نوریہ حسن Profile Banner
نوریہ حسن Profile
نوریہ حسن

@_Kashmeeran_

Followers
3,126
Following
2,561
Media
1,206
Statuses
30,706

تیرے بغیر نہیں کائنات وارے میں

Kashmir
Joined September 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
26 days
روحیں اپنے جیسی روحوں کو ڈھونڈ لیتی ہیں۔ یہ طاقت انہیں ازل سے ودیعت کر دی گئی ہے۔
13
14
97
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
13 days
کچھ لوگوں کے لیے بس اتنی سزا کافی ہوتی ہے کہ انہیں دل کی مسند سے اتار دیا جائے۔
Tweet media one
18
16
91
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
1 month
وہ اتنے میٹھے وعدے کر گیا ہے کہ بستر چیونٹیوں سے بھر گیا ہے
19
7
67
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
17 days
اُس فسوں گر کو تو یہ بھی نہیں معلوم کہ وہ چشمِ حیران کی تسکیں ہے، دل کا سُکھ ہے
13
7
63
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
8 months
اگر پنچھی کسی اور کے دانے کے عادی ہو جائیں تو انہیں آزاد کر دینا چاہئیے۔ #قومی_زبان
7
12
58
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
3 months
ہمیں یوں صبر کی تلقین کرنے والے سُن! ہمارے رنج تری عمر سے زیادہ ہیں مالا راجپوت
6
10
59
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
1 year
No better place to stay warm. Mother🥰
Tweet media one
3
5
51
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
8 months
اب تو معالج سے بھی مسلسل رابطے میں ہوں پھر تیری جدائی کا گھاؤ بھر کیوں نہیں جاتا ؟ #قومی_زبان
9
14
52
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
2 years
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا بشیر بدر #قومی_زبان
Tweet media one
3
5
47
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
8 months
تُم خوش ہو کہ تُم نے جینا سیکھ لیا اور وہ جس کو آتے ہوئے مار آئے ہو؟ #قومی_زبان
8
11
52
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
2 years
کون دے گا سکون آنکھوں کو کس کو دیکھوں کہ نیند آ جائے #قومی_زبان
8
2
47
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
8 months
ہر راہ، ہر سُو پھیلی خوشبو بارش، بادل، تم اور میں کندھا تیرا اور سر میرا پاگل سی چپ، تم اور میں #قومی_زبان
7
14
50
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
1 year
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا اِدھر نہیں لگتا تو اُدھر لگا لیتے ہیں #قومی_زبان
Tweet media one
16
8
43
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
2 months
کچھ خاموشیاں ایسی ہوتی ہیں جو سماعتوں کے پردے پھاڑ دیتی ہیں۔
5
4
49
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
1 year
سمندر آنکھ میں لے کر وہ لڑکی سوچ میں گم ہے کہ جب مائیں نہیں ہوتیں تو دکھ کِس کو سناتے ہیں #قومی_زبان
Tweet media one
7
12
45
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
8 months
گنبدِ خِضرا سے بُلاتی ہے اک آواز مجھے ایک آواز مجھے سوئے نجف کھینچتی ہے #قومی_زبان
4
13
47
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
8 months
اتنے حصّوں میں بٹ گیا ہوں میں میرے حصّے میں کچھ بچا ہی نہیں #قومی_زبان
7
15
43
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
4 months
تــم نـے کیا ســوچ کــر میــرے آگـے پھــــر محبت کا مشــــورہ رکھا؟؟ عشــق گھـر کا کوئی مــلازم ہـے؟؟ کہ ایک چھـــوڑا تو دوســــرا رکھا کومل جوئیہ
4
9
44
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
10 months
اِس اُداس دُنیا میں آپ کا نام پیار سے پکارنے والے شخص کی آواز سے زیادہ خوبصورت کوئی چیز نہیں۔ #قومی_زبان
4
17
46
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
4 months
دل کا زہر زبان سے ظاہر ہو جائے تو سب تعلق نیلے پڑ جاتے ہیں۔
4
6
47
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
1 month
تیرے ﷺ ہوتے جنم لیا ہوتا پھر کبھی تو تجھے ﷺ ملا ہوتا کاش میں سنگِ در تیرا ﷺ ہوتا تیرے ﷺقدموں کو چومتا ہوتا چاند ہوتا میں آسمانوں پر تیری ﷺانگلی سے کٹ گیا ہوتا تیرے ﷺ مسکن کے گرد شام و سحر بن کے منگتا میں پِھر رہا ہوتا آپ ﷺ آتے میرے جنازے پر تیرے ﷺ ہوتے ہی مر گیا ہوتا
11
6
43
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
11 months
اگر وحشت کا یہ عالم رہا تو عین ممکن ہے سکوں سے جیتے جیتے بھی پریشانی سے مر جائیں #قومی_زبان
4
15
45
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
5 months
تم کو اس خانۂ وحشت میں خدا لے آیا شوق سے کون مرے دل کا مکیں ہوتا ہے؟ #قومی_زبان
6
18
45
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
6 months
اُسے پسند نہیں ہے محبتوں میں کمی وہ لڑکی لفظ بھی گنتی ہے میری باتوں کے زبیر قیصر #قومی_زبان
5
10
44
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
6 months
وہ جن کے دل کے ساتھ نہ دھڑکا ہو کوئی دل زندہ بھی ہیں تو اِس کی شہادت کہاں سے لائیں؟ #قومی_زبان
8
10
42
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
5 months
وہاں نہ پھول کھلتے ہیں، نہ ہی موسم بدلتے ہیں وہاں تو کچھ نہیں ہوتا، جہاں پر تم نہیں ہوتے #قومی_زبان
9
14
44
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
5 months
اُداسی کے بھی سو چہرے ہیں اور اُن میں سے سب سے زیادہ اُداس چہرہ ایک ایسی جدائی کا ہے جس میں کبھی دوبارہ ملاقات کا امکان ہی نہ ہو۔ مستنصر حسین تارڑ #قومی_زبان
1
18
44
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
7 months
عارضی تعلق، دیر پا عارضوں میں مبتلا کر دیتے ہیں۔ #قومی_زبان
5
10
39
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
5 months
کچھ غلطیاں ایسی ہوتی ہیں جن کے لیے ہم کسی کو معاف تو کر دیتے ہیں مگر پھر پہلے جیسا تعلق نہیں رکھ پاتے۔ #قومی_زبان
5
14
43
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
8 months
محبت یک طرفہ ہو سکتی ہے، سمجھوتہ بھی یک طرفہ ہو سکتا ہے لیکن عزت دو طرفہ چیز ہے یہ یک طرفہ نہیں کی جا سکتی۔ #قومی_زبان
3
12
40
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
1 month
باپ وہ ہستی ہے جس کے جوتے سے بھی بیٹی کو محبت ہوتی ہے۔
7
2
43
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
2 years
گُفتم بہ بُلبلے کہ علاج فراقِ چیست از شاخ گُل بہ خاک فتاد و طپید و مُرد میں نے ایک بُلبُل سے پوچھا کہ جُدائی کا علاج کیا ہے؟ وہ پھولوں کی شاخ سے زمین پر گِری، بے قرار ہو کر تڑپی اور مر گئی۔ #فارسی #قومی_زبان
Tweet media one
5
8
39
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
1 year
خیر ہو اِس حصار کی۔۔۔آمین🌸
Tweet media one
15
5
37
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
6 months
بہت سی باتیں وہ غُصے میں کہہ گیا مجھ کو بہت سے فائدے نِکلے ہیں اِک لڑائی سے #قومی_زبان
3
11
40
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
5 months
کوئی بتائے یہ اُس کے غرورِ بے جا کو وہ جنگ میں نے لڑی ہی نہیں جو ہاری ہے #قومی_زبان
4
16
38
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
2 months
میں سُن چُکی ہُوں اُسے آنکھ کی سماعت سے وہ دیکھنے میں محبت کی بات جیسا ہے
2
3
39
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
2 years
چین آئے، نہ اب قرار آئے مُجھ کو آواز دے، کہاں تُو ہے؟ #قومی_زبان
2
3
34
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
8 months
اس اُداس، غمگیں دل کا سکوں تھے جو چہرے سارے وہ منظر سے ہٹتے جاتے ہیں #قومی_زبان
3
14
39
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
11 months
بعض اوقات واحد شے جو تکلیف دیتی ہے، وہ دل کا دھڑکنا ہے۔ #قومی_زبان
2
13
39
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
9 months
تیری آواز گر سنائی دے میں طبیبوں سے معذرت کر لوں #قومی_زبان
6
7
37
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
8 months
کوئی شہر تھا جس کی ایک گلی میری ہر آہٹ پہچانتی تھی میرے نام کا اک دروازہ تھا، اک کھڑکی مجھ کو جانتی تھی #قومی_زبان
4
9
38
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
6 months
اول تو زمانے میں نہیں تُم سا کوئی اور گر ہو بھی تو ہم کون سا تسلیم کریں گے #قومی_زبان
7
10
37
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
2 months
جنہیں ہم دیکھ کر جیتے تھے ناصرؔ وہ لوگ آنکھوں سے اوجھل ہو گئے ہیں
6
6
38
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
2 months
اوڑھ لی ہے خاموشی، گفتگو نہیں کرنی
8
0
37
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
8 months
یونہی بے فیض سی بے کار سی دنیا میں ہمیں جینا پڑتا ہے کہ ماؤں کے کلیجے نہ پھٹیں راشد خان عاشر #قومی_زبان
6
12
37
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
6 months
محبت کی ایک خوبی ہے یہ سب برداشت کر لے گی لیکن اپنی بے قدری اور بے وقعتی برداشت نہیں کرے گی اور جو مسلسل اِس کو بے وقعت کرے گا یہ اُس بے قدر کے پاس موجود تو رہے گی لیکن چاہت ختم ہو چکی ہو گی۔ #قومی_زبان
4
10
37
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
8 months
دن میں سو مرتبہ خود کو تیری طرف سے دلاسہ دیا مرد اچھے نہیں لگتے روتے ہوئے لڑکیوں کی طرح آفتاب عارض #قومی_زبان
4
10
35
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
5 months
اتنا تو پرندوں کو بھی پتا ہوتا ہے کہ ایک جگہ پانی سوکھ جائے تو وہیں تڑپ تڑپ کر نہیں مرتے، دوسری جگہ چلے جاتے ہیں۔ #قومی_زبان
6
19
37
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
6 months
��یں چاہتی ہوں میری قبر کی تختی پر اُس کے نام کا حوالہ ہو #قومی_زبان
6
8
38
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
2 years
اُس کا انتظار لاکھ مشکل سہی درد دیتا ہے اُس کا کہیں اور مصروف رہنا #قومی_زبان
2
3
33
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
9 months
تمہیں اِک لفظ بولا ہو؟؟ کوئی شکوہ کیا میں نے؟؟ کوئی آنسو بہایا ہو؟؟ کوئی دکھڑا سُنایا ہو؟؟ تمہیں رُکنے کا بولا ہو؟؟ کوئی تفصیل مانگی ہو؟؟ اگر ایسا نہیں کچھ بھی تو پھر تم کیوں بضد ہو کہ تمہیں میں بھول ہی جاؤں؟؟ #قومی_زبان
4
13
36
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
27 days
تیری آواز زخم بھرتی ہے اے میرے مہرباں بولا کر !
4
6
36
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
2 years
موت بر حق ہوتی ہے ۔۔۔۔سبھی نے مر جانا ہے لیکن یہ مرنے والے اپنے پیچھے جو لوگ چھوڑ جاتے ہیں، ان کا جینا کس قدر اذیت ناک ہوتا ہے یہ بس وہی جانتے ہیں، جو باقی رہ گئے ہوں۔ اِسماء گلزار #قومی_زبان
2
28
25
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
2 months
سب مسائل کا میرے ایک ہی حل، یعنی تُو
5
3
36
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
5 months
مُنافقت کے ڈسے ہوئے پھر خلوص پر بھی یقین نہیں رکھتے۔ #قومی_زبان
5
10
37
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
8 months
آج فرصت سے کہیں بیٹھ کے رویا جائے
8
2
33
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
6 months
باصرؔ تمہیں یہاں کا ابھی تجربہ نہیں بیمار ہو؟ پڑے رہو، مر بھی گئے تو کیا؟ باصر کاظمی #قومی_زبان
3
10
34
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
8 months
اگر دل کی موت واقع ہوتی ہے تو جان لیجیۓ کہ قاتل کوئی بہت قریبی تھا۔ شمس تبریزی #قومی_زبان
1
10
35
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
1 year
شاید تُمہیں کُچھ یاد رہے نہ رہے مگر یہ ضرور یاد رہے گا کہ اِک دُھندلا سا چہرہ ،جو تُمہارے ساتھ زندگی جِینا چاہتا تھا۔ #قومی_زبان
Tweet media one
7
11
33
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
29 days
ہے کوئی اور میرے بعد تیری دُنیا میں میری دُنیا میں تیرے بعد دوبارہ دُکھ ہے شاہد ذکی
3
2
33
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
8 months
بہت خوش ہوں تمہیں خوش دیکھ کر میں یہ غم بھی ہے نظر انداز ہوں میں #قومی_زبان
7
8
32
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
6 months
ہم ہوئے کیا ذرا خفا تم سے جس کو دیکھو تمہارا ہو گیا ہے اظہر فراغ #قومی_زبان
4
12
34
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
1 year
عالمِ تخلیق کے اِس حیرت کدے میں اے عدم! جس کو جتنی آگہی تھی، اُس قدر خاموش تھا #قومی_زبان
Tweet media one
5
13
31
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
1 year
ریل دیکھی ہے کبھی سینے پر چلنے والی ؟ یاد تو ہوں گے تجھے ہاتھ ہلاتے ہوئے ہم #قومی_زبان
8
10
32
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
3 months
مُنافقت کے ڈسے ہوئے پھر خلوص پر بھی یقین نہیں رکھتے۔
4
5
34
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
9 months
ہم دونوں کی آنکھیں، بوجھل آنکھیں تھیں ہم دونوں کے خواب بڑے نخریلے تھے ہم دونوں نے رات کی چادر پھاڑی تھی پھر ہم میں سے ایک نے سونا سیکھ لیا #قومی_زبان
6
12
31
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
11 months
ترکِ اُلفت پہ بھی تُو اُتنا ہی پیارا کیوں ہے ؟
3
7
33
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
1 month
میں نے جھٹکے ہیں کئی ہاتھ تیری نسبت کا حوالہ دے کر کیوں میرے ہوتے ہوئے بھی ہر شخص کو میسر ہے تُو؟
5
3
35
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
1 year
سُنا ہے سحر میں اُس کے ہیں مبتلا سارے
5
3
33
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
8 months
زندگی کی کچھ حقیقتیں ایسی تلخ ہوتی ہیں کہ نہ اندر اتاری جا سکتی ہیں نہ باہر نکالی جا سکتی ہیں بس حلق میں ہی اٹکی رہتی ہیں۔ #قومی_زبان
5
13
34
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
1 year
مجھ کو سینے سے لگا، نیند کی گولی دے دے!
6
4
33
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
2 months
بھیگے رستوں پہ ترے ساتھ ٹہلنا تھا مجھے ایسے موسم میں ��ھلا چھوڑ کے جاتا ہے کوئی؟ کاشف غلام رسول
9
4
30
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
8 months
وہ اور لوگ تھے جن کو ملا تُو ہم کو تو بس قطاروں میں رکھا گیا #قومی_زبان
5
11
30
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
2 years
کہاں سے آئے ہیں ہم لوگ، کس نگر سے ہیں زمیں پہ رہتے ہوئے بھی زمیں بدر سے ہیں میں رُک بھی جاؤں کہیں پر تھکن نہیں رُکتی مِرے پڑاؤ کے اندر بھی کچھ سفر سے ہیں احمد سلمان #قومی_زبان
1
33
21
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
8 months
اُس کی آنکھوں پہ لُٹائی ہے بصارت ہم نے اِس سے پہلے ہمیں ہر رنگ نظر آتا تھا #قومی_زبان
3
10
32
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
2 years
میں اُس کو بتاتا تھا پریشانیاں دل کی وہ ماتھا چوم کر کہتی تھی، خدا خیر کرے گا! #قومی_زبان
Tweet media one
6
5
29
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
1 month
کیوں ہر دل میں دکھائی دیتے ہو؟؟
5
1
34
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
5 months
زخم کتنے تری چاہت سے ملے ہیں مجھ کو سوچتا ہوں کہ کہوں تجھ سے مگر جانے دے! نظیر باقری #قومی_زبان
6
13
34
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
2 years
عمر کچی ہو، جسم بوڑھا ہو اس جوانی کا دکھ سمجھتے ہو؟ مجھ کو حسرت سے دیکھنے والوں بے زبانی کا دکھ سمجھتے ہو؟ زویا شیخ #قومی_زبان
Tweet media one
2
13
31
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
6 months
مرے خیال کے رنگوں کے دائروں میں رہو!
Tweet media one
12
4
32
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
7 months
کچھ لوگ اکیلے ہو جانے کے خوف سے بے قدروں کے ساتھ بندھے رہتے ہیں۔ #قومی_زبان
3
14
31
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
4 months
کوئی شہر تھا جس کی ایک گلی میری ہر آہٹ پہچانتی تھی میرے نام کا اِک دروازہ تھا، اِک کھڑکی مجھ کو جانتی تھی
7
9
32
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
2 years
تمہاری سرد مہری سے الجھنے سے تو بہتر تھا ہم اپنی ذات کے قصے در و دیوار سے کہتے #قومی_زبان
4
15
31
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
6 months
کیا تم مجھ سے سورج مکھی جیسی محبت کر سکتے ہو؟ میرے ہوتے ہوئے تمہارا رخ صرف میری طرف ہو اور جب میں نہ ہوں تو تم ساری دنیا سے منہ موڑ لو۔ #قومی_زبان
7
12
33
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
6 months
کبھی کبھی جی چاہتا ہے اُن لوگوں سے سوال کریں جن کے پاس ہم خواب بھری آنکھیں لے کر گئے تھے اور زخمی دل لیے واپس آئے۔۔۔ کیا ہم تب ایسے تھے جب تمہارے پاس آئے تھے؟؟ #قومی_زبان
6
9
32
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
7 months
محبت کبھی کبھی یقین کی سب سے اونچی سیڑھی سے اتنے زور کا دھکا دیتی ہے کہ انسان ساری زندگی کسی پر بھروسہ نہیں کر سکتا۔ #قومی_زبان
3
12
33
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
2 months
وہ پھولوں جیسی لڑکی اُس رات،شیشوں جیسا ٹوٹی تھی
6
0
33
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
5 months
ایسے لوگوں کو اپنی ترجیحات میں کبھی بھی شامل نہ کیجیئے جو آپ کو تب میسر ہوں جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو۔ #قومی_زبان
7
12
32
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
2 years
یاد کی وادی میں گونجیں بیتے افسانے ہمسفر جو کل تھے اب ٹھہرے وہ بیگانے مُحبت آج پیاسی ہے، بڑی گہری اُداسی ہے #قومی_زبان
4
2
29
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
9 months
آج پھر کون ہے میری جگہ پر ؟ تم تو کہتے تھے کہ تم سا کوئی نہیں #قومی_زبان
2
8
33
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
11 months
شب کا یہ حال ہے کہ تری یاد کے سوا دل کو کسی خیال سے راحت نہیں ہوتی #قومی_زبان
3
7
29
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
1 year
بیٹھا ہے میرے پاس وہ جانے کے بعد بھی
2
3
31
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
5 months
غریب شخص ہوں، چاہت میں ایک رستے پر میں تیرے نام کا نلکا لگانے والا ہوں کاظم حسین کاظم #قومی_زبان
5
11
31
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
2 months
ہاتھ ہاتھوں سے جب چھڑایا تھا تم نے دیکھا تھا حال آنکھوں کا؟؟
Tweet media one
5
5
31
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
6 months
تُم خوش ہو کہ تُم نے جینا سیکھ لیا اور وہ جس کو آتے ہوئے مار آئے ہو ؟ #قومی_زبان
4
12
32
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
5 months
میری تو ساری بہار آپﷺ سے ہے🤍
Tweet media one
3
10
30
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
1 year
نہ گُل کھلے ہیں، نہ ان سے ملے، نہ چائے پی ہے عجیب رنگ میں یہ سوموار گزری ہے #قومی_زبان
2
8
28
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
3 months
لے گئـیں جانے کہاں گرم ہوائیں اُن کو ؟؟ پُھول سے لوگ جو دامـن میں صبا رکھتے تھے
3
1
29
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
8 months
یہ جو اب کے ہے فاصلہ ہم میں کیا یہ تجھ کو خلا نہیں لگتا ؟ تیرا اوروں سے گفتگو کرنا میرے دل کو بھلا نہیں لگتا #قومی_زبان
2
12
30
@_Kashmeeran_
نوریہ حسن
2 years
دنیا کی نگاہوں میں مکمّل ہوں میں لیکن یہ مجھ کو خبر ہے کہ نہیں تیرے بِنا کچھ #قومی_زبان
Tweet media one
2
13
28