Irum Jelani Profile Banner
Irum Jelani Profile
Irum Jelani

@_ButterScotch_7

Followers
2,888
Following
1,003
Media
787
Statuses
57,812

humorist 🧸🧸, Poetry lover, Freelancer and cricket 🏏 lover 💫

Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
14 minutes
Beautiful destinations often lead to difficult paths.
Tweet media one
15
0
17
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
5 months
Rahul Gandhi is winning on his both seats. Big victory ✌️ #ElectionResults #INDIAAllaiance
3
20
262
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
3 months
ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے اور گلیوں میں قصداً بھٹک جائیں گے اللّٰہ پاک ہم سب کو مدینے کی حاضری نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین
Tweet media one
96
5
125
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
_طلب سچی ہو اور پیاس جان لیوا ہو تو رہبر خودبخود دروازے پر آکر دستک دیتا ہے...!!! _____________________________🖤 صبح بخیر 🥀🥀
Tweet media one
103
3
109
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
اللہ کریم سے بڑھ کر کوئی بھی نہی جو دعائیں سنیں معاف کرے اور کرم کرے جمعہ مبارک
Tweet media one
106
2
100
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
دنیا میں تکلیفوں کے بڑھ جانے کی ایک وجہ انسانوں کی "کمی اور لوگوں کی "اکثریت ہے🍁🍁 Khush rahen khushean banten ❤️ Subah bakhair🥀🥀
Tweet media one
107
3
98
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
وہ فرماتا ہے کہ یقین رکھو میری مصلحتوں پر میں مایوس ہو جانے والوں کو تو راستہ نہیں دیکھاتا ہوں
Tweet media one
99
4
97
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
اللہ ہمیں ہر آزمائش سے بچاۓ 🥀🥀 آمین صبح بخیر
Tweet media one
93
6
94
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
Alhamdulillah a gya piyara sa notification 😅 Thank you for supporting me 😊
Tweet media one
101
3
93
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
اللہ پاک قران پاک پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین صبح بخیر🍁🥀🍁
Tweet media one
99
3
87
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
اللہ تعالی آپ سب کو خوش رکھے آمین 🥀🥀🥀
Tweet media one
96
5
100
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
Life become more peaceful and happy when we are not involved in anyone anymore and vibe alone 🥀🥀🥀 Happy Tuesday Morning 🌅
Tweet media one
98
4
97
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
ایک شعر عرض کیا ہے ____ اسے کہنا _______😔😔😔 بلکہ رہنے دو جب ملے گا میں خود کہ لوں گی 🤭
74
2
91
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
3 months
الحمدللہ میرا پہلا پے اؤٹ آگیا ہے 🥀🥀🥀 آپ سب کی سپورٹ کا بہت شکریہ❤️❤️
Tweet media one
78
3
81
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
اللَّه خوب جانتا ہے کون اس کے حکموں کی پیروی کر رہا اور کون اسکی حدوں کو توڑ رہا 🩶 صبح بخیر🥀🥀
Tweet media one
85
3
90
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
ذات کے نفی کیے بغیر منزل نہیں ��لتی🍁🍁 صبح بخیر 🥀🥀
Tweet media one
86
4
83
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
تم پھول ہو ، خود میں اتنا مہکو اتنا چہکو اتنا مسکراو کہ تمھارے گرد ہر اُداس پھول کِھل اٹھے__🌸♥️ صبح بخیر 🥀🥀
Tweet media one
79
2
82
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
انسان جب اچھا سوچتا ہے تو اللہ خود ہی راستے بنا دیتا ہے۔ اچھا سوچیں صبح بخیر 🥀🥀🥀
Tweet media one
88
3
83
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
ہر پانچ منٹ بعد میں ایسے موبائل اُٹھاتی ہوں جیسے کوئی مر رہا ہو مجھ سے بات کرنے کے لیۓ😏
Tweet media one
66
5
83
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
ہر معصوم دکھنے والا معصوم صفت نہیں ہوتا بلکہ ! معصوم صفت صرف وہی لوگ ہیں جو سازشیں نہیں کرتے ۔ پیٹھ پیچھے وار نہیں کرتے ۔۔۔ اور۔۔۔ ناراضگی کے لمحوں میں وہ آپ کو نیچا دکھانے اور طنز و طعنے دینے کی بجائے وہ آپ کا احترام کرتے ہیں۔۔۔۔🍁🍁🍁 Jumma mubrik 🎀
Tweet media one
88
5
79
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
4 months
@na_na_n_a_ ENTP、お前のせいだと言いつつ内心では(まあ俺なんですけど)って思ってる 悪いとはほぼ思ってない(過去の実話) ✌️✌️✌️
1
2
82
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
سر اُٹھا کے مانگنا بھی جائز ھے مگر سجدے میں تاثیر' بدل جایا کرتی ھے ...★ ♥️🥀 Subah bakhair 🥀🥀🥀
Tweet media one
75
2
82
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
دوسروں کا درد سنیں ان کا غم بانٹیں 🍁🍁 اسی میں سکون ہے صبح بخیر🥀🥀
Tweet media one
73
2
78
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
Alhamdulilah for everything 🥀🥀🥀 Ap sab ka shukria jo support krty hain Khush rahen abada rahen🍁🍁🍁
Tweet media one
82
2
72
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
21 days
شکل کی خوبصورتی کہیں بہت پیچھے رہ جاتی ہے ۔۔۔ جب "کردار کی مضبوطی ، شخصیت کا وقار اور آنکھوں میں حیا" سے مقابلہ ہو! 🖤 جمعہ مبارک 🌻🌸🌼
Tweet media one
71
2
75
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
30 days
جس کے حصے میں رات آئی ہے اس کے حصے میں چاند بھی ہو گا...🌼❤️
Tweet media one
72
2
74
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
اللہ ہم سب کو معاف فرمائے اور ہم پر رحمت بنائے رکھے امین اپ کا دن اچھا گزرے صبح بخیر🍁🥀🍁
Tweet media one
77
3
69
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
3 months
اور نہیں تو کیا اب اتنا بھی برا نہیں تھا وہ😃😃
Tweet media one
64
3
65
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
4 months
@utsuno_rei 生物学的な性別による違い(例えば、肺活量、血液成分、体脂肪率、筋肉量、骨密度など)は、医療提供や診断において重要な指標となります。
0
9
69
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤍 😇 کیسے ہیں آپ سب۔؟؟ *انسان کی یاد داشت کسی چہرے کو محفوظ نہیں رکھتی البتہ اچھے برے سلوک کو ضرور محفوظ رکھتی ہے* *لہذا لوگوں کے ساتھ ایسا حسن سلوک کریں کہ جب جب آپ یاد آئیں آپ کے لئے دل سے دعا نکلے*
Tweet media one
70
4
62
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
کرنی ہیں تم سے کچھ راز کی باتیں کیا تم مجھے رات کے 12 بجے کسی پرانے قبرستان میں پرانے برگد کے پیڑ کے نیچے نہیں مل سکتے 🤣
Tweet media one
70
1
65
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
مطلوب ہمیشہ'ساکت ہوتا ھے طالب ہی اُسکے گرد گھومتے ہیں ...* ♥️🥀 Subah bakhair🥀🥀
Tweet media one
74
3
66
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
پتا نہیں وہ کونسی لڑکیاں ہیں جو صبح اٹھیں تو مسکراتی ہو😇 انگڑائیآں لے کر اٹھتی ہیں اور تو اور بال بھی اک دم سٹریٹ🙄🙄۔ اور اک میں ہو اک تو اللہ اللہ کر کے آنکھ کھلتی ہے۔۔۔🤧🤧😴😴 پھر آدھ گھنٹہ یہ جاننے میں گزر جاتا ہے کہ میں کون ہوں اور کہاں ہوں باقی کا آدھا گھنٹہ اپنے اردگرد
Tweet media one
65
2
67
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
Moon is looking pretty today.😍💌🌛 سبحان اللہ الحمد اللہ اللہ اکبر۔ دیکھ لیں بلو مون ویسے کافی روشنی ہورہی ہے ماشاء اللہ پوری آب وتاب سے چاند چمک رہا ہے۔ قدرت کی کیا کیا نشانیاں ہیں۔ اور ایک دن سب ختم ہوجانا ہے۔ وہی باقی رھے گا
Tweet media one
67
2
64
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
3 months
I said no but kept the gift.😹😹
Tweet media one
60
3
64
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
29 days
آج ہی دانت صاف کیئے دیکھو تو کیسے لش پش کر رہے🙂🙈
Tweet media one
59
2
65
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
محمدﷺ کے نام پر ہر طرف پھول کھل اٹھے کہ بام فلک سے ارض و سماں بھی مل اٹھے ذکر مصطفیٰﷺ چھیڑ دے جو ایک مرتبہ پھر درود بھیجنے کو دل مچل اٹھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🖤 =================
Tweet media one
66
6
65
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
خیر تو ہے آج _____🥺🥺🥺🥺🥺 تم لوگ مجھے بھول گئے ہو _______ 🥺🥺🥺
71
1
65
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو کہ لوگ تمھیں تمھارے علم سے نہیں بلکہ اخلاق سے جانیں
63
2
65
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
مجھے لگتا جتنے میں نے پانڈے دھوتی ہوں نہ ایک دن میں نے پاگل ہو جانا اور گلی میں بیٹھ کے آواز لگانی ہے پانڈے دھلوا لو پانڈے 🤧🤧😫🤧🥺
Tweet media one
59
4
61
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
25 days
دوسروں کو چیزیں بطور تحفہ دینے کی بجائے توجہ کاتحفہ دیں اُن سے اُن کے بارے میں بات کریں اُن کی باتیں توجہ سے سنیں۔۔۔ انھیں معافی کا تحفہ دیں کئی سالوں سے اپنے اندر سنبھال کر رکھی اُن کی غلطی کو دل سے معاف کر دیں دل کی صفائی سے نہ صرف اُسے بلکہ اُس سے جڑے سب دلوں کوسکون ملتا ہے
Tweet media one
58
3
64
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
غمگین ہونا مومنوں کی فطرت میں نہیں کیونکہ اللّٰہ کے منصوبے ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں وہ ہم سے بظاہر ہمیں اچھی نظر آنے والی چیزوں سے دور کر کہ ہمارے لئے بہتر سے بہترین عطا کرتا ہے۔ گھبرائے نہیں اپنے خالق کے وعدوں پر یقین رکھیں، وہ بزرگ و برتر ہے اسی کے قبضہ میں ہماری جان ہے
Tweet media one
69
3
60
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
یارانِ مصطفیٰ کا ضروری ھے تذکرہ دنیا میں جب بھی لے کوئی' اہلِ وفا کا نام ...* صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️🥀
Tweet media one
60
2
62
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
*`ماضی کی غلطيوں سےہميشہ سيکھنے کا مزاج پيدا کريں اور اپنے آج کو ماضی کے سامنے رکھ کر بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش کريں۔ غلطی ہر انسان سے ہوتی ہے اور اگر آپکا مزاج سيکھنے والا ہے تو آپ جتنی غلطياں غلطياں کريں گے اتن ہی سيکھيں گے وہ جوانی ہی کيا جس ميں غلطياں نہ ہوں☞◆🖤☘️`* صبح
Tweet media one
61
1
58
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
رشتےدار میرے بھائی سے _____ تمھاری بہن ٹویٹر یوز کرتی ہے ۔ میرا بھائی _____ جی اکاؤنٹ میں نے ہی بنا کے دیا ہے 💃🕺 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
62
2
63
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
24 days
وہ اپنے وقت کی قیمت بتا رہا تھا مجھے!!!! میں جس کے لیئے مفت میں جان وار سکتی تھی...صبح 🌸بخیر زِندگی....
Tweet media one
62
2
62
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
27 days
زندگی میں کبھی بھی یہ خواہش مت کریں کہ جو آپ کی پیٹھ پیچھے لوگ بول رہے ہیں " وہ آپ کو سنائی دے " کیوں کہ اگر آپ نے وہ سب سن لیا تو اس دنیا میں آپ کو اپنا کوئی ایک بھی مخلص نہیں ملے گا🔥🍁
Tweet media one
63
1
63
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
22 days
طنز وہ تیر ھے جو شہد میں بھگو کر بھی مارا جائے تو بھی کڑوا ہی رہتا ھے۔ شب بخیر🌻🌼🌸
Tweet media one
66
3
62
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
3 months
میری الفت مدینے سے یونہی نہیں میرے آقا ﷺ کا روضہ مدینے میں ہے میں مدینے کی جانب کیوں نہ کھینچوں میرا دین اور دنیا مدینے میں ہے اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
60
0
55
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
انسان وہ نہیں کرتا جو رب کہتا ہے کرو اور وہ کرتا ہے جو رب کہتا ہے نہ کرو..! پس تم وہ کرو جو تم نے کرنا ہے اللہ تو وہ کر رہا ہے جو اس نے کرنا ہے بہتر ہے اللہ کی مان کراپنے حق میں خیر کرو..! صبح بخیر 🥀🥀
Tweet media one
61
1
59
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
اور میں اتنی اچھی ہوں کہ ____ میری امی بھی کہتی ہیں 🤧🤧🤧🤧 اللّٰہ تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے 🤣🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
61
2
57
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
4 months
@LuckycharmRoom 報道機関は視聴者に親しみやすい表現を選ぶことがあります。
0
1
60
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
23 days
°•🌸🥀°• "عـزت کرنا سکھیۓ!!! ''محبت کا کیـا ہے.. °•محبت تو ہـوتی رہے گی.❤ شب بخیر 🌸🌼
Tweet media one
56
4
61
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
Sometimes I wish I was a cat. No school, no work just meow meow....
Tweet media one
54
1
57
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
3 months
اتنا غرور کس بات کا ہے 🤨🤨🤨🤨 تم تو خوبصورت بھی نہیں ہو 😹😹😹😹😹
Tweet media one
61
1
56
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
4 months
@yusuraume1003 刺繍は非常に時間と労力を要する手作業です。
0
1
60
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
پیار سے رکھا کرو ان کو بھی بہنیں بہت پیاری ہوتی ہیں 🥺🥺🥺
Tweet media one
58
1
56
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
*`پوچھنا یہ تھا یہ عشق کہ جو امتحان ہوتے ہیں 🙊🙉 🙈😂😂 ان کے پیپر کون چیک کرتا ہیں🤣😂😉`*
Tweet media one
63
1
59
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
اور میرے لیے اللّٰہ کافی ہے
Tweet media one
61
0
59
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
3 months
کس منہ سے کہوں" گڈ مارننگ " مجھے خود ابھی ذلیل کر کے اٹھایا گیا ہے 🤧😆😩
Tweet media one
48
1
52
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
آج مجھے نیا دوست ملا کیسا ہے یہ ____🐢
Tweet media one
Tweet media two
67
2
59
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
آج سبزی لینے گئی 🤧🤧 بدتمیز سبزی والا کہتا ہے I aaluu you 😭😭😭 ہون کی کرئیے 😜
Tweet media one
Tweet media two
58
2
57
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
19 days
پیارے لوگوں دھیان کرو 🙄🙄 ادھر سب میری پوسٹ پر 🤣🤣 Ab ho Gai Hy good noon 😂😅
Tweet media one
59
6
60
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
گڈ نیوز یہ ہے کہ تم مجھے اچھے لگتے ہو اور بیڈ نیوز یہ ہے کہ میں مذاق کر رہی ہوں 🤪👻👽🔪🤣🤣
Tweet media one
67
2
59
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
فاطمہ کے لیے اٹھتے تھے رسول محترم اس لیے کہلاتی ہیں بیٹیاں ❤️❤️❤️
Tweet media one
55
2
55
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
3 months
تو تو خود سے ہی نہیں آشنا تیری ذات تجھ پہ ہی راز ہے تیرے قلب میں ہے چھپا ہوا تیری روح کو جس کی تلاش ہے
Tweet media one
52
2
55
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
3 months
Alhamdulilah Payout received 🥀🥀🥀 Thanks for your support 🍁🍁🍁
Tweet media one
49
1
56
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
4 months
@Genkai_go_jp 月378時間の残業というのは、非常に過酷な労働時間です。これは1日あたり平均12.6時間以上の労働を意味します。
4
2
58
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
اے اللہ ہم سب کو معاف فرمادے 🍁🍁 آسانیاں پیدا فرمادے ❤️ جمعہ مبارک
Tweet media one
62
0
57
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
جو بھی دُکھ میں ربّ کی طرف نہیں پلٹتا، وہ ہمیشہ دُکھی ہی رہتا ��ےدُکھ چلا بھی جائے، پر سُکھ نہیں ملتا!" أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ "سُن لو! اللہ کی یاد ہی سے دل اطمینان پاتے ہیں" (سورۃ الرعد : ²⁸) ✨🖤
Tweet media one
59
5
58
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
ہائے اس ماں کے لال کی قسمت 🙈👻 جس کے متھے میں نے لگنا ہے 🙈🙈🤣🤣🤣
Tweet media one
55
1
54
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
26 days
تمہاری انا کا سورج جہاں مرضی چمکے ہمارے حدود میں چمکا تو ڈوب جائے گا Good Morning 💕🌼
Tweet media one
48
1
57
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
3 months
نہ نہ ہم ٹینشن نہیں لیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ ٹینشن نے ہمیں گود لے رکھا ہے۔۔۔۔۔۔ 😂🙈😀😝
Tweet media one
49
2
49
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
ہے کوئی علاج اس سر درد کا مجھ سے اب دوائیں نہیں کھائی جاتی
52
4
56
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
انمول موتی جیسے لوگ کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں بات کرتے ہیں تو دل کو تسکین ملتی ہے لفظ کہتے ہیں تو مرہم لگتے ہیں جب ہنستے ہیں تو ہماری زندگی میں بہاریں لوٹ آتیں ہیں اور وہ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے وہ ہمارا علاجِ ہوتے ہیں ___سکون ہوتے ہیں لیکن! ایسے لوگ بہت کم ہوتے ہیں
Tweet media one
62
2
52
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
لوگوں کی باتوں کا غم نہ کرو ۔ اللّٰہ سننے والا اور مہربان ہے۔ اسلام علیکم
Tweet media one
55
2
55
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
لمحہ بھی نہیں لگتا اور سب کچھ بدل جاتا ہے _____
Tweet media one
59
1
53
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
3 months
اور جب میں ناراض ہوتی ہوں نہ تو اپنا دی ہوا لائیک بھی واپس لے لیتی ہوں ۔ 🙄🙄🙄
Tweet media one
55
2
54
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
30 days
Someone : Aaj Raat Tum free ho na ? Me : Nai mujhay ksi zaroori kaam Sy Sona hy;
Tweet media one
54
1
57
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
27 days
سر جھکانے کی خوبصورتی بھی کمال کی ہوتی ہے سجدہ زمین پر کروں تو دعائیں آسمان تک جاتی ہیں جمعہ مبارک 🖤
Tweet media one
57
1
56
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
بچپن میں ڈڈو 🐸 پکڑ کے شاپر میں کون کون ڈالتا تھا _____ میں نے تو بہت پکڑے 🤣🤣🤣🤣
59
1
53
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
3 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی
Tweet media one
48
3
50
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
تم ہمیشہ وہ بات بتاتے ہو جس میں تم صحیح ہو وہ بات کیوں نہیں بتاتے جس میں تم غلط تھے _____سیانیاں گلاں _____
Tweet media one
57
3
53
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
تھوڑی سی محبت سے کام نہیں چلتا _____ یہ وہ معاملہ ہے جس میں 'سب کچھ' یا 'کچھ نہیں'
54
1
54
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
روشنی میری بہت دور تک جائے گی شرط یہ ہے کہ_____ میں وڈا بلب ساتھ لے کے نکلوں
Tweet media one
52
1
54
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
اوئے سنو _______ اللّٰہ پاک ایسے چار بچے تمھیں عطا فرمائے آمین 🥰
Tweet media one
54
4
54
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
24 days
Someone: how sensitive are you??? Me : agr koi Mera message ignore kry to main message hi delete kr dati hon 😝
Tweet media one
53
3
56
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
20 days
" انسان تو کبھی کسی چیز کا صلہ نہیں دیا کرتے پھر ان کے رویے کا افسوس کیا کرنا " !
Tweet media one
54
5
56
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
اور کچھ لوگوں کے کومنٹس دیکھ کے دل کرتا ہے باقی سارے کام چھوڑ کے ان کو تو پہلے کومنٹس کرنا سیکھا دوں 🙄🙄🙄 😂😂😂
Tweet media one
57
0
53
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
If you are feeling low and sad _____ _____ _____ Talk to me and your sadness will enddddd I Granteeeeee 😂🤣🤣🤣
Tweet media one
53
1
53
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
انسان دھکادینے والے ہاتھوں کو تو شاید بھول ہی جاتا ہے مگر ہاتھ بڑھا کر سہارا دینے اور اٹھا کر کھڑا کرنے والوں کو زندگی بھر نہیں بھولتا۔🥀🥀 صبح بخیر نیند آرہی بہت اس لئیے آج ذرا جلدی
Tweet media one
55
2
53
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
3 months
اللّٰہ یقین اور آزمائش کے لیے اپنے خاص بندوں کو چنتا ہے ___ اللّٰہ محبت ہے اور محبت آزماتی ہے _____ 🥀❤️🥀
Tweet media one
47
2
48
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
ڈاکٹر نے واک کرنے کا بولا ____ میں تو اس لیے بھی واک نہیں کرتی کہیں کوئی غلط قدم ہی نہ اٹھا لوں 🤧🤧
Tweet media one
59
0
52
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
میں اس انسانی دنیا کو چھوڑ کر جنگل رہنے کے لیے جا رہی ہوں🥺 مجھ سے پتیلے نہیں مانجھے جاتے🥺 وہاں آ جائیں سب لڑکیاں 🥰 جنگا لا لا ہو ہو کریں گی 🤣🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
57
4
54
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
زَمین اُٹھا کے میں مِرّیخ پر نہ دے مار دوں کسی پہ غصہ مجھے آج اِنتہا کا ہے :-💔
Tweet media one
50
2
52
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
3 months
دنيا کا سب سے چھوٹا ملک میرا دل ہے اس کی کل آبادی ایک شخص ہے اور وہ ایک شخص تم ہو ۔۔ ❤️🌺
56
2
52
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
3 months
Dill ka " dariya" bah hi gya Raah main Jo TU mill gya Lo g aaj mill gya dill ka " dariya "
Tweet media one
55
1
49
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
🗣️:: Tum ny zindgi main kya kia Hy ? 👤::. Galt logon py bharoosa 😂🤣
57
0
54
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
2 months
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی آزادی مبارک 🥀🥀 #HappyIndependenceDay2024
Tweet media one
58
3
51
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
1 month
جب کے سرکار تشریف لانے لگے حور وغلموں بھی خوشیاں منانے لگے ہر طرف نور کی روشنی چھا گئی مصطفیٰ کیا ملے زندگی مل گئی اے حلیمہ تیری گود میں آ گئے دونوں عالم کے رسول اللّٰہ ہی اللّٰہ تمام اہل اسلام کو ربیع الاول کا چاند مبارک
Tweet media one
53
3
53
@_ButterScotch_7
Irum Jelani
3 months
درود پاک بہترین عبادت ہے 🍁🍁🍁
Tweet media one
45
4
49