچھے ہیں تو آپ کے ساتھ اچھا ہو گا۔ #سرمایہ_زیست #TLP_Promotion
Tweet media one
13
8
33
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
3 months
اسکی کی ایک آنکھ پر انگلی رکھے گے تو لگے گا کہ ہنس رہی ہے جبکہ دوسری آنکھ پر انگلی رکھے گے تو لگےگا کہ رو رہی ہے😐😐
Tweet media one
20
5
36
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
2 months
چھوٹے لوگوں کو بڑا کہنا پڑا ہے اکثر ایک تکلیف ! کئی بار سہی ہے میں نے
Tweet media one
21
5
33
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
2 months
درود شریف پڑھنے والے کی منزل جنّت الفردوس میں حضورﷺ🤍 کا پڑوس ہے جو عشقِ مصطفیٰﷺ🤍 کے راستے پر چلنے سے حاصل ہوگی *اور، درود پاک عشقِ رسولﷺ رکھنے والے ہی تو مسلسل پڑھتے ہیں صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد ﷺ
Tweet media one
21
13
34
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
5 months
لڑ لڑ کر تھک گئے ہو سب یہ لو پانی پی لو 😂😂😂 #سرمایہ_زیست
Tweet media one
14
5
35
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
2 months
چوٹ لگی تو بے اختیار خیال آیا۔۔۔ کہاں گئے وہ میرے صدقے اتارنے والے۔۔۔🖤
Tweet media one
19
8
36
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
4 months
مایوسی سے بچنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ کسی سے کوئی توقع نہ رکھی جائے۔*۔!!! 🖤🩷🖤
Tweet media one
15
10
34
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
1 month
مجھے یہ فکر کبھی نہیں لگی میں کسی کے لئے اہم ہوں یا نہیں ہمیشہ یہی فکر لگی کہ کوئی میرے لئے اہم ہے یا نہیں 🤧🤧
Tweet media one
9
9
37
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
3 months
جینے والوں سے بھی پوچھو کہ وہ کیسے ذندہ ھیں۔۔۔!! مرنے والے کا تو سب پوچھتے ھیں کیسے مرا۔۔۔۔!! 🍂🍁🍂
Tweet media one
17
6
35
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
3 months
میں گواہی دیتی ہوں اللّہﷻایک ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں اس کا کوئی شریک نہیں حضرت محمدﷺ اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں اور میں گواہی دیتی ہوں کہ حضرت محمدﷺ پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا گیا محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں ❤ #آئین_کےغدارقادیانی
Tweet media one
12
15
35
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
3 months
جو مانگوں دے دیا کر اے زندگی کبھی تو میرے باپ جیسی بن جا 🖤
Tweet media one
15
9
34
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
5 months
نگاہِ عشق و مستی میں وہیﷺ اوّل، وہیﷺ آخر ۔۔ وہیﷺ قُرآں، وہیﷺ فُرقاں، وہیﷺ یٰسیں، وہیﷺ طٰہٰ وہیﷺ ۔۔ ! یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤍💚 #سرمایہ_زیست
Tweet media one
6
13
36
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
9 days
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️ درود پاک ڈپریشن کا شکار ہیں تو درود شریف پڑھیئے۔ سکون نہیں ھے تو درود شریف پڑھیئے۔ دل پریشان رہتا ھے تو درود شریف پڑھیئے۔ گھبراہٹ کا شکار رہتے ہیں تو درود شریف پڑھیئے۔ مشکلات میں گھرے ہوۓ ہیں تو درود شریف پڑھیئے۔ رزق کی تنگی ھے تو درود شریف پڑھیئے۔۔
Tweet media one
16
12
36
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
4 months
﴿ وَقُل رَبِّ اغفِر وَارحَم وَأَنتَ خَيرُ الرّٰحِمينَ ﴾
6
8
31
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
1 month
مٹی کی مورتوں کا ہے تماشا لگا ھوا ۔ ۔ ۔ آنکھیں تلاش کرتی ہیں انسان کبھی کبھی
Tweet media one
12
5
34
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
1 month
3 لوگوں کو کبھی نہیں بھولنا 1۔۔۔جس نے مشکل میں ساتھ دیا 2۔۔۔جس نے مشکل میں ساتھ چھوڑا 3۔۔۔جس نے مشکل میں ڈالا 🙂
Tweet media one
12
13
35
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
4 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ لوگوں کو بتایا گیا کہ وہ اپنے خدوخال، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں۔ حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے.
Tweet media one
22
12
33
@__Mein_
💕زویــــا مغل💕
3 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ درودابراہیمی میں نور ہےبرکت پے،رحمت ہے درودابراہیمی قبول کا مدارہے جس عمل سے پہلے ایک باردرودابراہیمی پڑھاجائےاس عمل میں قبولات ہے اور وہ عمل قبول ہوتاہےاور عمل محبوب ہوتاہے ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @__Mein_ 1
Tweet media one
24
12
32